میلبورن (جیوڈیسک) جنوبی افریقی فاسٹ بالر ورنن فیلانڈر ہیمسٹرنگ انجری کا شکار ہو گئے۔ انہیں ورلڈ کپ میں بھارت کے خلاف میچ کے دوران یہ تکلیف ہوئی جس کے باعث وہ صرف چار اوور ز مکمل کر سکے۔ ان کا آج طبی معائنہ کیا جائے گا تاکہ انجری کی نوعیت کا معلوم کیا جا سکے۔ […]
کرائسٹ چرچ (جیوڈیسک) ورلڈ کپ 2015 میں گروپ اے کے میچ میں انگلینڈ نے اسکاٹ لینڈ نے 119 رنز سے شکست دیدی ہے۔ انگلش ٹیم نے اسکاٹ لینڈ کو جیت کیلئے 304 رنز کا ہدف دیا جس کے حصول کی کوشش میں پوری ٹیم 184 رنز پر آوٹ ہوگئی۔ انگلینڈ کی ورلڈ کپ میں پہلی […]
لاس اینجلس (جیوڈیسک) ہالی ووڈ فلم سیریز ٹوائے لائٹ ساگا سے شہرت پانیوالی اداکارہ کرسٹین سٹیورٹ فرانس کا باوقار سیزر ایوارڈ حاصل کرنے والی پہلی امریکی اداکارہ بن گئیں۔ واضح رہے کہ سیزر ایوارڈ فرانس میں آسکرز ایوارڈ کا ہم پلہ تصور کیا جاتا ہے۔ انہیں فلم ‘کلاؤڈز آف سلز ماریا’ میں جاندار اداکاری پر […]
نیویارک (جیوڈیسک) فلمی دنیا کے معتبر ترین اکیڈمی ایوارڈ ” آسکر” سے پہلے سج گیا”رازی ایوارڈ”کا میلا، کرک کیمرون اور کیمرون ڈیاز نے بدترین ہونے میں میدان مارلیا، بہترین فلم، بہترین اداکار واداکارہ کو اکیڈمی ایوارڈ” آسکر” ملنے سے پہلے دیے جاتے ہیں۔ بدترین فلم اوربدترین پرفارمر کے ایوارڈ رازی Razzie، ہالی وڈ میں 35 […]
تحریر : ایم سرور صدیقی ایک کنجوس ارب پتی امریکی سے ایک خیراتی ادارے کا کارکن چندہ مانگنے گیا اس نے بڑی کوشش سے ٹھیک ٹھاک معلومات اکٹھی کیں وہ پوری تیاری کے ساتھ گیا تھا اس نے کنجوس ارب پتی سے کہا جناب!ہماری انفرمیشن کے مطابق فلاں بنک میں آپ کے اتنے کروڑ ۔۔فلاں […]
تحریر: وسیم رضا پاکستان میں فوج کا ایک پاوں صحافی اور دوسرا سیاست دان کی گردن پر ہمیشہ مضبوطی سے جما رہا ہے، جہاں بھی ان میں سے کوئی کسمسا کر گردن اٹھانے کی کوشش کرتا ہے، بھاری بوٹوں کے دباو سے بلبلا کر اپنی گردن کو پہلے والی پوزیشن میں ڈال کر چپ سادھ […]
کراچی:جامعہ بنوریہ عالمیہ کے مہتمم شیخ الحدیث مفتی محمد نعیم نے کہا خلوص اور نیک نیتی ہی مدارس کا سب سے بڑاہتھیارہے،بے لوث ہوکر تعلیم وتعلم میں مصروف مدارس پوری قوم کا فخر ہیں ،پروپیگنڈوں سے مدارس کی ساکھ کو نقصان پہچانے کی کوششیں کبھی کامیاب نہیںہوںگی، مدارس کا نظام تعلیم وامتحان شفاف اور عصری […]
تحریر : طارق حسین بٹ نام نہاد ترقی پسند دانشور اگر دھشت گردی کی آڑ میں اسلام کو پاکستان سے بے دخل کرنا چاہتے ہیں تو یہ ان کی خام خیالی ہے کہ وہ ایسا کر سکتے ہیں کیونکہ عوام کے دلوں میں اسلام کی محبت جس انداز میں پیوست ہے اسے نہ تو ترقی […]
لالہ موسی (جیوڈیسک) گجرات کے لنڈا بازار میں اچانک آگ لگی اور دیکھتے ہی دیکھتے کپڑے، جوتے اور جیکٹوں کے 150 سے زائد ٹھیئوں کو جلا کر خاکستر کر دیا، خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔پولیس کے مطابق گجرات کے لالا موسٰی لنڈا بازار میں آگ لگنے کا واقعہ صبح تقریباٍ 4 بجے […]
گجرات ( جی پی آئی ) نوسربازی کی انوکھی واردات ‘ محلہ اسلام نگر کے رہائشی ملک بابر نے تھانہ سول لائن گجرات میں درخواست دی ہے کہ شیخ پور کے رہائشی مہر عباس نے اُس کے ساتھ نو سر بازی کرتے ہوئے XLIگاڑی کو GLIبنا کر فروخت کر کے فرار ہو گیا ہے ۔ […]
تحریر : شاہ بانو میر یکم اگست بروز جمعة 2014 میں اللہ کے حضور عاجزی سے نفل ادا کر کے ترجمہ ٹائپ کرنا شروع کیا٬ سوچ صرف ایک تھی ٬ کہ میں قرآن پاک کو بہت تاخیر سے پڑھ پائی اور جب پڑہا تو پتہ چلا کہ اس دنیا کا ساری کتابیں صفر ہیں ٬ […]
