کراچی:مومن آباد کے علاقے فریٹینئر کالونی میں فائرنگ، ریسکیو زرائع

کراچی:مومن آباد کے علاقے فریٹینئر کالونی میں فائرنگ، ریسکیو زرائع

کراچی:مومن آباد کے علاقے فریٹینئر کالونی میں فائرنگ ، ریسکیو زرائع۔ فائرنگ سے خاتون جاں بحق ، 3 افراد زخمی، ریسکیو زرائع۔

.....................................................

قصور: ڈکیتی چوری کی وارداتیں، شہری مال وزر سے محروم

قصور: ڈکیتی چوری کی وارداتیں، شہری مال وزر سے محروم

قصور (جیوڈیسک) موٹر سائیکل اور موبائل فون چھین کر لے گئے۔ تفصیلات کی مطابق قصور کھڈیاں روڈ فتح پور کے قریب ڈاکو موٹر سائیکل سوار محمد رفیق کو روک کر موبائل فون اور ایک لاکھ روپے چھین کر لے گئے۔ نواحی گاؤں موضع پوچکے کے قریب موٹر سائیکل سوار شہباز قیصر کو ڈاکوؤں نے روک […]

.....................................................

نارنگ منڈی :بجلی کی بندش پر شہریوں کا احتجاج

نارنگ منڈی :بجلی کی بندش پر شہریوں کا احتجاج

نارنگ منڈی (جیوڈیسک) نواحی سدھانوالی میں دیہاتیوں نے بجلی کی بندش پر واپڈا کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا اور بتایا کہ مین سپلائی لائن کی تاریں چور کاٹ کرلے اڑے، 20 دیہات کی بجلی 4 روز سے بند ہے جس کی وجہ سے دیہاتی پانی کی بوندبوند کو ترس گئے ہیں مساجدمیں وضو کیلئے بھی […]

.....................................................

15 دسمبر کا احتجاج :تحریک انصاف کی تیاریاں شروع، کمیٹیاں تشکیل

15 دسمبر کا احتجاج :تحریک انصاف کی تیاریاں شروع، کمیٹیاں تشکیل

لاہور (جیوڈیسک) تحریک انصاف لاہور نے ملک گیر احتجاج کے اگلے مرحلے میں 15 دسمبر کو لاہور شہر کے اہم مقامات پر مظاہروں، دھرنوں اور شہر بند کرنے کی تحریک کے حوالے سے تیاریوں کا آغاز کر دیا ہے۔ لاہور کے صدر عبدالعلیم خان نے پارٹی عہدیداران پر مشتمل کمیٹیوں کے قیام کی منظوری دیدی […]

.....................................................

پنجاب پولیس میں بہتری کی اصلاحات کا جائزہ اجلاس

پنجاب پولیس میں بہتری کی اصلاحات کا جائزہ اجلاس

لاہور (جیوڈیسک) اینٹی گریٹڈ کمانڈ اینڈ کنٹرول سنٹرز کے قیام سے جرائم پر قابو پانے میں مدد ملے گی پنجاب پولیس کے نظام میں بہتری کیلئے ترکی کی مدد سے کئے جانے والے اقدامات اور اصلاحات کا جائزہ لینے کے لئے خصوصی اجلاس صوبائی وزیر داخلہ کرنل (ر) شجاع خانزادہ کی زیر صدارت منعقد ہوا۔اجلاس […]

.....................................................

بچوں کے تحفظ پر سیمینار

بچوں کے تحفظ پر سیمینار

لاہور (جیوڈیسک) محکمہ سوشل ویلفیئر پنجاب اور ورلڈ ویژن پاکستان کے باہمی تعاون سے “جینڈر اور بچوں کے تحفظ”کے موضوع پر سیمینار کا انعقاد ہوا جس میں جسٹس ریٹائرڈ ناصرہ جاوید اقبال نے بچوں اور عورتوں کے بنیادی حقوق سے متعلق قوانین پر روشنی ڈالی جبکہ چیئر پرسن پنجاب سوشل سروسز بورد مسز کرن ڈار […]

.....................................................

