قائد اللہ اکبر تحریک ڈاکٹر میاں احسان باری نے کہا ہے کہ ٹیکنیکل دھاندلیوں کی پیداور موجودہ اسبملیاں پہلے ہی سوالیہ نشان بن چکی ہیں

قائد اللہ اکبر تحریک ڈاکٹر میاں احسان باری نے کہا ہے کہ ٹیکنیکل دھاندلیوں کی پیداور موجودہ اسبملیاں پہلے ہی سوالیہ نشان بن چکی ہیں

ہارون آباد:قائد اللہ اکبر تحریک ڈاکٹر میاں احسان باری نے کہا ہے کہ ٹیکنیکل دھاندلیوں کی پیداور موجودہ اسبملیاں پہلے ہی سوالیہ نشان بن چکی ہیں اور موجودہ حکمرانوں کے دور میں ہونے والے سینیٹ انتخابات بھی ہر صورت اقتدار کے تخت پر براجمان رہنے کے لیے سبھی حکمران سیاسی جماعتوں کا انوکھا اور عجوبہ […]

.....................................................

اربن ڈیموکریٹک فرنٹ کے بانی چیرمین ناہیدحسین نے کہا ہے کہ کراچی بھتہ خوروں،منشیات فروشوں،ٹارگٹ کلرز انتہا پسندوں قبضہ گروپوں اور مختلف جرائم پیشہ اور دہشت گردوں کی جنت بن چکا ہے

اربن ڈیموکریٹک فرنٹ کے بانی چیرمین ناہیدحسین نے کہا ہے کہ کراچی بھتہ خوروں،منشیات فروشوں،ٹارگٹ کلرز انتہا پسندوں قبضہ گروپوں اور مختلف جرائم پیشہ اور دہشت گردوں کی جنت بن چکا ہے

کراچی:اربن ڈیموکریٹک فرنٹ (UDF) کے بانی چیرمین ناہید حسین نے کہا ہے کہ کراچی بھتہ خوروں، منشیات فروشوں، ٹارگٹ کلرز انتہا پسندوں قبضہ گروپوں اور مختلف جرائم پیشہ اور دہشت گردوں کی جنت بن چکا ہے اس شہر میں ہر شخص بڑے آرام سے اپنے ناجائز کاروبار کی بنیاد پر پراپرٹی حاصل کرلیتا ہے اور […]

.....................................................

خیبر ایجنسی :جمرود بائی پاس روڈ پر دھماکہ

خیبر ایجنسی :جمرود بائی پاس روڈ پر دھماکہ

خیبر ایجنسی :جمرود بائی پاس روڈ پر دھماکہ۔دھماکہ خیزمواد سڑک کنارے نصب کیا گیا تھا۔

.....................................................

نواب شاہ : شوگر مل کی رہائشی کالونی میں منگنی کی تقریب میں مضر صحت کھانا کھانے س35 افراد کی حلات بگڑ گئی، پولیس

نواب شاہ : شوگر مل کی رہائشی کالونی میں منگنی کی تقریب میں مضر صحت کھانا کھانے س35 افراد کی حلات بگڑ گئی، پولیس

نواب شاہ : شوگر مل کی رہائشی کالونی میں منگنی کی تقریب میں مضر صحت کھانا کھانے س35 افراد کی حلات بگڑ گئی، پولیس۔متاثرہ افراد کو پیپلز میڈیکل اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے، حالت خطرے سے باہر ہے، اسپتال زرائع۔

.....................................................

ایڈم سینڈلر کی کامیڈی ڈرامہ فلم دی کابلر کا نیا ٹریلر جاری

ایڈم سینڈلر کی کامیڈی ڈرامہ فلم دی کابلر کا نیا ٹریلر جاری

نیویارک (جیوڈیسک) ہالی ووڈ اداکار ایڈم سینڈلر کی کامیڈی ڈرامہ فلم’’دی کابلر‘‘کا نیا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔ رائٹر و ہدایتکار تھامس میکارتھی کی اس فلم میں ایڈم سینڈلر مرکزی کردار اداکررہے ہیں جبکہ ان کے ساتھ ڈین اسٹیونز،ڈسٹن ہوفمین، اسٹیو بوسیمی، کلف اسمتھ اور میلونی ڈیاز اہم کرداروں میں موجود ہیں۔ میری جین اسکالکسی […]

.....................................................

