ملکہ کی خبریں 30/11/2014

ملکہ کی خبریں 30/11/2014

معر و ف کا رو با ری سیا سی و سما جی شخصیت را جہ شمشا د حسین آ ف حسا م کی صا حبز ا دی ملکہ ( زا ہد مصطفی اعوا ن عمر فارو ق اعوا ن سے ) معر و ف کا رو با ری سیا سی و سما جی شخصیت را […]

.....................................................

سپریم کورٹ میں چیف الیکشن کمشنر تقرری کیس کی سماعت جاری

سپریم کورٹ میں چیف الیکشن کمشنر تقرری کیس کی سماعت جاری

سپریم کورٹ میں چیف الیکشن کمشنر تقرری کیس کی سماعت جاری۔ امید ہے آج چیف الیکشن کمشنر کی تقرری ہو جائے گی، اٹارنی جنرل۔ آج شام وزیراعظم اور قائد حزب اختلاف ملاقات کریں گے، اٹارنی جنرل۔

.....................................................

ناچ مسلم لیگ ناچ

ناچ مسلم لیگ ناچ

تحریر: سید انور محمود امراؤ جان ادا مرزا محمد ہادی رسوا لکھنوی کا معرکۃ الآرا معاشرتی ناول ہے۔ امراؤ جان پیدائشی طوائف نہ تھی وہ شریف ذادی تھی اور شریف گھرانے میں پیدا ہوئی تھی۔ دس برس تک شریف والدین کے زیرسایہ زندگی بسر کی۔ پھر ایک منتقم مزاج شخص کے انتقام کی بھینٹ چڑھ […]

.....................................................

مصطفی آباد کی خبریں 1/12/2014

مصطفی آباد کی خبریں 1/12/2014

ایس ایچ او اعجاز احمد شیخ کی منشیات فروشوں جواریوں کے خلاف کریک ڈائون، 4منشیات فروش10جواری گرفتار مصطفی آباد/للیانی(نامہ نگار)ایس ایچ او اعجاز احمد شیخ کی منشیات فروشوں جواریوں کے خلاف کریک ڈائون، 4منشیات فروش10جواری گرفتار،0 110گرام چرس،50لیٹر شراب بر آمد، تفصیلات کے مطابق ڈی پی او قصور جوا د قمر کی خصوصی ہدایت پر […]

.....................................................

وزیرآباد کی خبریں 30/11/2014

وزیرآباد کی خبریں 30/11/2014

پاکستان تحریک انصاف وزیرآبادکے رہنما احمد فراز خان لودھی ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ دنیا میںخود کو ماورائے احتساب سمجھنے وزیرآباد(تحصیل رپورٹر)پاکستان تحریک انصاف وزیرآبادکے رہنما احمد فراز خان لودھی ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ دنیا میںخود کو ماورائے احتساب سمجھنے والوں کو کیا خدا سے بھی نہیں ڈر لگتا؟ ۔جمہوریت کے نام پر غریبوں […]

.....................................................

گجرات کی خبریں 30/11/2014

گجرات کی خبریں 30/11/2014

عمران خان کا جلسہ ناکام بنانے کے لیے دوسرے روز بھی گجرات سے دوسرے شہر جانے والی گاڑیاں مکمل طور پر بند رہیں گجرات(جی پی آئی)عمران خان کا جلسہ ناکام بنانے کے لیے دوسرے روز بھی گجرات سے دوسرے شہر جانے والی گاڑیاں مکمل طور پر بند رہیں جس سے گجرات اور گردونواح کے لوگوں […]

.....................................................

تلہ گنگ کی خبریں 30/11/2014

تلہ گنگ کی خبریں 30/11/2014

یو نین کو نسل کو ٹگلہ کی ملحقہ ڈھو ک جھا نڈ ی بجلی سمیت دیگر بنیا د ی سہو لیا ت سے محر م تلہ گنگ (تحصیل رپو رٹر)یو نین کو نسل کو ٹگلہ کی ملحقہ ڈھو ک جھا نڈ ی بجلی سمیت دیگر بنیا د ی سہو لیا ت سے محر م ،علا […]

.....................................................