کوئی بھی اہلکار نقد وصولی کا مجاز نہیں :ایم ڈی واسا

کوئی بھی اہلکار نقد وصولی کا مجاز نہیں :ایم ڈی واسا

لاہور (جیوڈیسک) ایم ڈی واسا چودھری نصیر احمد نے ایک میٹنگ کے دوران بتایا کہ کچھ جعلساز واسا کے نام پر نقد پیسے بٹور نے کے ساتھ ساتھ پانی کا میٹر بھی اتار لیتے ہیں۔ کوئی بھی اہلکار نقد وصولی کا مجاز نہیں ہے اس سلسلہ میں اگر واسا ریکوری یا کوئی جعلساز کسی صارف […]

.....................................................

کراچی: منگھو پیر میں مبینہ پولیس مقابلہ 2 ملزمان ہلاک

کراچی: منگھو پیر میں مبینہ پولیس مقابلہ 2 ملزمان ہلاک

کراچی: منگھو پیر میں مبینہ پولیس مقابلہ 2 ملزمان ہلاک۔ ملزمان ٹارگٹ کلنگ قتل، بھتا خوری میں ملوث تھے، پولیس۔ ملزمان کے قبضے سے اسلحہ بھی بر آمد ہوا، پولیس۔

.....................................................

گورو د وارہ پر بندھک کمیٹی کی نانک شاہی کیلنڈر پر پریس کانفرنس

گورو د وارہ پر بندھک کمیٹی کی نانک شاہی کیلنڈر پر پریس کانفرنس

لاہور (جیوڈیسک) پاکستان سکھ گورود وارہ پربندھک کمیٹی کے ممبران نے نانک شاہی کیلنڈر کے حوالے سے گزشتہ روز ایک پریس کانفرنس گورود وارہ ڈیرہ صاحب میں کی جس میں سردار شام سنگھ، سردار بشن سنگھ، سردار صاحب سنگھ، سردار مندر سنگھ، سردار گوپال سنگھ چاولہ، سردار سورن سنگھ، سردار رمیش سنگھ اروڑا، سردار تارا […]

.....................................................

جوڈیشل کمیشن آئی بی، آئی ایس آئی کی مدد لے تو رکاوٹ نہیں بنیں گے:عبد القادر بلوچ

جوڈیشل کمیشن آئی بی، آئی ایس آئی کی مدد لے تو رکاوٹ نہیں بنیں گے:عبد القادر بلوچ

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر عبدالقادر بلوچ کا کہنا ہے کہ جوڈیشل کمیشن دھاندلی کی تحقیقات میں آئی بی یا آئی ایس آئی کی مدد لینا چاہے تو حکومت رکاوٹ نہیں بنے گی۔ جمعیت علمائے اسلام کے رہنما اکرم خان درانی کہتے ہیں کہ جوڈیشل کمیشن کو حکومت یا عمران خان کوئی بھی ٹائم فریم […]

.....................................................

اقتدار میں ہوتا تو فوج کبھی قبائلی علاقوں میں نہ بھیجتا، عمران خان

اقتدار میں ہوتا تو فوج کبھی قبائلی علاقوں میں نہ بھیجتا، عمران خان

اسلام آباد (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہا گروہ اقتدار میں ہوتے تو کبھی قبائلی علاقوں میں فوج نہ بھجواتے، قبائلی عوام کے ذریعے ہی امن قائم کرادیتے ، 200 ایماندار اور باصلاحیت افراد مل جائیں تو ملک درست سمت میں چل پڑے گا، 85 افراد کی فہرست تیار کر […]

.....................................................

الطاف حسین سندھ دھرتی کے سچے سپوت ہیں، ڈاکٹر صغیر احمد

الطاف حسین سندھ دھرتی کے سچے سپوت ہیں، ڈاکٹر صغیر احمد

کراچی (جیوڈیسک) ایم کیو ایم کے رہنما ڈاکٹر صغیر احمد نے کہا ہے کہ الطاف حسین سندھ دھرتی کے سچے سپوت ہیں اوران کی جدوجہد ہمیشہ سندھ دھرتی اور ملک کے مفادات تک محدود رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ بلاول زرداری کا دھمکی آمیزبیان دراصل سیاسی بالغ نظری نہیں بلکہ بیوقوفی ہے، دھمکی آمیزبیان […]

.....................................................

