تحفظ صارفین ایکٹ منظور ہونا اچھا اقدام ہے، ڈاکٹر عبدالوہاب

تحفظ صارفین ایکٹ منظور ہونا اچھا اقدام ہے، ڈاکٹر عبدالوہاب

کراچی (جیوڈیسک) محمد علی جناح یونیورسٹی کراچی کے صدر پروفیسر ڈاکٹر عبدالوہاب نے سندھ اسمبلی کی جانب سے گزشتہ روز سندھ کنزیومر پروٹیکشن ایکٹ 2014ء کی منظوری کا خیر مقدم کرتے ہوئے اسے وقت کی ایک اہم ضرورت قرار دیا ہے۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ صارفین طویل عرصے سے روز مرہ کے […]

.....................................................

ہارس ٹریڈنگ

ہارس ٹریڈنگ

تحریر:پروفیسر رفعت مظہر آجکل پورا ملک گھوڑوں کی ہنہناہٹ سے گونج رہا ہے۔ پرنٹ اور الیکٹرانک میڈیا کے علاوہ سیاسی جماعتوں میں بھی ”گھوڑے”ہی زیرِبحث ہیں اور ہم لکھاریوں کے ہاتھ ایک ایسا ”چَٹ پٹا” موضوع لگ گیا ہے جس پراب ڈھیروں ڈھیر کالم لکھے جاتے رہیںگے ۔ ہارس ٹریڈنگ پرتو ہم بعد میں بات […]

.....................................................

چھینی گئی ایمبولینس مل گئی، اسلحے یا زخمی ملزم کی منتقلی میں استعمال ہوئی، ذرائع

چھینی گئی ایمبولینس مل گئی، اسلحے یا زخمی ملزم کی منتقلی میں استعمال ہوئی، ذرائع

کراچی (جیوڈیسک) حب ریور روڈ سے حب ریور روڈ سے فلاحی ادارے کی ایمبولینس نامعلوم افراد اسلحے کے زور پر چھین کر فرار ہوگئے جو بعد ازاں چند گھنٹے بعد کلفٹن سے مل گئی۔ نامعلوم افراد اسلحے کے زور پر چھین کر فرار ہوگئے جو بعد ازاں چند گھنٹے بعد کلفٹن سے مل گئی۔ پولیس […]

.....................................................

مختلف علاقوں میں گاڑیوں کی ٹکرسے 4 افراد جاں بحق

مختلف علاقوں میں گاڑیوں کی ٹکرسے 4 افراد جاں بحق

کراچی (جیوڈیسک) ٹریفک حادثات اور واقعات میں 5 افراد جاں بحق اور تین زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق لیاقت آباد کے علاقے غریب آباد میں نامعلوم گاڑی کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار 20 سالہ محمد اظہر اور 24 سالہ ریحان شدید زخمی ہوگئے جنہیں عباسی شہید اسپتال منتقل کیا جارہا تھا کہ محمد اظہر […]

.....................................................

سندھ یونیورسٹی میں پولیس و رینجرز کی کارروائی، 7 طلبہ گرفتار

سندھ یونیورسٹی میں پولیس و رینجرز کی کارروائی، 7 طلبہ گرفتار

کوٹری (جیوڈیسک) سندھ یونیورسٹی جامشورو میں فیکلٹی بلڈنگ کو رینجرز و پولیس کی بھاری نفری نے گھیرے میں لیتے ہوئے سندھ یونیورسٹی سے سات طلبہ کو گرفتار کرتے ہوئے چھ کو نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا جبکہ تنویر نامی طالب علم کو جامشورو پولیس کو دے دیا۔ پولیس کے مطابق مذکورہ کارروائی یونیورسٹی میں […]

.....................................................

سعید اجمل کا ووسٹر شائر کاؤنٹی سے معاہدہ

سعید اجمل کا ووسٹر شائر کاؤنٹی سے معاہدہ

لندن (جیوڈیسک) ورلڈ کپ کھیلنے میں عدم دلچسپی کے باوجود پاکستانی اسپنر سعید اجمل جلد از جلد بولنگ ایکشن کلیئر کرانے کیلیے بے چین تھے اور ان کا مقصد انگلش کاؤنٹی ووسٹر شائر سے معاہدہ تھا جو اب پورا ہو گیا۔ سعید اجمل کا کہنا تھا کہ مجھے ووسٹرشائر کا حصہ ہونے پر فخر اور […]

.....................................................

