گلیوں کو سنوارنے کیلئے لوگوں کی اپنی مدد آپ کے تحت سڑکوں اور گلیوں میں تارکول ملی بجری ڈلوانا شروع

گلیوں کو سنوارنے کیلئے لوگوں کی اپنی مدد آپ کے تحت سڑکوں اور گلیوں میں تارکول ملی بجری ڈلوانا شروع

وزیرآباد (تحصیل رپورٹر) انتطامیہ مدد کو نہ پہنچی، نشیبی علاقوں اور خستہ حال گلیوں کو سنوارنے کیلئے لوگوں نے اپنی مدد آپ کے تحت سڑکوں اور گلیوں میں تارکول ملی بجری ڈلوانا شروع کر دی۔ مختلف علاقوں جی ٹی روڈ کے قریبی مقامات ویروکی، خسڑے اور دیگر دیہاتوں کے افرادنے انتظامیہ کی طرف سے گلیوں […]

.....................................................

ایڈووکیٹ اورنگزیب مرل کو غیر سرکاری اور غیر حتمی نتائج کے مطابق ووٹوں سے سبقت حاصل کرنے پر مبارکباد پیش

ایڈووکیٹ اورنگزیب مرل کو غیر سرکاری اور غیر حتمی نتائج کے مطابق ووٹوں سے سبقت حاصل کرنے پر مبارکباد پیش

وزیرآباد (تحصیل رپورٹر) پنجاب بار کونسل ڈویژن گوجرانوالہ سے گجرات کی سیٹ پر سینئر ایڈووکیٹ اورنگزیب مرل کو غیر سرکاری اور غیر حتمی نتائج کے مطابق800قریب ووٹوں سے سبقت حاصل کرنے پر ینگ لائیرزپولنگ ایجنٹ وزیرآباد احمد فراز خان لودھی ایڈووکیٹ، غلام شبیر چیمہ، عاصم جاوید جنجوعہ، میاں بلال منظور ، میا ں نعمان قیصر، […]

.....................................................

نیا پاکستان یا پرانا پاکستان

نیا پاکستان یا پرانا پاکستان

تحریر : لقمان اسد نئے پاکستان کا نعرہ کیونکر بلند ہوا اور ایسا کیا تھا ہمارے پرانے پاکستان میں کہ ملک کے اندر ایک نئے پاکستان کا تصور اُبھرا ۔شاید اس لئے کہ اب پرانا پاکستان نصف صدی کی عمر کراس کر چکا ہے اور طرح طرح کے مرض اس بوڑھے پاکستان کو موروثی سیاست […]

.....................................................

آف اسپنر سعید اجمل کے بولنگ ایکشن کا انگلینڈ میں ایک اور بائیو مکینک ٹیسٹ

آف اسپنر سعید اجمل کے بولنگ ایکشن کا انگلینڈ میں ایک اور بائیو مکینک ٹیسٹ

آف اسپنر سعید اجمل کے بولنگ ایکشن کا انگلینڈ میں ایک اور بائیو مکینک ٹیسٹ، دوسرے ٹیسٹ میں ایکشن پہلے کے مقابلے میں خاصا بہتر آیا، ذرائع۔

.....................................................

جمہوری سیاست یا آمرانہ سیاست۔؟

جمہوری سیاست یا آمرانہ سیاست۔؟

تحریر : ایم ایم علی ہماری پاک افواج ایک طرف دہشت گردی کے خلاف جنگ لڑ رہی ہے تو دوسری طرف ہماری سیاسی قیادت اقتدار کے حصول کیلئے سیاسی جنگ لڑ رہی ہے جو اقتدار میں ہے اس کو اقتدار بچانے کی فکر لاحق ہے اور اقتدار سے باہر ہے وہ اقتدار میں آنے کی […]

.....................................................

ہالی ووڈ فلم اینجل آف ڈیتھ کا نیا ٹریلر جاری

ہالی ووڈ فلم اینجل آف ڈیتھ کا نیا ٹریلر جاری

ہالی ووڈ (جیوڈیسک) خوفناک مناظر سے بھرپور ہالی ووڈ فلم اینجل آف ڈیتھ کا نیا ٹریلر جاری کر دیا گیا ہے۔ ڈر، خوف اور سنسنی سے بھرپور اینجل آف ڈیتھ، 2012 میں رکارڈ بزنس کرنے والی دی وومن ان بلیک کا سیکوئل ہے۔ فلم کی کہانی نرسری میں زیر تعلیم بچوں کے گرد گھومتی ہے۔ […]

.....................................................

