تھر میں غزائی قلت سے بچوں کی اموات المیہ ہے،آج بچوں کے عالمی دن پر ہمیں بچوں کے حقوق کے تحفظ کا عہد کرنا ہوگا ۔ارم فاروقی

تھر میں غزائی قلت سے بچوں کی اموات المیہ ہے،آج بچوں کے عالمی دن پر ہمیں بچوں کے حقوق کے تحفظ کا عہد کرنا ہوگا ۔ارم فاروقی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) متحدہ قومی موومنٹ کی رکن صوبائی اسمبلی ارم عظیم فاروقی نے کہا ہے کہ تھر میں غذائی قلت کی وجہ سے بچوں کی اموات آج کے دور کا سب سے بڑا المیہ ہے ،آج بچوں کے عالمی دن کے موقع پر ہمیں بچوں کے حقوق کے تحفظ کا عہد کرنا ہوگا کہ […]

.....................................................

علاقائی سطح پر بلدیاتی انتظامات کو بہتر بنا نے کے ساتھ ضلع کورنگی کی اہم شاہراہوں کو ماڈل بنا یا جائے گا:مسرور احمد میمن

علاقائی سطح پر بلدیاتی انتظامات کو بہتر بنا نے کے ساتھ ضلع کورنگی کی اہم شاہراہوں کو ماڈل بنا یا جائے گا:مسرور احمد میمن

کراچی (خصوصی رپورٹ) ایڈمنسٹریٹر بلدیہ کورنگی ماجد رضا غوری نے کہا ہے کہ بلدیہ عظمیٰ کراچی کے باہمی تعاون کے ذریعے شاہراہ فیصل کو شہر کا مثالی شاہراہ بنا یا جائے گا شاہ فیصل زون بلدیہ کورنگی بلدیہ عظمیٰ کراچی کے ساتھ باہمی مشاور ت کرکے شاہراہ فیصل سے کچرا کنڈیا ختم اور صفائی وستھرائی […]

.....................................................

بلدیاتی انتخابات ماضی، حال مستقبل؟

بلدیاتی انتخابات ماضی، حال مستقبل؟

تحریر: الیاس محمد حسین اعلی عدلیہ کی سرتوڑ کوشش اور سابق چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کی بھر پور خواہش کے باوجود بلدیاتی اداروں کے انتخابات نہ ہوسکے اب بلدیاتی نظام پر عملاً افسرشاہی کی حکومت ہے ایک ایک افسر کے پاس درجن بھر یونین کونسلوں کا چارج ہے جو سرکاری ڈیوٹی کے ساتھ ساتھ […]

.....................................................

عشق قاتل سے بھی، مقتول سے ہمدردی بھی

عشق قاتل سے بھی، مقتول سے ہمدردی بھی

تحریر : ایم سرور صدیقی پاکستانی بھی عجیب لوگ ہیں شاید اس لئے عجیب وغریب خواہشیں دلوں میں پروان چڑھتی رہتی ہیں خواہشوں کے بارے میں مرزا غالب کا کہنا ہے ہزاروں خواہشیں ایسی کہ ہر خواہش پر دم نکلے پر اپنے کئی سیاستدان ایک عجیب بلکہ غریب خواہش کا اظہار کرتے رہتے ہیں کئی […]

.....................................................

لاہور : وزیراعلی پنجاب شہباز شریف کی وزیراعظم نواز شریف سے ملاقات

لاہور : وزیراعلی پنجاب شہباز شریف کی وزیراعظم نواز شریف سے ملاقات

لاہور : وزیراعلی پنجاب شہباز شریف کی وزیراعظم نواز شریف سے ملاقات۔ عوام کام کرنے اور نہ کرنے والوں کو پہچان چکے ہیں، نواز شریف۔ ملک کی اکائی کو کمزرور کرنے والوں کو سب پہچان چکے ہیں، نواز شریف۔ آپریشن ضرب عضب کامیابی سے جاری ہے، نواز شریف۔

.....................................................

