لاہور (جیوڈیسک) لاہور ہائیکورٹ کے مسٹر جسٹس خالد محمود خان کی سربراہی میں قائم فل بینچ نے سانحہ ماڈل ٹاؤن کی انکوائری رپورٹ ہائیکورٹ کے ریکارڈ پر لانے کے لئے اور ریٹائر جج کی سربراہی میں بنائی گئی حکومتی جائزہ کمیٹی کیخلاف دائر درخواستوں پر پنجاب حکومت سے تین مارچ تک جواب طلب کر لیا۔ […]
لاہور (جیوڈیسک) پوسٹ گریجوایٹ میڈیکل انسٹی ٹیوٹ کے سابق ڈین پروفیسر ڈاکٹر اعجاز احسن نے کہا کہ ہمارا ملک چاروں موسموں، زرخیز زمینوں اور با صلاحیت افراد کا وطن ہے۔ ہمارے بچے اور نوجوان پوری دنیا میں اپنی لیاقت کا سکہ منوا رہے ہیں۔ ضرورت اس امر کی ہے کہ شعبہ طب سے وابستہ افراد […]
لاہور (جیوڈیسک) پنجاب حکومت نے لاہور میں تین نئے ریسکیو سٹیشنز کی تعمیر و قیام کے لیے سٹی گورنمنٹ کو 9 کروڑ 10 لاکھ روپے کے فنڈز منتقل کر دیئے ہیں۔ یہ فنڈز رائے ونڈ، گجومتہ اور مانگا منڈی میں ریسکیو سٹیشنز کی تعمیر پر خرچ کئے جائیں گے۔ مذکورہ علاقوں میں سینکڑوں کی تعداد […]
کراچی (جیوڈیسک) پیپلز پارٹی کی لیڈر شپ اور رہنماؤں کے خلاف بیان بازی کے بعد ذوالفقار مرزا اور پارٹی کے درمیان دراڑ پڑ گئی ہے۔ پارٹی قیادت نے ذوالفقار مرزا کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کی رکنیت منسوخ کر دی۔ ذوالفقار مرزا سی ای سی کے سینئر رکن تھے۔ ذوالفقار مرزا کی رکینت منسوخ کرنے کا […]
عزت بھی کسی چیز کا نام ہے انسان بے غیرت ہو جا ئے تو اس کا کو ئی کچھ نہیں بگاڑ سکتا ہما ری ملکی سیاست اور حکمران جما عتوں کا بھی کچھ ایسا ہی حال ہے، ہمیں اچھی طرح یا د ہے کسی بھی وزارت کے وزیر پر بد عنو انی اور کر پشن […]
تحریر: محمد اعظم عظیم اعظم یقینایہ بات میرے ملک کے کسی ایک ادارے کی نہیں ہے بلکہ آج اگر دیکھا جائے تو میرے دیس کے ہر منافع بخش قومی ادارے کو دیدہ ودانستہ طورپر زبوحالی کی نظر کر دیا گیا ہے اور یوں آج میرے مُلک کے ایک قومی ادارے کی حالتِ زاردوسرے ادارے سے […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر دفاع خواجہ آصف کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ بھارتی ڈی آئی جی کوسٹ گارڈ نے اپنی حکومت کے دعوے کی نفی کر دی اور ایک بار پھر ثابت ہو گیا بھارت نے عالمی قوانین کی خلاف ورزی کی۔ وزیر دفاع کا کہنا ہے کہ بین الاقوامی […]
لاہور (جیوڈیسک) لاہور میں ایجرٹن روڈ پر پی ٹی سی ایل کی عمارت میں ایک بار بھر آگ بھڑک اٹھی چوتھی منزل پر لگنے والی آگ کے شعلے دور سے دیکھے جا سکتے تھے۔ آتشزدگی کے واقعہ کی اطلاع ملنے کے بعد فائر بریگیڈ ریسکیو ٹیمیں اور ضلعی انتظامیہ فوری طور پر موقع پر پہنچ […]
کوئٹہ (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نے اجلاس کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ قومی ایکشن پلان پر ہر صورت عملدرآمد چاہتے ہیں اور اس پر موثر اقدامات کرنا صوبائی حکومت کی ذمہ داری ہے۔ انہوں نے کہا کہ قومی ایکشن پلان کے کچھ نکات پر عمل کرنا آسان اور کچھ نکات پر مشکل […]
راولپنڈی (جیوڈیسک) ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل عاصم سلیم باجوہ نے دہشت گردی کے حالیہ واقعات کی مذمت کرتے ہوئے کہا دہشت گرد قوم کو تقسیم کرنا چاہتے ہیں مگر ناکام رہیں گے۔ دہشت گردی سے متاثرہ بہن، بھائیوں کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔ دکھ کی اس گھڑی میں متاثرین […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) جنداللہ گروپ نے راولپنڈی میں امام بارگاہ میں خود کش حملے کی ذمہ داری قبول کرلی۔ جنداللہ گروپ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ یہ کارروائی آپریشن ضرب عضب کا رد عمل ہے۔ جنداللہ گروپ کے ترجمان نے میڈیا کو اپنے پیغام میں بتایاہے کہ راولپنڈی میں امام بارگاہ میں خود کش […]