محمد حفیظ آج قومی کرکٹ ٹیم کو شارجہ میں جوائن کر لیں گے

محمد حفیظ آج قومی کرکٹ ٹیم کو شارجہ میں جوائن کر لیں گے

شارجہ (جیوڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر محمد حفیظ آج قومی ٹیم کو شارجہ میں جوائن کرلیں گے۔ دوسری جانب امکان ہے کہ تیسرے ٹیسٹ میں ڈینئیل ویٹوری نیوزی لینڈ کی جانب سے ایکشن میں نظر آئیں گے۔ آل راؤنڈر محمد حفیظ کا بولنگ ایکشن نیوزی لینڈ کے خلاف دبئی ٹیسٹ کے دوران رپورٹ […]

.....................................................

بھمبر کی خبریں 25/11/2014

بھمبر کی خبریں 25/11/2014

25 نومبر کو مقبوضہ کشمیر میں ہونے والے انتخابات حق خودارایت کا نعم البدل نہیں ہیں اس میں دورائے نہیں بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر ) 25 نومبر کو مقبوضہ کشمیر میں ہونے والے انتخابات حق خودارایت کا نعم البدل نہیں ہیں اس میں دورائے نہیں کیونکہ آزاد کشمیر میں بھی ہونے والے الیکشن حق خود […]

.....................................................

سبی سے جیکب آباد جانے والی مسافر وین اورٹرک میں پیرک صافی کے قریب تصادم دوخواتین سمیت نو افراد زخمی

سبی سے جیکب آباد جانے والی مسافر وین اورٹرک میں پیرک صافی کے قریب تصادم دوخواتین سمیت نو افراد زخمی

سبی (محمد طاہر عباس ) سبی سے جیکب آباد جانے والی مسافر وین اورٹرک میں پیرک صافی کے قریب تصادم دوخواتین سمیت نو افراد زخمی تفصیلات کے مطابق پیرک صافی ے قریب سبی سے جیکب آباد جانے والی مسافر وین اور ٹرک میں تصادم جس کے باعث ڈرائیور عطا محمد سمیت نو افراد زخمی واقع […]

.....................................................

کسان خواتین سوسائٹی پاکستان کی صدر عقیلہ ناز نے کہا ہے کہ کھیت مزدور خواتین کو درپیش مسائل حل

کسان خواتین سوسائٹی پاکستان کی صدر عقیلہ ناز نے کہا ہے کہ کھیت مزدور خواتین کو درپیش مسائل حل

کسووال (نمائندہ خصوصی )کسان خواتین سوسائٹی پاکستان کی صدر عقیلہ ناز نے کہا ہے کہ کھیت مزدور خواتین کو درپیش مسائل حل کرانا اور ان کے بنیادی حقوق وترقی کے لیے جہدوجہد کرنا ہمارا بنیادی مقصد ہے اور اس کے لیے کوشاں ہیں وہ کسووال پریس کلب میں صحافیوں کو بریفنگ دیتے ہوئے اظہار خیال […]

.....................................................

انگریزی زبان پر عبور جدید دور سے ہم آہنگ ہونے کے لئے بے حد ضرور ہے :سر رشید، ارشد یوسف

انگریزی زبان پر عبور جدید دور سے ہم آہنگ ہونے کے لئے بے حد ضرور ہے :سر رشید، ارشد یوسف

کراچی (اسٹاف رپورٹر)ملیر کھو کھرآپار جیسے غریب بستی میں انگلش لینگویج کیفے کا قیام ایک خوش آئندہ اقدام ہے ان خیالات کا اظہار سر رشید نے انگلش لینگویج کیفے کے اساتذہ سے خطاب کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہاکہ انگریزی زبان طلباء و طالبات کے اعتماد میں اضافہ کرتا ہے اور ساتھ ہی ترقی کی […]

.....................................................

