چمن میں بم دھماکہ پر الطاف حسین کا اظہار مذمت

چمن میں بم دھماکہ پر الطاف حسین کا اظہار مذمت

کراچی (جیوڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے چمن میں بم دھماکہ کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے اوربم دھماکہ کے نتیجے میں یک بچہ کے شہید اور متعدد افراد کے زخمی ہونے پر گہرے دکھ اور افسوس کااظہا رکیا ہے۔ ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ بم دھماکہ میں ملوث […]

.....................................................

محنت کش حق پرستی کی تحریک کا پھول ہیں، کاظم رضا

محنت کش حق پرستی کی تحریک کا پھول ہیں، کاظم رضا

کراچی (جیوڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ لیبر ڈویژن کا ایک اجلاس لال قلعہ گرائونڈ عزیز آباد میں منعقد ہوا جس میں لیبر ڈویژن کے نجی و سرکاری اداروں کے ذمہ داران نے بہت بڑی تعداد میں شرکت کی۔ اجلاس میں 28 فروری کے سالانہ لیبر کنونشن کے حوالے سے غور وخوض کیا گیا اور انتظامات کو […]

.....................................................

عوام اپنی گاڑیوں کو دوبارہ پیٹرول یا ڈیزل پر منتقل کریں، الطاف حسین

عوام اپنی گاڑیوں کو دوبارہ پیٹرول یا ڈیزل پر منتقل کریں، الطاف حسین

کراچی (جیوڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ اپنی جانوں کے تحفظ کیلئے اپنی گاڑیوں سے گیس سلنڈر نکال کر انہیں دوبارہ پیٹرول یاڈیزل پر منتقل کر دیں۔ایم کیو ایم کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق الطاف حسین نے سپرہائی وے پر مسافروین میں گیس […]

.....................................................

گجرات : لا لا موسی کے لنڈا بازار میں آگ لگنے سے 150 سے زائد دکانیں جل گئیں، پولیس

گجرات : لا لا موسی کے لنڈا بازار میں آگ لگنے سے 150 سے زائد دکانیں جل گئیں، پولیس

گجرات : لا لا موسی کے لنڈا بازار میں آگ لگنے سے 150 سے زائد دکانیں جل گئیں، پولیس۔آگ پر قابو پالیا گیا۔

.....................................................

نوری آباد:مسافر وین کو حادثہ، 10 مسافر جاں بحق اور 10 زخمی

نوری آباد:مسافر وین کو حادثہ، 10 مسافر جاں بحق اور 10 زخمی

نوری آباد (جیوڈیسک) کراچی سے کچھ دور نوری آباد کے قریب مسافر وین الٹ گئی۔ گیس سلینڈر پھٹنے سے گاڑی میں آگ لگ گئی۔واقعے میں 10 افراد جھلس کر جاں بحق اور 10 زخمی ہو ئے۔یہ المناک حادثہ کراچی سے کچھ دورنوری آباد کے قریب سپرہائی وے پر پیش آیا۔ مسافر وین کراچی سے حیدر […]

.....................................................

آپریشن ضرب عضب میں 219 فوجی جوان شہید اور 800 زخمی ہوئے

آپریشن ضرب عضب میں 219 فوجی جوان شہید اور 800 زخمی ہوئے

کراچی (جیوڈیسک) شمالی وزیر ستان میں جاری ضرب عضب آپریشن میں 219 فوجی جوان شہید اور 800 فوجی جوان زخمی ہوئے۔ 2002 سے پاکستان کے شمال مغربی حصے میں عسکریت پسندوں کے ساتھ لڑائی میں پاک فوج کے 4400 جوان جام شہادت نوش کرچکے ہیں پاکستانی فوج کی شہادتیں ان امریکی فوجی ہلاکتوں سے دوگنی […]

.....................................................

ورلڈ کپ کرکٹ 2015 بھارت نے جنوبی افریقہ کو 130 رنز سے شکست دے دی

ورلڈ کپ کرکٹ 2015 بھارت نے جنوبی افریقہ کو 130 رنز سے شکست دے دی

ورلڈ کپ کرکٹ 2015 بھارت نے جنوبی افریقہ کو 130 رنز سے شکست دے دی۔

.....................................................

