چکوال (پ۔ر) کوٹ سرفراز خان چکوال کوٹ سرفراز خان چکوال سنی تحریک کے نوجوان رہنما ارسلان شوکت قادری نے اپنے ساتھیوں سمیت پاکستان تحریکِ انصاف میں شمولیت کا اعلان کر دیا اس موقع پر انہوں نے کہا کہ وہ یہ سمجھتے ہیں کہ عمران خان صاحب ہی ملک کو ان مسائل سے نکال سکتے ہیں […]
کروڑ لعل عیسن ( نامہ نگار) اسلام اور پاکستان مخالف قوتیں پاکستان کو کمزور کرنے کیلئے کوشاں ہیں اور ان مخالف قوتوں کی سازشوں کو ناکام بنانے کیلئے تمام پاکستانیوں کو ایک پلیٹ فارم پر اکھٹا ہونے کی ضرورت ہے۔ قاری محمد اشفاق سعیدی گولڑوی۔ تفصیل کے مطابق گزشتہ روز انجمن مہریہ نصیریہ ویلفیئر کا […]
تحریر: نجیم شاہ یوں تو پاکستان کا ماضی سیاسی نونک جھونک اور سیاسی چھین جھپٹ سے لبریز ہے، مگر کچھ عرصہ سے عمران خان اور اسحاق ڈار کے درمیان دلچسپ نونک جھونک کا سلسلہ شروع ہے۔ عمران خان پہلے اپنے جلسوں میں ڈار صاحب کی اس کنفیشن کا ذکر کرتے تھے جس میں انہوں نے […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) سینیٹ الیکشن میں ہارس ٹریڈنگ روکنے کے لیے 22ویں آئینی ترمیم لانے پر سیاسی اتفاق رائے نہیں ہو سکا۔ پیپلزپارٹی اور جے یو آئی ف نے مخالفت جبکہ تحریک انصاف، جماعت اسلامی، ایم کیو ایم اور اے این پی نے حمایت کر دی۔وزیر اعظم کہتے ہیں کہ ضمیر فروشی کا کاروبار مل […]
کوئٹہ (جیوڈیسک) بلوچستان میں سینیٹ کے انتخابات کیلئے مسلم لیگ ن اور جمعیت علما اسلام ف میں اتحاد ہوگیا ہے۔ دونوں جماعتیں ملکر ہارس ٹریڈنگ کی روک تھام کیلئے بھی اپنا کردار ادا کریں گی۔ کوئٹہ میں جے یو آئی ف کے سیکریٹری جنرل مولانا غفور حیدری کے ساتھ پریس کانفرنس کرتے ہوئے مسلم لیگ […]
کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے بینکوں میں پہلے تو بڑے بڑے ڈاکو ڈکیتیاں کرتے تھے، لیکن پولیس اور قانون نافذ کرنے والے ادارے ان ڈکیتیوں کو معمول سمجھ کر ایسی چین کی نیند سوئے ہیں کہ اب اناڑی ڈاکووں کو بھی ہاتھ سیدھا کرنے کے لیے کراچی کے بینکوں میں بھیجا جاتا ہے۔ چہرے پر داڑھی، […]
گلگت (جیوڈیسک) ڈسٹرکٹ جیل گلگت بلتستان سے فرار ہونے والے چار قیدیوں کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ سانحہ نانگا پربت میں ملوث دہشت گردوں کو فرار کرانے میں اندر سے مدد شامل تھی اور دہشت گردوں کو پستول بھی جیل کے اندر سے ہی فراہم کیا گیا تھا۔ واقعے کے […]
مظفر گڑھ (جیوڈیسک) مظفر گڑھ میں پرس سے موبائل چوری کرنے والے چور کو خواتین نے پکڑ کر دھو ڈالا۔ جتوئی کے نواحی علاقے رام پور کی رہائشی خواتین شاپنگ کرنے جتوئی بازار آئیں جہاں ایک موبائل چور نے خاتون کے پرس نے موبائل چوری کرنے کی کوشش کی، مگر خواتین نے چور کو پکڑ […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) صدر مملکت ممنون حسین نے کہا ہے کہ پاکستان کی ترقی میں سمندر پار پاکستانیوں کا کردار نہایت اہم ہے۔ انہوں نے یہ بات اسٹریٹیجک مشاورتی فرم برائے مشرق وسطٰیٰ کے سربراہ راشد بشیرسے بات چیت کے دوران کہی۔ جنھوں نے ایوان صدر اسلام آباد میں ان سے ملاقات کی۔ صدر مملکت […]
کراچی (جیوڈیسک) متحدہ قائد الطاف حسین نے سینیٹ انتخابات پر تشویش کا اظہار کیا ہے اور اپیل کی ہے کہ ملک کو درپیش صورتحال سے بچانے کے لیے سپریم کورٹ آگے آئے۔ ایم کیو ایم کی جانب سے جاری بیان میں الطاف حسین نے کہا کہ اس وقت ملک کو سینیٹ کے انتخابات کے حوالے […]
ریاض (جیوڈیسک) سعودی فرمانروا شاہ سلیمان بن عبدالعزیز نے وزیر اعظم جناب محمد نواز شریف کو سعودی عرب کے دورے کی دعوت دی ہے۔ سعودی فرماں روا کی طرف سے بھیجے گئے دعوتی پیغام میں کہا گیا ہے وزیراعظم نواز شریف مارچ کے پہلے ہفتے میں سعودی عرب کا دورہ کریں۔ وزیر اعظم نواز شریف […]
