حضرت سید ظہیر الحسن شاہ جیلانی چاند پوری کا دسواں سالانہ عرس مبارک 4 تا 6 دسمبر 2014ء درگاہ شاہ جیلانی گلشن اقبال میں منعقد ہو گا

حضرت سید ظہیر الحسن شاہ جیلانی چاند پوری کا دسواں سالانہ عرس مبارک 4 تا 6 دسمبر 2014ء درگاہ شاہ جیلانی گلشن اقبال میں منعقد ہو گا

کراچی (اسٹاف رپورٹر) سربراہ حلقہ علویہ القادریہ و سجادہ نشین درگاہ حضرت سید ظہیر الحسن شاہ جیلانی چاند پوری حضرت سید خورشید الحسن شاہ جیلانی مدظلہ العالی دسویں سالانہ عرس مبارک کی تقریبات میں شرکت اور سرپرستی کیلئے امریکہ سے کراچی پہنچ گئے ، ائر پورٹ پر مریدوں ، عقیدت مندوں ، اور زندگی کے […]

.....................................................

صحت مند سرگرمیوں کے فروغ کیلئے فٹ بال ٹورنامنٹ کے انعقاد کا سلسلہ جاری رہے گا۔رائو فاروق

صحت مند سرگرمیوں کے فروغ کیلئے فٹ بال ٹورنامنٹ کے انعقاد کا سلسلہ جاری رہے گا۔رائو فاروق

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) مسلم رینجرز فٹ بال کلب برمی کالونی لانڈھی کے زیر اہتمام سابقہ انٹر نیشنل فٹ بالر اور ڈسٹرکٹ ایسٹ اور کورنگی کے معروف فٹ بال آرگنائزر رائو فاروق کو خراج تحسین پیش کرنے کے لئے منعقدہ پہلا رائو فاروق انوی ٹیشن فٹ بال ٹورنامنٹ کے فائنل میں میز بان ٹیم مسلم رینجرز […]

.....................................................

معذوروں کاعالمی دن اور ہمارا کردار

معذوروں کاعالمی دن اور ہمارا کردار

تحریر عقیل خان 3 دسمبر کو پاکستان سمیت دنیا بھرمیں معذوروں کا عالمی دن منایا جاتا ہے۔ اس دن کو منانے کا اصل مقصد معذور افراد سے اظہار یکجہتی کرنا ہے اورانکو یہ بتانا کہ وہ بھی اسی معاشرے کے اہم رکن ہیں۔ معاشرے میں انکے تعمیری کردار کیلئے راہ ہموار کرنا ہے تاکہ معذور […]

.....................................................

30 نومبر بھی گزر گیا

30 نومبر بھی گزر گیا

تحریر: پروفیسر رفعت مظہر بعد از خرابیٔ بسیار نواز لیگ کے میڈیا سیل کو ہوش آہی گیا اور اُس نے الیکٹرانک میڈیا پر بھرپور ،مدلل اور مؤثر تشہیری مہم کا آغاز کردیا ۔اِس مہم میں کئی ایسے دستاویزی ثبوت پیش کیے گئے ہیں جن کی تردید اکابرینِ تحریکِ انصاف کے لیے ناممکن ہے۔ اِس تشہیری […]

.....................................................

قیامت سے بھی بڑھ کر؟

قیامت سے بھی بڑھ کر؟

تحریر : ایم سرور صدیقی خبر کیا ہے قیامت ہے ۔۔۔ اسے قیامت سے بھی بڑھ کرکہا جا سکتا ہے۔۔اتنی شرمناک۔۔۔دردر ناک اور اذیت ناک کہ جی چاہتاہے سب کچھ چھوڑ چھاڑ کر چپ چاپ ۔۔۔کسی کو بتائے بغیر اس معا شرے سے کہیں دور چلا جائوں جہاں اتنا ظلم نہ ہو۔۔۔ننکانہ صاحب میں سات […]

.....................................................