سکھر:شوہر کے مظالم سے تنگ خاتون کی خود کشی کی کوشش

سکھر:شوہر کے مظالم سے تنگ خاتون کی خود کشی کی کوشش

سکھر (جیوڈیسک) کندہرہ تھانے کی حدود کنگانی مستوئی میں شوہر کے مظالم سے تنگ آکر طوبیٰ سیال نے زہریلی دوا پی کر خود کشی کرنے کی کوشش کی، جسے تشویشناک حالت میں سکھر سول اسپتال منتقل کیا گیا، جہاں ڈاکٹروں نے کوششوں کے بعد اس کی زندگی بچالی، بعد ازاں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے […]

.....................................................

آرمی چیف اپیکس کمیٹیوں پر نظر رکھیں

آرمی چیف اپیکس کمیٹیوں پر نظر رکھیں

لاہور (جیوڈیسک) پاکستان عوامی تحریک کے مرکزی سیکرٹری جنرل خرم نواز گنڈا پور نے کہا ہے کہ آرمی چیف اپیکس کمیٹیوں پر براہ راست نظر رکھیں، رات کے اندھیرے میں وزیراعلیٰ کو رپورٹس دینے والے تابعدار پولیس افسران قومی ایکشن پلان کو ناکام بنانے کے ٹاسک پر ہیں۔ مرکزی سیکرٹریٹ میں وکلا ونگ کے وفد […]

.....................................................

معاشرت کی بنیاد توحید پر ہے

معاشرت کی بنیاد توحید پر ہے

لاہور (جیوڈیسک) امیر جماعت اسلامی لاہور میاں مقصود احمد نے کہا ہے کہ اسلامی معاشرت کی بنیاد توحید پر ہے اور اطاعت رب پر ہے لیکن بد قسمتی سے ہم ملک میں قرآن کو سپریم لا اور اللہ کی حاکمیت کا اعلان تو کرتے ہیں، اس پر عمل نہیں کرتے۔ ان خیالات کا اظہار انھوں […]

.....................................................

مقدمات کی سماعت کیلئے 95 بینچ تشکیل

مقدمات کی سماعت کیلئے 95 بینچ تشکیل

لاہور (جیوڈیسک) چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ مسٹر جسٹس خواجہ امتیاز احمد نے لاہور ہائیکورٹ کی پرنسپل سیٹ اور علاقائی بنچوں پر مقدمات کی سماعت کیلئے مجموعی طور پر 95 بینچ تشکیل دئیے ہیں جن میں 21 ڈویژنل، 17 سپیشل اور 57 سنگل بینچ تشکیل دیئے گئے ہیں۔

.....................................................

نوجوان پارٹی کا قیمتی اثاثہ ہیں

نوجوان پارٹی کا قیمتی اثاثہ ہیں

لاہور (جیوڈیسک) پیپلز پارٹی کی سنٹرل آرگنائزنگ کمیٹی کا اجلاس صدر پیپلز پارٹی سنٹرل پنجاب میاں منظور احمد وٹو کی زیر صدارت ہوا جسمیں فیصلہ کیا گیا کہ صرف وہی طلبا پیپلز سٹوڈنٹس فیڈریشن کے ممبر بن سکیں گے جنکی عمر 30 یا اس سے کم ہو گی اور جو اس وقت عہدیداران اس سے […]

.....................................................

شہیدوں کو فراموش نہیں کرسکتے

شہیدوں کو فراموش نہیں کرسکتے

لاہور (جیوڈیسک) پیپلزپارٹی پارلیمنٹرین کی نائب صدر شیری رحمان نے پی پی پی ڈسٹرکٹ ایسٹ کے رہنما شہید احسان دانش کی رہائش گاہ پر ان کے لواحقین سے تعزیت کرتے ہوئے کہا کہ پیپلزپارٹی کی جڑوں میں شہیدوں کا خون شامل ہے پارٹی کے عہدید اور کارکن کبھی بھی اپنے شہیدوں کو فراموش نہیں کرسکتے، […]

.....................................................

پتنگ بازوں کیخلاف سخت کارروائی کی ہدایت

پتنگ بازوں کیخلاف سخت کارروائی کی ہدایت

لاہور (جیوڈیسک) سی سی پی او امین وینس نے کہا کہ پتنگ بازوں اور پتنگ ساز فیکٹریوں کو خونی کھیل کھیلنے سے ہر قیمت پر روکنا ہو گا۔ انہوں نے تمام ڈویژنل ایس پیز کو سخت حکم نامہ جاری کرتے ہوئے کہا کہ آج شہر کی اہم اور بلند عمارات پر پولیس اہلکار دور بین […]

.....................................................

