تجاوزات کیخلاف کریک ڈاؤن 5 ٹرک سامان قبضہ میں لے لیا گیا

تجاوزات کیخلاف کریک ڈاؤن 5 ٹرک سامان قبضہ میں لے لیا گیا

لاہور (جیوڈیسک) مختلف ٹاؤنز میں کریک ڈاؤن کر کے 5 ٹرک سامان تجاوزات قبضہ میں لے لیا گیا۔ نشتر ٹاؤن انتظامیہ نے فیروز پور روڈ، واہگہ ٹاؤن انتظامیہ نے جلو موڑ، سمن آباد ٹاؤن انتظامیہ نے فتح شیر روڈ، شالیمار ٹاؤن انتظامیہ نے بھوگیوال روڈ، راوی ٹاؤن انتظامیہ نے عثمان چوک داتا نگر سے ڈرین […]

.....................................................

نارنگ منڈی پولیس رشوت لیکر قتل کے ملزموں کی غلام بن گئی

نارنگ منڈی پولیس رشوت لیکر قتل کے ملزموں کی غلام بن گئی

لاہور (جیوڈیسک) فیروز والہ ضلع شیخوپورہ کی رہائشی مختاراں بی بی نے اپنے اہلخانہ کے ہمراہ لاہور پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ نو ماہ قبل میرے بیٹے حامد کو پرویز عرف کالو نے اپنے دیگر ساتھیوں کے ہمراہ قتل کیا جس کا مقدمہ تھانہ نارنگ منڈی میں درج کیا گیا۔ انہوں […]

.....................................................

اوورسیز پاکستانی غربت کے خاتمے کیلئے کردار ادا کریں: گورنر

اوورسیز پاکستانی غربت کے خاتمے کیلئے کردار ادا کریں: گورنر

لاہور (جیوڈیسک) گورنر پنجاب چودھری محمد سرور نے کہا ہے کہ بیرون ملک پاکستانیو ں نے اپنی انتھک محنت قابلیت اور لگن سے زندگی کے ہر شعبے میں کارہائے نمایاں انجام دئیے ہیں اور ملک کا نام روشن کیا، اُن کی ملک سے محبت اور وابستگی لازوال ہے ’جب بھی ملک کو قدرتی آفات اور […]

.....................................................

جے یو آئی ف کے رہنما خالد محمود سومرو کو قتل کر دیا گیا

جے یو آئی ف کے رہنما خالد محمود سومرو کو قتل کر دیا گیا

جے یو آئی ف کے رہنما خالد محمود سوپرو کو قتل کر دیا گیا۔ جے یو آئی ف سندھ کے جنرل سیکریٹری پر سکھر میں ققاتلانہ حملہ کیا گیا۔

.....................................................

وزیرآباد کی خبریں 26/11/2014

وزیرآباد کی خبریں 26/11/2014

مولانا ظفر علی خاںکا شمار ملت اسلامیہ کے ان جلیل القدر رہنمائوں میں ہوتا ہے وزیرآباد(تحصیل رپورٹر) مولانا ظفر علی خاںکا شمار ملت اسلامیہ کے ان جلیل القدر رہنمائوں میں ہوتا ہے جنہوں نے اپنی تمام عمر ملت اسلامیہ کی سربلندی کیلئے وقف کئے رکھی،کبھی نہ غروب نہ ہونے والے اقتدار کا خود کو مالک […]

.....................................................

آل کراچی شہید ہارون یادگاری فٹ بال ٹورنامنٹ میں شہزاد محمڈن اور بلوچ محمڈن کی کامیابی برما محمڈن اور کیماڑی یونین شکست کے بعد ٹورنامنٹ سے رخصت

آل کراچی شہید ہارون یادگاری فٹ بال ٹورنامنٹ میں شہزاد محمڈن اور بلوچ محمڈن کی کامیابی برما محمڈن اور کیماڑی یونین شکست کے بعد ٹورنامنٹ سے رخصت

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) رحیم محمڈن اور ہزارہ محمڈن کے زیر اہتمام شاہ فیصل ٹائون فٹ بال اسٹیڈیم پر جاری آل کراچی شہید ہارون یادگاری فٹ بال ٹورنامنٹ کے تیسرے رائونڈ میں دو اہم میچوں کے فیصلے ہوگئے پہلے میچ میں بلوچ محمڈن ملیر نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد ٹورنامنٹ کی مضبوط ٹیم برما محمڈن […]

.....................................................