پشاور: حساس اداروں نے نیٹو کنٹینر سے سامان کی چوری ناکام بنا دی

پشاور: حساس اداروں نے نیٹو کنٹینر سے سامان کی چوری ناکام بنا دی

پشاور (جیوڈیسک) حیات آباد انڈسٹریل اسٹیٹ میں حساس اداروں نے کارروائی کر کے نیٹو کنٹینر سے سامان کی چوری ناکام بنا دی۔ ذرائع کے مطابق چور کنٹینر سے گاڑی اور ٹینک کی بیٹریاں اور اے سی پلانٹ چوری کرنے کی کوشش کر رہے تھے۔ ذرائع نے بتایا کہ حساس اداروں نے کارروائی کرکے سامان قبضے […]

.....................................................

ملتان:50 سے زائد جھونپڑیاں جل گئیں

ملتان:50 سے زائد جھونپڑیاں جل گئیں

ملتان (جیوڈیسک) ملتان میں ڈیر اڈہ چوک کے قریب خانہ بدوشوں کی جھونپڑیوں میں آگ لگنے سے 50 سے زائد جھونپڑیاں جل گئیں۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق ڈیرہ اڈا چوک کے قریب خانہ بدوشوں کی جھونپڑیاں قائم تھیں۔ جن میں رات گئے اچانک آگ بھڑک اٹھی۔ آگ نے دیکھتے ہی دیکھتے 50 سے زائد جھونپڑیوں […]

.....................................................

کراچی: سچل میں مبینہ پولیس مقابلہ، 4 ملزمان ہلاک

کراچی: سچل میں مبینہ پولیس مقابلہ، 4 ملزمان ہلاک

کراچی (جیوڈیسک) سچل کے علاقے سہراب گوٹھ میں میں مبینہ پولیس مقابلہ میں 4 ملزمان ہلاک ہو گئے۔ پولیس کے مطابق سچل کے علاقے سہراب گوٹھ میں سبزی منڈی کے قریب ملزمان نے سچل تھانے کی سیکنڈ پولیس موبائل پر فائرنگ کی، پولیس کی جوابی فائرنگ سے 4 ملزمان مارے گئے۔ مارے جانے والے ملزمان […]

.....................................................

ڈاکٹر طاہر القادری کی علاج کے لیے امریکا روانگی

ڈاکٹر طاہر القادری کی علاج کے لیے امریکا روانگی

لاہور (جیوڈیسک) پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری کی علاج کے لیے آج امریکا روانہ ہوں گے، کہتے ہیں صحت مند ہونے کے بعد اپنی تحریک اسی نقطے سے شروع کریں گے جہاں آج چھوڑ کر جارہے ہیں۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ڈاکٹر طاہر القادری نے کہا کہ کارکن افواہوں […]

.....................................................

بھمبر کی خبریں 2/12/2014

بھمبر کی خبریں 2/12/2014

پاکستان پیپلز پارٹی برٹن برطانیہ کے صدر چوہدری محمد یونس آف بروٹی بیرسٹر سلطان محمود چوہدری بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر ) پاکستان پیپلز پارٹی برٹن برطانیہ کے صدر چوہدری محمد یونس آف بروٹی بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کے بھمبر جلسے میں شرکت کیلئے برطانیہ سے بھمبر پہنچ آئے تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی برٹن برطانیہ […]

.....................................................

امریکی سامراج کے ہم نوا لہ اور ہم پیالہ حکمران!

امریکی سامراج کے ہم نوا لہ اور ہم پیالہ حکمران!

تحریر: نعمان قادر مصطفائی وطن عزیز کی روز بروز بگڑتی حالت زار پر رونا آرہا ہے اسلامی جمہوریہ پاکستان کو ہمارے ”کرم فرما ” سیاستدانوں نے اس نہج پر پہنچا دیا ہے کہ باوجود قدرتی وسائل کے ہم من حیث القوم بھکاری ہو گئے ہیں حکمرانوں نے ہمیں در در کا منگتا بنا دیا ہے […]

.....................................................