مرحوم زاہد قریشی کی فٹ بال کے حوالے سے خدمات قابل تحسین ہیں ۔ماسٹر نجم الحسن

مرحوم زاہد قریشی کی فٹ بال کے حوالے سے خدمات قابل تحسین ہیں ۔ماسٹر نجم الحسن

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) کورنگی نیشنل فٹ بال کلب کے زیر اہتمام کلب کے صدر مرحوم زاہد قریشی کی یاد میں منعقدہ تعزیتی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کورنگی نیشنل فٹ بال کلب کے جنرل سیکریٹری ماسٹر نجم الحسن نے کہاکہ مرحوم زاہد قریشی نیشنل کورنگی فٹ بال کلب سمیت دیگر کلبوں کے لئے گراں قدر […]

.....................................................

جماعت اسلامی کا اجتماعِ عام

جماعت اسلامی کا اجتماعِ عام

تحریر: پروفیسر رفعت مظہر تھَر کے مظلوموں، مجبوروں سے بے نیاز ،لاکھوں مقہور آئی ڈی پیز سے لاتعلق ہوسِ اقتدار میں باہم دست وگریباں رہنماؤں نے بے یقینی ،بَداعتمادی اور افرا تفری کی ایسی فضاقائم کردی کہ مایوسیوں کے اندھیرے کچھ اور گہرے ہوگئے ،قحط الرجال کا یہ عالم کہ علم وحکمت کے سارے کواڑ […]

.....................................................

سارک سربرا ہ کانفرنس اور کشمیر میں ڈھونگ الیکشن

سارک سربرا ہ کانفرنس اور کشمیر میں ڈھونگ الیکشن

تحریر: حبیب اللہ سلفی نیپال کے دارالحکومت کھٹمنڈو میں 18 ویں سارک سربراہ کانفرنس آج بدھ سے شروع ہو رہی ہے جس میں شرکت کیلئے وزیر اعظم نواز شریف اورپاکستان کے روایتی حریف بھارت کے وزیر اعظم نریندر مودی اپنے وفود کے ہمراہ وہاں پہنچ چکے ہیں۔ان دنوں سارک کانفرنس سے زیادہ دنیا کی توجہ […]

.....................................................

بجھتی شمعیں

بجھتی شمعیں

تحریر : وقارانساء اولاد خداوند کریم کا انمول تحفہ ہے جس کی قدر ان سے پوچھیں جواس نعمت سے محروم ہیں-والدین خوشحال ہوں یانہ ہوں اپنے جگر گوشوں کی کفالت کے لئے ہر سختی نرمی برداشت کرتے ہيں اور ان کی خوشیان دیکھنے کے خواہشمند بھی ہوتے ہیں لیکن کسقدر ٹوٹ جاتے ہيں جب اس […]

.....................................................

تو میرے گھر میں اتر کبھی۔۔شام کے بعد

تو میرے گھر میں اتر کبھی۔۔شام کے بعد

تحریر : ایم سرور صدیقی سہیلی نے دوسری سے پوچھا ”سناہے تم شادی کررہی ہو؟ ہاں ۔۔مگر کیوں ایسے پوچھ رہی ہو تمہیں کیا پریشانی ہے؟ کیا تمہارا دولہا ایک سیاستدان ہے اس نے سہیلی کی بات سنی ان سنی کرتے ہوئے استفسار کیا ہاں۔۔۔اس نے اثبات میں سر ہلاتے ہوئے کہا یہ سچ ہے […]

.....................................................

پانی کا بحران، سیلاب اور لوڈشیڈنگ کا عفریت اور کالا باغ ڈیم

پانی کا بحران، سیلاب اور لوڈشیڈنگ کا عفریت اور کالا باغ ڈیم

تحریر:عدیل اسلم پاکستان کا شمار ایشیاء کے ان ممالک میں ہوتا ہے جو معاشی زبوں حالی کا شکار ہیں۔ قدرت نے پاکستان کو وہ وسائل دئیے ہیں کہ یہاں بجلی کی کمی نہیں ہونی چاہئے تھی۔ لوڈشیڈنگ تو درکنار، ہمیں توانتہائی سستی بجلی بناکر ملک کی ضرورت پوری کرنے کے علاوہ اسے ایکسپورٹ بھی کرنا […]

.....................................................

