وینا ملک 26 فروری کو 31 ویں سالگرہ منائیں گی

وینا ملک 26 فروری کو 31 ویں سالگرہ منائیں گی

لاہور (جیوڈیسک) شوبز میں نت نئی خبروں کے حوالے سے شہہ شرخیوں کی زینت بننے والی نامور اداکارہ وینا ملک 26 فروری کو اپنی 31 ویں سالگرہ منائیں رہی ہیں۔ وینا ملک 26 فروری 1984ء کو راولپنڈی میں پیدا ہوئیں اور انہوں نے کیرئیر کا آغاز ٹی وی سے کیا۔ ان کی پہلی فلم ’’تیر […]

.....................................................

گلوکارہ میڈونا ایوارڈ فنکشن میں پرفارم کرتے ہوئے نیچے گر پڑیں

گلوکارہ میڈونا ایوارڈ فنکشن میں پرفارم کرتے ہوئے نیچے گر پڑیں

نیویارک (جیوڈیسک) امریکی گلوکارہ میڈونا ایوارڈ فنکشن میں پرفارم کرتی سٹیج سے نیچے جا گریں۔ چھپن سالہ گلوکارہ میڈونا برٹ ایوارڈ کے دوران اپنی آواز کا جادو جگا رہی تھیں کہ ان کا گاؤن دیگر فنکاروں کے پاؤں میں پھنس گیا اور گلوکارہ الٹی نیچے جا گری تاہم میڈونا نے فوری اٹھ کر اپنی پرفارم […]

.....................................................

دبئی ٹینس چیمپین شپ ،نوواک جوکووچ اور راجر فیڈرر کوارٹر فائنل میں

دبئی ٹینس چیمپین شپ ،نوواک جوکووچ اور راجر فیڈرر کوارٹر فائنل میں

دبئی (جیوڈیسک) ٹاپ سیڈ نوواک جوکووچ اور سوئس اسٹار راجر فیڈرر دبئی ٹینس چیمپین شپ کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے۔ سربیا کے جوکووچ نے اپنے حرف جرمنی کے ANDREY GOLUBEV کو آؤٹ کلاس کیا۔ پہلے سیٹ میں جوکووچ نے صرف ایک گیم لوز کیا، اسکور رہا چھ ایک۔ دوسرا سیٹ جیتنے میں جوکووچ کو […]

.....................................................

ورلڈ کپ : افغانستان نے اسکاٹ لینڈ کو ایک وکٹ سے ہرا دیا

ورلڈ کپ : افغانستان نے اسکاٹ لینڈ کو ایک وکٹ سے ہرا دیا

ڈنیڈن (جیوڈیسک) ورلڈ کپ کرکٹ کے ایک میچ میں افغانستان نے دلچسپ مقابلے کے بعد اسکاٹ لینڈ کو ایک وکٹ سے ہرا دیا۔ ایونٹ میں افغانستان کی یہ پہلی کامیابی ہے۔ ڈنیڈن میں کھیلے گئے پول اے کے میچ میں افغانستان نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔ اسکاٹ لینڈ نے پہلے بیٹنگ کرتے […]

.....................................................

آذربائیجان پاکستان ائر مواصلات پر معاہدے کی تجدید کریں گے

آذربائیجان پاکستان ائر مواصلات پر معاہدے کی تجدید کریں گے

کراچی (جیوڈیسک) آذربائیجان پاکستان ائر مواصلات پر معاہدے کی تجدید کریں گے۔آذربائیجان اور پاکستان ائر مواصلات کے ایک معاہدے سمیت دوطرفہ اقتصادی تعاون کے حوالے سے دستاویزات پر دستخط کریں گے۔ پاکستان میں آذر بائیجان کے سفیر دشگن شکاروف کا کہنا ہے کہ صدر پاکستان کے آئندہ آذربائیجان کے سرکاری دورے پر اقتصادی تعاون پر […]

.....................................................

