کراچی ٹارگٹڈ آپریشن اور وزیراعظم صاحب کے کراچی کے دورے

کراچی ٹارگٹڈ آپریشن اور وزیراعظم صاحب کے کراچی کے دورے

تحریر : میر افسر امان کراچی تین دہائیوں سے خون و آگ کی حالت میں ہے۔ کراچی منی پاکستان ہے۔ دہی علاقوں سے پیپلز پارٹی اور شہری علاقوں سے ایم کیو ایم اقتدار میں آتی رہیں ہیں۔ دونوں پر امن و امان قائم کرنے کی ذمہ داری بھی عائید ہوتی ہے۔ یہ امن و امان […]

.....................................................

تعلیم جدید سامراجی ہتھیار

تعلیم جدید سامراجی ہتھیار

تحریر:معاذ عبداللہ ”آپ امریکہ کو صرف ڈرون حملوں کے حوالے سے جانتے ہیں یاپھر آپ نے امریکہ کے بارے میں یہ سنا ہوگا کہ وہ مسلمانوں کے خلاف ہے،اس کاکام مسلمانوں سے جنگیں لڑنااورانہیں دہشت گردقرار دے کرقتل کرنا ہے،اس نے عافیہ صدیقی کوغیرقانونی طورپرگرفتار کرکے اس پرمظالم کی انتہاکردی، یہاں تک کہ عالم اسلام […]

.....................................................

سکون کے متلاشی

سکون کے متلاشی

تحریر : وقارانساء يہ لفظ سکون ھماری زندگی میں بڑا اھم مقام رکھتا ہے –جس کو پانے کے لئے انسان بھرپور تگ ودو کرتا ہے لیکن یہ وہ خوبصورت تصور ہے جس کے پیچھے جتنا بھاگیں حقیقت میں مجسم شکل نہیں ہوتا- اس کو تو انسان خود کوشش سے شکل دیتا ہے –وجہ یہ ہے […]

.....................................................

ڈاکٹر طاہر القادری !

ڈاکٹر طاہر القادری !

تحریر: محمد یاسین صدیق ڈاکٹر طاہر القادری 19 فروری 1951 کو جھنگ میں پیدا ہوئے ۔یہ ان کی 64 ویں سالگرہ ہے ۔ان کے بارے میں چند دلچسپ ،غور طلب باتوں میں سے چند ایک ،مثلا ڈاکٹر طاہر القادری کس فرقے(مذہب،مسالک وغیرہ وغیرہ اسلام کی کسی بھی شاخ ) سے تعلق رکھتے ہیں اس بارے […]

.....................................................

بین الاضلاعی شکوری گینگ سرغنہ سمیت گرفتار 5 کاریں برآمد

بین الاضلاعی شکوری گینگ سرغنہ سمیت گرفتار 5 کاریں برآمد

فیصل آباد (جیوڈیسک) اینٹی کار لفٹنگ سکواڈ نے ڈکیتی، چوری اور رہزنی کی وارداتوں میں ملوث بین الاضلاعی ’’شکوری‘‘ گینگ کے سرغنہ کو 2 ساتھیوں سمیت گرفتار کر لیا،5کاریں، موبائلز اور اسلحہ برآمد کر لیا گیا۔اینٹی کار لفٹنگ سکواڈ کے انچارج سب انسپکٹر شاہد سرور علوی نے پولیس پارٹی کے ہمراہ مختلف جگہوں پر چھاپے […]

.....................................................

اسلحہ لائسنس کا اجرا، حکم امتناع میں توسیع

اسلحہ لائسنس کا اجرا، حکم امتناع میں توسیع

کراچی (جیوڈیسک) سندھ ہائی کورٹ نے نادرا کے ذریعے اسلحہ لائسنس کے اجرا کے خلاف حکم امتناع میں 26 فروری تک توسیع کردی ہے ۔سندھ ہائی کورٹ کے دو رکنی بنچ نے ایڈیشنل اٹارنی جنرل پاکستان سلمان طالب الدین کو آئندہ سماعت پر حکومتی موقف تحریری طور پر پیش کرنے کا حکم دیا ہے۔ درخواست […]

.....................................................

جیلوں میں تلاشی کا نظام مزید بہتربنانے کی ہدایت

جیلوں میں تلاشی کا نظام مزید بہتربنانے کی ہدایت

لاہور (جیوڈیسک) آئی جی جیل خانہ جات میاں فاروق نذیر نے کہا کہ لاہور ریجن کی تمام جیلوں جن میں سنٹرل جیل ساہیوال، سنٹرل جیل لاہور، سنٹرل جیل گوجرانوالہ، ڈسٹرکٹ جیل قصور، ڈسٹرکٹ جیل لاہور، ڈسٹرکٹ جیل شیخوپورہ اور ڈسٹرکٹ جیل سیالکوٹ شامل ہیں میں موبائل جیمرز نصب کرنے سے موبائل فونز کے استعمال کی […]

.....................................................

