نیوجرسی: عمارت میں گیس کا اخراج، 2 افراد ہلاک

نیوجرسی: عمارت میں گیس کا اخراج، 2 افراد ہلاک

نیوجرسی (جیوڈیسک) امریکی شہر پیسائیک میں عمارت میں گیس کے اخراج کے باعث 2 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ امریکی میڈیا کے مطابق گیس کا اخراج پیسائیک شہر کی ایک عمارت میں ہوا جس کے باعث 2 افراد ہلاک جبکہ 12 کی حالت خراب ہو گئی۔

.....................................................

پشاور: انسداد پولیو مہم کا آغاز، 7 لاکھ سے زائد بچوں کا ہدف مقرر

پشاور: انسداد پولیو مہم کا آغاز، 7 لاکھ سے زائد بچوں کا ہدف مقرر

پشاور (جیوڈیسک) پشاور میں خصوصی انسداد پولیو مہم کا آغاز ہوگیا ہے، اس مہم کے دوران 7 لاکھ سے زائد بچوں کو پولیو قطرے پلانے کاہدف مقرر کیا گیا ہے، جس کیلئے 4 ہزار ٹیمیں تشکیل دے دی گئی ہیں۔ شہر میں شام 5 بجے تک موٹر سائیکل چلانے پر پابندی عائد کردی گئی۔ انتظامیہ […]

.....................................................

فیصل آباد میں شٹ ڈائون ہو گا، عمران، ڈبل سواری پر پابندی عائد

فیصل آباد میں شٹ ڈائون ہو گا، عمران، ڈبل سواری پر پابندی عائد

فیصل آباد (جیوڈیسک) عمران خان نے کل فیصل آباد میں شٹ ڈائون کا اعلان کیا ہے اور شہر میں اس دوران موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی ہو گئی، اس حوالے سے تحریک انصاف اور ن لیگ کے حامی تاجر اپنی اپنی پارٹی کیلئے سرگرم ہو گئے ہیں۔ شاہ محمود قریشی نے واضح کیا […]

.....................................................

الطاف حسین کی این اے 215 سے غوث علی شاہ کو کامیابی پر مبارکباد

الطاف حسین کی این اے 215 سے غوث علی شاہ کو کامیابی پر مبارکباد

کراچی (جیوڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے الیکشن ٹریبونل کی جانب سے حلقہ این اے 215 سے نواب وسان کی کامیابی کو کالعدم قرار دینے اور سید غوث علی شاہ کو کامیاب قرار دینے پر سید غوث علی شاہ اور ان کے اہل خانہ کو دلی مبارکباد پیش کی ہے۔ ایک بیان […]

.....................................................

غازی قتل کیس: مشرف کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست مسترد

غازی قتل کیس: مشرف کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست مسترد

اسلام آباد (جیوڈیسک) عبدالرشید غازی قتل کیس میں عدالت نے سابق صدر پرویز مشرف کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست مسترد کرتے ہوئے انہیں 13 دسمبر کو پیش کرنے کا حکم دیا ہے۔ ایڈیشنل سیشن جج کی عدالت میں عبدالرشید غازی قتل کیس کی سماعت ہوئی۔ پرویز مشرف کے وکیل اختر شاہ نے مقدمہ خارج […]

.....................................................

ترجمان وزیراعلیٰ سندھ نے حکومت کی ناکامی کا الزام مسترد کر دیا

ترجمان وزیراعلیٰ سندھ نے حکومت کی ناکامی کا الزام مسترد کر دیا

کراچی (جیوڈیسک) وزیر اعلیٰ سندھ کے ترجمان نے ایم کیو ایم کے رہنماؤں کی جانب سے سندھ حکومت کی ناکامی کے الزام کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ کراچی میں جاری ٹارگٹڈ آپریشن کی وجہ سے امن و امان کی صورت حال میں بہتری آئی ہے۔ کراچی سے جاری بیان میں وزیر اعلیٰ سندھ […]

.....................................................