شاہراہ فیصل پر صفائی وستھرائی روشنی کے انتظامات کی بہتری تجاوزات کے خاتمے کے ساتھ وال چاکنگ کا مکمل خاتمہ کر دیا گیا

شاہراہ فیصل پر صفائی وستھرائی روشنی کے انتظامات کی بہتری تجاوزات کے خاتمے کے ساتھ وال چاکنگ کا مکمل خاتمہ کر دیا گیا

کراچی (خصوصی رپورٹ) شاہ فیصل زون بلدیہ کورنگی کے تحت آئیڈیا 2014ء میں بین الاقوامی مندو بین کو شہر کراچی آمد پر خوبصورت اور مثالی ماحول کی فراہمی کے حوالے سے اپنے حدود میں شاہراہ فیصل صفائی وستھرائی ،روشنی کے انتظامات کی بہتری کے ساتھ بلدیاتی سہولیات کی فراہمی کے حوالے سے مثالی انتظامات کئے […]

.....................................................

صحت مند تفریحی سرگرمیوں کے فروغ کے لئے فیملی پارکوں اور کھیل کے میدانوں میں سہولت کی فراہمی کو یقینی بنا یا جائے:نشاط ضیاء قادری

صحت مند تفریحی سرگرمیوں کے فروغ کے لئے فیملی پارکوں اور کھیل کے میدانوں میں سہولت کی فراہمی کو یقینی بنا یا جائے:نشاط ضیاء قادری

کراچی (خصوصی رپورٹ) حق پرست رکن صوبائی اسمبلی نشاط محمد ضیاء قادری نے کہا ہے کہ ضلعی بلدیاتی اداروں کو ترقیاتی امور کے حوالے سے فنڈز کی عدم فراہمی کے وجہ سے علاقائی ترقی منجمد اور عوامی سہولت کی فراہمی کے لئے تعمیر کئے گئے ترقیاتی منصوبے کھنڈرات میں تبدیل ہوتے جارہے ہیں ان خیالات […]

.....................................................

کوئٹہ: جوائنٹ روڈ پر دھماکہ

کوئٹہ: جوائنٹ روڈ پر دھماکہ

کوئٹہ: جوائنٹ روڈ پر دھماکہ۔ دھماکے کے بعد فائرنگ کی بھی اطلاعات۔ کوئٹہ میں جوائنٹ روڈ پر دھماکہ مشیر تعلیم بلوچستان سردار رضا محمد بڑیچ بال بال بچ گئے۔

.....................................................

ملک کے ہر گلی کوچے میں حکمرانوں کے خلاف احتجاج ہوگا ،تحریک انصاف غریب عوام کی نجات دہندہ ہے، عوام کو انصاف عمران خان دلائیں گے

ملک کے ہر گلی کوچے میں حکمرانوں کے خلاف احتجاج ہوگا ،تحریک انصاف غریب عوام کی نجات دہندہ ہے، عوام کو انصاف عمران خان دلائیں گے

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان تحریک انصاف سندھ کے رہنماء احسان شاہ شیرازی نے کہا ہے کہ عمران خان غریب عوام کے نجات دہندہ بن چکے ہیں عمران خان کی قیادت میں عوام کو انصاف دلا ئیں گے عمران خان کی اپیل پر ملک کے ہر گلی کوچے میں حکمرانوں کے خلاف احتجاج ہوگا تحریک انصاف […]

.....................................................

جماعة الدعوة پاکستان کا منفرد و تاریخی اجتماع

جماعة الدعوة پاکستان کا منفرد و تاریخی اجتماع

تحریر: علی عمران شاہین جماعة الدعوة کا سب سے بڑا اجتماع 4 اور 5 دسمبر کو مینار پاکستان میدان میں ہو رہا ہے جس میں ملک بھر سے لاکھوں لوگ شرکت کررہے ہیں۔جماعة الدعوة نے اپنے اس اجتماع کا جیسے ہی اعلان کیا ،بھارتی میڈیا میں ایک کہرام بپا ہو گیاکہ پاکستان میں ان کے […]

.....................................................

فلاح انسانیت کا ہاتھ تھامئے

فلاح انسانیت کا ہاتھ تھامئے

تحریر:ممتاز اعوان وطن عزیز پاکستان ان دنوں کئی طرح کے مسائل سے دو چار ہے ،ایک طرف دہشت گردی کی لہر ہے تو دوسری طرف مہنگائی،بے روزگاری نے غریبوں کا جینا محال کر رکھا ہے،عوام سے غربت کے خاتمے اور انکی فلاح کے لئے وعدے کرنے والے کرسی تک پہنچنے کے بعد انہیں ہمیشہ کے […]

.....................................................