پشاور (جیوڈیسک) سانحہ پشاور کے 11 زخمیوں کو علاج کے لیے کراچی کے نجی اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے، جبکہ سابق صدر آصف علی زرداری نے سندھ حکومت کو زخمیوں کے علاج کا خرچہ برداشت کرنے کا حکم دیا ہے۔ سانحہ پشاور کے زخمیوں کو علاج کی بہتر سہولتوں کی فراہمی کیلئے کراچی منتقل […]
کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے کورنگی میں پٹرول پمپ پر آنے والے آئل ٹینکر میں آگ بھڑک اٹھی جس نے پٹرول پمپ کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیاتین۔ گھنٹوں بعد آگ پر قابو پالیا گیا اور بہہ جانے والے پٹرل پر مٹی ڈال کر مزید کسی حادثے سے بچنے کے لیے امدادی کام کیا […]
عمر کوٹ (جیوڈیسک) رکن سندھ اسمبلی اور سندھ اسمبلی میں ایجوکیشن کمیٹی کے چئیرمین نواب تیمور تالپور اور کنری کے سابق سٹی ناظم عبدالطیف گل نے کنری پریس کلب کا دورہ کیا اور وہاں موجود میڈیا کے نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ کنری ضلع عمر کوٹ میں بند اسکولوں کو کھولنے کا […]
سرگودھا (جیوڈیسک) چاؤوال میں رشتے کے تنازع پر فائرنگ کے نتیجے میں 2 خواتین سمیت 3 افراد جاں بحق جبکہ 2 افراد زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ سرگودھا کے علاقے چاؤوال میں پیش آیا جہاں پر رشتے کے تنازع پر فائرنگ ہوئی۔ فائرنگ سے 2 خواتین سمیت 3 افراد ہلاک ہو […]
کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے گلشن اقبال 13 سی میں رینجرز نے نجی اسپتال کا محاصرہ کرلیا۔ ذرائع کے مطابق اسپتال میں ایک مذہبی جماعت کے رہنما زیر علاج ہیں۔ رینجرز نے مذہبی جماعت کے رہنما کے گارڈز کی تلاشی لی اوران کے اسلحے سے متعلق پوچھ گچھ بھی کی۔
کراچی (جیوڈیسک) سربراہ شہداء کمیٹی علامہ مقصود ڈومکی کا کہنا ہے کہ حکومت سے مذاکرات میں مثبت جواب آیا ہے لیکن جب عملی اقدامات نہیں ہوتے دھرنا جاری رہے گا۔سانحہ شکار پور شہداء کے لواحقین اور مجلس وحدت مسلمین کے تحت شکار پور سے نکالے جانے والے لانگ مارچ کے شرکاء گزشتہ روز سے کراچی […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) سابق قائم مقام صدر وسیم سجاد کے گھر میں ڈکیتی، ڈاکو لاکھوں روپے کا سامان لوٹ کر فرار ہوگئے۔ پولیس کے مطابق وسیم سجاد کا فارم ہاؤس چک شہزاد میں ہے، ڈاکوؤں نے اہلخانہ کو گھر میں باندھ کر ڈکیتی کی اور گھر سے لاکھوں روپے کا سامان لوٹ کر فرار ہو […]
تحریر: علی عمران شاہین مقبوضہ کشمیر کے عوام اور قیادت نے ماہ فروری کی 9اور11تاریخ کو گزشتہ سال کی طرح اس سال بھی ہڑتال کا اعلان کیا ۔لیکن 9فروری کے روزاحتجاج کے دوران ایک کشمیری لڑکے17سالہ فاروق احمدکی شہادت کے بعد 10فروری کو بھی وادی بھر میں مکمل ہڑتال کی گئی۔9فروری کا دن مقبوضہ کشمیر […]
لیہ (نامہ نگار) ملکی تعمیر وتر قی کے لئے زندگی کے تمام شعبو ں میں خو اتین کی بھر پور شرکت کے بغیر نا ممکن ہے جس کے حصول کے لئے خواتین کی صلا حیتوں سے استفادہ حاصل کرتے ہو ئے انہیں مر دوں کے شانہ بشانہ تمام شعبہ ہا ئے زندگی میں نما یا […]