شہدائے سلالہ، جنہیں ہم بھول گئے

شہدائے سلالہ، جنہیں ہم بھول گئے

تحریر:ممتاز اعوان ورلڈ ٹریڈ سنٹر پر حملے کے بعد امریکہ نے افغانستان کی سر زمین پر بارود کی بوچھاڑ شروع کر دی نام نہاد دہشت گردی کیخلاف جنگ میں پاکستان کو بھی اپنا اتحادی بنا لیا پاکستان نے امریکہ کو فضائی اڈے بھی فراہم کیے اور امریکہ کو سپلائی بھی پاکستان سے جاری تھی امریکہ […]

.....................................................

جمہوریت کی پِچ پر

جمہوریت کی پِچ پر

تحریر: محمد جاوید اقبال صدیقی کہا جا رہا ہے کہ پاکستان میں ایک بار پھر جمہوریت دائو پر لگی ہے۔ جمہوریت کی پِچ پر پاکستان کی تمام ہی سیاسی جماعتیں اپنی اپنی بساط کے مطابق سیاسی کھیل ، کھیل رہے ہیں، 14اگست کو اسی پِچ پر طاہر القادری اور عمران خان نے بھی فاسٹ بالنگ […]

.....................................................

کینیا کی ٹیم کے دورہ پاکستان کو حتمی شکل دے دی گئی

کینیا کی ٹیم کے دورہ پاکستان کو حتمی شکل دے دی گئی

لاہور (جیوڈیسک) کینیا کی ٹیم کے دورہ پاکستان کو حتمی شکل دے دی گئی ہے، مہمان ٹیم پانچ ایک روزہ میچوں کی سیریز کھیلنے کے لئے 11 دسمبر کو لاہور پہنچے گی۔ کینیا اور پاکستان کرکٹ بورڈز کے درمیان لاہور میں پانچ ایک روزہ میچوں کی سیریز کے معاملات طے پا گئے ہیں۔ کینیا اور […]

.....................................................

انگلی‘‘ روایتی بالی ووڈ فلموں سے ہٹ کر ہے، عمران ہاشمی

انگلی‘‘ روایتی بالی ووڈ فلموں سے ہٹ کر ہے، عمران ہاشمی

ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ اداکار عمران ہاشمی نے کہا ہے کہ فملم انگلی انڈسٹری کی روایتی فلموں سے بالکل ہٹ کر ہے ایک انٹرویو میں انھوں نے کہا کہ فلم ہمارے معاشرے میں پائے جانے والے سماجی نا انصافیوں خصوصا کرپشن کے موضوع پر ہے جس کا شکار عام طبقہ ہے جو کچھ بھی کرنے […]

.....................................................

شمالی وزیرستان تحصیل دتہ خیل کے علاقے کونڈ سر میں ڈرون حملہ ،زرائع

شمالی وزیرستان تحصیل دتہ خیل کے علاقے کونڈ سر میں ڈرون حملہ ،زرائع

شمالی وزیرستان تحصیل دتہ خیل کے علاقے کونڈ سر میں ڈرون حملہ ،زرائع۔ جاسوس طیارے نے ایک گھر پر 2 میزائل داغے 4 افراد ہلاک، زرائع۔

.....................................................

پاک نیوزی لینڈ تیسرا ٹیسٹ پاکستان کا ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

پاک نیوزی لینڈ تیسرا ٹیسٹ پاکستان کا ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

پاک نیوزی لینڈ تیسرا ٹیسٹ پاکستان کا ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ۔

.....................................................