طلبا کی بڑی تعداد ناکام کیوں؟

طلبا کی بڑی تعداد ناکام کیوں؟

تحریر:ذیشان وارث دنیا کے تمام ممالک پہ اگر طائرانہ نظر ڈالی جائے تو معلوم ہوتاہے کہ پاکستان واحد ملک ہے جو بغیر کسی نظام کے چل رہاہے۔ یہی صورت حال شعبہ تعلیم کی ہے۔ تمام تر اشتہار بازی، غیرملکی امداد، فروغ تعلیم کے نعروں اور ہر صوبے میں علیحدہ وزارت تعلیم ہونے کے باوجود تعلیم […]

.....................................................

مسئلہ کشمیر پر بھارت کے خلاف بھر پور جارحانہ حکمت عملی کی ضرورت

مسئلہ کشمیر پر بھارت کے خلاف بھر پور جارحانہ حکمت عملی کی ضرورت

تحریر قاضی کاشف نیاز وزیراعظم میاں محمد نواز شریف نے حال ہی میں آزاد جموں کشمیر کونسل سے خطاب کرتے ہوئے مسئلہ کشمیر پر بڑا واضح اور دوٹوک موقف اختیار کیا ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ” حسب سابق کشمیری قیادت سے مشاورت کے بعدہی بھارت سے مذاکرات کیے جائیں گے۔” انہوں نے واضح طور […]

.....................................................

وزیراعظم نے وزیر سائنس و ٹیکنالوجی زاہد حامد کا استعفی قبول کر لیا

وزیراعظم نے وزیر سائنس و ٹیکنالوجی زاہد حامد کا استعفی قبول کر لیا

وزیراعظم نے وزیر سائنس و ٹیکنالوجی زاہد حامد کا استعفی قبول کر لیا۔ زاہد حامد نے مشرف غداری کیس میں خصوصی عدالت کا فیصلہ آنے کے بعد استعفی دیا تھا۔

.....................................................

فیصل آباد کے رہائشی زوالفقار کی ہلاکت کی وجہ ہیپاٹائٹس اور ڈینگی بخار ہے، اعلامیہ

فیصل آباد کے رہائشی زوالفقار کی ہلاکت کی وجہ ہیپاٹائٹس اور ڈینگی بخار ہے، اعلامیہ

فیصل آباد کے رہائشی زوالفقار کی ہلاکت کی وجہ ہیپاٹائٹس اور ڈینگی بخار ہے، اعلامیہ۔ وزارت ہیلتھ ریگولیشن اور عالمی ادارہ صحت کا مشترکہ اعلامیہ جاری۔

.....................................................

ملالہ کی کتاب، سلمان رشدی اور تسلیمہ نسرین

ملالہ کی کتاب، سلمان رشدی اور تسلیمہ نسرین

تحریر: علی عمران شاہین اکتوبر 2013ء میں ملالہ یوزسف زئی کی کتاب ”میں ہوں ملالہ ” “I am Malala”منظرعام پر آئی۔ ک تاب کا منظرعام پر آنا تھا کہ پاکستان کے وہ تمام لوگ جو ملالہ کو سر پر اٹھائے پھرتے تھے’ یکدم بلوں میں گھس کر منہ چھپانے لگے۔ ملالہ کی یہ کتاب جسے […]

.....................................................

آخر کرپشن کے آگے بند کون باندھے گا

آخر کرپشن کے آگے بند کون باندھے گا

تحریر: شہزاد حسین بھٹی ملک میں کرپشن اس حد تک پہنچ چکی ہے کہ ہمارے سرکاری افسران اپنے دفاتر میں ہر وقت اپنے ذاتی امور اور پلاٹوںکی خریدوفروخت کے متعلق گفتگو کرتے دیکھائی دیتے ہیںملک میں ایک طرف جہاں غریب عوام کو دو وقت کی روٹی میسر نہیں وہاں دوسری طرف یہ اعلیٰ سرکاری افسران […]

.....................................................

جنت کا دروازہ

جنت کا دروازہ

تحریر: اختر سردار چودھری، کسووال موجودہ دور نفسا نفسی کا ہے اس میں اب ہم سب اپنی روایات سے دور ہوتے جا رہے ہیں اور افسوس کا مقام ہے ہم دین اسلام کے فرائض سے بھی دور ہوتے جارہے ہیں ان میں سے ایک والدین سے حسن سلوک بھی ہے افسوس کا مقام ہے کہ […]

.....................................................