عمران خان کے ہاتھ میں اقتدار کی لکیر نہیں ہے، زاہد عمران گجر

عمران خان کے ہاتھ میں اقتدار کی لکیر نہیں ہے، زاہد عمران گجر

مکوآنہ (جیوڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے تحصیل صدر زاہد عمران گجر نے کہا ہے کہ عمران خان کے ہاتھ میں اقتدار کی لکیر نہیں تو اس میں پاکستانی عوام کا کوئی قصور نہیں، اقتدار کی ہوس نے پی ٹی آئی کے سربراہ کو اندھا کر دیا ہے اور وہ محب وطن عوام سے اپنی محرومیوں […]

.....................................................

ڈینٹر پینٹر کالونی میں منتقلی کیلئے مستریوں کو تین ہفتے کی مہلت

ڈینٹر پینٹر کالونی میں منتقلی کیلئے مستریوں کو تین ہفتے کی مہلت

سکھر (جیوڈیسک) سکھر موٹر ورکس ایسوسی ایشن نے مستریوں کوڈینٹر پینٹر کالونی میں منتقل ہونے کیلئے تین ہفتے کی مہلت دیدی ہے۔ ایسوسی ایشن کے رہنماؤں اللہ داد بوزدار، سینئر رکن محمد حسین مغل، شفیق بھٹی و دیگر نے مستریوں میں شہر سے ڈینٹر پینٹر کالونی منتقلی کے حوالے سے پمفلٹس تقسیم کئے، ان پمفلٹس […]

.....................................................

کسی بھی ادارے کو سندھیوں کے ماروائے عدالت قتل کی اجازت نہیں قادر مگسی

کسی بھی ادارے کو سندھیوں کے ماروائے عدالت قتل کی اجازت نہیں قادر مگسی

حیدرآباد (جیوڈیسک) سندھ ترقی پسند پارٹی کے چیئرمین ڈاکٹر قادر مگسی نے کہا ہے کہ سندھ کی پارلیمانی قیادت لالچی اور کرپشن میں ڈوبے ہوئے افراد کے ہاتھوں میں ہے اور وزیر اعلیٰ سندھ سمیت وفاقی حکومت کی جانب سے سندھی نوجوانوں کی لاشیں ملنے کے معاملے پر مکمل خاموشی قابل افسوس ہے، انہوں نے […]

.....................................................

جرائم میں ملوث بین الصوبائی گروہ کا اہم ملزم گرفتار

جرائم میں ملوث بین الصوبائی گروہ کا اہم ملزم گرفتار

مٹیاری (جیوڈیسک) مٹیاری پولیس نے قتل اور ڈکیتی کی وارداتوں میں ملوث بین الصوبائی گروہ کے اہم ملزم کو گرفتار کرکے اسلحہ برآمد کرلیا ہے، ایس ایس پی مٹیاری امجد شیخ اور ایس ایس پی ٹنڈو محمد خان نسیم آرا پنہور نے پر یس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ چار ماہ قبل عمرکوٹ میں دو […]

.....................................................

انڈس اسپتال تا کورنگی کراسنگ ہپاٹائٹس آگاہی واک

انڈس اسپتال تا کورنگی کراسنگ ہپاٹائٹس آگاہی واک

کراچی (جیوڈیسک) انڈس اسپتال نے ایسوسی ایشن آف فزیشن آف پاکستان ڈیسنٹ آف نارتھ امریکا کی درخواست پر ہپا ٹائٹس بی اور سی کی آگاہی اور اس سے بچائو کی احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کے حوالے سے پروگرام کا انعقاد کیا۔ پروگرام میں انڈس اسپتال کے ڈاکٹرز، نرسنگ اسٹاف اور عوام کی ایک بڑی تعداد […]

.....................................................

ائرپورٹ حملہ، زخمی کانسٹیبل 6 ماہ بعدزندگی کی بازی ہار گیا

ائرپورٹ حملہ، زخمی کانسٹیبل 6 ماہ بعدزندگی کی بازی ہار گیا

کراچی (جیوڈیسک) آٹھ جون کو کراچی ائرپورٹ پر ہونے والے حملے کا زخمی کانسٹیبل آغا خان اسپتال میں دوران علاج شہید ہوگیا، سندھ ریزو پولیس کے اس شہید کانسٹیبل لیاقت علی کی نماز جنازہ پولیس ہیڈکوارٹر گارڈن میں ادا کردی گئی۔ اس موقع پر پولیس کے خصوصی دستے نے شہید کو سلامی پیش کی۔ نماز […]

.....................................................