لاہور: بند روڈ پر نجی بنک میں ڈکیتی، ڈاکو لاکھوں روپے لوٹ کر فرار، پولیس

لاہور: بند روڈ پر نجی بنک میں ڈکیتی، ڈاکو لاکھوں روپے لوٹ کر فرار، پولیس

لاہور: بند روڈ پر نجی بنک میں ڈکیتی، ڈاکو لاکھوں روپے لوٹ کر فرار، پولیس۔ 6 ڈاکو بنک کے عملے کو یرغمال بنا کر رقم لقٹ کر فرار، پولیس۔

.....................................................

نواز شریف کو برطانوی وزیراعظم نے لندن کانفرنس میں شرکت کی دعوت دی

نواز شریف کو برطانوی وزیراعظم نے لندن کانفرنس میں شرکت کی دعوت دی

نواز شریف کو برطانوی وزیراعظم نے لندن کانفرنس میں شرکت کی دعوت دی۔ افغانستان پر ہونے والی لندن کانفرنس 3 اور 4 دسمبر کو ہوگی۔

.....................................................

سپریم کورٹ کی چیف الیکشن کمشنر کی تقرری کیلیے پیر تک کی مہلت

سپریم کورٹ کی چیف الیکشن کمشنر کی تقرری کیلیے پیر تک کی مہلت

سپریم کورٹ کی چیف الیکشن کمشنر کی تقرری کیلیے پیر تک کی مہلت۔ عدالتی حکم پر عمل نہ ہوا تو وزیراعظم اور اپوزیشن لیڈر کو نوٹس جاری کرینگے، چیف جسٹس۔

.....................................................

معذور افراد کا عالمی دن ۔۔۔3 دسمبر

معذور افراد کا عالمی دن ۔۔۔3 دسمبر

تحریر: اختر سردار چودھری، کسووال دنیا بھر میں پاکستان سمیت 3 دسمبر کو معذوروں کا عالمی دن منایا جاتا ہے۔اس کا مقصد معذور افراد کے ساتھ اظہار یک جہتی کرنا ،ان کو زندگی کے دھارے میں شامل کرنا، معذور افراد کو ان کے مکمل انسانی حقوق دینا ، معاشرے میں ان کے تعمیری کردار کے […]

.....................................................

رشتے کرتے ہیں ہر پل میٹھا

رشتے کرتے ہیں ہر پل میٹھا

تحریر: شاہ بانومیر قانونِ فطرت اٹل ہے جس پے زمانے کا تغیر و تبدّل اثر نہیں چھوڑتا ٬ چند مقررہ قائم و دائم رہنے والی فہرست میں ایک حرف ہے رشتے یہ ہو لفظ ہے جو انسان کی پیدائش کے ساتھ ہی کچھ افراد کو اس سے منسوب کر دیتا ہے ٬ عمر بھر وہ […]

.....................................................

جہاں انصاف نہ ہو

جہاں انصاف نہ ہو

تحریر:مسز جمشید خاکوانی کسی بیماری کو ختم کرنے کے لیئے ضروری ہوتا ہے کہ پہلے اس کی صحیح تشخیص کر لی جائے وجہ معلوم ہو جائے تو علاج سہل ہو جاتا ہے۔ جب مجھ سے یہ کہا جاتا ہے کہ میں خواتین کے مسائل پہ لکھوں۔ تب میں سوچتی ہوں جب تک خواتین ہیں مسائل […]

.....................................................

برطانوی حکومت کی ایشین میڈیا کے ساتھ دوغلی پالیسی

برطانوی حکومت کی ایشین میڈیا کے ساتھ دوغلی پالیسی

تحریر: اے حق۔لندن اس جدید دور میں میڈیا خوراک اور کپڑے کی طرح ضروری ہوگیا ہے۔ میڈیا معاشرے کو مضبوط بنانے میں اہم کردار ادا کر رہا ہے۔ عالمی دنیا میں میڈیا اگر اپنا کردار ادا نہ کرے تو یقینا دُنیا بھر کے سیاستدان اور حکمران عوام کو کچا چبھا جائیں۔ کیونکہ اقتدار اور طاقت […]

.....................................................

