Posted on November 24, 2014 By Geo1 Webmaster سٹی نیوز
کراچی (اسپورٹس رپورٹر) رحیم محمڈن اور ہزارہ محمڈن کے زیر اہتمام شاہ فیصل کالونی فٹ بال اسٹیڈیم میں جاری آل کراچی ہارون شہید یادگاری فٹ بال ٹورنامنٹ میں میز بان کلب ہزارہ محمڈن نے مد مقابل الکاتیار کلب کو 1-0سے شکست دے کر پری کوارٹر فائنل میں جگہ مستحکم کرلی کھیل کے پہلے ہاف کے […]
..................................................... Posted on November 24, 2014 By Geo1 Webmaster کالم
تحریر: محمد آصف اقبال تیرہویں صدی کے وسط میں بنو عباس کا آخری خلیفہ مستعصم باللہ بغداد میں حکمران تھا،جب ہلاکو کی زیر قیادت منگولوں (تاتاریوں)نے اسلامی خلافت کے سب سے بڑے مرکز پر حملہ کیا۔ فتح کے بعد ہلاکو خان نے مستعصم باللہ کو کھانے پر بلایا لیکن کھانے کے لیے کوئی چیز دینے […]
..................................................... Posted on November 24, 2014 By Geo1 Webmaster بریکنگ نیوز
وزیراعظم محمد نواز شریف آج قوم سے خطاب کریں گے، زرائع۔ وزیراعظم موجودہ سیاسی صورتحال پر قوم کو اعتماد میں لیں گے، زرائع۔ وزیراعظم سیاسی بحران کے حل کیلیے سنجیدہ کوششوں کے عزم کا اعادہ کریں گے، زرائع۔
..................................................... Posted on November 24, 2014 By Geo1 Webmaster کالم
تحریر: پروفیسر محسن عثمانی ندوی حدیث میں علماء کو ورثة الانبیاء کہا گیا ہے۔ ایک دوسری حدیث میں ہے کہ مسلمانوں کے معاملات ومسائل سے جو دلچسپی نہ لے وہ ہم میں سے نہیں۔ چونکہ پیغمبر کو اپنی امت کی فکر ہمیشہ لاحق رہتی ہے اس لئے امت کے مسائل کی فکر کرنا اور امت […]
..................................................... Posted on November 24, 2014 By Geo1 Webmaster کالم
تحریر : اقبال زرقاش شام کا وقت تھا اور گھنگور گھٹائیں کسی خیالی محبوبہ کی سیاہ زلفوں کی طرح پھیلتی جا رہی تھیں کہ دیکھتے دیکھتے اندھیرا چھا گیا اور کچھ دیر بعد شدید بارش شروع ہو گئی بجلی کی کڑ ک سنتے ہی میں بستر پر لیٹ گیا۔ اچانک باہر دروازے پر کسی نے […]
..................................................... Posted on November 24, 2014 By Geo1 Webmaster کاروبار
کراچی (جیوڈیسک) پاکستان سمیت دنیا بھر میں گزشتہ ہفتے بھی روئی کی قیمتوں میں مندی کے اثرات برقرار رہے تاہم بھارت میں اسکے برعکس وہاں کی حکومت کی اپنے کاشتکاروں سے پھٹی کی براہ راست خریداری کے سبب کپاس کی قیمتوں میں تیزی رہی البتہ پاکستان میں آئل کیک اور کاٹن سیڈ کی قیمتوں میں […]
..................................................... Posted on November 24, 2014 By Geo1 Webmaster کاروبار
کراچی (جیوڈیسک) پاکستان اسٹیل مل کے بورڈ آف ڈائریکٹرز نے ادارے کو پیکیج کی رقم کی فراہمی میں تاخیر کے باعث خام مال کی قلت کے سبب پیداواری ہدف کے حصول میں مزید دو ماہ کا وقت دیدیا ہے۔ پاکستان اسٹیل مل کا بورڈ اجلاس 21 نومبر 2014 کوزونل سیلز آفس اسلام آباد میں منعقد […]
..................................................... Posted on November 24, 2014 By Geo1 Webmaster کھیل
سڈنی (جیوڈیسک) کوئنٹن ڈی کاک نے بطور وکٹ کیپر سنچریاں داغنے والوں کی فہرست میں کامران اکمل سے چھٹے پوزیشن چھین لی، پاکستانی وکٹ کیپر اب پانچویں نمبر پر چلے گئے، شین واٹسن نے 82 کی اننگز کھیل کر سیزن میں اپنی گرتی ہوئی اوسط کو قدرے بہتر کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق آسٹریلیا کیخلاف سیریز […]