ہندوستان کی ہٹ دھرمی کبھی کم نہ ہوگی؟

ہندوستان کی ہٹ دھرمی کبھی کم نہ ہوگی؟

تحریر: پروفیسر ڈاکٹر شبیر احمد خورشید ہندوستان پاکستان کے خلاف ہر روز سرحدی دہشت گردی کا مرتکب ہو رہا ہے ۔اس کے نزدیک پاکستانی شہریوں کی جان کی کوئی قدرو قیمت ہی نہیں ہے اس کی بڑی وجہ یہ ہے کہ شائد ہماری جانب سے ہندوستان کو بھر پور جواب نہیں مل رہا ہے ۔ […]

.....................................................

بھمبر کی خبریں 21/02/2015

بھمبر کی خبریں 21/02/2015

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) بھمبر سماہنی روڈ کی ناقص تعمیر کی میڈیا میں شائع ہونیوالی خبر اور عوامی شکایات پر قائم ہونیوالی انکوائری کمیٹی کا صحافیوں کے ہمراہ زیر تعمیر بھمبر سماہنی روڈ کا وزٹ تعمیر میں استعمال ہونیوالے میٹریل ریت، بجری، پتھر ، گیڑا ، خاکہ اور تارکول کا معائنہ تفصیلات کے مطابق بھمبر سماہنی […]

.....................................................

علم کا فروغ ہی معاشرے میں سداھار کا باعث ہے:سلمان احمد عثمانی

علم کا فروغ ہی معاشرے میں سداھار کا باعث ہے:سلمان احمد عثمانی

کراچی (اسٹاف رپورٹر)گرین پیس پبلک اسکول کیمپس 1کی کامیابی کی بعد گرین پیس پبلک اسکول و کالج کا قیام عمل میں آگیا گزشتہ روز گرین پبلک اسکول کے ایڈمنسٹریٹر سلمان احمد عثمانی نے کیپس 2میں رنگ و روغن اور اسکول کے تعمیراتی کاموں کا معائنہ کرتے ہوئے کہاکہ علم کا فروغ ہی معاشرے میں سدھا […]

.....................................................

بلدیہ عظمیٰ کراچی میں سب سے زیادہ ریونیو دینے والا ادارہ کرپشن کے باعث دیوالیہ ہو گیا

بلدیہ عظمیٰ کراچی میں سب سے زیادہ ریونیو دینے والا ادارہ کرپشن کے باعث دیوالیہ ہو گیا

کراچی (اسٹاف رپورٹر) بلدیہ عظمیٰ کراچی شدید مالی بحران کا شکار اور مادارے کی ریڑھ کی ہڈی محکمہ لوکل ٹیکس میں کرپشن کے باعث ریونیو صفراور محکمہ دیوالیہ کا شکار ہوچکا ہے ۔شہر میں جابہ جا غیر قانونی دیو ہیکل سائن بورڈ اور گرین بیلٹس اور فٹ پاتھوں کو اُجاڑ کر اشتہاری میٹریل لگا ئے […]

.....................................................

بنیادی مسائل سے نجات اور امن و امان کے حوالے سے عوامی شکایات کا ازالہ کرنے کے لئے ادارے فعال کردار ادا کریں :نشاط ضیاء قادری

کراچی :حق پرست اراکین اسمبلی اقبال محمد علی خان اور نشاط ضیاء قادری کی صدارت میں شاہ فیصل کالونی میںکھلی کچہری کا انعقاد ،علاقہ عوام نے فراہمی و نکاسی آب ،صفائی وستھرائی ،تجاوزات اور اسٹریٹ کرائم و امن و امان کے حوالے سے مسائل کے انبار لگا دیئے کھلی کچہری میں علاقہ مکین اور تاجری […]

.....................................................

