دبئی (جیوڈیسک) عزیر بلوچ کی پاکستان حوالگی سے متعلق فیصلہ آج صبح سنائے جانے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق پاکستانی حکام عزیر بلوچ کی حوالگی کے لیے پرامید ہیں، جبکہ عزیربلوچ کےخلاف متحدہ عرب امارات میں غبن کے 2 کیسز بھی خارج کردیے گئے ہیں۔ ذرائع نے مزید بتایا کہ عزیر بلوچ کو سفر […]
جھنگ: حکومت پنجاب کی خصوصی ہدایات کی روشنی میںڈی سی او نادر چٹھہ نے عالمی یوم خواتین (8مارچ2015ئ)کو بھرپور طریقے سے منانے کے حوالہ سے تمام متعلقہ محکموں کو احکامات جاری کر دیئے ہیں۔اس ضمن میں ڈی سی او ناد ر چٹھہ کی طرف سے ایک خصوصی پروگرام کی منظوری دے دی گئی ہے جس […]
بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر ) محکمہ تعلیم اور دیگر شعبوں کے بعد اب بھمبر کی سیاست کھیلوں پر بھی اثر انداز ہونگے لگی ٹیلنٹ اور میرٹ کی دھجیاں بکھیرنے کیلئے مافیا سر گرم کئی سالوں سے کرکٹ ایسوسی ایشن پر قابض اور اجارہ دار گروپ کی بیدخلی مافیا کو ایک آنکھ نہ بھا سکی آزاد […]
میں ایک انتہائی غریب اوربوڑھا فرد ہوں اور پانچ بیٹوں و پانچ بیٹیوں سمیت بارہ افراد کے کنبہ کی ذمہ داری میرے کندھوں پر ہے، بچوں کا پیٹ پالنے کیلئے مزدوری اور بے شمار کام کئے لیکن ایک سڑک حادثے کی وجہ سے اب بھاری کام سے معذور ہو چکا ہوں،ذاتی کاروبا ر کی کوشش […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے فروری میں ٹیکس وصولیوں کا ہدف دو سو دس ارب روپے رکھا تھا۔ ذرائع کے مطابق اِس دوران صرف ایک سو اٹھاسی ارب روپے جمع ہوئے۔ رواں مالی سال کے ابتدائی آٹھ ماہ کے دوران ٹیکس کی مد میں پندرہ سو پچیس ارب روپے جمع ہوئے۔ دو […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کو مارچ میں تبدیل نہیں کیاجا ئے گا، پٹرولیم مصنوعات کی فروری والی قیمتیں مارچ میں بھی برقرار رہیں گی، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ نہیں کیا جارہا۔ اسحاق ڈار کا مزید کہنا ہے کہ اوگرانے پٹرول کی […]
آکلینڈ (جیوڈیسک) ورلڈ کپ 2015 کے گروپ اے کے اہم میچ میں نیوزی لینڈ نے آسٹریلیا کو سنسی خیز مقابلے کے بعد ایک وکٹ سے شکست دیدی ہے۔آکلینڈ میں آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا تو 30 کےا سکور پر فنچ 14رنز بناکر آوٹ ہوئے، دوسری وکٹ 80 پر شین واٹسن کی […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) بیس بال ٹورنامنٹ میں میزبان پاکستان سمیت پانچ ٹیموں نے حصہ لیا جس میں بھارت کے علاوہ افغانستان، عراق اور ایران کی ٹیمیں شریک تھیں۔ لیگ پوائنٹس پر مشتمل بیس بال ٹورنامنٹ کے آخری میچ میں پاکستانی ٹیم کا مقابلہ بھارت سے ہوا۔ قومی بیس بال ٹیم نے شاندار اور جارحانہ کھیل […]
ہالی وڈ (جیوڈیسک) شہرہ آفاق ٹی وی سیریز ’’اسٹار ٹریک‘‘ میں کیپٹن سپوک کا کردار نبھانے والے اداکار انتقال کرگئے۔ 83 سالہ لیونارڈ نیموئے پھیپھڑے کے عارضے میں مبتلا تھے، انہیں 80 کی دہائی میں نشر ہونے والی ٹی وی سیریز ’’اسٹار ٹریک‘‘ میں کیپٹن سپوک کے کردار سے شہرت حاصل ہوئی تھی۔
ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ اداکار عامر خان نئی فلم ’’دنگل ‘‘ میں چار بیٹیوں کے والد ریسلر کا کردار کریں گے۔ تھری ایڈیٹس میں طالبعلم، دھوم تھری میں چور اور پی کے میں خلائی مخلوق، مسٹر پرفیکشنسٹ ہر فلم میں الگ انداز میں نظر آتے ہیں۔ عامر خان نئی فلم میں چار بیٹیوں کے والد […]
تحریر : ایم سرور صدیقی کتنی عجیب بات ہے پاکستان میں اپنے اقتدارکو دوام دینے کیلئے ہمیشہ سیاستدان جمہوریت کو اپنے مفادات کیلئے استعمال کرتے ہیں بعینہٰ مذہبی رہنما اسلام کا نام لیتے رہتے ہیں بیشترکی منزل اسلام کی بجائے اسلام آبادہی ہوتی ہے ان حیلہ بازیوں میں ہر حکمران نے قومی اداروںکو جیسے قومی […]