کراچی :رضویہ سوسائٹی میں فائرنگ، ڈی ایس پی محسن رضا زخمی

کراچی :رضویہ سوسائٹی میں فائرنگ، ڈی ایس پی محسن رضا زخمی

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے رضویہ سوسائٹی میں فائرنگ ہوئی جس میں ڈی ایس پی محسن رضا زخمی ہوگئے ہیں۔ کراچی کے علاقے گل بہار تھانے کی حدود میں واقع رضویہ سوسائٹی میں ڈی ایس پی محسن رضا پر ان کے گھر کے قریب نامعلوم ملزمان نے ان پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں […]

.....................................................

لاہور: گاڑی کی ٹکر سے حساس ادارے کا اہلکار زخمی

لاہور: گاڑی کی ٹکر سے حساس ادارے کا اہلکار زخمی

لاہور (جیوڈیسک)شیر پاؤ پُل کے قریب گاڑی کی ٹکر سے حساس ادارے کا اہل کار زخمی ہو گیا۔ پولیس کے مطابق گاڑی کے ڈرائیور کو حراست میں لے کر حساس ادارے کے اہلکار کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

.....................................................

عمران ایک بھی ثبوت ٹریبونل میں پیش نہیں کرسکے، وکیل ایاز صادق

عمران ایک بھی ثبوت ٹریبونل میں پیش نہیں کرسکے، وکیل ایاز صادق

لاہور (جیوڈیسک) اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کے وکلاء نے کہا ہے کہ عمران خان ایک بھی ثبوت ٹریبونل میں پیش نہیں کرسکے۔ وہ عدالت کے اندر کچھ اور باہر کچھ کہتے ہیں، عدالت میں انہوں نے کہاکہ سرپہ چوٹ لگی تھی، مجھ سے کون ملا، کیا کہا، کون سے کاغذات پر دستخط لیے، […]

.....................................................

اسلام آباد: پارلیمنٹ لاجز کے تہہ خانے میں آگ پر قابو پالیا گیا

اسلام آباد: پارلیمنٹ لاجز کے تہہ خانے میں آگ پر قابو پالیا گیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) پارلیمنٹ لاجز اسلام آباد کے تہہ خانے میں آگ بھڑک اٹھی، جسے فائر بریگیڈ اور ریسکیو ٹیموں نے موقع پر پہنچ کر بجھایا۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق پارلیمنٹ لاجز کے تہہ خانے میں واقع گودام میں اچانک آگ بھڑک اٹھی، جس پر فائر بریگیڈ کی 5 گاڑیوں نے موقع پر پہنچ کر […]

.....................................................

کراچی: لانڈھی میں سرچ آپریشن، 16 مشتبہ افراد زیر حراست

کراچی: لانڈھی میں سرچ آپریشن، 16 مشتبہ افراد زیر حراست

کراچی (جیوڈیسک) لانڈھی میں سرچ آپریشن کے دوران 16 مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔ ایس پی لانڈھی اختر فاروق نے بتایا کہ سرچ آپریشن کے دوران 3 ملزمان گرفتار کر لیے گئے جبکہ 3 ٹی ٹی پستول بھی برآمد ہوئے ہیں۔ گرفتار ملزمان جرائم کی مختلف وارداتوں میں ملوث ہیں۔ ایس […]

.....................................................

کراچی: ڈکیتی کےالزام میں اے ایس آئی کے خلاف مقدمہ درج

کراچی: ڈکیتی کےالزام میں اے ایس آئی کے خلاف مقدمہ درج

کراچی (جیوڈیسک) مبینہ ٹاؤن تھانے کی حدود میں ڈکیتی کے الزام میں اے ایس آئی اور اس کے ساتھی کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ اے ایس آئی کاشف پر ایک گھر کے تالے توڑ کر 75ہزار روپے کے پرائز بانڈ، 48 ہزار نقد اور دیگر سامان لوٹنے کا الزام […]

.....................................................

فیصل آباد :آج اور کل موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی

فیصل آباد :آج اور کل موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی

فیصل آباد (جیوڈیسک) فیصل آباد میں آج اور کل دسمبر کو دفعہ 144 کے تحت ضلع بھر میں موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی لگادی گئی۔ ڈی سی او نور امین مینگل کے مطابق 8 دسمبر کو تحریک انصاف نے فیصل آباد میں شٹر ڈا ؤن کا اعلان کیا ہے اسی لیے امن وامان […]

.....................................................

