نریندر مودی کا ہاتھ

نریندر مودی کا ہاتھ

 تحریر:انجم صحرائی اس کے باوجود کہ 18 سارک سمٹ میں بھارت کے پر دھان منتری کی زبان سے ایک لفظ بھی پاکستان کے لئے ایسا نہیں نکلا جس سے ظاہر ہو کہ ہندوستان اپنے پڑو سی ملک پاکستان کے با رے اس کے نیک خواہشات رکھتا ہے۔ اس کے با وجودسا رک سمٹ کانفرنس […]

.....................................................

پاکستان تحریک انصاف کراچی کے صدر اشرف قریشی کا بیان

پاکستان تحریک انصاف کراچی کے صدر اشرف قریشی کا بیان

کراچی (اسٹاف رپورٹر)پاکستان تحریک انصاف کراچی کے صدر اشرف قریشی نے کہا ہے کہ انٹر اپارٹی الیکشن کے حوالے سے قائم کردہ جسٹس (ر) وجیہہ الدین کے فیصلے کے تحت سندھ میں کوئی تنظیمی باڈی موجود نہیں نادر لغاری نہ پارٹی کے صدر ہیں نہ ہی حفیظ الدین جنرل سیکریٹریاور نہ ہی جمال صدیقی سیکریٹری […]

.....................................................

ضلع کورنگی کو صاف ستھرا سرسبز بنا نے کے لئے تمام تر وسائل اور کاوشوں کو بروئے کار لائیں گے:ماجد رضا غوری

ضلع کورنگی کو صاف ستھرا سرسبز بنا نے کے لئے تمام تر وسائل اور کاوشوں کو بروئے کار لائیں گے:ماجد رضا غوری

کراچی (خسوصی رپورٹ)ایڈمنسٹریٹر بلدیہ کورنگی ماجد رضا غوری نے کہاکہ ہے کہ ضلع کورنگی کو صاف ستھرا سرسبز بنا نے کے لئے تمام تر وسائل اور کاوشوں کو بروئے کار لاکر ضلع میں بسنے والے ہر فرد کو مسائل سے پاک ماحول کی فراہمی کو یقینی بنا ئیں گے بلدیاتی افسران پر زور دیا کہ […]

.....................................................

آ خر ہم مر کیوں رہے ہیں؟

آ خر ہم مر کیوں رہے ہیں؟

تحریر: فرحین ریاض دل یہ کعبہ ہے یا گھر موت کا ہے کچھ بھی نہیں اُسے ڈر موت کا ہے جسے سفرِ زیست جان کر طے کیا ہم نے طے کر کے پھر کھلا یہ سفر موت کاہے دورِ حاضر کی طرزِ زندگی نے جہاں انسان کے لئے بے شمار آسائشیں اور آسانیاں پیدا کی […]

.....................................................

لاپتہ بچے

لاپتہ بچے

تحریر ۔۔۔ شاہد شکیل پاکستان میں خواتین اور بچوں کے ساتھ جنسی زیادتی اور قتل جیسے گھناؤنے واقعات روز مرہ کا معمول بن چکے ہیں زیادہ تر غریب، مظلوم اور بے ضرر انسان اپنی جان اور عزت کا بھرم رکھتے ہوئے رو دھو کر خاموشی اختیار کر لیتے ہیں اگر کسی میں زیادتی برداشت نہ […]

.....................................................

عوام کا اللہ حافظ

عوام کا اللہ حافظ

تحریر۔۔۔ڈاکٹر امتیاز علی اعوان ملک کے اندر کرپشن اداروں کو دھمک کی طرح چاٹ رہا ہے ہمارے سیاست دان دل کی آنکھ سے دیکھیں تو انھیں سب کچھ نظر آ ئیگا، پا کستان میں محکمہ ما ل ہمیشہ ما ل بنا و کا محکمہ رہا ہے جب بھی الیکشن کے ذریعے نئی حکو مت منتخب […]

.....................................................