ارکان پارلیمنٹ کی بڑی تعداد کے ٹیکس گوشوارے جمع نہ کرانے کا انکشاف

ارکان پارلیمنٹ کی بڑی تعداد کے ٹیکس گوشوارے جمع نہ کرانے کا انکشاف

اسلام آباد (جیوڈیسک) فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کی مقررہ حتمی تاریخ گزرنے کے باوجود اراکین قومی و صوبائی اسمبلی اور سینٹرز کی بڑی تعداد کی طرف سے انکم ٹیکس گوشوارے جمع نہ کرانے کا انکشاف ہوا ہے۔ اس ضمن میں ایف بی آر کے سینئر افسر نے بتایا کہ ایف بی آر […]

.....................................................

پیر طریقت انجینئر خواجہ محمد فیروز حسن المعروف بابا جی

پیر طریقت انجینئر خواجہ محمد فیروز حسن المعروف بابا جی

تحریر ۔شہزاد حسین بھٹی تصوف پر مختلف کتب پڑھنے کا اتفاق ہوا۔ علم و دانش کے حوالے سے اولیاء اللہ کی کتب نہایت اونچے معیار پر ہیں ۔برصغیر پاک و ہند میں اسلام کے فروغ و اشاعت اور امن و محبت کا درس دینے کے ساتھ ساتھ انکی روحانی تربیت کا خصوصی اقدام کیاگیا ۔یہی […]

.....................................................

ہم بھول چکے

ہم بھول چکے

تحریر: پروفیسر رفعت مظہر خونی آندھیاں اُٹھ رہی ہیں، جابجا تباہی وبربادی کی خونچکاں داستانیں رقم ہورہی ہیں اور کوچہ وبازار میں ایک عجیب افراتفری کا عالم ہے ۔لوگ جھولیاں اٹھا کر ملکی سلامتی کی دعائیں مانگتے ہیں لیکن مستعجیب کے ہاں ہماری دعائیں بھی مستعجاب نہیں کہ ہمارے اعمال ہی ایسے ہیں اور ہم […]

.....................................................

خود ہی کو بلند کر اتنا

خود ہی کو بلند کر اتنا

تحریر۔۔۔ڈاکٹر امتیاز علی اعوان پاکستان کے ہر دوسرے گھر میں ساس بہو ، بھا بی اور نند کی لڑائی تو اکثر لگی رہتی ہے لیکن چند روز قبل پا کستا ن پیپلز پا رٹی کے چیئرمین بلا ول زرداری کی کرا چی جلسے کی تقر یر سن کر سو کن کو طعنے دینا بھی دیکھ […]

.....................................................

تحقیق یا دھوکہ

تحقیق یا دھوکہ

تحریر۔۔۔شاہد شکیل ایک دوکاندار اپنے مال و اسباب میں یا کسٹمرز سے ہیرا پھیری کرے ،سرکاری یا غیر سرکاری ملازم فائلوں میں غلط اندراج کرے ،پولیس یا کسٹمزکے محکمے میں کرپشن ہو ، روزمرہ اشیاء میں ملاوٹ کی جائے ،ایجنسیز یا ڈسٹری بیوشن میں کروڑوں کا گھپلا، منسٹر، وزیرآعظم ،بادشاہ یا کسی بھی ریاست کا […]

.....................................................

اے کاش، بیٹیاں تو پیدا ہی نہ ہوتیں

اے کاش، بیٹیاں تو پیدا ہی نہ ہوتیں

تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم ”برادر ِ گرامی قدر سلامت باشید۔ ۔ ۔ ۔ السلام علیکم!جیسا کہ آپ کے علم میں ہے کہ بچی کی شادی کرنی ہے، رشتہ طے ہوچکا ہے مگر تاریخ مقرر نہیں ہورہی کیونکہ تہی جیب ہوں،اب تک بہت ہاتھ پیر مارے کہ بچی کی شادی کے جملہ اخراجات کیلئے […]

.....................................................