کالجوں میں مزید ای لائبریریاں قائم کی جائینگی:رانا مشہود

کالجوں میں مزید ای لائبریریاں قائم کی جائینگی:رانا مشہود

لاہور (جیوڈیسک) وزیر تعلیم رانا مشہود احمد نے کہا کہ تعلیم کو فروغ دینے کے لیے ضروری ہے کہ ترقی یافتہ ممالک میں بچوں کی تعلیم کے لیے اختیار کئے گئے موثر ترین ذرائع پاکستان میں بھی متعارف کرائے جائیں۔ حکومت پنجاب نے برطانوی ادارہ برائے بین الاقوامی امداد(DFID) کے اشتراک سے پنجاب کے دور […]

.....................................................

قانون کی حکمرانی کیلئے جدوجہد کر رہے ہیں: چوہدری سرور

قانون کی حکمرانی کیلئے جدوجہد کر رہے ہیں: چوہدری سرور

لاہور (جیوڈیسک) تحریک انصاف پنجاب کے نائب صدر چوہدری اشفاق نے مقامی ہوٹل میں سابق گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور، صدر پنجاب اعجاز احمد چوہدری، جنرل سیکرٹری پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد، ریاض فتیانہ، خالد احمد کھرل، خاور خان گادی، حیدر خان کھرل،خالد نواز باجوہ اورحاجی سرور کے اعزاز میں عشائیہ دیا، عشائیہ سے چوہدری محمد […]

.....................................................

ٹریفک پولیس دفاتر کی سکیورٹی وارڈنز کے سپرد , میٹل ڈیٹیکڑز فراہم کئے جائینگے

ٹریفک پولیس دفاتر کی سکیورٹی وارڈنز کے سپرد , میٹل ڈیٹیکڑز فراہم کئے جائینگے

لاہور (جیوڈیسک) چیف ٹریفک آفیسر طیب حفیظ چیمہ نے پولیس لائنز قلعہ گجر سنگھ بم دھماکے کے فوری بعد سٹی ٹریفک پولیس کے لاہور میں موجود تمام دفاتر کی سکیورٹی ٹریفک وارڈنوں کے سپرد کرتے ہوئے انہیں ہنگامی بنیادوں پر میٹل ڈیٹیکٹرز فراہم کرنے کا حکم جاری کر دیا ہے چوکوں میں بھکاریوں کی موجودگی […]

.....................................................

لیکچرار پر تشدد، پنجاب یونیورسٹی اکیڈمک سٹاف کی احتجاجی ریلی

لیکچرار پر تشدد، پنجاب یونیورسٹی اکیڈمک سٹاف کی احتجاجی ریلی

لاہور (جیوڈیسک) پنجاب یونیورسٹی اکیڈمک سٹاف ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام انسٹی ٹیوٹ آف ایگریکلچرل سائنسز کے لیکچرار ندیم شاد پر تشدد اور نامزد ملزموں کی عدم گرفتاری کے خلاف احتجاجی ریلی نکالی گئی۔ ریلی میں ڈاکٹر شازیہ نورین قریشی، ڈاکٹر حافظ محمد رفیق، ڈاکٹر عابد حسین چوہدری، ڈاکٹر فہیم آفتاب، ڈاکٹر محبوب حسین، ڈاکٹر […]

.....................................................

انسانی سمگلنگ، غیر قانونی کرنسی کی خریدو فروخت، 4 افراد گرفتار

انسانی سمگلنگ، غیر قانونی کرنسی کی خریدو فروخت، 4 افراد گرفتار

لاہور (جیوڈیسک) ایف آئی اے نے انسانی سمگلنگ اور غیر قانونی کرنسی کی خریدو فروخت میں ملوث 4 افراد کو گرفتار کر لیا۔ ایف آئی اے گوجرانوالہ نے غیر قانونی طریقے سے یونان اور ترکی بھجوانے والے بد نام زمانہ انسانی سمگلر وں عبدالرحیم بٹ اور حسن خان کو گرفتار کیا۔ ایف آئی اے کارپوریٹ […]

.....................................................

ملک میں نہ پیٹرول کی قلت ہے نہ ڈیزل کی،ترجمان وزارت پیٹرولیم

ملک میں نہ پیٹرول کی قلت ہے نہ ڈیزل کی،ترجمان وزارت پیٹرولیم

اسلام آباد (جیوڈیسک) ترجمان وزارت پٹرولیم نے کہا ہے کہ ملک میں نہ پیٹرول کی قلت ہے نہ ڈیزل کی، پیٹرول کے 12 جبکہ ڈیزل کے 20 روز کے ذخائر موجود ہیں۔ترجمان وزارت پٹرولیم نے جیو نیوز کو بتایا کہ پٹرول ڈیزل اور فرنس آئل کے فروری تک کے انتظامات مکمل ہیں ان پٹرولیم مصنوعات […]

.....................................................

بجلی سبسڈی، وزارت خزانہ نے مزید 15 ارب جاری کر دئیے

بجلی سبسڈی، وزارت خزانہ نے مزید 15 ارب جاری کر دئیے

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزارت خزانہ نے بجلی پر سبسڈی کی مد میں وزارت پانی و بجلی کو پندرہ ارب روپے جاری کر دئیے۔ ایک سو انتالیس ارب روپے پہلے ہی پاور سیکٹر کو دئیے جا چکے ہیں اب تک وزارت پانی و بجلی کو ایک سو چون ارب روپے جاری کئے جا چکے ہیں۔ ذرائع […]

.....................................................