بھارت خطے میں امن اور طاقت کا توازن بگاڑنے کا ذمہ دار

بھارت خطے میں امن اور طاقت کا توازن بگاڑنے کا ذمہ دار

تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم خبر یہ ہے کہ جب پچھلے دِنوں کھٹمنڈو میں سارک کانفرس کے دوران بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی پاکستانی صحافیوں کے ایک گروپ سے مڈبھیڑہوئی تو اِس موقعے کا فائدہ اُٹھاتے ہوئے ایک پاکستانی صحافی نے مودی سے دورہ ¾ پاکستان کے بارے میں یہ سوال کرڈالاکہ” وہ پاکستان […]

.....................................................

سکھر: ٹارگٹ کلرز نے مسجد میں گھس کر جے یو آئی ف کے رہنما ڈاکٹر خالد محمود سومرو کو شہید کر دیا

سکھر: ٹارگٹ کلرز نے مسجد میں گھس کر جے یو آئی ف کے رہنما ڈاکٹر خالد محمود سومرو کو شہید کر دیا

سکھر: ٹارگٹ کلرز نے مسجد میں گھس کر جے یو آئی ف کے رہنما ڈاکٹر خالد محمود سومرو کو شہید کر دیا۔ خالد محمود پر حملہ کرنیوالے ملزمان کی تعداد 4 تھی ایس ایس پی سکھر تنویر حسین۔ حملے میں مشین گن اور ٹی ٹی پستول استعمال کیا گیا، ایس ایس پی سکھر۔

.....................................................

عرش منیر: دھابے جی آئے تو بتانا

عرش منیر: دھابے جی آئے تو بتانا

تحریر: سید انور محمود مہاتما بدھ نے کہا تھا کہ لوگ بچوں کی طرح ہوتے ہیں، یہ قصے کہانیوں، واقعوں اور داستانوں میں بڑی دلچسپی رکھتے ہیں اور ان کو سننے اور دیکھنے کی تمنا بھی رکھتے ہیں، جن کا سلسلہ آج تک جاری و ساری ہے۔ لفظ ڈرامہ یونان سے نکل کر جہاں بھی […]

.....................................................

رفاعی و سماجی رہنما چوہدری ریاض خان گذشتہ روز 55 سال کی عمر میں حرکت قلب بند ہونے پر خالق حقیقی سے جا ملے

رفاعی و سماجی رہنما چوہدری ریاض خان گذشتہ روز 55 سال کی عمر میں حرکت قلب بند ہونے پر خالق حقیقی سے جا ملے

گوجرانوالہ ( بیورو رپورٹ) رفاعی و سماجی رہنما چوہدری ریاض خان گذشتہ روز 55 سال کی عمر میں حرکت قلب بند ہونے پر خالق حقیقی سے جا ملے ‘ ان کی نماز جنازہ بڑا قبرستان کلاں نیائیں چوک میں ادا کر دی گئی اس موقع پر مرحوم کے بیٹے ‘ امجد ‘ ساجد ‘ ماجد […]

.....................................................

گجرات کی خبریں 27/11/2014

گجرات کی خبریں 27/11/2014

گجرات کے معروف سہتپال سٹی ہسپتال جیل چوک میں گزشتہ روز پاکستان کے معروف ماہر امراض سکن ڈاکٹر محمود ثاقب گجرات ( جی پی آئی ) گجرات کے معروف سہتپال سٹی ہسپتال جیل چوک میں گزشتہ روز پاکستان کے معروف ماہر امراض سکن ڈاکٹر محمود ثاقب نے فری کیمپ لگایا ‘ یہ کیمپ صبح 9بجے […]

.....................................................

چشم بِینا

چشم بِینا

تحریر: عفت جب کسی بھی ظلم، زیادتی یا انصافی کا ذکر ہوتا ہے تو ہمارے ذہن میں فوراََ ایک جملہ آتا ہے کہ یہ سب سسٹم کی خرابی ہے۔ اس میں حقیقت بھی ہے کیونکہ سسٹم سے ہی حکومت تشکیل پاتی ہے جب مشینری میں خرابی ہو تو کوئی کام کیسے دُرست ہو سکتا ہے۔ […]

.....................................................