تکمیل پاکستان، اسلامی پاکستان، خوشحال پاکستان

تکمیل پاکستان، اسلامی پاکستان، خوشحال پاکستان

تحریر : میر افسر امان کالمسٹ بانیِ پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح نے فرمایا تھا کہ”ہم نے پاکستان کا مطالبہ محض زمین کا ٹکڑا حاصل کرنے کے لیے نہیں کیا تھا بلکہ ہم ایک ایسی تجربہ گاہ حاصل کرنا چاہتے تھے جہاں ہم اسلام کے اصولوں کو آزما سکیں”(1948ء اسلامیہ کالج پشاور) قائد محترم […]

.....................................................

پاکستان سارک کو خصوصی اہمیت دیتا ہے، وزیراعظم

پاکستان سارک کو خصوصی اہمیت دیتا ہے، وزیراعظم

پاکستان سارک کو خصوصی اہمیت دیتا ہے، وزیراعظم۔ سارک ممالک کو بھوک بیماری ،جہالت اور غربت کا سامنا ہے، وزیراعظم۔ ہمیں علاقائی تعاون بہتر بنانے کیلیے اقدامات کرنا ہوں گے، وزیراعظم۔ ہمیں ایک دوسرے کے تجربات سے فائدہ اٹھانے کی ضرورت ہے، نواز شریف۔

.....................................................

گمشدہ جنت

گمشدہ جنت

تحریر :انیلہ احمد ایک زمانے سے لوگ بیٹوں کے لئے دعائیں کرتے چلے آ رہے ہیں٬ منتیں مرادیں ننگے پاؤں مزارات پے جانا یہ ہم سب کے لئے کوئی اچنبھے کی بات نہیں٬ بیٹے کی پیدائش کے بعد ناجائز پیار محبت بیٹیوں کے مُنہ سے نوالے چھین کر بیٹے کے مُنہ میں ڈالنا ہمارے کلچر […]

.....................................................

ایم اے جناح روڈ سے اغوا ہونے والا تاجر بازیاب

ایم اے جناح روڈ سے اغوا ہونے والا تاجر بازیاب

کراچی (جیوڈیسک) ایم اے جناح روڈ سے 6 روز قبل اغواء کیے جانے والے تاجر کو رینجرز ٹاسک فورس نے بازیاب کرالیا، کارروائی میں تین اغواء کاروں کو گرفتار کر کے اسلحہ بر آمد کر لیا گیا جبکہ دو ملزمان فرار ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق رینجرز ٹاسک فورس نے سہراب گوٹھ کے علاقے جنت […]

.....................................................

خواتین پر تشدد کے خلاف متحدہ شعبہ خواتین کی تقریب

خواتین پر تشدد کے خلاف متحدہ شعبہ خواتین کی تقریب

کراچی (جیوڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ شعبہ خواتین کے زیراہتمام خواتین پر تشدد کے خلاف منائے جانے والے عالمی دن کے موقع پر تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب میں جسٹس (ر)ماجدہ رضوی نے بطور مہمان خصوصی اور رابطہ کمیٹی کے رکن حیدر عباس رضوی، خطیب و مذہبی اسکالر شہر بانو، انچارج شعبہ خواتین و رکن […]

.....................................................

لکڑیوں کے گودام میں آتشزدگی

لکڑیوں کے گودام میں آتشزدگی

کراچی (جیوڈیسک) رنچھوڑ لائن میں لکڑیوں کے گودام میں خوفناک آتشزدگی کے باعث لاکھوں روپے مالیت کی لکڑیاں خاکستر ہوگئیں تفصیلات کے مطابق رنچھوڑ لائن کے مرکزی چوک پر واقع لکڑیوں کے گودام میں منگل کی صبح 8 بجے آگ بھڑک اٹھی جس نے دیکھتے ہی دیکھتے پورے گودام کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ […]

.....................................................