منڈی بہاؤالدین: نامعلوم افراد نے خاتون سمیت بیٹیوں اور بیٹے کو قتل کر دیا

منڈی بہاؤالدین: نامعلوم افراد نے خاتون سمیت بیٹیوں اور بیٹے کو قتل کر دیا

منڈی بہاؤالدین (جیوڈیسک) المناک واقعہ تھانہ سول لائن کے علاقے رشید آباد میں پیش آیا جہاں نامعلوم افراد نے روزگار کیلئے یونان گئے احسان نامی شخص کے گھر میں گھس کر پینتالیس سالہ شمیم، بائیس سالہ سلمان، بیس سالہ کرن اور اکیس سالہ ارم کو تیز دھار آلے سے قتل کر دیا۔ احسان کا والد […]

.....................................................

تشدد کا نشانہ بننے والی کمسن ملازمہ کے لیے امداد کا اعلان

تشدد کا نشانہ بننے والی کمسن ملازمہ کے لیے امداد کا اعلان

لاہور (جیوڈیسک) پنجاب حکومت نے لاہور میں تشدد کا نشانہ بننے والی 12 سالہ گھریلو ملازمہ کے علاج اور تعلیم کے اخراجات اٹھانے کا اعلان کیا ہے، ڈی سی او لاہورنے متاثرہ بچی کے والدین کو دو لاکھ روپےکا امدادی چیک بھی دیا۔جوہرٹاؤن میں تشدد کا نشانہ بننے والی 12 سالہ گھریلو ملازمہ اُم ِرباب […]

.....................................................

کراچی میں طالب علم کو جلانے کا واقعہ معمہ بن گیا

کراچی میں طالب علم کو جلانے کا واقعہ معمہ بن گیا

کراچی (جیوڈیسک) آئی جی سندھ نے طالبعلم کو آگ لگانے کی تفتیش کاؤنٹر ٹیرییزم ڈیپارٹمنٹ کے سپرد کردی ہے۔ سربراہ سی ٹی ڈی راجا عمر خطاب کا کہنا ہے کہ لڑکے کو آگ لگانے کے واقعی کی مختلف پہلوں سے تفتیش کی جارہی ہے۔ جلنے والے لڑکے اور اس کے والد کے بیان میں تضاد […]

.....................................................

لاہور پولیس لائنز دھماکے سے پہلے دو دہشتگردوں نے علاقے کی ریکی کی

لاہور پولیس لائنز دھماکے سے پہلے دو دہشتگردوں نے علاقے کی ریکی کی

لاہور (جیوڈیسک) وزیر اعلیٰ پنجاب کو لاہورمیں پولیس لائنز کےباہر خود کش دھماکے کی حتمی رپورٹ پیش کردی گئی ہے، رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ دہشتگردوں نے پولیس لائنز کی تین بار ریکی کی، دو دہشتگرد موٹر سائیکل پر پولیس لائنز آئے ،ایک واپس چلا گیا۔ ذرائع کے مطابق تفتیشی اداروں کی جانب […]

.....................................................

کرائسٹ چرچ : پاکستانی بیٹنمین میں شروع سے ہی دباو کا شکار

کرائسٹ چرچ : پاکستانی بیٹنمین میں شروع سے ہی دباو کا شکار

کرائسٹ چرچ : پاکستانی بیٹنمین میں شروع سے ہی دباو کا شکار۔ویسٹ قانڈیز کے خاف پاکستان کی پانچویں وکٹ 25 رنز پر گر گئی۔ناصر جمشید 0،یونس خان 0، حارث سہیل 0، اور احمد شہزاد کا صرف ایک رن

.....................................................

پی ٹی آئی کا قبل ازوقت دوبارہ انٹرا پارٹی الیکشن کرانے کا فیصلہ

پی ٹی آئی کا قبل ازوقت دوبارہ انٹرا پارٹی الیکشن کرانے کا فیصلہ

لاہور (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف نے وقت سے قبل دوبارہ انٹرا پارٹی الیکشن کرانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔یہ فیصلہ پارٹی کے اندر اختلافات ختم کرنے کے لیے کیا گیا۔ پاکستان تحریک انصاف کے باوثوق ذرائع نے بتایا کہ انٹرا پارٹی الیکشن کا انعقاد جون میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات سے قبل مکمل کرنے کا […]

.....................................................