گجرات ( جی پی آئی ) ممتاز سماجی شخصیت قاری عامر رضوان گل نے اپنی رہائشگاہ پر دوستوںکے اعزاز پر تکلف ظہرانہ کے اہتمام کیا جس میں ڈاکٹر رزا ق احمد غفاری ‘ سید سخاوت علی شاہ ‘ سید ظہیر عباس شاہ ‘ شاہد لطیف بٹ ‘ چوہدری شعیب عمران گل ‘ بشارت علی ‘ […]
ہارون آباد:قائد اللہ اکبر تحریک ڈاکٹر احسان باری نے کہاہے کہ فرقہ ورانہ قتل و غارت گری سے ہندو، صلیبی و یہودی فائدہ اٹھا رہے ہیں ۔فرقہ واریت اور گروہ بندیوں سے امت مسلمہ کا شیرازہ بکھر کر رہ گیا ہے۔ امریکہ بھارت اور اسرائیل منظم سازشوں کے تحت ایٹمی پاکستان میں خانہ جنگی پروان […]
لاہور (جیوڈیسک) انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے لڑکی پر تیزاب پھینکنے کے مقدمے میں ملزم اویس کو 14 سال قید سخت اور 10 لاکھ روپے ہرجانے کی سزا کا حکم سنادیا ہے۔ ملزم کے خلاف تھانہ سول لائنز میں مقدمہ درج تھا۔ استغاثہ کے مطابق ملزم نے رشتہ کے تنازع پر اپنی رشتہ […]
لاہور (جیوڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی جنوبی پنجاب کے صدر و سابق گورنر پنجاب مخدوم سید احمد محمود نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت صوبے میں بلدیاتی انتخابات کروانے اور نچلی سطح تک عوام کو اختیارات منتقل کرنے میں بالکل سنجیدہ نہیں جو کہ حکمرانوں کی آمرا نہ پالیسی کی عکاسی کرتا ہے۔ ان خیالات کا […]
لاہور (جیوڈیسک) مارچ کے پہلے ہفتے سے ڈینگی مچھر کی افزائش کے لئے موسم سازگار ہو جائے گا لیکن اس سے نمٹنے کیلئے 60 فیصد سرکاری مشینری بیکار پڑی ہے۔ وزیراعلیٰ کے مشیر صحت، چیف سیکرٹری اور محکمہ صحت کے ضلعی انتظامیہ کو احکامات دینے کے باوجود ابھی تک ڈینگی سرویلنس، ان ڈور سپرے، فوگنگ […]
پشاور (جیوڈیسک) پشاور کے علاقہ یکہ توت میں بم ڈسپوزل یونٹ نے ایک کلو گرام وزنی بم ناکارہ بنا دیا۔ بم ریموٹ کنٹرول تھا۔ پولیس کے مطابق یکہ توت کے علاقہ میں گندے نالے کے قریب بم برآمد ہوا۔ جس کےبعد بم ڈسپوزل یونٹ کو طلب کیا گیا۔ اہلکاروں نے بروقت بم ناکارہ بناتے ہوئے […]
اتوار سے منگل کے دوران ملک میں مزید بارشوں اور پہاڑوں پر برف باری کا امکان۔مغرب سے بارش برسانے والی ہواوں کا نیا سلسلہ بلوچستان میں داخل ہو چکا، محکمہ موسمیات۔
زمبابوے کے خلاف میچ میں پاکستان کو پانچ بولرز کے ساتھ میدان میں اترنا ہوگا، وسیم اکرم۔کھلااڑیوں سے بات ہوئی ہے، وہ کافی ریلیکس ہیں، یہ اچھی علامت ہے، وسیم اکرم۔پچھلے میچوں سے سلیکشن میں جو غلطیاں ہوئی ہیں، وہ اس سے سیکھیں، وسیم اکرم۔
کراچی:قائد تحریک الطاف حسین کی خصوصی ہدایت پر حق پرست نمائندے عوامی خدمت کے سلسلے میں اپنی کاوشوں کو برئوے کار لارہے ہیںاور ترقی و خوشحالی کے ساتھ ساتھ عوام کی خدمت میں مصروف عمل ہیں اور حق پرست قیادت بلا کسی امتیاز وتفریق لوگوں کے مسائل حل کرنے مصروف عمل ہیں شہر کی ترقی […]
عوام کو پاکستان کے خلاف پوپیگنڈا کرنے والوں کے بارے میں سوچنے کی ضرورت ہے، مصباح الحق۔پاکستان کا نام خراب کرنے والے وطن سے مخلص نہیں، مصبا ح الحق۔میچ سے پہلے ٹیم کا نہیں بتا سکتا، مصبا ح الحق۔
تحریر: سید انور محمود ہم نے اپنے بچپن کا دور صرف ٹیسٹ کرکٹ کو دیکھنے اور سننے میں گذارا پھر ایک روزہ کرکٹ کا وجود ہوا مگر ٹیسٹ کرکٹ شاید دنیا کا واحد کھیل ہے جس میں عام طورپر 5 روز میں بھی کوی نتیجہ برآمد نہیں ہوتا ، جبکہ ایک روزہ کرکٹ بھی پورے […]
پیرمحل (میاں اسد حفیظ سے) گیس لیکج سے مرد سمیت دوخواتین جھلس کر شدید زخمی ہو گئے ۔تفصیل کے مطابق محلہ اپر کالونی کے رہائشی محمد طیب کی بیوی روبینہ امور خانہ داری کیلئے کچن میں گئی تو جیسے ہی آگ جلائی تو کچن گیس لیکج کی وجہ سے آگ کی لپیٹ میں آ گیا […]