خواتین کو مساوی حقوق دئیے بغیر ترقی ممکن نہیں’سراج ویلفیئر فاونڈیشن

خواتین کو مساوی حقوق دئیے بغیر ترقی ممکن نہیں’سراج ویلفیئر فاونڈیشن

فیصل آباد :خواتین کے خلاف امتیازی قوانین ختم کرکے ان کے ساتھ ناروا سلوک بند کیا جائے ان خیالات کا اظہار خواتین کے عالمی دن کے موقع پر سراج ویلفیئر فائونڈیشن کے زیر اہتمام منعقدہ اجلاس میں مختلف عہدیداروں نے کیا سراج ویلفیئر فائونڈیشن کی سیکرٹری شبانہ کوثر نے بتایا کہ پاکستان میں خواتین کو […]

.....................................................

ماؤنٹ ایورسٹ سر کرنے والی ثمینہ بیگ پہلی پاکستانی خاتون ہیں

ماؤنٹ ایورسٹ سر کرنے والی ثمینہ بیگ پہلی پاکستانی خاتون ہیں

اسلام آباد (جیوڈیسک) فلک بوس چوٹیاں سر کرنے والی پاکستان کی قابل فخر کوہ پیما بیٹی ثمینہ بیگ ہے۔ حسین وجمیل وادی ِہنزہ میں کوہ پیماوں کی بستی شمشال سے تعلق رکھنے والی ثمینہ بیگ کے عزم و حوصلے کے سامنے پہاڑ بھی زیر ہو گئے، ثمینہ نے محض اکیس سال کی عمر میں دنیا […]

.....................................................

کراچی: منگھو پیر میں پولیس مقابلہ، تین ملزمان ہلاک، ایک اہلکار زخمی

کراچی: منگھو پیر میں پولیس مقابلہ، تین ملزمان ہلاک، ایک اہلکار زخمی

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے منگھوپیر میں پولیس اور مسلح دہشت گردوں کے درمیان حملے میں تین دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ منگھوپیر کے علاقے میر محمد گوٹھ پر پولیس کی کارروائی کے دوران دہشت گردوں نے ایس ایچ او کی گاڑی پر حملہ کیا۔ جس کے بعد پولیس اور […]

.....................................................

جے یو آئی ف کا مشاورتی اجلاس، سینٹ صورتحال پر گفتگو

جے یو آئی ف کا مشاورتی اجلاس، سینٹ صورتحال پر گفتگو

اسلام آباد (جیوڈیسک) جمعیت علمائے اسلام (ف) کے مشاورتی اجلاس میں سینیٹ انتخابات سمیت موجودہ سیاسی صورتحال اور پارٹی امور پر غور کیا گیا۔ اجلاس میں اتفاق کیا گیا کہ پارٹی کیے گئے وعدوں پر عمل درآمد کے لیے مسلم لیگ ن کی قیادت سے بات کی جائے گی۔ مولانا فضل الرحمن کی زیر صدارت […]

.....................................................

الطاف حسین اور آصف زرداری کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ

الطاف حسین اور آصف زرداری کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ

کراچی (جیوڈیسک) قائد ایم کیو ایم الطاف حسین اور سابق صدر اور پی پی کے چئیرمین آصف زرداری کا ٹیلی فون پر رابطہ ہوا ہے۔ گفتگو کے دوران سینیٹ الیکشن اور پاکستان کی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا ہے۔ قائد ایم کیو ایم الطاف حسین نے کہا ہے کہ پاکستان سب کا ہے […]

.....................................................

پاکستان رینجرز کے اعلیٰ حکام ماہ کے آخر میں بھارت کا دورہ کریں گے

پاکستان رینجرز کے اعلیٰ حکام ماہ کے آخر میں بھارت کا دورہ کریں گے

کراچی (جیوڈیسک) بھارتی بارڈر سیکورٹی فورسز کے ساتھ مذاکرات کے لیے پاکستان رینجرز کے اعلیٰ سطحی حکام رواں ماہ کے آخر میں بھارت کا دورہ کریں گے، ان کا طے شدہ دورہ عرصے سے جاری کشیدہ سرحدی صورت حال کے بعد کیا جا رہا ہے۔ دو ڈائریکٹرز جنرل (ڈی جی ایس) کی قیادت میں پاک […]

.....................................................