بلوچستان میں کالعدم تنظیموں کے خلاف کاروائی کی جارہی ہے، وزیر داخلہ

بلوچستان میں کالعدم تنظیموں کے خلاف کاروائی کی جارہی ہے، وزیر داخلہ

کوئٹہ (جیوڈیسک) صوبائی وزیر داخلہ میر سرفراز بگٹی کا کہنا ہے کہ بلوچستان میں کالعدم تنظیموں کے خلاف کاروائی کی جا رہی ہے، گذشتہ دنوں کالعدم تنظیم کا ایک اہم کمانڈر سکیورٹی فورسز سے مقابلے میں مارا گیا۔ کوئٹہ میں الیکشن کمشنر کے دفتر کے باہر میڈیا سے بات چیت میں میر سرفراز بگٹی کا […]

.....................................................

ڈاکٹر شاہد کے دماغ میں گولی پیوست ہو گئی تھی

ڈاکٹر شاہد کے دماغ میں گولی پیوست ہو گئی تھی

اسلام آباد (جیوڈیسک) پمز اسپتال سے پولیس کو دی جانے والی ابتدائی پوسٹ مارٹم رپورٹ کے مطابق ڈاکٹر شاہد نواز کو گولی پچھلے حصے کو متاثر کرتی ہوئی دماغ میں پیوست ہوگئی۔ اسپتال ذرائع کے مطابق پوسٹ مارٹم رپورٹ پولیس کے حوالے کر دی گئی ہے۔ رپورٹ میں کہا گیا کہ حملہ آورنے دس سے […]

.....................................................

مدارس نے نصاب میں تبدیلی اور فنڈز کی مانیٹرنگ پر آمادگی ظاہر کر دی

مدارس نے نصاب میں تبدیلی اور فنڈز کی مانیٹرنگ پر آمادگی ظاہر کر دی

اسلام آباد (جیوڈیسک) مدارس اصلاحات کے لیے حکومت اور اتحاد تنظیمات المدارس میں اتفاق رائے ہو گیا ۔مدارس نصاب میں تبدیلی، مالی آڈٹ ، فنڈز کی حکومتی مانیٹرنگ اور غیر قانونی طور پر زیر تعلیم غیر ملکی طلبا کے خلاف کارروائی پر بھی آمادہ ہو گئے۔پشاور میں سانحہ آرمی پبلک اسکول کے بعد مدرسہ اصلاحات […]

.....................................................

چوہدری نثار کی امریکی سلامتی کی مشیر سوزن رائس سے ملاقات

چوہدری نثار کی امریکی سلامتی کی مشیر سوزن رائس سے ملاقات

واشنگٹن (جیوڈیسک) وزیر داخلہ چوہدری نثار اور امریکی مشیر برائے سلامتی امور سوزن رائس کے درمیان ملاقات ہوئی ہے، ملاقات کے دوران دہشت گردی کے خلاف تعاون سمیت پاک امریکا تعلقات پر تبادلہ خیال کیا گیا، یہ ملاقات دارالحکومت واشنگٹن میں ہوئی ملاقات کے دوران دونوں رہنمائوں میں پاک امریکا اور باہمی تعلقات پربات چیت […]

.....................................................

لیسکو نے 300 والوں کو 50 ہزار اور ڈیڑھ لاکھ کے بل بھیج دیے

لیسکو نے 300 والوں کو 50 ہزار اور ڈیڑھ لاکھ کے بل بھیج دیے

لاہور (جیوڈیسک) لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی میں اوور بلنگ کا مسئلہ شدت اختیار کر گیا۔ بجلی کے بل دیکھ کر شہریوں کے ہوش اڑ گئے۔ گھریلو صارفین، تاجر، صنعت کار اور کسان سبھی پریشان ہیں۔ لیسکو دفاتر کے چکر لگانے کے باوجودبل ٹھیک نہیں کئے جاتے۔ اِن بزرگ خاتون کی یہ حالت ہوئی لیسکو کی […]

.....................................................

کراچی:گلستان جوہر میں سیاسی جماعت کے دفتر پر رینجرز کا چھاپہ

کراچی:گلستان جوہر میں سیاسی جماعت کے دفتر پر رینجرز کا چھاپہ

کراچی (جیوڈیسک) گلستان جوہر بلاک 17 میں سیاسی جماعت کے دفتر پر رینجرز نے چھاپہ مار کر متعدد افراد کو حراست میں لے لیا ہے۔ چھاپے کے دوران گلستان جوہر بلاک 17 کے داخلی اور خارجی راستے بند کر دیے گئے۔ ذرائع کے مطابق رینجرز نے گلستان جوہر بلاک 17 میں سیاسی جماعت کے دفتر […]

.....................................................