ورلڈ کپ:آج آیئرلینڈ کا مقابلہ متحدہ عرب امارات سے ہو گا

ورلڈ کپ:آج آیئرلینڈ کا مقابلہ متحدہ عرب امارات سے ہو گا

برسبین (جیوڈیسک) کرکٹ ورلڈ کپ 2015ء کے سلسلے میں آج آیئرلینڈ اور متحدہ عرب امارات کے درمیان میچ کھیلا جائے گا۔ میچ پاکستانی وقت کے مطابق صبح ساڑھے آٹھ بجے شروع ہو گا۔ دونوں ٹیموں نے اب تک ایک ایک میچ کھیلا ہے، آیئرلینڈ نے ویسٹ انڈیز کے ہرا کر 2 پوائنٹ حاصل کرچکے ہیں […]

.....................................................

اسٹیٹ بینک شرح سود کوریڈور پر نظرثانی کرے گا

اسٹیٹ بینک شرح سود کوریڈور پر نظرثانی کرے گا

کراچی (جیوڈیسک) اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے مانیٹری پالیسی کی ترسیل کو مزید مستحکم بنانے اور شرح سود کے معیادی ڈھانچے میں مطلوبہ اثرات حاصل کرنے کے لیے اپنے شرح سود کوریڈور فریم ورک پر نظرثانی کا فیصلہ کیا ہے۔ اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق اس مجوزہ بہتری کی مرکزی خصوصیت […]

.....................................................

پولٹری صنعت کو روزانہ 30 کروڑ خسارہ ہو رہا ہے :عبدالباسط

پولٹری صنعت کو روزانہ 30 کروڑ خسارہ ہو رہا ہے :عبدالباسط

لاہور (جیوڈیسک) پاکستان پولٹری ایسوسی ایشن کے سابق چیئرمین عبدالباسط نے گزشتہ روز اخباری نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پولٹری کے شعبے کو اس وقت زبردست بحرانی صورتحال کا سامنا ہے اگر حکومت نے پولٹری کے شعبے کے لئے فوری طور پر زندہ مرغی پر55 روپے فی کلو سبسڈی کا بندوبست نہ کیا […]

.....................................................

اداکارہ ایما واٹسن نے پرنس ہیری سے منگنی کی تردید کر دی

اداکارہ ایما واٹسن نے پرنس ہیری سے منگنی کی تردید کر دی

لندن (جیوڈیسک) شہزادے سے شادی کرنا شہزادی ہونے کی پیشگی شرط نہیں ہے ، ایما کی ٹوئٹ شہرہ آفاق ہالی ووڈ فلم “ہیری پوٹر”کی اداکارہ ایما واٹسن نے پرنس ہیری کے ساتھ اپنی منگنی سے متعلق خبروں کی تردید کی ہے ایما کو حال ہی میں ایک آسٹریلین جریدے کی جانب سے ٹوئٹر وصول ہوا […]

.....................................................

مشہور اینی میٹڈ فلم ‘فروزن’ کی ایلسا پولیس کو مطلوب

مشہور اینی میٹڈ فلم ‘فروزن’ کی ایلسا پولیس کو مطلوب

نیویارک (جیوڈیسک) ریاست کینٹکی میں پولیس نے ایلسا کی گرفتاری کیلئے فیس بک پر اشتہار ڈالا ڈزنی کی اینی میٹڈ فلم ‘فروزن’ کی مشہور کردار ایلسا امریکی پولیس کو مطلوب ہیں لیکن ان کی تلاش بہت پیچیدہ اور مشکل امر ہے۔ امریکی ریاست کینٹکی میں ہارلین پولیس کے اہلکاروں نے اپنے فیس بک پیج پر […]

.....................................................

بلیک لسٹ، جعل سازی، 4 پکڑ لئے

بلیک لسٹ، جعل سازی، 4 پکڑ لئے

لاہور (جیوڈیسک) ایف آئی اے امیگریشن حکام نے بلیک لسٹ میں نام شامل ہونے اور پاسپورٹ میں جعل سازی کر کے بیرون ملک جانے کی کوشش ناکام بنا دی اور4 افراد ابرار حسین، شفقت مصطفی، محمد اشرف اور محمد مدثر کو گرفتار کر کے ان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا اور ملزموں کو ایف […]

.....................................................