پاکستان میں دہشت گردی مدارس کی وجہ سے نہیں، طاہر اشرفی

پاکستان میں دہشت گردی مدارس کی وجہ سے نہیں، طاہر اشرفی

ڈیرا اسماعیل خان(جیوڈیسک) چیئرمین پاکستان علما کونسل علامہ طاہر اشرفی کا کہنا ہے کہ پاکستان میں دہشت گردی مدارس کی وجہ سے نہیں، بلکہ داخلہ اور خارجہ پالیسیوں کی وجہ سے ہے۔ یہ بات انھوں نے ڈیرا اسماعیل خان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہی۔ طاہر اشرفی کا کہنا تھا کہ حکومت خیبرپختونخوا اور […]

.....................................................

شادی کی تقریب سیاسی رہنماؤں کا اجتماع بن گئی

شادی کی تقریب سیاسی رہنماؤں کا اجتماع بن گئی

لاہور (جیوڈیسک) لاہور میں ہونے والی شرمیلا فاروقی کی ولیمہ تقریب میں پیپلز پارٹی، ن لیگ، ق لیگ، جماعت اسلامی اور دیگر سیاسی رہنماوں کی شرکت نے اسے سیاسی اجتماع بنا دیا۔ لاہور کے مقامی ہوٹل میں منعقدہ اس تقریب میں اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق، ق لیگ کے صدر چوہدری شجاعت، جماعت اسلامی […]

.....................................................

عمران خان نے سینیٹ و ڈپٹی چیئرمین کیلئے ووٹ کی شرط رکھ دی

عمران خان نے سینیٹ و ڈپٹی چیئرمین کیلئے ووٹ کی شرط رکھ دی

اسلام آباد (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کا کہنا ہے کہ سینیٹ چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین کے لیے ووٹ دینے کی شرط رکھ دی ہے۔ ایک انٹرویو کے دوران تحریک انصاف کے چیئرمین کا کہنا تھا کہ وزیراعظم نواز شریف کی حکومت اگر جوڈیشل کمیشن بنا دے گی، تو تحریک انصاف سینیٹ […]

.....................................................

سینیٹ، ڈپٹی چیئرمین کے نام آئندہ 48 گھنٹوں متوقع، پرویز رشید

سینیٹ، ڈپٹی چیئرمین کے نام آئندہ 48 گھنٹوں متوقع، پرویز رشید

اسلام آباد (جیوڈیسک) حکومت سینیٹ کے چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین کے ناموں کا فیصلہ آئندہ 48 گھنٹوں میں کرے گی۔ اس بات کا اعلان وفاقی وزیر اطلاعات پرویز نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا اور یقین دلایا کہ چیئرمین اور ڈپٹی چئیرمین سینیٹ کے ناموں کا حتمی اعلان تمام سیاسی جماعتوں کی مشاورت کے […]

.....................................................

عزیر بلوچ کیس: پاکستانی قونصل خانے کو مزید دستاویزات موصول

عزیر بلوچ کیس: پاکستانی قونصل خانے کو مزید دستاویزات موصول

دبئی (جیوڈیسک) لیاری گینگ وار کے اہم کردار عزیر بلوچ کی حوالگی کے متعلق مزید دستاویزات پاکستانی قونصل خانے کو موصول ہوگئیں ہیں، دستاویزات میں شناختی کارڈ اور دیگرمعلومات شامل ہیں۔ ذرائع کے مطابق پاکستانی وزارت داخلہ نے عزیر بلوچ کی مزید دستاویزات دبئی میں پاکستانی حکام کو بھیج دی ہیں۔ مصدقہ دستاویزات میں عزیر […]

.....................................................