اسپارک کے زیر اہتمام بچوں کو دہشت گردی سے بچانے کے لئے دفاعی اقدامات کے حوالے سے سیمینار کا انعقاد

اسپارک کے زیر اہتمام بچوں کو دہشت گردی سے بچانے کے لئے دفاعی اقدامات کے حوالے سے سیمینار کا انعقاد

کراچی (اسٹاف رپورٹر )بچے قوم کا اثاثہ ہیں بچوں کا تحفظ ہماری قومی ذمہ داری ہے ،بچوں کے تحفظ کے لئے اسکولوں میں حفاظتی انتظامات موثر اور دفاعی اقدامات کے حوالے سے طلباء و طالبات کو تربیت فراہم کی جائے ان خیالات کا اظہار ڈپٹی کمشنرسنٹرل ڈاکٹر سیف الرحمن نے بچوں کے حقوق کی جدو […]

.....................................................

چوہے مار گولیاں

چوہے مار گولیاں

تحریر : ایم سرور صدیقی آدھی رات کا وقت تھا لوگ گھروں میں آرام کررہے تھے ماحول پرایک ہو کا عالم طاری تھا اندھیرااتنا کہ ہاتھ کو ہاتھ سجائی نہ دے رہاتھا بیشتر گھروں میں تاریکی تھی غالباً زیادہ تر لوگ سو گئے تھے اکا دکا گھروںمیں زردی مائل روشنی بکھری ہوئی تھی اس عالم […]

.....................................................

پاکستانی معیشت، مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں چیلنجز کا سامنا رہا

پاکستانی معیشت، مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں چیلنجز کا سامنا رہا

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستانی معیشت کو مالی سال پندرہ کی پہلی سہ ماہی میں کئی چیلنجوں کا سامنا کرنا پڑا۔ پاکستانی معیشت کی کیفیت کے عنوان سے پارلیمنٹ میں پیش کی گئی رپورٹ کے مطابق مالی سال 15 ء کے ابتدائی مہینوں میں پاکستانی معیشت کو آئی ایم ایف کے ساتھ جائزہ مکمل نہ ہونے […]

.....................................................

پاکستان اور قطر کے درمیان ایل این جی معاہدہ اگلے ماہ ہونے کا امکان

پاکستان اور قطر کے درمیان ایل این جی معاہدہ اگلے ماہ ہونے کا امکان

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان قطر سے 23 کھرب روپے مالیت کی ایل این جی درآمد کرے گا۔ قطر یہ مائع گیس 15سال کے عرصے تک پاکستان کو فراہم کرے گا، دونوں ممالک کے درمیان جلد حتمی معاہدے طے پانے کا امکان ہے ، امریکی اخبار ”وال اسٹریٹ جرنل“ نے پاکستانی حکام کے حوالے سے بتایا […]

.....................................................

ریو اوپن ٹینس ٹورنامنٹ ، برازیل کے جواو سوزا تیسرے رائونڈ میں پہنچ گئے

ریو اوپن ٹینس ٹورنامنٹ ، برازیل کے جواو سوزا تیسرے رائونڈ میں پہنچ گئے

برازیل (جیوڈیسک) برازیل کے جواو سوزا ریو اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے تیسرے راؤنڈ میں پہنچ گئے جبکہ ٹومی روبرڈو کو اپ سیٹ شکست کے بعد ایونٹ سے باہر ہونا پڑا۔ برازیل کے شہر ریو ڈی جنیرو میں اے ٹی پی ٹینس ٹورنامنٹ کے دلچسپ مقابلے جاری ہیں۔ مینز سنگلز کے دوسرے راؤنڈ میں میزبان ملک […]

.....................................................

ورلڈ کپ: زمبابوے نے یو اے ای کو 4 وکٹوں سے ہرا دیا

ورلڈ کپ: زمبابوے نے یو اے ای کو 4 وکٹوں سے ہرا دیا

نیلسن (جیوڈیسک) ورلڈ کپ کرکٹ کے ایک میچ میں زمبابوے نے یو اے ای کو4وکٹوں سے ہرادیا۔یواے ای نے جیت کیلئے 286 رنز کا ہدف دیا جو زمبابوے نے بآسانی حاصل کرلیا۔ نیلسن میں کھیلے گئے میچ میں یو اےای نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ پچاس اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 285 […]

.....................................................