بھارت میں سوائن فلو، پنجاب میں حفاظتی اقدامات کی ہدایت

بھارت میں سوائن فلو، پنجاب میں حفاظتی اقدامات کی ہدایت

لاہور (جیوڈیسک) مشیر صحت پنجاب خواجہ سلمان رفیق نے بھارت میں سوائن فلو کے کیسز بڑی تعداد میں رپورٹ ہونے اور اس وائرس سے مبینہ طور پر ہونے والی اموات کے پیش نظر صوبہ پنجاب میں قبل از وقت احتیاطی تدابیر اختیار کرنے اور حفاظتی اقدامات کرنے کی ہدایت کی ہے۔ انہوں نے یہ ہدایات […]

.....................................................

پیدائش رجسٹریشن فیس ختم ہو جائیگی

پیدائش رجسٹریشن فیس ختم ہو جائیگی

لاہور (جیوڈیسک) پارلیمانی سیکرٹری برائے ویمن ڈویلپمنٹ راشدہ یعقوب شیخ نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت چائلڈ میرج، جہیز اور دلہن کو دئیے جانے والے تحائف، شادی بیاہ کی تقریبات، گارڈین اینڈ وارڈ، نکاح نامہ، پنجاب لینڈ ریونیو اور اثاثہ جات کی تقسیم کے بارے میں قوانین میں ترامیم کر رہی ہے گھریلو ملازموں کے […]

.....................................................

ریلوے مغل پورہ ورکشاپ میں‌ لوکل پرچیز کی مد میں پکڑا گیا، رپورٹ اعلیٰ حکام کو ارسال

ریلوے مغل پورہ ورکشاپ میں‌ لوکل پرچیز کی مد میں پکڑا گیا، رپورٹ اعلیٰ حکام کو ارسال

لاہور (جیوڈیسک) ریلوے مغل پورہ ورکشاپ میں لوکل پرچیز کی مد میں سرکاری رقم خوردبرد کر لی گئی، شعبہ ویجی لینس سیل نے فراڈ پکڑ لیا اور رپورٹ اعلیٰ حکام کو بھجوا دی۔ ذرائع کے مطابق ریلوے مغل پورہ ورکشاپ ڈبلیو ایم کیرج نے لفٹر کے ٹائر خریدنے کیلئے ڈی ایس ریلوے مغل پورہ ورکشاپ […]

.....................................................

336 اہم شاہراہوں پر دہشتگردی کا خدشہ

336 اہم شاہراہوں پر دہشتگردی کا خدشہ

لاہور (جیوڈیسک) چیف ٹریفک آفیسر طیب حفیظ چیمہ نے دہشت گردی کی ممکنہ کارروائی سے بچنے اور ٹریفک کی بہتری کے لئے لاہور کی اہم شاہراہوں پر موجود پارکنگ سٹینڈز اور تجاوزات کے خاتمے کے لئے ضلعی انتظامیہ کو ہنگامی بنیادوں پر اقدامات کا مراسلہ جاری کر دیا جس میں لاہور میں موجود 36 اہم […]

.....................................................

شیخ روحیل اصغر کے بیٹے علی روحیل کی ضمانت منظور

شیخ روحیل اصغر کے بیٹے علی روحیل کی ضمانت منظور

لاہور (جیوڈیسک) مسلم لیگ ن کے ایم این اے شیخ روحیل اصغر کے بیٹے علی روحیل کو ضمانت منظور ہونے پر رہائی مل گئی۔ علی روحیل پر الزام ہے کہ انہوں نے گیریژن کلب میں تلاشی کے مسئلے پر سیکیورٹی گارڈ کو مبینہ تشدد کا نشانہ بنایا تھا۔ مسلم لیگ ن کے ایم این اے […]

.....................................................

تحریک انصاف کا باجوڑ ایجنسی میں سیاسی قوت کا مظاہرہ

تحریک انصاف کا باجوڑ ایجنسی میں سیاسی قوت کا مظاہرہ

باجوڑ (جیوڈیسک) تحریک انصاف فاٹا نے باجوڑ ایجنسی میں اپنی سیاسی قوت کا مظاہرہ کیا۔ فاٹا کے رہنماؤں کا کہنا ہے کہ قبائلی علاقوں میں حکومت سوتیلی ماں جیسا سلوک کررہی ہے۔ پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے باجوڑ ایجنسی میں جلسہ عام کیا گیا، جلسے سے فاٹا کے رہنما شاہد خان شنواری، جلال الدین […]

.....................................................