..................................................... Posted on November 24, 2014 By Geo1 Webmaster کھیل
سڈنی (جیوڈیسک) آسٹریلیا نے ٹاپ ون ڈے ٹیم کا تاج اپنے سر سجا لیا، بھارت کو دوسرے درجے کی ٹیم بننے پر مجبور ہونا پڑا، کینگروز نے جنوبی افریقہ کے خلاف آخری ون ڈے میں ڈک ورتھ لوئس پر 2 وکٹ سے کامیابی کے ساتھ سیریز بھی 4-1 سے اپنے نام کرلی۔ بارش سے متاثرہ […]
..................................................... Posted on November 24, 2014 By Geo1 Webmaster شوبز
ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ کی اداکارہ ودیا بالن اپنی اگلی فلم ہماری ادھوری کہانی میں ایک گُل فروش خاتون کا کردار ادا کریں گی۔ اس نئی رومینٹک اور ڈارمہ فلم کو مشہور ہدایتکار موہت سوری ڈائریکٹ کر رہے ہیں جب کہ اس فلم کے پروڈیوسر اور مصنف مہیش بھٹ ہیں۔ فلم ہماری ادھوری کہانی میں […]
..................................................... Posted on November 24, 2014 By Geo1 Webmaster شوبز
اسلام آباد (جیوڈیسک) محبت کی خوشبو بکھیرتی شاعرہ پروین شاکر شعر و ادب کے فلک پر ماہ تمام کی طرح آج بھی چمک رہی ہیں۔ اردو شاعری کو اک نئی طرز بخشنے والی عظیم شاعرہ پروین شاکر 24 نومبر 1952 کو کراچی میں پیدا ہوئیں۔ نازک احساسات سے بھر پور لفظوں کودلوں میں پرونے والی […]
..................................................... Posted on November 24, 2014 By Geo1 Webmaster کالم
تحریر: اے حق۔لندن پاکستان کی سیاست میں عمران خان کی شمولیت کے بعد نئی نئی چیزیں دریافت ہونا شروع ہو گئی ہیں۔جلسوں کے انداز بدل گئے ہیں لوگوں کے مزاج بدل گئے ہیں ۔پہلے پہل خا موش جلسے ہوا کرتے تھے لیکن اب جلسے DJ(میوزیشن)کے بغیر نہیں ہوتے۔سیاسی پارٹیوں کے پُرانے پاپی ہوں یا مذہبی […]
..................................................... Posted on November 24, 2014 By Geo1 Webmaster کالم
تحریر: ڈاکٹر احسان باری 2010 ء میں بھی ایک بڑ اسیلاب آیا تھا اس سیلاب کے دوران جو حکومتی بے ضابطگیاں اور خامیاں زیادہ نقصان کا باعث بنی تھیں ان کا جائزہ لینے کیلئے جو جسٹس منصور کی سربراہی میں کمیشن بنایاگیا تھا ا س کی رپورٹ کو درخوراعتناہی نہ سمجھنا اور خامیوں ، کوتاہیوں […]
..................................................... Posted on November 24, 2014 By Geo1 Webmaster بریکنگ نیوز
چار سدہ: شبقدر کے علاقے خوجہ وس میں پولیو ٹیم پر فائرنگ ، ایک پولیو اہلکار زخمی ، پولیس۔
..................................................... Posted on November 24, 2014 By Geo1 Webmaster کالم
تحریر: طارق حسین بٹ دنیا کا کوئی انسان آزمائش اور امتحان میں سے گزرے بغیر کامیابی کی مسند پر نہیں بیٹھ سکتا۔ اس میں نبیوں کو بھی استثناء حاصل نہیں ہے۔ عام انسان تو کسی کھاتے میں نہیں ہیں کیونکہ جو معیار نبیوں کے سر وں سے نہیں ہٹایا گیا اسے عام انسانوں کے سروں […]
..................................................... Posted on November 24, 2014 By Geo1 Webmaster بریکنگ نیوز
مستقل چیف الیکشن کمشنر کی تقرری ، سپریم کورٹ کا حکومت کو مزید مہلت دینے سے انکار۔ اپوزیشن لیڈر ملک سے باپر ہیں۔ مزید وقت چاہیئے۔ اٹارنی جنرل۔ چیف الیکشن کمشنر کی تقرری کے لیے مزید مہلت نہیں دے سکتے، جسٹس گلزار احمد۔ عدالت نے سماعت یکم دسمبر تک ملتوی کر دی۔
