ممبئی (جیوڈیسک) بھارتی سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد بالی ووڈ اداکارہ شلپا شیٹھی اور ان کے شوہر راج کندرا نے آئی پی ایل کی فرنچائز راجستھان رائلز کے شیئرز فروخت کرکے لیگ سے الگ ہونے کا فیصلہ کرلیا۔ شلپا شیٹھی اور ان کے شوہر راج کندرا جو آئی پی ایل فرنچائز راجستھان رائلز کے […]
ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ دیویا دتہ نے کہا ہے کہ حقیقی زندگی میں وہ بالکل بھی منتقم مزاج نہیں۔ اپنی زیر نمائش فلم بدلہ پور کے خصوصی سکریننگ شو کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بدلہ پور میں وہ ایک ایسی انسان کا کردار نبھا رہی ہیں جس […]
کراچی (جیوڈیسک) نامور گلوکار اور اداکار علی ظفر نے کہا ہے کہ آرمی پبلک سکول پشاور پر حملہ بہت بڑا سانحہ تھا، وہ اس کی وجہ سے کافی عرصہ پرفارم بھی نہیں کر پائے۔ ایک انٹرویو میں علی ظفر نے کہا کہ 16 دسمبر کو وہ لاہور میں تھے جب انہیں سکول پر حملے کا […]
کراچی (جیوڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ اورنگی ٹائون سیکٹر یونٹ 118 -A کی فائرنگ سے جاں بحق ہونے والے کارکن دانش کلیم کو اورنگی ٹائون کے مرکزی قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا۔ شہید کی نماز جنازہ اورنگی ٹاؤن ساڑھے گیارہ چشتی نگر کے مین روڈ پرادا کی گئی۔ نماز جنازہ اور تدفین میں ایم کیو […]
میرپور خاص (جیوڈیسک) بے روزگاری، تنگدستی اور گھریلو مسائل سے پریشان 133افراد نے گزشتہ ماہ خودکشی کر لی، 24 افراد کو کاروکاری کر کے قتل کر دیا گیا، 71 افراد جنسی تشد د کا نشانہ بنے، بے روزگاری اور گھریلو مسائل سے تنگ آکر خودکشی کرنیوالوں میں پنجاب پہلے، دوسرے پر سندھ اور تیسرے پر […]
لاہور (جیوڈیسک) پاکستان عوامی تحریک کے مرکزی صدر ڈاکٹر رحیق احمد عباسی نے پمز ہسپتال کے پروفیسر ڈاکٹر شاہد نواز کی شہادت کو افسوسناک سانحہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ڈاکٹرز کو ٹارگٹ کلنگ اور اغوا برائے تاوان کا نشانہ بنایا جا رہا ہے جبکہ حکمرانوں کی بے حسی قابل مذمت ہے۔ امام بارگاہوں […]
لاہور (جیوڈیسک) قائم مقام گورنر پنجاب رانا محمد اقبال نے کہا ہے کہ زراعت ہماری معیشت میں ریڑھ کی ہڈی کا درجہ رکھتی ہے۔ ملک کی معاشی ترقی اور معاشرتی خوشحالی کے لیے زرعی شعبے میں انقلابی اقدامات اور اصلاحات لانا انتہائی ضروری ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے گزشتہ روز مقامی ہوٹل میں […]
لاہور (جیوڈیسک) پیپلز پارٹی سنٹرل پنجاب کے صدر میاں منظور احمد وٹو نے ایک بیان میں پولیس میں سیاسی مداخلت کو ختم کرنے کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ اس کے بغیر ملک میں امن و امان قائم نہیں ہو سکتا۔ انہوں نے آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی کراچی میں امن عامہ […]
تحریر: حبیب اللہ سلفی 23مارچ 1940ء کا دن قیام پاکستان کی تاریخ میں ایک عظیم سنگ میل کی حیثیت رکھتا ہے۔ یہی وہ دن تھا کہ جب مسلمانوں نے قائداعظم محمد علی جناح کی قیادت میں قرارداد پاکستان کے ذریعہ انگریزوں اور ہندوئوں کی غلامی سے نجات حاصل کرنے کیلئے ایک الگ خطہ کا مطالبہ […]
تحریر: محمد سلیم صادق برصغیر میں مسلمانوں کا 1000 سالہ دور حکومت جب اپنوں کی عیاشی اور غفلت کی وجہ سے زوال پذیر ہوا تو برطانوی سامراج کا عروج تھا ۔اس دور میں مسلمانوں کا جو قتل عام کیا گیا اس کی نظیر پوری برصغیر کی تاریخ میں نہیں ملتی۔ مسلمانوں نے ہندووں کی تنگ […]
گجرات ( جی پی آئی ) پولیس پنجاب کے مایہ ناز انسپکٹر ضیغم ثناء وڑائچ کو لاہور سے گجرات ٹرانسفر کر دیا گیا ۔ اور انہیں انچارج ایلیٹ فورس گجرات تعینات کر دیا گیا ہے ‘ انہوں نے انچارج سنبھال کر کام کر دیا ہے’ انہوں نے کہا کہ ڈی پی او گجرات رائے اعجاز […]