غریب ہوں تو مار ہی ڈالو گے ?

غریب ہوں تو مار ہی ڈالو گے ?

تحریر :میاں نصیر احمد ملک پاکستان اسلام کے نام پر قائم ہوا اس لیے اس کا نام اسلامی جمہوریہ پاکستان ہے اور اسلام ہمیں سیکھاتا ہے کہ سب انسان برابر ہیں مگر یہ بڑی غور طلب بات ہے کہ پاکستان میں غریبوں کے ساتھ اچھا سلوک نہیں کیا جاتا انہیں عزت اور قدر کی نگاہ […]

.....................................................

کراچی: یونی ورسٹی روڈ اور سوک سینٹر کے اطراف متوقع رش

کراچی: یونی ورسٹی روڈ اور سوک سینٹر کے اطراف متوقع رش

کراچی (جیوڈیسک) نمائش کے باعث یونیورسٹی روڈ اور سوک سینٹر کے اطراف ٹریفک کا دباؤ رہے گا اس لیے عوام اسٹیڈیم روڈ، راشد منہاس روڈ، شارع فیصل اور ایف بی ایریا کے روٹ اختیار کریں۔ یونی ورسٹی روڈ اور سوک سینٹر کے اطراف متوقع رش کے باعث اسکول اور دفاتر جانے کے اوقات میں عوام […]

.....................................................

نواز شریف مجھ سے ملاقات کیلئے گھر آنا چاہتے تھے، عمران خان

نواز شریف مجھ سے ملاقات کیلئے گھر آنا چاہتے تھے، عمران خان

اسلام آباد (جیوڈیسک) عمران خان نے کہا ہے کہ وزیراعظم نواز شریف ان سے ملاقات کے لیے گھر آنا چاہتے تھے، ایک شخص وزیراعظم کے بارے میں پیغام لایا تھا۔ اسلام آباد میں دھرنے کےشرکاء سے خطاب میں عمران خان نے کہا کہ کل سب کا شک دور ہو جانا چاہیے تھا کہ تبدیلی آ […]

.....................................................

گوجرانوالا:ڈاکوؤوں کے ہاتھوں لٹنے والے پولیس اہلکار گرفتار

گوجرانوالا:ڈاکوؤوں کے ہاتھوں لٹنے والے پولیس اہلکار گرفتار

گوجرانوالا (جیوڈیسک) گوجرانوالا میں ڈاکوئوں کے ہاتھوں لٹنے والے دو پولیس اہلکاروں کو معطل کرکے گرفتار کرلیا گیا جبکہ جوڈیشل مجسٹریٹ نے دونوں غفلت اور بزدلی کے مقدمے میں 14 روز کے ریمانڈ پر جیل بھجوا دیا ہے۔ ڈاکوئوں کے ہاتھوں لُٹنے والے اہل کاروں سیلمان اور عبدالرئوف پر غفلت، بزدلی اور پولیس آرڈیننس کے […]

.....................................................

محبتوں کا سفیر سراج الحق !

محبتوں کا سفیر سراج الحق !

تحریر: میر افسر امان معلوم نہیں کہ کتاب کا نام سراج الحق کے موجودہ قومی کردار کو دیکھ کر محبتوں کا سفیرتجویز کیا گیا ہے یا اُن کے اُس کردار کو سامنے رکھ کر رکھا گیا جو کردار انہوں نے اپنے ناظم اعلیٰ اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کے وقت ادا کیا تھا جس کا تذکرہ […]

.....................................................