بالی ووڈ کے معروف تیلگو پروڈیوسر ڈاکٹر ڈگوبئی چل بسے

بالی ووڈ کے معروف تیلگو پروڈیوسر ڈاکٹر ڈگوبئی چل بسے

ممبئی(جیوڈیسک) بالی وڈ کے معروف اور تجربہ کار تیلگو پروڈیوسر ڈاکٹر ڈگوبئی رامانائیڈو طویل علالت کے بعد چل بسے۔تجربہ کار پروڈیوسر کافی عرصہ سے بیمار اور کینسر کے مرض میں مبتلا بھی تھے۔ 79 سالہ لیجنڈ فلم میکر نے بھارتی فلم انڈسٹری کیلئے بھرپور کردار ادا کیا۔ انفرادی طور پر سب سے زیادہ فلمیں پروڈیوس […]

.....................................................

تھرل فلم نائٹ لائٹ کا پہلا ٹریلر جاری

تھرل فلم نائٹ لائٹ کا پہلا ٹریلر جاری

نیویارک (جیوڈیسک) مافوق الفطرت قوت کے زیرِ اثر خطرناک جنگل کے گرِد گھومتی نئی ہارر تھرل فلم “نائٹ لائٹ “کا پہلا ٹریلر جاری کر دیا گیا۔ہدایتکار اسکاٹ بیک اور برائن ووڈز کی مشترکہ ڈائریکشن میں بننے والی اس فلم کی کہانی ایڈونچر کے شوقین پانچ ایسے دوستوں کے گِرد گھوم رہی ہے جوخطروں سے کھیلنے […]

.....................................................

حساس افراد

حساس افراد

تحریر:سیہام کامران ایک ایسا موضوع جو شاید آپ کے لیے کسی اہمیت کا حامل نہ ہو مگر آپ سے منسلک افراد کے لیے آج یا کل یہ آپ کے ضرور کام آئے گا، اپنے لیے نہ سہی اپنی شریک حیات کے لیے، اپنی اولاد کے لیے ، بہن بھائیوں کے لیے، اپنے دوستوں کیلئے حتیٰ […]

.....................................................

حکمرانوں کو قوم کی نہیں اپنی سکیورٹی کی فکر ہے :تحریک انصاف

حکمرانوں کو قوم کی نہیں اپنی سکیورٹی کی فکر ہے :تحریک انصاف

لاہور (جیوڈیسک) اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی میاں محمود الر شید نے کہا کہ ن لیگ پو لیس کو عوام کے تحفظ کی بجائے اپنے پر وٹوکول کیلئے استعمال کر رہی ہے۔ امن کے دشمن اور جرائم پیشہ افراد پنجاب میں خود کو سب سے زیادہ محفوظ سمجھتے ہیں دہشت گردی کے خاتمے کیلئے حکمرانوں کو […]

.....................................................

شہر میں سرچ آپریشن، متعدد مشتبہ افراد نامعلوم جگہ پر منتقل

شہر میں سرچ آپریشن، متعدد مشتبہ افراد نامعلوم جگہ پر منتقل

لاہور (جیوڈیسک) پولیس لائنز بم دھماکے کے بعد شہر میں سکیورٹی ہائی الرٹ اور شہر کے داخلی و خارجی راستوں پر چیکنگ کا نظام سخت کردیا گیا۔ پورے شہر میں سرچ آپریشن کے دوران متعدد مشتبہ افراد کو گرفتار کر لیا گیا جن کو نامعلوم جگہ پر منتقل کر کے تفتیش کا عمل جاری ہے۔ […]

.....................................................

ریلوے ہیڈ کوارٹرز کے داخلی راستے دوسرے روز بھی بند رہے

ریلوے ہیڈ کوارٹرز کے داخلی راستے دوسرے روز بھی بند رہے

لاہور (جیوڈیسک) پولیس لائنز کے باہر ہونے والے خود کش دھماکے کے باعث ریلوے ہیڈ کوارٹرز کے تمام داخلی راستے دوسرے روز بھی بند رہے اور کسی غیر متعلقہ شخص کو اندر جانے کی اجازت نہ دی گئی، ریلوے افسروں اور ملازمین کے دفتری کارڈ چیک کئے گئے ۔ اسی طرح ریلوے ریزرویشن کے باہر […]

.....................................................