غریب آدمی کا سیاست میں حصہ نہیں تھا، فیصل سبزواری

غریب آدمی کا سیاست میں حصہ نہیں تھا، فیصل سبزواری

کراچی (جیوڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کے سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر فیصل سبزواری نے کہا ہے کہ ہمارے ملک میں غریب اور عام آدمی کا سیاست میں حصہ نہیں تھا لیکن الطاف حسین نے ملک کے غریب و متوسط طبقے کے تعلیم یافتہ نوجوانوں کو سیاست کے میدان میں لاکر انقلاب برپا کردیا۔یہ بات انہوں […]

.....................................................

آرٹس کونسل کے انتخابات 21 دسمبر کو ہونگے، شعیب صدیقی

آرٹس کونسل کے انتخابات 21 دسمبر کو ہونگے، شعیب صدیقی

کراچی (جیوڈیسک) کمشنر کراچی اور آرٹس کونسل کے چیئرمین شعیب احمد صدیقی نے کہا ہے کہ آرٹس کونسل کے سالانہ انتخابات 21 دسمبر اتوار کو ہوں گے۔ یہ اعلان انہوں نے آرٹس کونسل میں ایک پرہجوم پریس کانفرنس میں کیا۔انہوں نے کہا کہ صدر، نائب صدر، سیکریٹری، جوائنٹ سیکریٹری، خازن اور گورننگ باڈی کے 12 […]

.....................................................

چونیاں: خرچہ نہ ملنے پر نوجوان نے خود کشی کر لی

چونیاں: خرچہ نہ ملنے پر نوجوان نے خود کشی کر لی

چونیاں (جیوڈیسک) محلہ افضل ٹاون چونیاں کے 23 سالہ نوجوان نے خرچہ نہ ملنے پر خود کُشی کر لی۔ تفصیلات کے مطابق محلہ افضل ٹاون کے رہائشی 23 سالہ نوجوان خلیل احمد جس کے متعلق بتایا گیا کہ وہ محنت مزدوری کر کے اپنی والدہ کے پاس پیسے جمع کرتا تھا نے اپنی والدہ سے […]

.....................................................

قصور:ٹریفک کے مختلف حادثات میں ایک جاں بحق، 2 زخمی

قصور:ٹریفک کے مختلف حادثات میں ایک جاں بحق، 2 زخمی

قصور (جیوڈیسک) ٹریفک کے دو مختلف حادثات میں سرکاری کالج کا نائب قاصد جاں بحق اور دو افراد شدید زخمی ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق گورنمنٹ ایلیمنٹری کالج چونیاں کا نائب قاصد عاقب علی حسب معمول چھٹی کے وقت باہر نکل کر اپنے گھر کی جانب جا رہا تھا کہ پیچھے سے آنے والے نا […]

.....................................................

قلعہ کالر والا: معمولی رنجش سوئے شخص کو ڈنڈے مار کر قتل کر دیا

قلعہ کالر والا: معمولی رنجش سوئے شخص کو ڈنڈے مار کر قتل کر دیا

قلعہ کالروالا (جیوڈیسک) بچوں کی معمولی لڑائی کی رنجش پر تین افراد نے رات کے وقت سوئے ہوئے شخص کے سر پر ڈنڈے مار مار کر اسے ابدی نیند سلا دیا اور نعش کو اپنی حویلی میں دفن کر دیا، اہل خانہ کی تلاش پر نعش برآمد۔ بتایا جاتا ہے کہ قلعہ کالروالا کے نواحی […]

.....................................................

شہریار موکل اور سردار شیرافگن کی تحریک انصاف میں شمولیت

شہریار موکل اور سردار شیرافگن کی تحریک انصاف میں شمولیت

لاہور (جیوڈیسک) تحریک انصاف پنجاب کے صدر اعجاز احمد چوہدری سے پنجاب سیکرٹریٹ میں ضلعی صدر اوکاڑہ چوہدری اظہر حسین اور جنرل سیکرٹری قاری حفیظ بلوچ کی قیادت میں ایک وفد نے ملاقات کی، اس موقع پر اوکاڑہ سے (ق) لیگ کے ضلعی جنرل سیکرٹری سردار شہریار موکل اور سردار شیرافگن موکل نے اپنے ساتھیوں […]

.....................................................