کروڑ لعل عیسن کی خبریں 30/11/2014

کروڑ لعل عیسن کی خبریں 30/11/2014

نعت گو شاعر پیرانِ پیر حضرت شاہ نصیرالدین نصیر کا دو روزہ عرس مبارک مورخہ10,11 دسمبر بروز بدھ اور جمعرات کروڑ لعل عیسن ( نامہ نگار) نعت گو شاعر پیرانِ پیر حضرت شاہ نصیرالدین نصیر کا دو روزہ عرس مبارک مورخہ10,11 دسمبر بروز بدھ اور جمعرات دربار عالیہ گولڑہ شریف میں عقیدت و احترام کے […]

.....................................................

معاشی بدحالی بڑھتی جارہی ہے اور بھوک ہر گھر میں ڈیرے ڈال رہی ہے، روشن پاکستان پارٹی

معاشی بدحالی بڑھتی جارہی ہے اور بھوک ہر گھر میں ڈیرے ڈال رہی ہے، روشن پاکستان پارٹی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) اقتدار کیلئے سیاستدانوں کی باہمی جنگ نے قوم کوعذاب میں مبتلا کررکھا ہے ایک جانب لوگ نیا پاکستان بنانے کیلئے ایڑی چوٹی کا زور لگا رہے ہیں تو دوسری جانب جمہوریت کے نام پر استحصالی نظام اور حق اقتدار بچانے کی کوشش ہورہی ہے تیسری جانب مزید صوبوں کے قیام کا مطالبہ […]

.....................................................

پیرمحل کی خبریں 30/11/2014

پیرمحل کی خبریں 30/11/2014

دنیا نیوز ٹی وی چینل 6ویں سالگرہ کی پروقار تقریب منعقد ہوئی جس میں مہمان خصوصی گورنرپنجاب چوہدری محمد سرور پیرمحل ( میاں اسد حفیظ سے) دنیا نیوز ٹی وی چینل 6ویں سالگرہ کی پروقار تقریب منعقد ہوئی جس میں مہمان خصوصی گورنرپنجاب چوہدری محمد سرور کی اہلیہ بیگم پروین سرور، رکن قومی اسمبلی چوہدری […]

.....................................................

مقامی منڈیوں میں ایرانی پھلوں کی بھرمار، پاکستانی زرعی شعبے کی مشکلات بڑھ گئیں

مقامی منڈیوں میں ایرانی پھلوں کی بھرمار، پاکستانی زرعی شعبے کی مشکلات بڑھ گئیں

کراچی (جیوڈیسک) ایرانی پھلوں کی بھرمار سے پاکستان کی ہارٹی کلچر انڈسٹری کے لیے مشکلات بڑھ گئی ہیں، ایران سے بڑے پیمانے پر انگور، سیب اور انار پاکستان میں ڈمپ کیا جارہا ہے جس کی قیمت مقامی پھلوں سے کم ہے۔ ایرانی پھلوں کی یلغار کے سبب پاکستانی فارمرز اور پھلوں کے آڑہتیوں کو نقصان […]

.....................................................

عمائمہ ملک نے ’’بریک تھرو پرفارمر آف پاکستانی سینما ایوارڈ‘‘ اپنے نام کر لیا

عمائمہ ملک نے ’’بریک تھرو پرفارمر آف پاکستانی سینما ایوارڈ‘‘ اپنے نام کر لیا

لاہور (جیوڈیسک) بین الاقوامی شہرت یافتہ اداکارہ وماڈل عمائمہ ملک نے پاکستان سے باہر ایوارڈز جیتنے کی روایت کو برقرار رکھا۔ اس مرتبہ عمائمہ نے بالی ووڈ کے معروف مصالحہ ایوارڈ 2014 میں بہترین بریک تھرو پرفارمر آف پاکستانی سینما کا ایوارڈ اپنے نام کرلیا۔ انھیں یہ ایوارڈ اپنی شاندار پرفارمنس کے ذریعے بالی ووڈ […]

.....................................................