بھمبر کی خبریں 6/12/2014

بھمبر کی خبریں 6/12/2014

مسلم کانفرنس کے مرکزی چیف آرگنائزر و سابق وزیر حکومت مرزا محمد شفیق جرال نے کہا کہ مسلم کانفرنس ریاست جموں کے عوام کی نمائندہ جماعت ہے بھمبر(ڈسٹر کٹ رپورٹر)مسلم کانفرنس کے مرکزی چیف آرگنائزر و سابق وزیر حکومت مرزا محمد شفیق جرال نے کہا کہ مسلم کانفرنس ریاست جموں کے عوام کی نمائندہ جماعت […]

.....................................................

درگاہ شاہ جیلانی پر حضرت علامہ جیلانی چاند پوری کے عرس کے دوسرے روز عظیم الشان محفل نعت کا انعقاد

درگاہ شاہ جیلانی پر حضرت علامہ جیلانی چاند پوری کے عرس کے دوسرے روز عظیم الشان محفل نعت کا انعقاد

کراچی (اسٹاف رپورٹر)حلقہ علویہ القادریہ کے زیر اہتمام شیخ المشائخ پیر طریقت رہبر شریعت حضرت سید ظہیر الحسن شاہ جیلانی چاند پوری کے دسویں سالانہ عرس مبارک کے دوسرے روز عظیم الشان روح پرور بزم نعت کا انعقاد کیا گیا عرس کے دوسرے روز کی تقریب کی صدارت بھی حسب روائت حلقہ علویہ القادریہ کے […]

.....................................................

کراچی اور حیدر آباد میں یونیورسٹی کے قیام سے شہری سندھ میں تعلیم پروان چڑھے گا۔ ارشد یوسف

کراچی اور حیدر آباد میں یونیورسٹی کے قیام سے شہری سندھ میں تعلیم پروان چڑھے گا۔ ارشد یوسف

کراچی (اسٹاف رپورٹر) انگلش لینگویج کیفے ملیر کھو کھرآپار کے سر ارشد یوسف نے کہا ہے کہ کراچی اور حیدر آباد میں یونیورسٹی کا قیام ایک احسن قدم ہے یونیوسٹی کے قیام سے شہری سندھ میں تعلیمی میدان میں انقلاب برپا ہوگا اس سے نہ صرف کراچی اور حیدرآباد کی تعلیمی شرح میں اضافہ ہوگا […]

.....................................................

ہرسطح پر عوام کو بلدیاتی سہولیات پہنچا نے کے لئے ہنگامی بنیادوں پر اقدامات کا آغاز کردیا ہے ۔ماجد رضا غوری

ہرسطح پر عوام کو بلدیاتی سہولیات پہنچا نے کے لئے ہنگامی بنیادوں پر اقدامات کا آغاز کردیا ہے ۔ماجد رضا غوری

کراچی (خسوصی رپورٹ) شاہ فیصل زون بلدیہ کورنگی کے تحت جمعرات اور جمعہ کی درمیانی شب شاہ فیصل کالونی کی 7یونین کونسل میں آوراہ کتوں کے خلاف مہم چلائی گئی جس میں 150سے زائد آوارہ کتوں کو مار دیا گیا ۔ایڈمنسٹریٹر بلدیہ کورنگی ماجد رضا غوری نے شاہ فیصل زون کے فوکل پرسن اسلم پرویز […]

.....................................................

حق پرست رکن صوبائی اسمبلی معین عامر پیرزادہ نے کہا کہ قائد تحریک الطاف حسین بھائی نے خدمت کا جو درس دیا ہے

حق پرست رکن صوبائی اسمبلی معین عامر پیرزادہ نے کہا کہ قائد تحریک الطاف حسین بھائی نے خدمت کا جو درس دیا ہے

کراچی (خصوصی رپورٹ) حق پرست رکن صوبائی اسمبلی معین عامر پیرزادہ نے کہا کہ قائد تحریک الطاف حسین بھائی نے خدمت کا جو درس دیا ہے اس کو ملحوظ خاطر رکھ کر عوام کی خدمت کو یقینی بنایا جارہا ہے عوام کو ان کی دہلیز پر تمام بلدیاتی سہولیات کی فراہمی کیلئے کوشاں ہیں اس […]

.....................................................