ہزاروں ڈاکٹروں‌ کو ترقی دینے کا فیصلہ

ہزاروں ڈاکٹروں‌ کو ترقی دینے کا فیصلہ

لاہور (جیوڈیسک) مشیر صحت پنجاب خواجہ سلمان رفیق نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ محمد شہباز شریف کے حکم پر محکمہ صحت نے ڈاکٹروں کی ترقی، نئی اسامیاں پیدا کرنے اور سروس سٹرکچر کے معاملات بارے سمری تیار کرکے محکمہ خزانہ کو منظوری کے لئے بھجوادی ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ دو تین ماہ کے […]

.....................................................

نئے چیف الیکشن کمشنر کی تقرری کا وقت قریب آن پہنچا

نئے چیف الیکشن کمشنر کی تقرری کا وقت قریب آن پہنچا

اسلام آباد (جیوڈیسک) نئے چیف الیکشن کمشنر کی تقرری کا وقت قریب آن پہنچا، حکومت اور اپوزيشن نے 3نام فائنل کرلیے، فیصلہ آج پارلیمانی کمیٹی کرے گی، امیدواروں میں جسٹس سردار رضا، جسٹس طارق پرویز یا جسٹس تنویر احمد شامل ہیں۔ تینوں نام جمعرات کو پارلیمانی کمیٹی کے زیر غور آئیں گے۔ چیف الیکشن کمشنر […]

.....................................................

افغان علاقے مچ میگی میں ڈرون حملہ، 25 شدت پسند ہلاک

افغان علاقے مچ میگی میں ڈرون حملہ، 25 شدت پسند ہلاک

پشاور (جیوڈیسک) خیبر ایجنسی سے متصل افغانستان کے سرحدی علاقے میں امریکی ڈرون حملہ ہوا۔ جس میں 25 طالبان ہلاک اور ان کے 2 ٹھکانے تباہ ہو گئے۔سیکیورٹی ذرائع کے مطابق لنڈی کوتل کے قریب افغانستان کے علاقے مچ میگی میں امریکی ڈورن طیاروں نے طالبان کے 2 ٹھکانوں کو نشانہ بنایا۔ جس میں 25 […]

.....................................................

پاکستانی انجینئرز کے کمالات نے دنیا بھر سے آئے لوگوں کو حیران کر دیا

پاکستانی انجینئرز کے کمالات نے دنیا بھر سے آئے لوگوں کو حیران کر دیا

کراچی (جیوڈیسک) دفاعی سامان کی نمائش آئیڈیاز 2014 کا آج آخری دن ہے۔ اس نمائش کے دوران پاکستانی انجینئرز کے بنائے کمال آلات دیکھ کر سب دنگ رہ گئے۔ اسی نمائش میں سامنے آیا تباہ کن اسمارٹ بم تکبیر جو صرف 7 سیکنڈ میں ہدف کو سو فیصد درست نشانہ بناسکتا ہے۔ گلوبل انڈسٹریل ڈیفنس […]

.....................................................

شہباز شریف قطر کے دورے سے وطن واپس پہنچ گئے

شہباز شریف قطر کے دورے سے وطن واپس پہنچ گئے

لاہور (جیوڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف قطر کے دورے سے وطن واپس پہنچ گئے ہیں، ان کا کہنا تھا کہ دورے کے دوران قطر کے حکام سے ملاقاتیں سود مند رہیں۔لاہور میں ایئرپورٹ پر بات چیت کرتے ہوئے وزیراعلیٰ شہباز شریف کا کہنا تھا کہ قطر کے دورے میں توانائی سمیت دیگر شعبوں میں سرمایہ […]

.....................................................

قدرتی آفات کی صورت میں نقصانات کی شرح کیسے کم ہو؟

قدرتی آفات کی صورت میں نقصانات کی شرح کیسے کم ہو؟

پشاور (جیوڈیسک) قدرتی آفات کی صورت میں نقصانات کی شرح کم کرنے کے حوالے سے پشاور یونیورسٹی میں چھٹی ڈیزاسٹر مینجمنٹ نمائش شروع ہوگئی۔ دو روز ہ نمائش میں ملکی اور غیر ملکی ادارے شرکت کر رہے ہیں۔ نمائش کا مقصد طلبا کو قدرتی آفات سے نمٹنے کی آگہی فراہم کرنا ہے۔ پشاور یونیورسٹی میں […]

.....................................................