کراچی بہت یاد آتا ہے، دوبارہ جلد آؤں گا، نصیرالدین شاہ

کراچی بہت یاد آتا ہے، دوبارہ جلد آؤں گا، نصیرالدین شاہ

کراچی (جیوڈیسک) بھارتی اداکار نصیر الدین شاہ نے کہاہے کہ کراچی اکثر یاد آتا ہے ضیا محی الدین کے ساتھ کراچی میں بہت اچھا وقت گزرا عصمت چغتائی، بانو قدسیہ، قرۃ العین حیدر، غالب اور میر کی گفتگو سے ہماری صبح ہوتی تھی اور شیکپیئر تک آتے آتے شام ہوجاتی تھی جلد ایک مرتبہ پھرکراچی […]

.....................................................

شارجہ ٹیسٹ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو شکست دے دی

شارجہ ٹیسٹ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو شکست دے دی

شارجہ (جیوڈیسک) نیوزی لینڈ نے تیسرے اور آخری ٹیسٹ میں پاکستان کو شکست دے کر تین میچوں کی سیریز 1-1 سے برابر کردی۔ شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے تیسرے اور آخری ٹیسٹ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو ایک اننگز اور 80 رنز شکست دے دی ہے، پاکستانی کھلاڑی دوسری اننگز میں ریت کی […]

.....................................................

نیوزی لینڈ کے خلاف ون ڈے ٹیم کی قیادت مصباح اورٹی ٹوئنٹی کی آفریدی کریں گے

نیوزی لینڈ کے خلاف ون ڈے ٹیم کی قیادت مصباح اورٹی ٹوئنٹی کی آفریدی کریں گے

لاہور (جیوڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ نے نیوزی لینڈ کے خلاف ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی میچوں کے لیے قومی ٹیم کا اعلان کردیا ہے جس میں مڈل آرڈر بلے باز یونس خان کو بھی شامل کرلیا گیا ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کی سلیکشن کمیٹی نے ون ڈے کے لیے مصباح الحق اور ٹی ٹوئنٹی کے […]

.....................................................

واشنگٹن:آرمی چیف جنرل راحیل کی وزیر خارجہ جان کیری سے ملاقات

واشنگٹن:آرمی چیف جنرل راحیل کی وزیر خارجہ جان کیری سے ملاقات

واشنگٹن (جیوڈیسک) واشنگٹن میں آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے امریکی وزیر خارجہ جان کیری سے ملاقات کی جس میں علاقائی سلامتی کے امور زیر بحث آئے۔اتوار کے دن ہونے والی اس خصوصی ملاقات میں امریکا میں پاکستانی سفیر جلیل عباس جیلانی بھی شریک تھے۔ اس ملاقات میں خاص طور پر امریکی افواج کے افغانستان […]

.....................................................

دستار بندی کا فیصلہ والد نے اپنی زندگی میں کردیا تھا، شاہ محمود

دستار بندی کا فیصلہ والد نے اپنی زندگی میں کردیا تھا، شاہ محمود

اسلام آباد (جیوڈیسک) مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ دستور اور خاندانی روایت ہے کہ دستار بڑے بیٹے کے سر پر با ندھی جاتی ہے، ان کی دستار بندی کا فیصلہ والد نے اپنی زندگی میں ہی کردیا تھا، دوسری جانب غوثیہ جماعت سندھ نے بھی شاہ محمود قریشی کی حمایت کردی ہے۔ […]

.....................................................

