سپریم کورٹ میں 18 ویں اور 21 آئینی ترمیم سے متعلق درخواستوں کی سماعت

سپریم کورٹ میں 18 ویں اور 21 آئینی ترمیم سے متعلق درخواستوں کی سماعت

سپریم کورٹ میں 18 ویں اور 21 آئینی ترمیم سے متعلق درخواستوں کی سماعت۔جسٹس انور ظہیر جمالی کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے سماعت کی۔ عدالت نے لارجر چیف جسٹس ناصرلاملک کو بھجوا دیا۔

.....................................................

دبئی ٹینس چیمپئن شپ، فیڈرر نے روس کے میخایل کو ہرا کر فتح اپنے نام کر لی

دبئی ٹینس چیمپئن شپ، فیڈرر نے روس کے میخایل کو ہرا کر فتح اپنے نام کر لی

دبئی (جیوڈیسک) دبئی میں جاری ٹینس چیمپئن شپ میں روجر فیڈرر نے روس کے میخایل یوزنے کو مسلسل 16 ویں مرتبہ ہرا کر شاندار فتح اپنے نام کر لی۔ عالمی نمبر دو سوئس اسٹار راجر فیڈرر نے 1-6 اور 3-6 سے کامیابی سمیٹی۔ آسٹریلین اوپن کے تیسرے راؤنڈ میں ہی باہر ہو جانے والے فیڈرر […]

.....................................................

ڈیرہ بگٹی : لوٹی گیس فیلڈ میں گیس پائپ لائن دھماکے سے تباہ

ڈیرہ بگٹی : لوٹی گیس فیلڈ میں گیس پائپ لائن دھماکے سے تباہ

کوئٹہ (جیوڈیسک) ڈیرہ بگٹی کے علاقے لوٹی گیس فیلڈ میں گیس پائپ لائن دھماکے سے تباہ کر دی گئی۔لیویز ذرائع کے مطابق نامعلوم افراد نے لوٹی سے سوئی پلانٹ جانے والے 24 انچ قطر کے گیس پائپ لائن کو دھماکہ خیز مواد سے تباہ کر دیا جس سے پائپ لائن میں آگ بھڑک اٹھی،جس کے […]

.....................................................

دوہرا معیار تعلیم

دوہرا معیار تعلیم

تحریر : مجید احمد جائی دنیا میں جتنے بھی ترقی یافتہ ملک ہیں ،ان کی ترقی کی بنیادی وجہ ”تعلیم ”ہے۔جس ملک کی شرح خوانداگی کم ہے وہ کبھی ترقی کی بلندیوں کو چھو بھی نہیں سکتے۔ابھی تک کی بات لگتی ہے مشرقی پاکستان کو الگ ہوئے اور آج تعلیمی مقابلے میں سب سے سبقت […]

.....................................................

کیا سیاست اور کرکٹ ٹیم کے تالاب میں ایک بھی مچھلی اچھی نہیں ہے؟

کیا سیاست اور کرکٹ ٹیم کے تالاب میں ایک بھی مچھلی اچھی نہیں ہے؟

تحریر: محمداعظم عظیم اعظم آج شکر الحمدللہ..!!سر زمینِ پاکستان کے عوام اور پاکستانی قوم اپنی آزادی کے 68 سال مکمل کرنے کو ہیں اِنہوں نے اِس دوران کئی نشیب وفراز دیکھے ہیں ،اور ہر موقع پر بڑی جوانمردی سے ثابت کیاہے کہ ہرموڑپر ہراقسام کی آزمائشوں اور امتحانوں سے مقابلہ کرنے کی ہمت اور حوصلہ […]

.....................................................

بنوں: سیکورٹی فورسز پر حملے کی کوشش کرنے والا دہشت گرد ہلاک

بنوں: سیکورٹی فورسز پر حملے کی کوشش کرنے والا دہشت گرد ہلاک

بنوں (جیوڈیسک) بنوں میں سیکورٹی فورسز پر حملہ کی کوشش کرنے والا دہشت گرد گولی کا نشانہ بن گیا. نوشیر قلعہ کے قریب سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں میں جھڑپ میں ایک دہشت گرد ہلاک ہو گیا۔ آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ دہشت گرد سیکیورٹی فورسز کی گاڑی میں دستی بم پھینکنا […]

.....................................................