عالمی بینک پاکستان کی اقتصادی صورتحال پر اظہار اطمینان

عالمی بینک پاکستان کی اقتصادی صورتحال پر اظہار اطمینان

اسلام آباد (جیوڈیسک) عالمی بینک نے پاکستان کی اقتصادی صورتحال پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے 2 ارب ڈالر قرضے کی سہولت بحال کر دی ہے۔ پاکستان یہ قرضہ 2015 ء سے 2019 ءکے دوران حاصل کر سکے گا۔ وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار نے عالمی بینک کے کنٹری ڈائریکٹر راشد بن مسعود سے […]

.....................................................
.....................................................

حکومت ریڈیو، موبائل فونز پر ٹیکس لگانے سے باز رہے : محمود الرشید

حکومت ریڈیو، موبائل فونز پر ٹیکس لگانے سے باز رہے : محمود الرشید

لاہور (جیوڈیسک) ٹیکس لگانے کی حکو متی تجویز غریبوں کا خون نچوڑنے کے مترادف ہے (ن) لیگ قوم کو معاف کردے، حکمران مہنگائی کے مزید بم بر سانے کے بجائے اقتدار چھوڑ دیں، میاں محمو دالر شید نے کہا کہ (ن) لیگ جب سے اقتدار میں آئی ہے قوم کے مسائل میں کمی نہیں بلکہ […]

.....................................................

مردہ چکن کی فروخت، 500 کلو مردار مرغیاں برآمد

مردہ چکن کی فروخت، 500 کلو مردار مرغیاں برآمد

شاہکوٹ (جیوڈیسک) مردہ چکن کی فروخت، 500 کلو مردار مرغیاں برآمد تفصیل کیمطابق شاہکوٹ ایریا میں یکے بعد دیگر ے گدھوں کو ذبح کرنے کے پے در پے واقعات نے پہلے ہی شہریوں کو پریشانی میں مبتلا کر رکھا تھا کہ محکمہ صحت اور ویٹرنری عملہ نے اطلاع ملنے پر لاری اڈا شاہکوٹ کے ایک […]

.....................................................

ڈونیڈن: افغانستان نے دلچسب مقابلے کے بعد اسکاٹ لینڈ کو شکست دے دی

ڈونیڈن: افغانستان نے دلچسب مقابلے کے بعد اسکاٹ لینڈ کو شکست دے دی

ڈونیڈن: افغانستان نے دلچسب مقابلے کے بعد اسکاٹ لینڈ کو شکست دے دی۔

.....................................................

قانون کی حکمرانی کیلئے وکلاء نے ہمیشہ جدوجہد کی :شفقت چوہان

قانون کی حکمرانی کیلئے وکلاء نے ہمیشہ جدوجہد کی :شفقت چوہان

لاہور (جیوڈیسک) لاہور ہائیکورٹ بار کے صدر شفقت محمود چوہان نے کہا ہے کہ جدید دور کے تقاضوں کو مد نظر رکھ کر ہی بار کی روایات کو زندہ رکھا جا سکتاہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے لاہور ہائیکورٹ بار کے جنرل ہاؤس اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ شفقت محمود چوہان نے کہا […]

.....................................................

تحریک انصاف غریب اور متوسط طبقہ کی آواز بن گئی :شیخ زین

تحریک انصاف غریب اور متوسط طبقہ کی آواز بن گئی :شیخ زین

شیخوپورہ (جیوڈیسک) مسلم لیگ (ن) نے گلگت بلتستان میں وسیع پیمانے پر دھاندلی کیلئے اپنا ایمپائر گورنر گلگت بلتستان چودھری برجیس طاہر کی صورت میں چھوڑ دیا ہے جس کو پاکستان تحریک انصاف کسی صورت قبول نہیں کریگی مسلم لیگ (ن) گلگت بلتستان میں دھاندلی کروانا اپنے دل سے نکال دے ملکی مفاد کی خاطر […]

.....................................................