..................................................... Posted on November 24, 2014 By Geo1 Webmaster بریکنگ نیوز
لاہور ہائی کورٹ میں منشیات کے ملزم کی گرفتاری پر پولیس اہلکار اور وکلا میں ہاتھا پائی۔ وکلا نے فیصل آباد کے پولیس اہلاکر محمس منشا کو تشدد کا نشانہ بنایا۔ مقدمے کا ملزم ضمانت خارج ہونے پر فرار ہو گیا۔
..................................................... Posted on November 24, 2014 By Geo1 Webmaster بریکنگ نیوز
ننکانہ صاحب : سیشن جج کا شیخ رشید کے خلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم۔ شیخ رشید پر پی ٹی آئی کے جلسے میں نامناسب زبان استعمال کرنے کا الزام ہے۔ ن لیگ کے مقامی عہدے دار نے شیخ رشید کے خلاف مقدمے کیلیے عدالت سے رجوع کیا تھا۔
..................................................... Posted on November 24, 2014 By Geo1 Webmaster سٹی نیوز
ملکہ (عمر فارو ق اعوا ن سے ) گلیا نہ کے ما ہر تعلیم ر یٹا ئر ڈ ہیڈ ما سٹر گو رنمنٹ ہا ئی سکول سہنہ الحا ج محمد اسلم بھٹی کے عظیم فر ز ند سعید الر حمن بھٹی المعر و ف مصعب بن عمیر کا آ ج16و اں یو م شہا دت […]
..................................................... Posted on November 24, 2014 By Geo1 Webmaster سٹی نیوز
سرکاری املاک کی حفاظت کو اولین ترجیح سمجھتا ہوں، قبضہ مافیا کے خلاف سخت کاروائی عمل پیرمحل (نامہ نگار) سرکاری املاک کی حفاظت کو اولین ترجیح سمجھتا ہوں، قبضہ مافیا کے خلاف سخت کاروائی عمل میں لا کر آ ہنی ہاتھوں سے نمٹوں گا ،پیرمحل کو قبضہ مافیا سے پاک کر کے دم لوں گا […]
..................................................... Posted on November 24, 2014 By Geo1 Webmaster کالم
تحریر۔روہیل اکبر ملک کے مختلف حصوں میں عراق و شام میں سفاکیت و درندگی کی انتہا کا مظاہرہ کرنے والی تنظیم داعش ( دولت اسلامیہ عراق والشام)کی موجودگی کی خبروں نے گذشتہ چند ہفتوں میں خاصی اہمیت حاصل کی ہے،یہ خبریں کئی شہروں میں داعش اور اس کے نام نہاد خود ساختہ خلیفہ ابوبکر البغدادی […]
..................................................... Posted on November 24, 2014 By Geo1 Webmaster کالم
تحریر۔۔۔ شفقت اللہ خان سیال روز بروز بڑھتی ہوئی آبادی کی وجہ سے شہروں میں ٹریفک میں بھی اسی تنا سب سے اضافہ ہوتا جا رہا ہے ٹریفک کے بہائو کو کنٹرول کرنے اور ٹریفک حادثات کی روک تھام کے لیئے حکومت پاکستان نے قوانین رائج کیے ہوئے ہیں اور ان قوانین پر عمل درآمد […]
..................................................... Posted on November 24, 2014 By Geo1 Webmaster کالم
تحریر: سید انور محمود جماعت اسلامی کے سابق امیر سید منور حسن جو دہشت گرد طالبان کو اپنا بھائی کہتے ہیں، طالبان دہشت گردوں کے ہاتھوں باون ہزار سے زیادہ شہید ہونے والے لوگوں کو جن میں عام آدمی، پولیس کے سپاہی، رینجرز کے اہلکار اور پاکستانی فوج کے اہلکار شامل ہیں اُنکو شہید ماننے […]
..................................................... Posted on November 24, 2014 By Geo1 Webmaster سٹی نیوز
سبی (محمد طاہر عباس) تین ہفتے تک متواتر کھانسی رہے تو مریض کو فوری ڈاکٹر سے رجوع کرنا چاہیے ٹی بی کے مرض کی تشخیص ہر ایک کے بس کی بات نہیں ہے ان خیالات کا اظہار چیسٹ سپیشلسٹ ڈاکٹر محمد علی نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہا کہ ٹی […]
.....................................................