سیاسی جرگہ پھر سرگرم، حکومت تین روز میں خط کا جواب دے گی: رحمان ملک

سیاسی جرگہ پھر سرگرم، حکومت تین روز میں خط کا جواب دے گی: رحمان ملک

اسلام آباد (جیوڈیسک) سیاسی جرگہ کے رکن رحمان ملک نے پنجاب ہاؤس میں وزیر خزانہ اسحاق ڈار سے ملاقات کی اور تحریک انصاف کا خط حوالے کیا۔ میں رحمان ملک کا کہنا تھا۔ حکومت نے خط پر تین دن میں جواب دینے کا کہا ہے۔ ادھر جہانگیر ترین سے قمر زمان کائرہ اور اعتزاز احسن […]

.....................................................

سینیٹ انتخابات سے پہلے ترمیم لائی جائے، حمایت کرینگے:تحریک انصاف

سینیٹ انتخابات سے پہلے ترمیم لائی جائے، حمایت کرینگے:تحریک انصاف

اسلام آباد (جیوڈیسک) تحریک انصاف نے سینیٹ انتخابات میں ہارس ٹریڈنگ روکنے کے لیے مجوزہ آئینی ترمیم لانے کی مشروط حمایت کر دی۔ شیریں مزاری کہتی ہیں شرط یہ ہے کہ 5 مارچ کے سینیٹ انتخابات سے قبل ترمیم لائی جائے ورنہ حکومت کی نیت پر سوالات اٹھیں گے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو […]

.....................................................

بلاول کی سیاسی سوچ اپنے والد سے مختلف ہے، ذوالفقارمرزا

بلاول کی سیاسی سوچ اپنے والد سے مختلف ہے، ذوالفقارمرزا

کراچی (جیوڈیسک) سندھ کے سابق وزیر داخلہ ذوالفقار مرزا نے کہا ہے کہ بلاول کی سیاسی سوچ اپنے والد سے مختلف ہے، بلاول ہاؤس میں بلاول کا دفتر بند کر دیا گیا ہے۔ ذوالفقار مرزا کا مزید کہنا تھا کہ مجھے سوشل میڈیا کے بیانات پرشبہ ہے، ہماری پارٹی میں ہیکر بیٹھے ہوئے ہیں، ہم […]

.....................................................

بیشترعلاقوں میں سردی کی شدت کم ، استورمیں بارش، برفباری

بیشترعلاقوں میں سردی کی شدت کم ، استورمیں بارش، برفباری

اسلام آباد (جیوڈیسک) ملک کے بیشتر علاقوں میں سردی کی شدت بتدریج کم ہورہی ہے۔ آج رات سے مختلف میدانی علاقوں میں بارش اور پہاڑوں پر برف باری کا نیا سلسلہ شروع ہوگا جو بدھ تک جاری رہنے کا امکان ہے۔ ملک کے میدانی علاقوں میں سردی کی شدت میں کمی آرہی ہے تاہم بالائی […]

.....................................................

لندن:چودھری نثار کی برطانوی ہم منصب تھریسامے سے ملاقات

لندن:چودھری نثار کی برطانوی ہم منصب تھریسامے سے ملاقات

لندن (جیوڈیسک) وزیر داخلہ چودھری نثار نے کہا ہے کہ برطانیہ انتہا پسندی اور دہشت گردی کے خلاف جنگ میں مشرق اور مغرب کے مابین اتحاد کو فروغ دینے میں پل کا کردار ادا کرے۔ وفاقی وزیر داخلہ چودھری نثار نے برطانوی ہم منصب تھر یسامے سے لندن میں ملاقات کی جس میں دوطرفہ دلچسپی […]

.....................................................

لوٹی گیس فیلڈ سے سوئی پلانٹ آنے والی 24 انچ قطر گیس پائپ لائن دھماکے سے تباہ

لوٹی گیس فیلڈ سے سوئی پلانٹ آنے والی 24 انچ قطر گیس پائپ لائن دھماکے سے تباہ

لوٹی گیس فیلڈ سے سوئی پلانٹ آنے والی 24 انچ قطر گیس پائپ لائن دھماکے سے تباہ۔دھماکے کے بعد گیس پائپ میں آگ بھڑک اٹھی۔

.....................................................