کراچی: خواتین کے عالمی دن پر لیڈی پولیس کیلئے خاص پروگرام

کراچی: خواتین کے عالمی دن پر لیڈی پولیس کیلئے خاص پروگرام

کراچی (جیوڈیسک) دنیا بھر کی طرح کراچی میں بھی خواتین کا عالمی دن منایا گیا۔ اس موقع پر خواتین پولیس اہلکاروں کے لیے بھی خاص پروگرام منعقد کیا گیا، جس میں لیڈی پولیس اہلکاروں کی کارکردگی کو سراہا گیا۔ کراچی وومن پولیس کی جانباز اہلکار جن کے لیے خواتین کے عالمی دن کے موقع پر […]

.....................................................

آسٹریلیا نے سری لنکا کو 64رنز سے شکست دے دی۔

آسٹریلیا نے سری لنکا کو 64رنز سے شکست دے دی۔

آسٹریلیا نے سری لنکا کو 64رنز سے شکست دے دی۔

.....................................................

فیصل آبا د:تاندلیانوالہ میں دیوار گر گئی، 3 بچے جاں بحق

فیصل آبا د:تاندلیانوالہ میں دیوار گر گئی، 3 بچے جاں بحق

فیصل آباد (جیوڈیسک) فیصل آبا دکے علاقے تاندلیانوالہ میں دیوار گرنے سے تین بچے جاںبحق اور دو زخمی ہو گئے، گھر کی دیوار بارش کی وجہ سے گری۔ پولیس کے مطابق دیوار گرنے کے واقعے میں 3 بچے جا ںبحق ہوئے جبکہ دو بچے زخمی ہیں جنہیں اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

.....................................................

کون بنے گا چیئرمین سینٹ ؟

کون بنے گا چیئرمین سینٹ ؟

تحریر:مہر بشارت صدیقی چیئرمین سینٹ اور ڈپٹی چیئرمین سینٹ کا انتخاب، سرد موسم میں وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کا درجہ حرارت نقطہ عروج پر پہنچ گیا۔ پیپلز پارٹی، (ن) لیگ نے چیئرمین سینٹ کا عہدہ حاصل کرنے کیلئے ایڑی چوٹی کا زور لگانا شروع کردیا ، سابق صدر آصف علی زرداری نے اتحادی جماعتوں کا […]

.....................................................

خواتین معاشرے کا اہم ستون ،معاشرے کی ترقی میں خواتین کا کردار انتہائی اہمیت کا حامل ہے:نشاط ضیاء قادری

خواتین معاشرے کا اہم ستون ،معاشرے کی ترقی میں خواتین کا کردار انتہائی اہمیت کا حامل ہے:نشاط ضیاء قادری

کراچی:حق پرست رکن صوبائی اسمبلی نشاط محمد ضیاء قادری نے کہا ہے کہ خواتین معاشرے کا اہم ستون ہے معاشرے کی ترقی میں خواتین کا کردار انتہائی اہمیت کا حامل ہے ،عورت ماں ،بہن ،بیٹی اور بیوی کے روپ میں قدرت کا انمول تحفہ اور قابل احترام ہستی ہے مگر افسوس کہ ہمارے معاشرے میں […]

.....................................................

کراچی میں پاکستان تحریک انصاف کے نوجوانوں پر مشتمل کوئیک رسپانس ٹیم تشکیل دیا جائے گا جنہیں انتخابی تربیت دی جائیگی

کراچی میں پاکستان تحریک انصاف کے نوجوانوں پر مشتمل کوئیک رسپانس ٹیم تشکیل دیا جائے گا جنہیں انتخابی تربیت دی جائیگی

کراچی (اسٹاف رپورٹر)پاکستان تحریک انصاف کراچی ریجن کے جنرل سیکریٹری عزیز خان آفریدی نے کہا ہے کہ 2015 کا سال دھاندلی زدہ موجودہ حکمرانوں کے خاتمے کا سال ہے رواں سال ہی ملک میں عام انتخابات کا انعقاد ہوگا کارکنان متوقع الیکشن کے حوالے سے تیاریوں کا آغاز کردیں اور علاقائی سطح پر عوام کو […]

.....................................................

کچھ باتیں کتابوں کی

کچھ باتیں کتابوں کی

تحریر: نعیم الرحمن یہ بات نہایت تشویش ناک ہے کہ عموما پوری قوم اور خصوصا ہماری نوجوان نسل کتابوں سے خطرناک حد تک دور ہوتی جارہی ہے ۔ گو زمانے نے بہت ترقی کر لی ہے۔ جدید انفارمیشن ٹیکنالوجی کا دود دور ہ ہے ۔ دنیا سکڑ کر عالمی گاؤں بن چکی ہے ۔ مگر […]

.....................................................