تھر میں جئے بھٹو

تھر میں جئے بھٹو

تحریر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ حذب اللہ مجاہد تھر ۔۔۔ جیسے ہی یہ نام سننے کو ملتا ہے تو فورا مفلسی ،مجبوری اورغربت کی ایک تصویر سامنے آجاتی ہے،پیاس سے بلک بلک کر زندگی کو رخصت کرنے والے اور بھوک سے چیختی چلاتی بچوں کا خاکہ ذہن میںآجاتا ہے جہاں ان بچوں کی آہیں راتوں کو سونے نہیں […]

.....................................................

چار حرف

چار حرف

تحریر : ایم سرور صدیقی سب جانتے ہیں،سب تسلیم بھی کرتے ہیں اوربیان بھی کہ جھوٹوں پر خدائے لم یزل لعنت بھیجتاہے پھر بھی اس عادت ِ بدچھٹکارا پانا محال ہے جھوٹوں میں سب سے زیادہ جھوٹے سیاستدان ہیں جن کی کسی بھی بات پر یقین نہیں کیا جاسکتا۔۔۔کہتے ہیں ایک سہیلی نے دوسری سے […]

.....................................................

بھارت میں مسلمان غیر محفوظ

بھارت میں مسلمان غیر محفوظ

تحریر:ممتاز اعوان بھارت کے مرکزی وزیر مملکت برائے دفاع جنرل(ر) وی کے سنگھ نے کہا ہے کہ پاکستان ہمارا دوست نہیں صرف پڑوسی ہے۔ ہندوستان اپنے تمام ہمسایہ ملکوں کے ساتھ اچھے تعلقات چاہتا ہے لیکن اس کے لیے وہ اپنی سلامتی کو داؤ پر نہیں لگائے گا۔بھارت ایک طرف پاکستان کے خلاف جارحانہ رویہ […]

.....................................................

دھرنوں و جلسوں کی ناکامی کے بعد پلان سی

دھرنوں و جلسوں کی ناکامی کے بعد پلان سی

تحریر:مہر بشارت صدیقی پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے اپنا پلان ‘سی’ عوام کے سامنے پیش کر دیا جس کے مطابق انہوں نے 4 دسمبر کو لاہور ، 8 دسمبر کو فیصل آباد ، 12 دسمبر کو کراچی جبکہ 16 دسمبر کو پورا ملک بند کرنے کی دھمکی دے ڈالی۔16 دسمبر کو ملک […]

.....................................................

کراچی:ایبولا وائرس کا مشتبہ مریض جناح اسپتال کے ایئسو لیشن وارڈ میں داخل

کراچی:ایبولا وائرس کا مشتبہ مریض جناح اسپتال کے ایئسو لیشن وارڈ میں داخل

کراچی:ایبولا وائرس کا مشتبہ مریض جناح اسپتال کے ایئسو لیشن وارڈ میں داخل۔ متاثرہ مریض کے خون کے نمونے حاصل کر لیے گئے ہیِ زرائع محکمہ صحت۔

.....................................................

خود مختاری کا تحفظ آزاد ریاست کی اولین ترجیح ہوتی ہے، وزیراعظم نواز شریف

خود مختاری کا تحفظ آزاد ریاست کی اولین ترجیح ہوتی ہے، وزیراعظم نواز شریف

خود مختاری کا تحفظ آزاد ریاست کی اولین ترجیح ہوتی ہے، وزیراعظم نواز شریف۔ قومی سلامتی کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کیلیے ریاست کو ہردم تیار رہنا ہوگا، وزیراعظم۔ پاکستان کے پاس اس وقت ایک جدید ترین دفاعی نظام موجود ہے، وزیراعظم نواز شریف۔

.....................................................

گجرات کی خبروں کی تصویری جھلکیاں

گجرات کی خبروں کی تصویری جھلکیاں

گجرات: وزیراعلی پنجاب شہباز شریف کو زندگی کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والی شخصیات وزیراعلی فلڈ ریلیف فنڈ میں چیک پیش کر رہی ہیں۔

.....................................................