گجرات کی خبروں کی تصویری جھلکیاں

گجرات کی خبروں کی تصویری جھلکیاں

گجرات : وزیر اعلی پنجاب محمد شہباز شریف سے پاکستان میں ترکی کے سفیر ایس بابر بر گن ملاقات کر رہے ہیں۔

.....................................................

علامہ عرفانی کی شہادت کے ذمہ دار یہ حکمران ہیں . علامہ اصغر عسکری

علامہ عرفانی کی شہادت کے ذمہ دار یہ حکمران ہیں . علامہ اصغر عسکری

کراچی(خصوصی رپورٹ) علامہ شیخ محمد نواز عرفانی کی شہادت کوئی عام قتل نہیں یہ انسانیت اور بزرگ عالم دین کا قتل ہے اسلام آباد میں پاراچنار کی ہردل عزیز شخصیت عالم دین،روحانی شخصیت، علامہ شیخ نواز عرفانی کو وفاقی دارالحکومت میں بیگناہ شہید کردیا گیا۔ قتل کے پیچھے یقینا ایسے عناصر ملوث ہیں جنہوں نے […]

.....................................................

30 نومبر کا جلسہ، حکومت کے ہاتھ پاوں پھول گئے، حلیم عادل

30 نومبر کا جلسہ، حکومت کے ہاتھ پاوں پھول گئے، حلیم عادل

کراچی (جیوڈیسک) مسلم لیگ ( ق) سندھ کے صدر حلیم عادل شیخ نے 33 معصوم بچیوں کو قید میں رکھنے کے واقعے پر افسوس کا ظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم اس وقت ایسے معاشرے میں رہ رہے ہیں جہاں انسانوں کو فروخت کر دیا جاتا ہے۔ حکومت بچیوں کو کراچی لائے جانے کی […]

.....................................................

لاپتا کارکن بازیاب نہ ہوئے تو احتجاج بڑھا دیں گے، اہل سنت والجماعت

لاپتا کارکن بازیاب نہ ہوئے تو احتجاج بڑھا دیں گے، اہل سنت والجماعت

کراچی (جیوڈیسک) اہل سنت و الجماعت کے رہنماؤں نے کہا ہے کہ ہمارے کارکنوں کو پر امن رہنے دیا جائے، پہلے ہمارے 22 کارکن لاپتا تھے اور اب 26 کارکن لاپتا ہوچکے ہیں، اپنے بھائیوں کی رہائی کے لیے اہل سنت و الجماعت کا ایک ایک کارکن سر پر کفن باندھ کر نکلے گا لاپتا […]

.....................................................

پنجاب اسمبلی کی نشست پی پی 48 بھکر پر ضمنی انتخاب پولنگ کا وقت شروع

پنجاب اسمبلی کی نشست پی پی 48 بھکر پر ضمنی انتخاب پولنگ کا وقت شروع

پنجاب اسمبلی کی نشست پی پی 48 بھکر پر ضمنی انتخاب پولنگ کا وقت شروع۔ عوامی تحریک اور ن لیگ کے حمایت یافتہ 2 امیدواروں میں سخت مقابلہ متوقع۔ حلقے کے ڈیڑھ لاکھ سے زائد ووٹرز کیلیے 144 پولنگ اسٹیشنز بنائے گئے۔ پی پی 48 مسسلم لیگ ن کے نجیب اللہ نیازی کے انتقال پر […]

.....................................................

بچیوں کی آمد کی تحقیقات جاری ہے، روبینہ قائمخانی

بچیوں کی آمد کی تحقیقات جاری ہے، روبینہ قائمخانی

کراچی (جیوڈیسک) صوبائی وزیر روبینہ قائم خانی نے کہا ہے کہ سندھ حکومت نے بازیاب ہونے والی 26 بچیوں کو قانونی مرحلہ مکمل ہونے کے بعد اسسٹنٹ پولیٹکل ایجنٹ باجوڑ ایجنسی کے حوالے کر دیا ہے، ان بچیوں کو فلائٹ کے ذریعے پشاور روانہ کیا جائے گا باجوڑ پہنچ کر ان بچیوں کو ان کے […]

.....................................................