ملازم پیشہ طلبہ کو لیپ ٹاپ دینے کا فیصلہ

ملازم پیشہ طلبہ کو لیپ ٹاپ دینے کا فیصلہ

لاہور (جیوڈیسک) پنجاب حکومت نے وزیر اعظم لیپ ٹاپ سکیم کے قانون میں تبدیلی کرتے ہوئے ملازمت پیشہ طلبہ کو لیپ ٹاپ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ہفتہ کے روز ترجمان پنجاب حکومت نے ملازمت پیشہ طلبہ کو خوشخبری سناتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت وزیراعظم لیپ ٹاپ سکیم میں ایم […]

.....................................................

ڈیرہ بگٹی : پیر کوہ میں 8 ایچ قطر گیس پائپ لائن دھماکے سے تباہ ، لیویز زرائع

ڈیرہ بگٹی : پیر کوہ میں 8 ایچ قطر گیس پائپ لائن دھماکے سے تباہ ، لیویز زرائع

ڈیرہ بگٹی : پیر کوہ میں 8 ایچ قطر گیس پائپ لائن دھماکے سے تباہ ، لیویز زرائع۔گیس کے لنوں نمبر 21 اور 22 سے پلانٹ کو گیس کی فراہمی معطل۔

.....................................................

میرے خلاف جعلی مقدمات ہیں، ڈرنے والا نہیں، پرویز مشرف

میرے خلاف جعلی مقدمات ہیں، ڈرنے والا نہیں، پرویز مشرف

کراچی (جیوڈیسک) سابق صدر پرویز مشرف نے کہا ہے کہ ان کے خلاف جعلی مقدمات بنائے گئے ہیں ۔ وہ ان سے ڈرنے والے نہیں۔ جس ملک میں انہیں انصاف نہیں ملا عام آدمی کو کیا ملے گا۔کراچی کےنجی ہوٹل میں چترال اسٹوڈنٹس ایسوسی ایشن کراچی کے تحت سابق صدر پرویز مشرف کے اعزاز میں […]

.....................................................

الطاف حسین اور رحمان ملک کے درمیان ٹیلی فون پر رابطہ

الطاف حسین اور رحمان ملک کے درمیان ٹیلی فون پر رابطہ

لندن (جیوڈیسک) ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین اور سینیٹر رحمان ملک نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاک فوج اور دیگر عسکری اداروں کے کردار کی تعریف کی ہے، ایم کیو ایم کی جانب سے جاری متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین اور پیپلزپارٹی کے رہنما سینیٹر رحمان ملک کے درمیان […]

.....................................................

برمنگھم :سانحہ پشاور کے زخمی طالب علم احمد نوازکا آپریشن کامیاب

برمنگھم :سانحہ پشاور کے زخمی طالب علم احمد نوازکا آپریشن کامیاب

برمنگھم (جیوڈیسک) برمنگھم میں سانحہ پشاور کے زخمی طالب علم احمد نواز کا طویل آپریشن کامیاب ہوگیا، احمد نواز کا آپریشن کوئن الزبتھ اسپتال میں کیا گیا، 12 گھنٹے طویل آپریشن کے دوران اس کی متاثرہ رگوں کی سرجری کی گئی اورمتاثرہ ہڈیوں کوسہارا دینے کے لیے اسٹیل کی پلیٹ لگائی گئی۔ ڈاکٹروں کےمطابق احمد […]

.....................................................

لاہور: ڈاکٹروں کی مبینہ غفلت سے نوجوان جاں بحق

لاہور: ڈاکٹروں کی مبینہ غفلت سے نوجوان جاں بحق

لاہور (جیوڈیسک) جوہر ٹاؤن میں ڈاکٹروں کی مبینہ غفلت سے نوجوان جاں بحق ہو گیا۔ جاں بحق ہونے والے نوجوان کے بھائی کا کہنا ہے کہ بھائی کے پاؤں میں چوٹ لگی تھی، نجی اسپتال کے ڈاکٹروں کے غلط انجکشن سے انتقال ہو گیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ معاملے کی تفتیش جاری ہے اور […]

.....................................................