جنوبی وزیرستان:القاعدہ لیڈر عدنان الشکری جمعہ ہلاک، آرمی چیف کی مبارکباد

جنوبی وزیرستان:القاعدہ لیڈر عدنان الشکری جمعہ ہلاک، آرمی چیف کی مبارکباد

راولپنڈی (جیوڈیسک) جنوبی وزیرستان میں پاک فوج کے آپریشن میں القاعدہ رہ نما عدنان الشکری جمعہ ہلاک ہو گئے۔ آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے کہا ہےکہ دہشت گردوں کا ہر جگہ پیچھا کیا جائے گا۔ آئی ایس پی آر کی طرف سے جاری بیان کے مطابق پاک آرمی نے جنوبی وزیرستان کے علاقے شین […]

.....................................................

اسلام آباد : 12 مبینہ دہشتگرد گرفتار، دھماکہ خیز مواد اور اسلحہ برآمد

اسلام آباد : 12 مبینہ دہشتگرد گرفتار، دھماکہ خیز مواد اور اسلحہ برآمد

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد کے علاقے چٹھہ بختاور کے قریب کچی آبادی سے 12 مبینہ دہشتگردوں کو گرفتار کر کے دھماکہ خیز مواد اور اسلحہ برآمد کر لیا گیا۔ ذرائع کے مطابق چک شہزاد پولیس اور رینجرز اہلکاروں نے مشترکہ طور پر کچی آبادی میں کارروائی کی اور مبینہ دہشتگرد گرفتار کر لیے، ملزمان […]

.....................................................

سردار رضا خان نے چیف الیکشن کمشنر کےعہدے کا حلف اٹھالیا

سردار رضا خان نے چیف الیکشن کمشنر کےعہدے کا حلف اٹھالیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) نئے چیف الیکشن کمشنر جسٹس ریٹائرڈ سردار رضا خان نے عہدے کا حلف اٹھالیا ہے، چیف جسٹس پاکستان جسٹس ناصرالملک نے جسٹس سردار رضا خان سے حلف لیا، تقریب حلف برداری میں سپریم کورٹ کے جج صاحبان اور سینئر وکلا نے شرکت کی۔ سردار رضا خان آئندہ پانچ سال کیلئے چیف الیکشن […]

.....................................................

ڈی پی او جوادقمر کے حکم اور ڈی ایس پی نذر عباس کی ہدایت پر ایس ایچ او اعجاز احمد شیخ کی مختلف مکاتب فکر سے میٹنگ

ڈی پی او جوادقمر کے حکم اور ڈی ایس پی نذر عباس کی ہدایت پر ایس ایچ او اعجاز احمد شیخ کی مختلف مکاتب فکر سے میٹنگ

مصطفی آباد/للیانی(محمد عمران سلفی سے)ڈی پی او جوادقمر کے حکم اور ڈی ایس پی نذر عباس کی ہدایت پر ایس ایچ او اعجاز احمد شیخ کی مختلف مکاتب فکر سے میٹنگ، موسم کی تبدیلی کے پیش نظر ٹھیکری پہرا لگانے کیلئے نمبرداروں، انجمن تاجران ، ٹیکسی سٹینڈ، کنڑول شیڈ مالکان ، صحافیوں ودیگر مکاتب فکرکو […]

.....................................................

بے لگام پولیس

بے لگام پولیس

تحریر۔روہیل اکبر پاکستان میں جہاں آجکل پڑھا لکھا باشعور اور ایماندار طبقہ قیامت خیز مہنگائی کے ہاتھوں پریشان ہے وہی پر ایسے بے روزگاروں کی مالی مشکلات کا اندازہ لگانا کوئی مشکل نہیں ہوگا کہ جو جسمانی طور پر معذور افراد ہیں جنہیں ہم سڑکوں پر بھی دیکھتے ہیں کہ وہ اپنی زندگی کی گاڑی […]

.....................................................

واپڈا کی ترقی ملک کی ترقی

واپڈا کی ترقی ملک کی ترقی

تحریر: عقیل احمد خان لودھی پانی اور بجلی کا ترقیاتی ادارہ” واپڈا” ملکی معیشت کیلئے ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے،پاکستان میں بجلی کی فراہمی کی سروس ابتدائی طور پر مختلف علاقوں ،سرکاری اور نجی شعبوں میں ، مختلف ایجنسیوں کی طرف سے شروع کی گئی تھی . پانی اور بجلی کے وسائل کی […]

.....................................................