ملیر جیل سے ایک شہری سمیت 35 بھارتی ماہی گیر قیدی رہا

ملیر جیل سے ایک شہری سمیت 35 بھارتی ماہی گیر قیدی رہا

کراچی (جیوڈیسک) پاکستان نے جذبہ خیر سگالی کے تحت ملیر جیل میں بند ایک شہری سمیت 35 بھارتی ماہی گیر قیدیوں کو رہا کر دیا جیل حکا م نے بتایا کہ 34 ماہی گیروں اور ایک بھارتی شہری کو چند روز قبل سمندری حدود کی خلاف ورزی کے جرم میں میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی نے […]

.....................................................

پی سی اے ٹو کا 199 ملین کے بوگس ٹینڈر جاری کرنے پر انکوائری کا حکم

پی سی اے ٹو کا 199 ملین کے بوگس ٹینڈر جاری کرنے پر انکوائری کا حکم

لاہور (جیوڈیسک) پبلک اکاؤنٹس کمیٹی ٹو کا اجلاس چیئرمین مختار احمد بھرت کی صدارت میں ہوا جس میں محکمہ اربن ڈویلپمنٹ کے آڈٹ پیرے زیر بحث آئے۔ اجلاس میں میانوالی ڈویژن میں سیوریج اور واٹر سپلائی کی مد میں 199 ملین روپے کے بوگس ٹینڈر جاری کرنے پر کمیٹی نے انکوائری کرکے آٹھ روز میں […]

.....................................................

مساجد کے باہر سکیورٹی سخت

مساجد کے باہر سکیورٹی سخت

لاہور (جیوڈیسک) کسی ناخوشگوار واقعہ سے نمٹنے کیلئے پولیس نے جمعہ کی سکیورٹی کو مزید سخت کر دیا جبکہ نماز جمعہ کے دوران حساس مقامات پر واقع مساجد کے باہر پولیس پہرہ دیتی رہی، نمازیوں کی چیکنگ کی گئی۔ داتا دربار، بادشاہی مسجد، وزیر خان مسجد، مسجد شہدا و دیگر مساجد کی چھتوں پر بھی […]

.....................................................

جعلسازی: خاتون سمیت دو افراد گرفتار

جعلسازی: خاتون سمیت دو افراد گرفتار

لاہور (جیوڈیسک) جعلسازی سے بیرون ملک جانے کی کوشش پر خاتون سمیت دو افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔ مسافر محمد جاسم پاسپورٹ کے صفحات تبدیل کر کے جبکہ بینش امان اللہ جعلی دستاویزات پر بیرون ملک جانے کی کوشش کررہی تھی۔

.....................................................

شاہی قلعہ کے ملازمین کا احتجاجی مظاہرہ

شاہی قلعہ کے ملازمین کا احتجاجی مظاہرہ

لاہور (جیوڈیسک) آل پاکستان کلرکس ایسوسی ایشن محکمہ آثار قدیمہ نے شاہی قلعہ کے ملازمین کو والڈ سٹی آف لاہور اتھارٹی کے ماتحت کرنے پر احتجاجی مظاہرہ کیا۔شاہی قلعہ کا داخلی راستہ بند کر کے دیر تک احتجاج کیا گیا جس سے سیاحوں کو مایوس لوٹنا پڑا۔ ایپکا نے ملازمین کو والڈ سٹی اتھارٹی کے […]

.....................................................

میڈیکل سٹور سے جانوروں کی ادویات برآمد

میڈیکل سٹور سے جانوروں کی ادویات برآمد

لاہور (جیوڈیسک) ایف آئی اے نے چوبرجی میں ایک میڈیکل سٹور میں چھاپہ مار کر جانوروں کے لئے استعمال ہونے والی بڑی تعداد میں غیر رجسٹرڈ ادویات برآمد کر لیں اور ایک ملزم عبدالسلام کو گرفتار کر لیا جبکہ دوسرے ملزم عبدالجبار کی گرفتاری کے لئے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔

.....................................................