وزیر بلدیات خیبر پختون خوا عنایت اللہ کا الیکشن کمیشن کو خط

وزیر بلدیات خیبر پختون خوا عنایت اللہ کا الیکشن کمیشن کو خط

وزیر بلدیات خیبر پختون خوا عنایت اللہ کا الیکشن کمیشن کو خط۔ خیبر پختون خوا میں بلدیاتی انتخابات اپریل میں کرانے کیلیے تیار ہیں، خط کا متن۔ خیبر پختون خوا حکومت بئیو میٹرک سسٹم کے بغیر بھی انتخابات کرانے پر رضا مند ہے، خط کامتن۔

.....................................................

ریاکاری اور بدگمانی اپنے اندر تلاش کیجئے

ریاکاری اور بدگمانی اپنے اندر تلاش کیجئے

تحریر: اختر سردار چودھری، کسووال اللہ تعالی اس عمل کو قبول نہیں کرتا جس میں رائی کے دانے کے برابر بھی ریا ہو ۔اس حدیث صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم مبارک کو بہت مرتبہ اب تک پڑھا آپ نے بھی پڑھا ہو گا ۔ اس پر سوچا نہ تھا جب سوچا تو لگا کہ ہم […]

.....................................................

مولانا ظفر علی خان ایک عظیم نڈر صحافی

مولانا ظفر علی خان ایک عظیم نڈر صحافی

تحریر: عقیل احمد خان لودھی مولانا ظفر علی خاں کا نام آتے ہی ذہن میں دبنگ اور جراتمندانہ صحافت کا تصور ذہن میں ابھرنے لگتا ہے۔ آپ عظیم شاعر ادیب اور بے باک صحافی تھے۔ آپ نے آزادی کی تحریک کو اپنی تحریروں کے ذریعے ایسی قوت بخشی کہ خود کو کبھی نہ غروب ہونے […]

.....................................................

کیا پاکستان میں انسانی حقوق

کیا پاکستان میں انسانی حقوق

تحریر: فرحین ریاض حقوق انسانی نہایت اہم موضوع ہے اپنے حقوق سے آگاہی ہر انسان کا بنیادی حق ہے انسانی حقوق کی تاریخ اتنی ہی پرانی ہے جتنا کہ انسان ، کیونکہ جب انسان نے اِس دنیا میں قدم رکھا تو وہ رہن سہن کے طور طریقوں سے آشنا تھا ، جوں جوں وقت گزرتا […]

.....................................................

فیصلہ ہو گیا

فیصلہ ہو گیا

تحریر: پروفیسر رفعت مظہر پرویز مشرف آئین شکنی کیس پاکستان کی آئینی و قانونی تاریخ کا اہم ترین کیس ہے کیونکہ اِس کیس کے نتائج ہی نے یہ فیصلہ کرنا ہے کہ ملک میں آئین کی حکمرانی ہوگی یا ”جس کی لاٹھی ،اُس کی بھینس”کا قانون رائج ہوگا۔ یہ کیس فی الحال تو ختم نہیں […]

.....................................................

صحرائی پھولوں کی موت کا ذمہ دار کون

صحرائی پھولوں کی موت کا ذمہ دار کون

تحریر: لالہ ثناء اللہ بھٹی اندرون سندھ کے علاقے تھرپارکر کو قدرت نے کوئلے کی دولت سے مالا مال کررکھا ہے۔ ایک اندازے کے مطابق تھرمیں زیرِ زمین موجود کوئلے کے ذخائر آئندہ ایک صدی سے بھی زائد عرصے تک پاکستان کی توانائی کی ضروریات کو پورا کرسکتے ہیں۔تھر کے علاقے میں اس قدر معدنی […]

.....................................................

چاچا بیشا سے ٹونی برگر تک!

چاچا بیشا سے ٹونی برگر تک!

تحریر:مسز جمشید خاکوانی کسی نے مجھ سے کہا خواتین کو کیا پتہ سیاست کا ۔۔۔میں نے کہا ارے بھئی سیاست تو شروع ہی خواتین سے ہوتی ہے، گھریلو سیاست سے لے کر محلاتی سازشوں تک کہاں یہ نہیں پائی جاتی،بلکہ جو اللہ کا خوف رکھنے والی خاتون اس مشغلے سے ہٹ جائے ” نکو ” […]

.....................................................