ماڈل ٹاؤن کیس فوجی عدالت میں چلنا چاہئے : منظور وٹو

ماڈل ٹاؤن کیس فوجی عدالت میں چلنا چاہئے : منظور وٹو

لاہور (جیوڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کے صوبائی صدر وسابق وزیراعلیٰ پنجاب میاں منظور وٹو نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب کا اپنے بنائے جوڈیشل کمیشن کی رپورٹ شائع نہ کرنا افسوسناک ہے، ماڈل ٹاؤن کیس میرٹ پر پورا اترے تو ضرور فوجی عدالت میں چلنا چاہئے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے پاکستان عوامی تحریک […]

.....................................................

کوئٹہ :تربت کے علاقے مند میں ایف سی کا سرچ آپریشن

کوئٹہ :تربت کے علاقے مند میں ایف سی کا سرچ آپریشن

کوئٹہ :تربت کے علاقے مند میں ایف سی کا سرچ آپریشن۔سرچ آپریشن کے دوران تاوان کیلیے اغوا کیے گئے، 3 افراد بازیاب،ترجمان ایف سی۔

.....................................................

افغان دارلحکومت کابل میں ایرانی سفارخانے کے قریب خودکش حملہ، ایک شخص ہلاک

افغان دارلحکومت کابل میں ایرانی سفارخانے کے قریب خودکش حملہ، ایک شخص ہلاک

افغان دارلحکومت کابل میں ایرانی سفارخانے کے قریب خودکش حملہ، ایک شخص ہلاک۔دھماکے میں ترک قافلے کو نشانہ بنایا گیا۔نیٹو کے سویلین اہلکار دھماکے میں محفوظ رہے ،افغان میڈیا۔دھماکے کے بعد تمام سفارتخانوں کو ہائی الرٹ کر دیا گیا۔

.....................................................

“مالک کی صدا”

“مالک کی صدا”

تحریر:ایم اے تبسم بیل ایک جانور ہے، عقل و شعور سے نابلد اسے ک ولہو پہ باندھ دیں تووہ آنکھوں پہ پٹی بندھے ہونے کے باوجود راہٹ چلانے کے لئے دائرے میں گھومتا رہتا ہے، اپنے مدار سے ہٹتا نہیں ،وہ جگہ تو محدود ہوتی ہے،مگر وہ مسلسل گھومتا ہے، اس کے قدم اپنے مدار […]

.....................................................

قوم تو ساری اللہ والی ہے، مگریہ بات چور تو نہیں سمجھتے ناں.؟

قوم تو ساری اللہ والی ہے، مگریہ بات چور تو نہیں سمجھتے ناں.؟

تحریر: محمد اعظم عظیم اعظم اِس میں کوئی شک نہیں کہ سرزمینِ پاکستان پرجو قوم بستی ہے، اُسے دنیا پاکستانی قوم کے نام سے جانتی اور پہنچانتی ہے ،یقینا میر ی یہی پاکستانی قوم دنیا کی وہ عظیم ترین اور بہادر قوم ہے جوآج دنیاکے دیگر ممالک اور اقوا م کی جانب سے اپنے خلاف […]

.....................................................

پشاور: مسلم لیگ ن کے رہنما کے گھر کے باہر دھماکا، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

پشاور: مسلم لیگ ن کے رہنما کے گھر کے باہر دھماکا، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

پشاور (جیوڈیسک) پولیس کے مطابق مسلم لیگ ن یوتھ ونگ کے صدر سردار مہمند کے گھر کے باہر نامعلوم افراد بارودی مواد نصب کر کے فرار ہو گئے۔ جس کے کچھ دیر بعد دھماکا ہوا۔ دھماکے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ واقعہ کے بعد پولیس اور امدادی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں۔ پولیس نے […]

.....................................................