عزیر بلوچ کو متحدہ عرب امارات کی عدالت میں پیش کر دیا گیا

عزیر بلوچ کو متحدہ عرب امارات کی عدالت میں پیش کر دیا گیا

ابوظبی (جیوڈیسک) عزیر بلوچ کو گزشتہ روز متحدہ عرب امارات کی عدالت میں پیش کر دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق پاکستانی حکام نے مطلوبہ دستاویزات یو اے ای حکام کوپیش کر دیں۔ پاکستانی حکام عزیر بلوچ کو لے کر ایک سے 2 دن میں پاکستان پہنچ جائیں گے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ عزیر بلوچ کوگزشتہ […]

.....................................................

سینیٹ انتخابات پیچیدہ معاملہ ہے جس میں چند دن باقی ہیں، فرحت اللہ بابر

سینیٹ انتخابات پیچیدہ معاملہ ہے جس میں چند دن باقی ہیں، فرحت اللہ بابر

اسلام آباد (جیوڈیسک) سینیٹر فرحت اللہ بابر نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی سینیٹ انتخابات میں ہارس ٹریڈنگ کے خلاف ہے تاہم شو آف ہینڈز کے لیے آئینی ترمیم کا حکومتی فیصلہ جلد بازی پر مبنی سیاسی پوائنٹ اسکورنگ کا اقدام لگتا ہے، پیپلز پارٹی کے رہنما سینیٹر فرحت اللہ بابر نے ایک بیان میں […]

.....................................................

پاکستان میں دہشت گردی میں بھارت کا ہاتھ نظر آتا ہے، خواجہ آصف

پاکستان میں دہشت گردی میں بھارت کا ہاتھ نظر آتا ہے، خواجہ آصف

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پاکستان میں دہشت گرد کارروائیوں میں بھارت کا ہاتھ نظر آتا ہے، طالبان پر دباؤ کم کرنے کے لیے بھارت مشرقی سرحد پر پاکستان کو مصروف کر رہا ہے، پاکستان بھارت کو اس کی زبان میں سمجھا بھی سکتا ہے اور عالمی فورم پر […]

.....................................................

کراچی :اعظم بستی سے حساس تنصیبات پر حملے کی دھمکی دینے والا گرفتار

کراچی :اعظم بستی سے حساس تنصیبات پر حملے کی دھمکی دینے والا گرفتار

کراچی (جیوڈیسک) اعظم بستی میں پولیس اور رینجرز نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے خطرناک ملزم کو گرفتار کر لیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ محمود آباد کے علاقے اعظم بستی میں رینجرز کے ہمراہ کی گئی کارروائی میں مطلوب ملزم کو گرفتار کر لیا گیا۔ پولیس نے دعویٰ کیا کہ گرفتار ملزم نے فون کر […]

.....................................................

فیس بک دوستی کابھیانک انجام!

فیس بک دوستی کابھیانک انجام!

تحریر : فیصل شامی ہیلو پیارے پیارے دوستوں سنائیں کیسے ہیں ، امید ہے کہ اچھے ہی ہونگے ہم بھی اچھے ہی ہیں ، دوستوں آج ہم آپ کی توجہ چاہتے ہیں ، جی ہاں ہمارے بھی بے شمار دوست ہیں فیس بک پر جن میں بے تحاشہ لڑکے بھی شامل ہیں اور بہت سی […]

.....................................................

آل سندھ بلوچستان محمد یونس میموریل فٹ بال ٹورنامنٹ

آل سندھ بلوچستان محمد یونس میموریل فٹ بال ٹورنامنٹ

کراچی (اسپورٹس رپورٹر)ینگ عثمان آباد فٹ بال کلب کے زیر اہتمام جاری “آل سندھ بلوچستان محمد یونس میموریل فٹ بال ٹورنامنٹ”میں مزید 4میچوں کے فیصلے ہوگئے پہلے میچ میں فضل میموریل نے مد مقابل لیاری بلوچ کو 3-1سے ہرا دیا فاتح ٹیم کی جانب سے دلاور خان نے دو جبکہ قیوم نے ایک اسکور کئے […]

.....................................................