بالائی علاقوں میں بارش اور برف باری سے موسم پھر سرد

بالائی علاقوں میں بارش اور برف باری سے موسم پھر سرد

اسلام آباد (جیوڈیسک) بالائی علاقوں میں بارش اور برفباری سے ایک بار پھر موسم سرد ہوگیا ہے۔ ملک کے دیگر حصوں میں بھی سردی لوٹ آئی ہے۔ ملک کے بالائی علاقوں میں وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری ہے خیبر پختوںخوا کے مختلف علاقوں میں بھی بارش سے موسم سرد ہوگیا ہے، بلوچستان اور […]

.....................................................

سینیٹ انتخابات میں ووٹنگ شو آف ہینڈ سے ہی ہونی چاہیے، عمران خان

سینیٹ انتخابات میں ووٹنگ شو آف ہینڈ سے ہی ہونی چاہیے، عمران خان

اسلام آباد (جیوڈیسک) عمران خان نے کل ن لیگ کے گورنر کی تعریف کی آج ن لیگ کی حکومت کی تعریف کردی اور کہا کہ سینٹ کے انتخابات میں شو آف ہینڈ کا آئیڈیا بہت اچھا ہے ،لیکن اعلان نہیں فوری عمل ہونا چاہیے،انتخابات میں دھاندلی ہوئی ہے جب تک جوڈیشل کمیشن نہیں بنے گا […]

.....................................................

مدارس کو دہشتگردی کا گڑھ قرار دینا درست نہیں، چودھری نثار

مدارس کو دہشتگردی کا گڑھ قرار دینا درست نہیں، چودھری نثار

لندن (جیوڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ چودھری نثارعلی خان نے کہا ہے کہ داعش کا پاکستان آنے کا کوئی خطرہ نہیں، مدارس کو دہشتگردی کا گڑھ قرار دینا درست نہیں،90 فیصد مدارس غریبوں کو تعلیم دے رہے ہیں، لندن میں برطانوی تھنک ٹینک سے خطاب میں چودھری نثارکا کہنا تھا کہ پاک بھارت تعلقات نشیب وفراز […]

.....................................................

کراچی :آئی آئی چندریگر روڈ پر گاڑی میں اچانک آگ بھڑک اٹھی

کراچی :آئی آئی چندریگر روڈ پر گاڑی میں اچانک آگ بھڑک اٹھی

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں آئی آئی چندریگر روڈ پر پی ٹی سی ایل کے دفتر کے سامنے کھڑی مال بردار گاڑی میں اچانک آگ لگ گئی۔ آئی آئی چندریگر روڈ پر پی ٹی سی ایل کے دفتر کے سامنے کھڑی مال بردار گاڑی میں شارٹ سرکٹ کے باعث اچانک آگ بھڑک اٹھی،جائے وقوع پر موجود […]

.....................................................

پشاور اور لاہور میں امریکی قونصل خانے عارضی طور بند کر دیئے گئے

پشاور اور لاہور میں امریکی قونصل خانے عارضی طور بند کر دیئے گئے

واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکا نے اپنے شہریوں کو پاکستان کے غیر ضروری سفر سے منع کردیا، محکمہ خارجہ سے جاری سفری ہدایت نامے کے مطابق امریکا نے پشاور اور لاہور میں اپنے قونصل خانے عارضی طور پر بند کردیئے ہیں ۔تاہم اسلام آباد میں امریکی سفارت خانہ اور کراچی میں امریکی قونصل خانہ معمول کے مطابق […]

.....................................................

حیدر آباد:مختلف اضلاع میں 54 غیر رجسٹرڈ مدارس بند

حیدر آباد:مختلف اضلاع میں 54 غیر رجسٹرڈ مدارس بند

حیدرآباد (جیوڈیسک) ڈی آئی جی حیدر آباد ثناء اللہ عباسی نے کہا ہے کہ ریجن کے مختلف اضلاع میں کارروائی کرکے 54 غیر رجسٹرڈ مدارس کو بند کردیا گیا ہے ۔ڈی آئی جی حیدرآباد کی جانب سے جاری اعلامیے میں تمام افسران کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ مدارس کے فنڈنگ کے کوائف کے […]

.....................................................