تھرپارکر: چھاچھرو اور مٹھی میں غزائی قلت کے شکار 2 بچے انتقال کر گئے۔

تھرپارکر: چھاچھرو اور مٹھی میں غزائی قلت کے شکار 2 بچے انتقال کر گئے۔

تھرپارکر: چھاچھرو اور مٹھی میں غزائی قلت کے شکار 2 بچے انتقال کر گئے۔ رواں ماہ انتقال کر جانے والے بچوں کی تعداد 58 ہوگئی، اسپتال زرائع۔

.....................................................

کراچی : پی آئی اے کا طیارہ آگ لگنے سے بال بال بچ گیا، زرائع

کراچی : پی آئی اے کا طیارہ آگ لگنے سے بال بال بچ گیا، زرائع

کراچی : پی آئی اے کا طیارہ آگ لگنے سے بال بال بچ گیا، زرائع۔ ٹگ ماسٹر طیارے کو کھینچ کر پرواز کیلیے ٹرینونل بلڈنگ لا رہا تھا، ایئر لائن زرائع۔ آگ لگنے کے باوجود ٹگ ماسٹر کو الگ نہیں کیا گیا، طیارہ کو کھینچا جاتا رہا، ایئر لائن زرائع۔

.....................................................

آمریت

آمریت

تحریر: ڈاکٹر احسان باری قائد اللہ اکبر تحریک پاکستان ڈاکٹر احسان باری نے میٹ دی پریس میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ ایوب خان پاکستانی دریاؤں کا پانی بھارت کو بیچ کر ملک کو بنجر بنا ڈالنے کی مذموم کوشش کی، یحیٰی خان نے اقتدار میں رہنے کیلئے مغربی پاکستان سے الیکشن جیتنے والے […]

.....................................................

عوام کی جوتی کے نیچے ۔۔۔۔۔۔۔ 100 لفظوں کی کہانی

عوام کی جوتی کے نیچے ۔۔۔۔۔۔۔ 100 لفظوں کی کہانی

تحریر: سید انور محمود اب آپ اسکو کسی دیوانے کا خواب ہی کہہ سکتے ہیں کہ “اگر ہمارئے ارکانِ پارلیمینٹ بیرونی ملکوں میں بنکوں میں رکھے ہوئے اپنے اور اپنے متعلقین کے کھاتے پاکستانی بنکوں میں منتقل کرالیں اور بنکوں سے معاف کرائے گئے اپنے قرضوں کو مع مارک اپ واپس کر دیں تو یہ […]

.....................................................

نئی میوزیکل کامیڈی فلم پِچ پرفیکٹ 2 کا پہلا ٹریلر جاری

نئی میوزیکل کامیڈی فلم پِچ پرفیکٹ 2 کا پہلا ٹریلر جاری

نیویارک (جیوڈیسک) یونیورسل پکچرز کے تحت بننے والی ہالی وڈ کی نئی میوزیکل کامیڈی فلم پِچ پرفیکٹ 2 کا پہلا ٹریلر جاری کردیا گیا ۔ 2012 کی سپر ہٹ ہالی وڈ کامیڈی فلم پِچ پرفیکٹ کا سیکوئل تیار کر لیاگیا ہے، اسی سلسلے میں نئی میوزیکل کامیڈی فلم پِچ پرفیکٹ 2 کاپہلا ٹریلر ریلیز کر […]

.....................................................

تھری ڈی اینیمیٹڈ فلم " پینگوئنس آف مڈ غاسکر"کا نیا کلپ جاری

تھری ڈی اینیمیٹڈ فلم " پینگوئنس آف مڈ غاسکر"کا نیا کلپ جاری

نیویارک (جیوڈیسک) ایڈونچر اور کامیڈی سے بھرپور امریکن تھری ڈی اینیمیٹڈ فلم پینگوئنس آف مڈ غاسکر کا نیا کلپ جاری کر دیا گیا ہے۔ سائمن جے اسمتھ کی ہدایت کاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی شرارتی اور نٹ کھٹ پینگوئنس کی زندگی کے مختلف پہلوؤں کے گرد گھومتی ہے جو اپنی بقاء کی […]

.....................................................