وزیر اعظم نواز شریف آج لندن کانفرنس سے خطاب کریں گے

وزیر اعظم نواز شریف آج لندن کانفرنس سے خطاب کریں گے

لندن (جیوڈیسک) افغانستان کے معاملے پر ہونے والی لندن کانفرنس سے آج وزیراعظم نواز شریف خطاب کریں گے، کانفرنس کا مقصد افغانستان میں دیرپا استحکام کے لیے اسے بین الاقوامی برادری کی جانب سے سپورٹ فراہم کرنا ہے۔ دو روزہ کانفرنس کا انعقاد افغانستان اور برطانوی حکومتوں کے تعاون سے کیا گیا ہے، کانفرنس میں […]

.....................................................

ایس تھری منصوبے کی تکمیل سے ملیر، شاہ فیصل سمیت ملحقہ آبادیوں میں سیوریج کے مسائل کو حل کرنے میں مدد حاصل ہو گی:نشاط ضیاء قادری

ایس تھری منصوبے کی تکمیل سے ملیر، شاہ فیصل سمیت ملحقہ آبادیوں میں سیوریج کے مسائل کو حل کرنے میں مدد حاصل ہو گی:نشاط ضیاء قادری

کراچی (خسوصی رپورٹ) حق پرست رکن صوبائی اسمبلی نشاط محمد ضیاء قادری نے کہا ہے کہ شہر میں بڑھتے ہوئے فراہمی و نکاسی آب کے مسائل کے حل کے لئے ضروری ہے کہ پینے کے پانی کی ہر شہری تک رسائی اور سیوریج سسٹم کے مثالی نظام کی بحالی کے لئے وسیع تر منصوبے ترتیب […]

.....................................................

بھمبر کی خبریں 3/12/2014

بھمبر کی خبریں 3/12/2014

سب جیل بھمبر میں نفری کی کمی ، غیر معیاری اسلحہ، جدید آلات کی کمی چار دیواری نہ ہونے اور قریب بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر )سب جیل بھمبر میں نفری کی کمی ، غیر معیاری اسلحہ، جدید آلات کی کمی ، چار دیواری نہ ہونے اور قریب واقع برقیات آفس سب جیل کیلئے سیکورٹی رسک […]

.....................................................

اسلام کے خلاف زہر افشانیاں

اسلام کے خلاف زہر افشانیاں

تحریر۔حافظ محمد صدیق مدنی۔ چمن عالمی سطح پر اسلام کے خلاف زہر افشانیوں کے بظاہر ایک نہ ختم ہونے والے سلسلہ کو دیکھ کر اسلام کے نام لیوا ؤں پر طاری اضطراب کا منظر نہ صرف قابلِ دید ہوتا ہے بلکہ اطمینان کی ایک لہر سی ہمارے احساس کو چھو کر گزر جاتی ہے کہ […]

.....................................................

مستقبل کے چمکتے ستارے

مستقبل کے چمکتے ستارے

تحریر: محمد جاوید اقبال صدیقی عموماً خیال کیا جاتا ہے کہ آج کا بچہ کل جب بڑا ہوگا تو شاید کوئی رہنما یا لیڈر بن سکتا ہے، ملک کا باگ دوڑ سنبھال سکتا ہے، ملک کا ہونہار سپاہی، یا کسی ادارے کا اچھا کارکن ہوگا، کیونکہ بچے ہی مستقبل کے چمکتے ستارے ہوتے ہیں۔بلاشبہ اس […]

.....................................................

پشاور ہائی کورٹ میں ڈرون حملوں سے متعلق دائر درخواست خارج

پشاور ہائی کورٹ میں ڈرون حملوں سے متعلق دائر درخواست خارج

پشاور (جیوڈیسک) پشاور ہائی کورٹ نے ڈرون حملوں سے متعلق ایک غیر سرکاری تنظیم کی طرف سے دائر درخواست خارج کر دی۔ پشاور ہائی کورٹ نے ایک این جی او کی طرف سے ڈرون حملوں کے خلاف کیس کی سماعت کی۔ ایڈیشنل اٹارنی جنرل عتیق شاہ نے موقف اختیار کیا کہ ڈرون حملے انسانی حقوق […]

.....................................................