موبائل فون سمز کی بائیو میٹرک تصدیق, تاریخ میں 14 اپریل تک توسیع

موبائل فون سمز کی بائیو میٹرک تصدیق, تاریخ میں 14 اپریل تک توسیع

اسلام آباد (جیوڈیسک) ملک بھر میں ابھی تک صرف پچاس فیصد موبائل فون سمز کی بائیو میٹرک تصدیق ہو سکی ہے۔ پی ٹی اے کی طرف سے 26 فروری تک دس کروڑ سموں کی تصدیق ضروری تھی لیکن پچیس فروری تک صرف چار کروڑ شناختی کارڈز پر پانچ کروڑ تین لاکھ سمز کی ہی تصدیق […]

.....................................................

وزیراعظم آج ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچیں گے

وزیراعظم آج ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچیں گے

کراچی (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف آرمی چیف جنرل راحیل شریف کے ہمراہ ایکسپو سنٹر میں نمائش دیکھیں گے اور رانا بھگوان داس کی رہائشگاہ پر جا کر انکے اہل خانہ سے تعزیت کریں گے۔ جس کے بعد وہ گورنر ہاؤس پہنچیں گے اور وہاں سیاسی رہنماؤں سے ملاقاتیں کریں گے۔ ذرائع کے مطابق ایم کیو […]

.....................................................

دنیا نیوز کراچی کے رپورٹر منور عالم کی گاڑی پر فائرنگ

دنیا نیوز کراچی کے رپورٹر منور عالم کی گاڑی پر فائرنگ

لاہور (جیوڈیسک) کراچی میں دنیا نیوز کے رپورٹر منور عالم کی گاڑی پر فائرنگ کی گئی۔ گولی گاڑی کی بیک اسکرین کو توڑتے ہوئے ڈیش بورڈ میں لگی، تاہم خوش قسمتی سے منور عالم محفوظ رہے۔ پولیس نے واقعے کی تفتیش شروع کر دی ہے۔ منور عالم نے کراچی میں کئی جرائم کے گروہوں کو […]

.....................................................

مولانا فضل الرحمان کا 22 آئینی ترمیم کی حمایت کرنے سے انکار

مولانا فضل الرحمان کا 22 آئینی ترمیم کی حمایت کرنے سے انکار

اسلام آباد (جیوڈیسک) جے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے 22 ویں آئینی ترمیم کی حمایت کرنے سے انکار کر دیا ہے۔ سینٹ انتخابات میں ہارس ٹریڈنگ روکنے کے لئے کی جانے والی بائیسویں آئینی ترمیم کے حوالے سے حکومت کی جانب سے پانچ رکنی کمیٹی نے سعد رفیق کی سربراہی میں […]

.....................................................

سانحہ پشاور کے تین زخمی بچوں کے علاج میں پیچید گیا

سانحہ پشاور کے تین زخمی بچوں کے علاج میں پیچید گیا

کراچی (جیوڈیسک) سانحہ پشاور میں بزدل دہشتگردوں نے معصوم بچوں کو گولیوں کا نشانہ بنایا جس سے سیکڑوں بچے جام شہادت نوش کر گئے جبکہ کئی بچے زخمی ہوئے۔ روان ماہ کے آغاز میں زخمی بچوں کی پشاور سے کراچی منتقلی کا سلسلہ شروع ہوا۔ ان زخمی بچوں میں سے 15 بچوں کے آپریشن نجی […]

.....................................................

2025 ء تک بجلی کی لوڈ شیڈنگ کا خاتمہ ممکن نہیں، ماہرین

2025 ء تک بجلی کی لوڈ شیڈنگ کا خاتمہ ممکن نہیں، ماہرین

لاہور (جیوڈیسک) انرجی ماہرین کا کہنا ہے کہ توانائی کا بحران ملک کا بہت بڑا مسئلہ ہے۔ حکومت کے دعوے اپنی جگہ لیکن عملا 2025ء تک لوڈشیڈنگ کا خاتمہ ممکن نہیں۔ بجلی کی پیداوار بڑھانے کے لئے متبادل ذرائع استعمال کرنا ہوں گے۔ واپڈا ہاؤس لاہور میں انرجی آڈٹ سیمینار منعقد ہوا۔ اپنے خطاب میں […]

.....................................................