قومی کرکٹرز کی فٹنس، پی سی بی نے تفصیلات جاری کر دیں

قومی کرکٹرز کی فٹنس، پی سی بی نے تفصیلات جاری کر دیں

لاہور (جیوڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ نے قومی ٹیم کے ان فٹ کرکٹرز کی فٹنس پر ہیلتھ بلیٹن جاری کیا ہے، وہاب ریاض کی فٹنس بحال ہوچکی ہے جبکہ احمد شہزاد کو مزید چھ ہفتوں تک کھیل کے میدانوں سے دور رہنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے جاری کردہ بلیٹن کے مطابق، […]

.....................................................

فرانس اور نیوزی لینڈ کے کھلاڑی ایتھلیٹ آف دی ائیر

فرانس اور نیوزی لینڈ کے کھلاڑی ایتھلیٹ آف دی ائیر

مناکو (جیوڈیسک) انٹرنیشنل ایسوسی ایشن آف ایتھلیٹکس فیڈرشن ایواڈ کا اعلان کردیا گیا، فرانس اور نیوزی لینڈ کے کھلاڑی ایتھلیٹ آف دی ائیر کا ایواڑ جیتنے میں کامیاب ہوگئے، موناکو میں ہونے والی تقریب میں فرانس کے پول والٹر رینو لاویلین ایتھلیٹ آف دی ائیر کا ایواڈ کے حقدار بن گئے فرنچ ایتھلیٹ نے اسی […]

.....................................................

پیاز پر ٹیکس اور برآمد پر پابندی لگانے کا کوئی ارادہ نہیں، بوسن

پیاز پر ٹیکس اور برآمد پر پابندی لگانے کا کوئی ارادہ نہیں، بوسن

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر خوراک سکندر حیات خان بوسن کا کہنا ہے کہ پاکستان آئندہ سال تک پیاز کی پیداوار بڑھاکر کھپت پوری کرنے کے قابل ہوجائے گا۔ اسلام آباد میں زرعی ماہرین، پالیسی ساز اداروں اور میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر خوراک کا کہنا تھا کہ حکومت کا پیاز کی نئی […]

.....................................................

سارک کانفرنس، پاکستانی اور بھارتی تاجر معاہدوں کیلئے پرامید

سارک کانفرنس، پاکستانی اور بھارتی تاجر معاہدوں کیلئے پرامید

کراچی (جیوڈیسک) سارک چیمبر آف کامرس نے امید ظاہر کی ہے کہ پاکستان اور بھارت کے وزراعظم کی ملاقات سے دونوں ممالک کے درمیان حالیہ کشیدگی میں کمی متوقع ہے جبکہ دونوں ممالک کے تاجر تجارتی معاہدوں کیلئے پرامید ہیں۔ 26 اور 27 نومبر کو ہونیوالی سارک کانفرنس میں تاجروں کو خطے کی ترقی کیلئے […]

.....................................................

پاکستان نے دہشتگردی کیخلاف جنگ میں سب سے زیادہ قربانیاں دیں، آرمی چیف

پاکستان نے دہشتگردی کیخلاف جنگ میں سب سے زیادہ قربانیاں دیں، آرمی چیف

واشنگٹن (جیوڈیسک) آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے کہا ہے کہ پاکستانیوں نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں سب سے زیادہ قربانیاں دیں۔ پاکستانی قوم دہشت گردی کے خلاف متحد ہے۔ دنیا دہشت گردی کے خلاف پاکستان کی کوششوں کو سمجھے۔ اسٹین فورڈ میں ایک تقریب سے خطاب میں جنرل راحیل شریف کا کہنا […]

.....................................................

کراچی: ابوالحسن اصفحانی روڈ پر رینجرز کا سرچ آپریشن

کراچی: ابوالحسن اصفحانی روڈ پر رینجرز کا سرچ آپریشن

کراچی (جیوڈیسک) ابوالحسن اصفحانی روڈ پر رینجرز سرچ آپریشن کے دوران گھر گھر تلاشی لے رہی ہے۔ ذرائع کے مطابق آپریشن کے دوران علاقے کے داخلی اور خارجی راستے بند کر دیئے گئے ہیں۔ ابوالحسن اصفحانی روڈ پر ہونے والے آپریشن میں رینجرز کی بھاری نفری حصہ لے رہی ہے۔

.....................................................