کھوسہ کمبائنڈ کلب بیلہ نے آسکانی آزاد کمبائنڈ کو شکست دیکر سیمی فائنل کھیلنے کا اعزاز حاصل کرلیا

کھوسہ کمبائنڈ کلب بیلہ نے آسکانی آزاد کمبائنڈ کو شکست دیکر سیمی فائنل کھیلنے کا اعزاز حاصل کرلیا

کراچی (اسپورٹس رپورٹر)ڈسٹرکٹ فٹ بال ایسوسی ایشن لسبیلہ کے زیر اہتمام نیشنل بنک کے اشتراک سے جام غلام قادر اسٹیڈیم لسبیلہ پر جاری تیسری نیشنل بنک لسبیلہ انٹر کلب فٹ بال چمپئن شپ کے کوارٹر فائنل میں کھو سہ کمبائنڈ کلب بیلہ نے مضبوط حریف آسکانی آزاد کمبائنڈ کو 1-0سے شکست دیکر چمپئن شپ کے […]

.....................................................

تھل کی جٹی، بالی جٹی

تھل کی جٹی، بالی جٹی

تحریر : محمد اسلم مانی تاریخ شاہد ہے کہ عشق و محبت ،سوز و گدازاور ہجر و فراق ازل سے تھل کا خاصہ رہا ہے ۔تھلوچڑ (تھل کا باسی )کو جتنا روزگار کا فکر لاحق رہتا ہے اس سے کہیں زیاد ہ وہ عشق و محبت، سوز و گداز اور ہجر و فراق کی آتش […]

.....................................................

این اے 122 کیس، عمران خان، ایاز صادق کے وکیل حتمی بحث کیلئے طلب

این اے 122 کیس، عمران خان، ایاز صادق کے وکیل حتمی بحث کیلئے طلب

لاہور (جیوڈیسک) لاہور میں الیکشن ٹربیونل نے این اے ایک سو بائیس کے ووٹوں کی تصدیق نادرا سے کروانے کیلئے دائر درخواست پر عمران خان اور سردار ایاز صادق کے وکلا کو حتمی بحث کیلئے ستائیس فروی کو طلب کر لیا۔ الیکشن ٹربیونل کے جج کاظم ملک نے کیس کی سماعت شروع کی تو عمران […]

.....................................................

اکیسویں ترمیم کیخلاف درخواستیں قابل سماعت نہیں، حکومت کا سپریم کورٹ میں جواب جمع

اکیسویں ترمیم کیخلاف درخواستیں قابل سماعت نہیں، حکومت کا سپریم کورٹ میں جواب جمع

اسلام آباد (جیوڈیسک) اٹارنی جنرل سلمان اسلم بٹ نے اکیسویں آئینی ترمیم اور فوجی عدالتوں کے قیام کی حمایت کر دی، کہتے ہیں بار کونسلز کا کوئی بنیادی حق متاثر نہیں ہوا، اکیسویں آئینی ترمیم اور فوجی عدالتوں کیخلاف درخواستیں ناقابل سماعت ہیں، خارج کی جائیں۔ اٹارنی جنرل سلمان اسلم بٹ نے اکیسویں ترمیم اور […]

.....................................................

سال 14-2013 میں بجلی صارفین کو بڑا ریلیف نہیں ملا، نیپرا

سال 14-2013 میں بجلی صارفین کو بڑا ریلیف نہیں ملا، نیپرا

اسلام آباد (جیوڈیسک) نیپرا نے اسٹیٹ آف انڈسٹری رپورٹ 2014 جاری کردی ہے۔ رپورٹ کے مطابق سال 14-2013 میں بجلی کے صارفین کو کوئی بڑا ریلیف نہیں ملا، البتہ لوڈ شیڈنگ میں معمولی کمی ہوئی۔ اسٹیٹ آف انڈسٹری رپورٹ 2014 کے مطابق صارفین سال 2013-14 میں اووربلنگ کی شکایات کرتے رہے بجلی کی تقسیم کار […]

.....................................................

اسٹیٹ بینک کا زرعی قرضوں میں اضافے کیلئے کمیٹیوں کے قیام کا فیصلہ

اسٹیٹ بینک کا زرعی قرضوں میں اضافے کیلئے کمیٹیوں کے قیام کا فیصلہ

کراچی (جیوڈیسک) اسٹیٹ بینک کے گورنر اشرف محمود دوتھرانے ملک میں گودام رسیدی قرضے کے طریقہ کار کو فروغ دینے، چھوٹے صوبوں اور علاقوں میں زرعی قرضے میں اضافے کے لیے دو الگ کمیٹیاں بنانے کا اعلان کیا ہے۔ وہ ایگریکلچرل کریڈٹ ایڈوائزری کمیٹی کے فیصل آباد میں منعقد ہونے والے وسط مدتی جائزہ اجلاس […]

.....................................................