صاف ستھرا سرسبز ماحول کا قیام یقینی بنا نے ساتھ علاقائی خوبصورتی کے حوالے سے اقدامات کئے جائیں ۔ڈپٹی کمشنر ضلع کورنگی

صاف ستھرا سرسبز ماحول کا قیام یقینی بنا نے ساتھ علاقائی خوبصورتی کے حوالے سے اقدامات کئے جائیں ۔ڈپٹی کمشنر ضلع کورنگی

کراچی :وزیر بلدیات شرجیل انعام میمن کی ہدایت پر بلدیہ کورنگی کے تحت صاف ستھرا سرسبز ،پر امن سندھ مہم کے حوالے سے تمام تر انتظامات مکمل 23فروری سے بلدیہ کورنگی کے تینوں زون شاہ فیصل ،کورنگی اور لانڈھی زون میں صفائی وستھرائی کی خصوصی مہم کا آغاز کیا جائیگا ۔بلدیہ کورنگی نے مہم کے […]

.....................................................

پنجاب پولیس اور حکومت انجمن طلباء اسلام کارکنان کے خلاف اوچھے ہتھکنڈوں سے باز رہے؛ انجمن طلباء اسلام

پنجاب پولیس اور حکومت انجمن طلباء اسلام کارکنان کے خلاف اوچھے ہتھکنڈوں سے باز رہے؛ انجمن طلباء اسلام

کامونکی:پاکستان اولیاء کرام کا فیضان ہے پاکستان اسلام کے نام پر حاصل کیا گیا اور یہاں کسی صورت میں بھی اسلام کے علاوہ کوئی اور نظام قبول نہیں کیا جائے گا۔حکمران اپنا قبلہ درست کریں حالات خودبخود رست سمت آجائیں گے ان خیالات کا اظہار انجمن طلباء اسلام کے راہنما سیّد حسنین نوری نے انجمن […]

.....................................................

امریکی صدر کا دورہ بھارت

امریکی صدر کا دورہ بھارت

تحریر:عبدالرحمان،UET قدرت اللہ شہاب اپنے شہاب نامے میں لکھتے ہیں:”مارچ 1949ء میں یواین او کے کمیشن برائے پاک وہند(U.N.C.I.P)نے ایک میٹنگ اس غرض سے منعقد کی کہ سلامتی کونسل کی قرارداد کے مطابق پاکستانی اور بھارتی افواج کو کشمیر سے واپس بلانے کا پروگرام طے کیا جائے۔ پاکستان نے اپنا پروگرام پیش کر دیا۔ بھارت […]

.....................................................

احوال نظریہ پاکستان کانفرنس کی ”کشمیر نشست ” کا

احوال نظریہ پاکستان کانفرنس کی ”کشمیر نشست ” کا

تحریر:مہر بشارت صدیقی ایوان کارکنان تحریک پاکستان میں سات سال سے سہہ روزہ نظریہ پاکستان کانفرنس نظریہ پاکستان ٹرسٹ کے تحت باقاعدگی سے منعقد ہو رہی ہے۔کانفرنس میں کارکنان تحریک پاکستان، اندرون و بیرون ملک سے نظریہ پاکستان فورمز کے عہدیداروں، کارکنوں سمیت مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے خواتین و حضرات کے […]

.....................................................

کاشتکار سویا بین کی کاشت رواں ماہ کے آخر تک مکمل کرلیں : زرعی ماہرین

کاشتکار سویا بین کی کاشت رواں ماہ کے آخر تک مکمل کرلیں : زرعی ماہرین

ملتان (جیوڈیسک) اس کا تیل دل کے مریضوں کیلئے جبکہ آٹا ذیا بیطس کے مریضوں کے لیے بہت مفید ہے۔ سویا بین سے تقریباًَ 200 سے زائد مختلف قسم کی خوردنی اشیاء تیار کی جاتی ہیں۔ جن میں خوردنی تیل، گھی، خشک دودھ، سویا مکھن اور بیکری کی اشیاء وغیرہ شامل ہیں۔ محکمہ زراعت ملتان […]

.....................................................

کالا باغ ڈیم کی تعمیر کیلئے مباحثے کا آغاز کیا جائے: پروگریسیو گروپ

کالا باغ ڈیم کی تعمیر کیلئے مباحثے کا آغاز کیا جائے: پروگریسیو گروپ

لاہور (جیوڈیسک) لاہور چیمبر کے پروگریسیو گروپ نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ قومی سطح پر کالا باغ ڈیم کی تعمیر کے لئے مباحثے کا آغاز کیا جائے۔ پروگریسیو گروپ کے صدر خالد عثمان اور سیکرٹری اطلاعات محمد اعجاز تنویر نے ایک بیان میں کہا کہ پانی کی قلت میں روزبروز اضافہ ہوتا جا […]

.....................................................