حکومت اور تحریک انصاف جوڈیشل کمیشن پر راضی ہو گئے، خورشید شاہ

حکومت اور تحریک انصاف جوڈیشل کمیشن پر راضی ہو گئے، خورشید شاہ

لاہور (جیوڈیسک) قائد حزب اختلاف خورشید شاہ کہتے ہیں کہ حکومت اور تحریک انصاف کے درمیان جوڈیشل کمیشن پراتفاق ہو گیا ہے۔ میری اسحاق ڈار سے ملاقات ہوچکی۔ قمر زمان کائرہ جلد عمران خان سے ملیں گے۔ لاہور میں پیپلزپارٹی کے رہنما صمصام بخاری کے بیٹے کی دعوت ولیمہ ہوئی جسے مختلف سیاسی رہنماوں نے […]

.....................................................

ہمارے قہقے

ہمارے قہقے

تحریر: فرخ شہباز وڑائچ وہ ایک حاکم تھے۔ وہ ایک مرتبہ مسجد میں منبر رسول پر کھڑے خطبہ دے رہے تھے کہ ایک غریب شخص کھڑا ہوگیا اور کہا کہ اے عمر ہم تیرا خطبہ اس وقت تک نہیں سنیں گے جب تک یہ نہ بتاؤ گے کہ یہ جو تم نے کپڑا پہنا ہوا […]

.....................................................

شائقین نے پاکستانی کرکٹ ٹیم کا علامتی جنازہ نکال دیا، نجم سیٹھی کیخلاف نعرے بازی

شائقین نے پاکستانی کرکٹ ٹیم کا علامتی جنازہ نکال دیا، نجم سیٹھی کیخلاف نعرے بازی

خانیوال (جیوڈیسک) خانیوال پاکستان کرکٹ ٹیم کی ہار اور کرکٹ میں نجم سیٹھی کی سیاست کے خلاف سیکڑوں افراد نے پاکستان کرکٹ ٹیم کا علامتی جنازہ نکالا، نجم سیٹھی کے خلاف نعرے بازی بھی کی۔ ورلڈ کپ میں پاکستان کرکٹ ٹیم کی پہ در پہ شرمناک شکستوں کے بعد کرکٹ شائقین اتنے مایوس ہوگئے کہ […]

.....................................................

منی مارکیٹ سسٹم میں سرمائے کی قلت کی شدید کمی

منی مارکیٹ سسٹم میں سرمائے کی قلت کی شدید کمی

کراچی (جیوڈیسک) اسٹیٹ بنک کے اعدادوشمار کے مطابق رواں سال کے ابتدائی اکاون روز کے دوران بارہ اوپن مارکیٹ آپریشن ہوئے جس کے دوران مرکزی بنک نے چار ہزار نو سو پچپن ارب روپے کا سرمایہ منی مارکیٹ سسٹم کو فراہم کیا۔ ملکی بنکنگ سسٹم کو نئے سال کے آغاز ہی سے سرمائے کی قلت […]

.....................................................

بھارتی ہٹ دھرمی، پاکستانی باسمتی اپنے نام سے رجسٹرڈ کرالیا

بھارتی ہٹ دھرمی، پاکستانی باسمتی اپنے نام سے رجسٹرڈ کرالیا

کراچی (جیوڈیسک) باسمتی چاول کی وسیع انڈونیشین منڈی پاکستان کے ہاتھوں سے چھیننے کیلئے بھارت کی ہٹ دھرمی کی انتہا کردی۔ انڈونیشیا میں پاکستانی باسمتی برانڈ اپنے نام سے رجسٹرڈ کروالیا۔ چیئر مین رائس ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن رفیق سلیمان کے مطابق بھارت نے انڈونیشیا میں پاکستانی باسمتی چاول کی بڑی منڈی پر قبضہ کرنے کیلئے […]

.....................................................

ویمنز کرکٹ :نیوزی لینڈ نے دوسرے ٹی ٹونٹی میں انگلینڈ کو شکست دیدی

ویمنز کرکٹ :نیوزی لینڈ نے دوسرے ٹی ٹونٹی میں انگلینڈ کو شکست دیدی

ویلنگٹن (جیوڈیسک) فاتح ٹیم نے 123 رنز کا ہدف آخری اوور کی دوسری گیند پر 4 وکٹوں پر حاصل کیا۔ جمعہ کو کھیلے گئے سیریز کے دوسرے ٹی ٹونٹی میچ میں انگلینڈ کی ٹیم نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ اوورز میں 5 وکٹوں پر 122 رنز بنائے، لورین وائٹ فیلڈ نے 48 رنز کی اننگز […]

.....................................................