سبی (محمد طاہر عباس) بجلی کی غیر اعلانیہ طویل ترین لوڈشیڈنگ نے زمینداروں کو ناقابل تلافی نقصان پہنچایا ہے بلوچستان ایک غریب ترین صوبہ ہے اور اسکے 80 فیصد عوام کا ذریعہ معاش زراعت اور گلہ بانی ہے مگر بجلی کی طویل ترین غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ نے زمینداروں کی کمر توڑکر رکھ دی ہے ان […]
تحریر : میر افسر امان آجکل جو جمہوریت دنیا میں رائج ہے یہ اسلام کی مرہون منت ہے۔ اسلام سے پہلے دنیا میں بادشاہت اور سرداری نظام تھا۔ بادشاہ اور سردار مطلق العنان تھے۔بادشاہوں نے رعایا پر رعب ڈالنے کے لیے اپنے اپنے مختلف نام ایجاد کئے ہوئے تھے۔ مصر کے بادشاہ فرعون، روم کے […]
تلہ گنگ (تحصیل رپو رٹر) مسلم لیگ ن کے قا ئد ین عوام کو لو لی پا پ کے علا وہ کچھ نہیں دے سکتے ،تما م منصو بے کا غذوں تک محدود ،تما م اداروں کی تہس نہس کر دی مختلف حر بو ں سے عوام سے پیسہ بٹورا جا رہا ہے ،سر دار […]
فیصل آباد(پ ر)نورالھدی فائونڈیشن انٹر نیشنل کے چیئرمین سید محمد سعید الحسن شاہ، سید حفیظ الحسن شاہ ،فیصل آباد کالمسٹ ایسوسی ایشن کے جنرل سکیریٹری ڈاکٹر غلام حسین زاہد ،فوٹو گرافر ایسوسی ایشن کے ممبر میاں عابد حسین نے چیئرمین متحدہ امن کمیٹی صاحبزادہ محمد منشاء سالک قادری رضوی کی اہلیہ کی وفات پر تعز […]
ڈیرہ غازی خان (جیوڈیسک) انڈس ہائی وے پر مسافر کوچ تیز رفتاری کے باعث مخالف سمت سے آنے والے ٹرالر سے ٹکرا گئی۔ حادثے میں 3 افراد موقع پر جاں بحق اور 20 سے زائد زخمی ہو گئے۔ حادثے کی اطلاع ملتے ہی امدادی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں۔ جنھوں نے لاشوں اور زخمیوں کو […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار نے انکشاف کیا ہے کہ لال مسجد کے خطیب مولانا عبدالعزیز نے پشاور کے آرمی پبلک اسکول پر 16 دسمبر کے دہشت گرد حملے کا دفاع کرنے پر تحریری معذرت پولیس کو سامنے جمع کرادی ہے۔ 3 روزہ دورہ امریکا کے اختتام پر صحافیوں سے بات چیت […]
لاہور (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف سے وزی راعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے ملاقات کی۔ نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد و دیگر امور پر تبادلہ خیال ہوا۔ نواز شریف کہتے ہیں دھشت گردی کے خلاف جاری جنگ میں کامیابی افواج پاکستان اور عوام کی ہو گی۔ رائیونڈ میں ہونے والی ملاقات میں شہباز شریف نے وزیراعظم […]
پشاور (جیوڈیسک) وزیر اعلی خیبرپختون خوا پرویز خان خٹک نے کہا ہے کہ سینٹ انتخابات کے لئے متفقہ امیدوار لانے اور بلا مقابلہ کے لیے آج رات گورنرہاوس میں اعلی سطحی اجلاس طلب کیا گیا۔ جس میں پی ٹی آئی سمیت تمام اپوزیشن جماعتوں کے نمائندے شریک ہورہے ہیں۔ نوشہرہ میں جیو نیوز سے گفت […]
بنوں (جیوڈیسک) آئی ایس پی آر کے مطابق بنوں میں سیکیورٹی فورسز کی گاڑی پر دہشتگردوں نے دستی بم سے حملہ کیا،حملہ بنوں کوہاٹ روڈ پراسپورٹس اسٹیڈیم کے باہر کیا گیا، آئی ایس پی آرکے اعلامیہ میں مزید بتایا گیا کہ فائرنگ کے تبادلے میں ایک دہشت گرد ہلاک اوردو کو گرفتار کیا گیا۔
لاہور (جیوڈیسک) لاہور کے علاقے سندر میں میڈیکل کی طالبہ مبینہ طور پر اتفاقیہ فائرنگ سے ہلاک ہو گئی۔ پولیس نے ایک نوجوان وکیل اور اس کی ملازمہ کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا۔ مقتولہ کے والد کا کہنا ہے کہ ملزم نے ان کی بیٹی سے زیادتی کی کوشش کی۔ رحیم یار […]
کراچی (جیوڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے جناح اسپتال کے ایم ایل او ڈاکٹر شہزاد کے گھر پر سادہ لباس میں ملبوس پولیس اہلکاروں کے بلاجواز چھاپے کے دوران انہیںاور ان کے اہل خانہ کو تشدد کانشانہ بنانے اور ان کے لیپ ٹاپ اور موبائل فون سے اہم ڈیٹا ضائع کرنے کی سخت […]