گلگت کی عدالت کا فیصلہ، ماہرین قانون اور صحافیوں کا اظہار تشویش

گلگت کی عدالت کا فیصلہ، ماہرین قانون اور صحافیوں کا اظہار تشویش

کراچی (جیوڈیسک) گلگت کی عدالت سے جنگ گروپ کے ایڈیٹر انچیف کو سزا سنائے جانے پر جیونیوز نے خصوصی پروگرام کا اہتمام کیا، جس میں گفتگو کرتے ہوئے ماہرین قانون اور سینئر صحافیوں کا کہناتھا کہ گلگت کی عدالت کا فیصلہ پاکستان کے آئین اور قانون کے خلاف ہے اور یہ فیصلہ آزادی صحافت کے […]

.....................................................

ہارون آباد کی خبریں 30/11/2014

ہارون آباد کی خبریں 30/11/2014

میاں محمد نواز شریف کی مثالی اور عوام دوست پالیسی کی بدولت پٹرول وڈیزل کی قیمت میں نمایاں ترین کمی نے پاکستان کی حکومتی تاریخ ہارون آباد(تحصیل رپورٹر)میاں محمد نواز شریف کی مثالی اور عوام دوست پالیسی کی بدولت پٹرول وڈیزل کی قیمت میں نمایاں ترین کمی نے پاکستان کی حکومتی تاریخ میں عوام کو […]

.....................................................

پاکستان تحریک انصاف کراچی کے صدر اشرف قریشی نے سازشی عناصر کو بے نقاب کرنے کا اعلان کردیا

پاکستان تحریک انصاف کراچی کے صدر اشرف قریشی نے سازشی عناصر کو بے نقاب کرنے کا اعلان کردیا

کراچی (اسٹاف رپورٹر)پاکستان تحریک انصاف کراچی کے صدر اشرف قریشی نے کہا ہے کہ بہت جلدتحریک انصاف کے کارکنان میں انتشار پیدا کرکے اپنے مقاصد حاصل کرنے والے سازشی عناصر کو بے نقاب کروں گا ،تحریک انصاف کے کارکنان باشعور اور عمران خان کی قیادت میں متحد اور منظم جد وجہد کے لئے میدان عمل […]

.....................................................

بھمبر: برطانوی کنزرویٹو پارٹی کے رہنما راجہ اظہر اقبال میٹ وی پریس میں اظہار خیال کرتے ہیں۔

صفائی کی عادتیں اپنا کر بہت سی بیماریوں سے بچا جاسکتا ہے ہمارا دین بھی صفائی کو نصف ایمان کہتا ہے وزیرآباد(تحصیل رپورٹر)صفائی کی عادتیں اپنا کر بہت سی بیماریوں سے بچا جاسکتا ہے ہمارا دین بھی صفائی کو نصف ایمان کہتا ہے۔ بہت سی بیماریاں صرف صفائی کی عادت ترک کردینے سے پھیلتی ہیں۔ان […]

.....................................................

گداگری ایک لعنت

گداگری ایک لعنت

تحریر:ایم اے تبسم گداگری ایک لعنت تصور کی جاتی ہے جبکہ موجودہ دور میں یہ ایک پیشے کی حیثیت اختیار کر گئی ہے ۔پیشہ ور گداگر پورے ملک میں اپنی جڑیں مضبوط کر چکے ہیں آ پ کہیں پر بھی چلے جائیں، کسی بھی سڑک پر کھڑے ہوں ،اشارہ بند ہو،آپ کو کہیں نہ کہیں […]

.....................................................

جاگتی آنکھوں کے خواب

جاگتی آنکھوں کے خواب

تحریر : ایم سرور صدیقی آج انقلاب کی باتیں ہورہی ہیں۔۔۔ قوم کو آئین پڑھ پڑھ کر سنایا جارہا ہے ۔۔۔عوام کے حقوق کیلئے جدوجہد کا اعلان ہورہاہے۔۔۔آئین ،قانون اور پارلیمنٹ کی بالادستی کے خواب دکھائے جارہے ہیں ۔۔۔نیا پاکستان بنانے کا دعوےٰ کیا جارہاہے پاکستان میں تو ہمیشہ عوام کا استحصال کیا جاتا رہا […]

.....................................................