ورلڈکپ : سری لنکا کے ہاتھوں افغانستان کو 4 وکٹوں سے شکست

ورلڈکپ : سری لنکا کے ہاتھوں افغانستان کو 4 وکٹوں سے شکست

ڈینڈن (جیوڈیسک) ورلڈ کپ میچ میں سری لنکا نے افغانستان کو 4 وکٹوں سے شکست دے کر پوائنٹس ٹیبل پر کھاتا کھول لیا ہے۔ گروپ اے کے میچ میں سری لنکا نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا تو افغانستان کی ٹیم نے اصغر ستانی کزی کے54، سمی اللہ شنواری کے 38 اور میرواعظ […]

.....................................................

بھارت کا جنوبی افریقہ کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

بھارت کا جنوبی افریقہ کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

میلبرن (جیوڈیسک) بھارت نے جنوبی افریقہ کےخلاف ٹاس جیت کربیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ایم ایس دھونی نے کہا ہے کہ بیٹنگ مضبوط ہے اور ہم بڑا اسکور کرنے کی کوشش کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کے خلاف میچ جیتنے سے ان کے اعتماد میں اضافہ ہوا […]

.....................................................

کرائم تھرلر فلم “فیورئس “7 کا نیا دھماکے دار ٹریلر جاری

کرائم تھرلر فلم “فیورئس “7 کا نیا دھماکے دار ٹریلر جاری

نیویارک (جیوڈیسک) ہالی وڈ کی بلاک بسٹر ایکشن فلم سیریز فاسٹ اینڈ فیورئس ایک بار پھر فلم بینوں کا دل جیتنے کیلئے تیار ہے ،اسی سلسلے میں فاسٹ فیورئس فرنچائز کی ساتویں کڑی ” فیورئس7″ کا دھماکے دار ٹریلر جاری کر دی گئی ہے۔ہدایتکار جیمز وان کی اس کرائم تھرلر فلم کی اسٹار کاسٹ میں […]

.....................................................

ضلع خیر پور کے جمعہ گوٹھ میں رینجرز کی کارروائی 7 ملزمان گرفتار

ضلع خیر پور کے جمعہ گوٹھ میں رینجرز کی کارروائی 7 ملزمان گرفتار

ضلع خیر پور کے جمعہ گوٹھ میں رینجرز کی کارروائی 7 ملزمان گرفتار۔ملزمان کے خلالف کارروائی انٹیلی جنس معلومات کی بنیاد پر کی گئی، ترجمان رینجرز۔گرفتار ملزمان کے قبضے سے اسلحہ بر آمد کر لیا گیا، ترجمان رینجرز۔

.....................................................

زیادتی

زیادتی

تحریر ۔۔۔ شاہد شکیل کسی بھی انسان کی یاداشت اتنی کمزور نہیں ہوتی کہ وہ اپنے اوپر کی گئی زیادتی کو زندگی کے کسی موڑ یا مقام پر بھلا پائے یا فراموش کر دے۔ انسانی دماغ ایک ایسی مشین ہے جو دن رات نت نئی جستجو میں مصروف رہتا ہے،اسی دماغ کی بدولت اچھے اور […]

.....................................................

آج سے کوئٹہ ، قلات ژوب ڈویژن میں اکثر مقامات پر گرج و چمک کے ساتھ بارش کا امکان

آج سے کوئٹہ ، قلات ژوب ڈویژن میں اکثر مقامات پر گرج و چمک کے ساتھ بارش کا امکان

آج سے کوئٹہ، قلات ژوب ڈویژن میں اکثر مقامات پر گرج و چمک کے ساتھ بارش کا امکان۔پشاور، کوہاٹ، مالاکنڈ، ہزارہ، راولمنڈی، سرگودھا ،لاہور گوجرانوالہ میں ژالہ باری کی پیش گوئی۔

.....................................................