گلگت (جیوڈیسک) گلگت جیل سے فرار ہونے والے دو قیدیوں کو مناور کے مقام پر گھیر لیا گیا ہے، جہاں پولیس سے دہشت گردوں کا مقابلہ جاری ہے، مقابلے میں ایک ایس ایچ او کے زخمی ہونے کی بھی اطلاعات موصول ہوئیں ہیں۔ ذرائع کے مطابق گلگت جیل سے فرار ہونے والے 2 دہشت گردوں […]
بحرین (جیوڈیسک) پاک بحریہ نے بحری قذاقی کی روک تھام کے لیے قائم 30 ممالک کی کمبائنڈ ٹاسک فورس 151 کی کمان چھٹی بار سنبھال لی ہے۔ اس کے ساتھ ہی پاک بحریہ سب زیادہ بار یہ اعزاز حاصل کرنے والی فوج بھی بن گئی ہے۔ ترجمان پاک بحریہ کے مطابق کثیرالملکی کمبائنڈ ٹاسک فورس […]
کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے لیاری دریا آباد میں فائرنگ ہوئی ہے جس کے نتیجے میں ایک پولیس اہلکار زخمی بھی ہو گیا ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق لیاری کے علاقے دریا آباد میں پولیس مقابلہ ہوا ہے، مقابلے کے دوران 3 ملزمان زخمی حالت میں گرفتار کیے گئے ہیں۔ ذرائع نے مزید بتایا ہے […]
لاہور (جیوڈیسک) جوڈیشل کمیشن آف پاکستان نے لاہور ہائی کورٹ کے 4 ایڈیشنل ججز کو مستقل کرنے، 6 ججز کی مدت میں ایک سال کی توسیع جب کہ 3 ایڈیشنل ججز کو عہدے سے فارغ کرنے کی منظوری دے دی گئی ہے۔ کمیشن نے پشاور ہائی کورٹ کے 2 ججز کو مستقل کرنے کی بھی […]
مظفرآباد (جیوڈیسک) آزاد کشمیر کے نکیال سیکٹر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے لڑکی زخمی ہوگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق آزاد کشمیر کے نکیال سیکٹر پر بھارتی فوج نے فائرنگ کی، جس کی وجہ سے علاقے میں خوف وہراس پھیل گیا، بھارتی فائرنگ سے گاوں ڈبسی میں ایک 13 سالہ لڑکی رابعہ نورین بھی زخمی […]
فیصل آباد:فیصل آباد ساؤنڈ لائٹ سروسز ایسوسی ایشن کا تیسرا اجلاس کوہ نور آفس میں منعقد ہوا۔جس کی صدارت چچا مختار حسین نے کی ۔جنرل سیکرٹری امجد مختار خان نے اجلاس کی کاروائی شروع کی ۔تلاوت قرآن مجیدمیاں محمد اجمل نے کی۔تلاوت کے بعد امجد مختار خان نے سابقہ اجلاسوں میں پاس ہونے والے ایجنڈے […]
تحریر : ایم سرور صدیقی عام انتخابات میں تحریک ِانصاف نے پاکستان بھر میں ہلچل مچادی تھی اتنی پرجوش انتخابی مہم کسی سیاسی حریف نے نہیں چلائی ووٹوںکے لحاظ سے PTI دوسری بڑی سیاسی جماعت بن کر ابھری خیبر پی کے میں نامی گرامی اور سکہ بند قسم کے امیدوار اپنی ضمانتیں ضبط کروا بیٹھے […]
سرگودھا (جیوڈیسک) محکمہ صحت کے پیرا میڈکس سٹاف کے سروس سٹرکچر پر عملدرآمد میں تاخیر پر ملازمین کی طرف سے ایک بار پھر احتجاجی تحریک شروع کرنے کا اعلان، 11 مارچ کو طاقت کا بھرپور مظاہرہ اور غیر معینہ مدت کیلئے دھر نا دیا جائے گا۔ پیرا میڈکس سٹاف ایسوسی ایشن کے اجلاس سے صوبائی […]
راولپنڈی (جیوڈیسک) راولپنڈی کینٹ بور ڈکے شعبہ بلڈنگ کنٹرول اور شعبہ انفورسمنٹ عملے کی مشترکہ کارروائی میں پشاور روڈ کے نجی پلازے میں موجود دکان اور لین 4 میں واقع سکول کوسِیل جبکہ مختلف علاقوں میں بغیر نقشہ کے بنائی جانے والی 11 غیر قانونی تعمیرات کا کام رکوا دیا گیا۔ عملے نے پشاور روڈ […]
راولپنڈی (جیوڈیسک) پاکستان عوامی تحریک کے میڈیا کوآرڈینیٹر غلام علی خان اور مقصود عباسی نے کہا ہے کہ بچوں سے امتحان نہ لے سکنے والی شہباز حکومت نے پورے صوبے کے عوام کو امتحان میں ڈال رکھا ہے، گزشتہ 30 سال کسی نہ کسی صورت میں اور پچھلے سات سال سے مسلسل برسراقتدار رہنے والے […]
تحریر: فرخ شہباز وڑائچ اخبار کی اس خبر نے مجھے چونکنے پر مجبور کر دیا،خبر یہ تھی کہ” امیر جماعت اسلامی سراج الحق کو لاہور جماعت اسلامی کے رہنما میاں مقصود احمد کے صاحبزادے کی دعوت ولیمہ میں اپنی جیب سے محروم ہونا پڑا۔ اس خبر میں میرے لیے دلچسپی کا سامان اس لیے بھی […]