آسٹریلیا نے سری لنکا کو جیت کیلیے 377 رنز کا ہدف دیدیا۔

آسٹریلیا نے سری لنکا کو جیت کیلیے 377 رنز کا ہدف دیدیا۔

آسٹریلیا نے سری لنکا کو جیت کیلیے 377 رنز کا ہدف دیدیا۔

.....................................................

پاکستان ماضی کا ترکی یا حالیہ سعودی عرب

پاکستان ماضی کا ترکی یا حالیہ سعودی عرب

تحریر:۔محمداحمد ترازی ترکی میں سلطنت عثمانیہ کا قیام 1299 ءمیں عمل میں آیا،لیکن خلافت کے قیام کا باقاعدہ اعلان 1453 ءمیں سلطان محمد دوم نے قسطنطنیہ کی فتح کے بعد کیا، قسطنطنیہ کی فتح نے خلافت عثمانیہ کی سرحدیں براعظم ایشیاءسے نکال کر یورپ تک پھیلادیں،بعد میں باقی ماندہ علاقے بھی بتدریج خلافت عثمانیہ کی […]

.....................................................

شب و روز زندگی قسط 22

شب و روز زندگی قسط 22

تحریر :۔ انجم صحرائی ناز سینما کے ساتھ ریڈ ایریا گلی کے نکڑ ریلوے روڈ پر ایک سرائے نما ہوٹل بھی ہوا کرتا تھا یہ جگہ تو محکمہ اوقاف کی تھی مگر ایک وکیل اس پر قابض تھے خیر یہ جگہ کرایہ پر لے کر ساجن شاہ نے ہوٹل بنایا تھا ۔ ساجن شاہ بھی […]

.....................................................

مغرب اور اسلام میں عورت کے حقوق و فرائض !

مغرب اور اسلام میں عورت کے حقوق و فرائض !

تحریر: اختر سردار چودھری ،کسووال اسلام خواتین کو کیا حقوق دیتا ہے اس پر بات کرنے سے پہلے یہ جاننا ضروری ہے کہ وہ جو خواتین کے حقوق کے غم میں دن رات دبلے ہو رہے ہیں ان کے ہاں عورت کے حقوق کیا ہیں ۔وہاں مرد و عورت کے درمیان آزاد جنسی تعلقات کی […]

.....................................................

سرمایہ لگائیں اور اسپین کا 5 سالہ گولڈن رہائشی ویزہ حاصل کریں

سرمایہ لگائیں اور اسپین کا 5 سالہ گولڈن رہائشی ویزہ حاصل کریں

بارسلونا (جیوڈیسک) اسپین کی حکومت نے سرمایہ کاری اور جائیداد کی خریداری کے نتیجے میں غیر ملکیوں کیلئے ریذیڈنسی ویزوں کے حصول میں آسانیاں پیدا کر نے کا فیصلہ کیا ہے۔ جس کے تحت اسپین میں کاروبار میں ایک لاکھ یورو لگانے، 5 لاکھ روپے کی پراپرٹی خریدنے اور 12 لاکھ یورو کے مفاد عامہ […]

.....................................................

سڈنی: آسٹریلیا کا سری لنکا کے خلاف ٹاس جیت کربیٹنگ کا فیصلہ

سڈنی: آسٹریلیا کا سری لنکا کے خلاف ٹاس جیت کربیٹنگ کا فیصلہ

سڈنی (جیوڈیسک) آسٹریلیا نے سری لنکا کے خلاف ٹاس جیت کربیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ دونوں ٹیموں کے درمیان سڈنی کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلا جارہا ہے۔ آسٹریلوی کپتان مائیکل کلارک نے کہا ہے کہ وہ زیادہ سے زیادہ رنز بنانے کی کوشش کریں گے جبکہ سری لنکن ٹیم کے کپتان اینجیلو میتھیوز کا کہنا […]

.....................................................