تحریر:مسز جمشید خاکوانی شہزادہ عبدالرحمن ‘ عبدالرحمان اول کے نام سے 756ء میں تخت اسپین پر بیٹھا۔ملک میں بغاوتیں اور شورشیں بہت تھیںاس لیئے ایک سال بلکہ اس سے بھی زیادہ عرصہ فساد وشورش کے فرو کرنے میں صرف ہو گیا۔ واقعہ یہ ہے کہ امیر عبدالرحمن کا چچا زاد بھائی عبدالملک فوج کا سپہ […]
تحریر ڈاکٹر احسان باری ہماری مقدس کتاب قرآن پاک کا آغاز سورة البقرہ(گائے) سے ہوتا ہے جو اڑھائی پاروں پرمشتمل ہے اس میں گائے کا ذکر ہے جبکہ شیر فضول جانور ہوتے ہوئے کسی انسانی کام میں ممدو معاون نہیں ہے گائے شریف، انسان دوست اور بے ضرر جانور ہے جبکہ شیر پلید ، عوام […]
کروڑ لعل عیسن ( طارق پہاڑ سے ) ریاستی عدل ہی قیام امن کی بنیاد ہے۔ جمہوری عمل میں عدل کا مضبوط ہونا لازمی ہے۔ بار اور بنچ کا چولی دامن کا ساتھ ہے۔ وکلاء محنت کریں۔ عدالتوں اور اساتذہ کا احترام ان کو ترقی کی راہ پر لے جائے گا۔ مجھے یہاں آکر بہت […]
کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) اسلام دین فطرت ہے جس کی بنیاد حقو ق اللہ اور حقوق العباد پر قائم ہے جبکہ حقو ق العباد میں حسن سلوک کو بنیادی اہمیت حاصل ہے جس کیلئے عدل و انصاف جزوئے لازمہ کی حیثیت رکھتے ہیں اور انصاف اس وقت تک ممکن نہیں جب تک مساوات کا […]
کراچی:جمعیت علماء پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل اور مرکزی جماعت اہل سنت کے نگران اعلیٰ شاہ محمد اویس نورانی صدیقی نے کہا کہ علامہ محمود رضوی صاحب کی شہادت فرقہ واریت کو ہوا دینے کی کوشش ہے، ان کی شہادت کے پی کے حکومت پر سوالیہ نشان ہے، ایسے وقت میں جبکہ آپریشن ضرب عضب […]
اسلام آباد (خصوصی رپورٹ) انجمن طلبا ء اسلام پنجاب کی صو با ئی عا ملہ کا اجلاس ہفتہ کو اسلام آبادمیں ہو گاجس کی صدا رت نا ظم ِ پنجاب سید بو علی شا ہ کر یں گے۔ جس میں صو بہ بھر سے ڈویژ نل و ضلعی نا ظمین و جنر ل سیکر ٹر […]
کراچی (جیوڈیسک) نارتھ ناظم آباد سے گرفتار ٹارگٹ کلر القاعدہ کا کارندہ نکلا۔ ملزم ہاشم کا تعلق عبداللہ منصور خراسانی گروپ سے ہے۔ ہاشم 3 تین روز قبل چارسدہ سے آیا۔ سہراب گوٹھ سے خالد کورنگی لے کر گیا۔ ٹارگٹ کلر نے نارتھ ناظم آباد میں تاجر کریم ہاشوانی اور نواز سمیت 9 افراد کے […]
کراچی (جیوڈیسک) پشاور اسکول سانحے میں سفاک دہشت گردوں کے ہاتھوں نشانہ بننے والے معصوم بچوں کے علاج کی غرض سے کراچی کے اسپتال منتقل کیا گیا۔ ایم کیو ایم کے رہنما فاروق ستار نے کراچی کے نجی اسپتال میں زیر علاج بچوں اور اساتذہ کی عیادت کی جس کے بعد میڈیا سے بات کرتے […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) ترجمان دفتر خارجہ تسنیم اسلم کا کہنا تھا کہ پاکستان بھارت کے ساتھ مذاکرات سے نہیں کتراتا، دونوں ممالک کے درمیان تعلقات کی بہتری کیلئے مذاکرات پر یقین رکھتے ہیں۔ انہوں نے بھارتی سیکرٹری خارجہ کے دورہ پاکستان کے فیصلے کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا کہ حتمی تاریخ کا تعین نہیں […]
فیصل آباد (جیوڈیسک) پنجاب میں پتنگ باز ممنوع لیکن فیصل آباد میں پابندی کی دھجیاں اڑا دی گئیں۔ آسمان پر رنگ برنگی پتنگوں کے ساتھ ساتھ فضا میں شور و غل بھی عروج پر رہا۔ منصور آباد مدینہ ٹاؤن، پیپلز کالونی اور نشاط آباد میں منچلوں نے آسمان سر پر اٹھائے رکھا۔ کئی علاقوں میں […]
لاہور (جیوڈیسک) پنجاب حکومت نے اپنے پہلے ای خدمت سینٹر کا افتتاح ضلع راولپنڈی کے ڈسٹرکٹ کمپلیکس میں کردیا ہے۔ ڈی سی او آفس کی طرف سے جاری ہونے والے اعلامیے کے مطابق ای خدمت سینٹر پر ون ونڈو کے تحت شہریوں کو ایک ہی چھت تلے کئی سہولتیں میسر ہونگی۔ ای خدمت سینٹر پرقومی […]