کیپ ٹائون ، کائٹ سرفنگ مقابلوں میں برطانیہ کے ایرن ہیڈلو نے کامیابی حاصل کر لی

کیپ ٹائون ، کائٹ سرفنگ مقابلوں میں برطانیہ کے ایرن ہیڈلو نے کامیابی حاصل کر لی

کیپ ٹائون (جیوڈیسک) کیپ ٹاؤن میں ہونیوالے کائٹ سرفنگ ایونٹ میں برطانیہ کے ایرن ہیڈلو نے ٹائٹل حاصل کر لیا ، ساتھ ہی انہیں کنگ آف دی ائیر کا اعزاز بھی مل گیا۔ جنوبی افریقہ کے کیپ ٹاؤن ساحل پر سرفنگ کے انوکھے اور دلچسپ مقابلے ہوئے ، کائٹ سرفنگ ایونٹ میں کائٹ بورڈرز نے […]

.....................................................

رافیل نڈال اور ڈیوڈ فیرر نے ریو اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے دوسرے رائونڈ میں جگہ بنا لی

رافیل نڈال اور ڈیوڈ فیرر نے ریو اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے دوسرے رائونڈ میں جگہ بنا لی

برازیل (جیوڈیسک) دفاعی چیمپئن رافیل نڈال اور ڈیوڈ فیرر نے ریو اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے دوسرے راؤنڈ میں جگہ بنا لی۔ برازیل کے شہر ریو ڈی جنیرو میں جاری اے ٹی پی ٹینس ٹورنامنٹ کے پہلے راؤنڈ کے میچز کھیلے گئے، عالمی نمبر تین رافیل نڈال کا سامنا میزبان ملک کے تھوماس بلیسی سے ہوا، […]

.....................................................

متعدد بھارتی پروڈیوسر فلموں میں پاکستانی فنکاروں کو کاسٹ کرنا چاہتے ہیں، جاوید شیخ

متعدد بھارتی پروڈیوسر فلموں میں پاکستانی فنکاروں کو کاسٹ کرنا چاہتے ہیں، جاوید شیخ

کراچی (جیوڈیسک) جاوید شیخ نے کہا ہے کہ متعدد بھارتی پروڈیوسر پاکستانی فنکاروں کو اپنی فلموں میں کاسٹ کرنے کے خواہش مند ہیں۔ سینئر اداکار جاوید شیخ کا کہنا ہے کہ بھارتی ٹی وی چینلز سے پاکستانی ڈراموں کی نمائش کے بعد متعدد فلم پروڈیوسرز پاکستانی فنکاروں کو بھارتی فلموں میں کاسٹ کرنے کے خواہشمند […]

.....................................................

اسے بہت تجربہ ہے شاہ رخ کی سلمان خان کو جگت

اسے بہت تجربہ ہے شاہ رخ کی سلمان خان کو جگت

ممبئ (جیوڈیسک) شاہ رخ اور سلمان خان کی دوبارہ دوستی ہوئے زیادہ عرصہ نہیں ہوا ہے لیکن لگنے لگا ہے کہ شاید یہ خانز ایک بار پھر لڑ نہ پڑیں کیونکہ حال ہی میں ایک پروگرام کے دوران شاہ رخ خان نے سلمان خان پر ایک پھبتی کس ڈالی۔ شاہ رخ خان نے جب اسٹیج […]

.....................................................

آل پاکستان نیشنل بنک فٹ بال ٹورنامنٹ میں ملیر اسٹار اور بلوچ محمڈن ملیر کا کوارٹر فائنل تک رسائی

آل پاکستان نیشنل بنک فٹ بال ٹورنامنٹ میں ملیر اسٹار اور بلوچ محمڈن ملیر کا کوارٹر فائنل تک رسائی

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) کالونی اسپورٹس فٹ بال کلب ملیر کے زیر اہتمام نیشنل بنک آف پاکستان کے تعاون سے کالونی اسپورٹس کمپلیکس پر جاری “آٹھواں آل پاکستان نیشنل بنک فٹ بال ٹورنامنٹ “میں گزشتہ روز دو پری کوارٹر فائنل میچوں کے فیصلے ہوگئے پہلے میچ میں ملیر اسٹار نے ایک سخت مقابلے کے بعد مظبوط […]

.....................................................

بہار کی آمد آمد، بو کاٹا بو کاٹا کی صدائیں

بہار کی آمد آمد، بو کاٹا بو کاٹا کی صدائیں

تحریر:ایم اے تبسم بسنت کا نام سنتے ہی رونگٹے کھڑے ہوجاتے ہیں اور باربار توجہ ان نتائج پرجاتی ہے تو اہل وطن کی اس انسیت پر دل خون کے آنسو روتا ہے ۔آپ کہیں گے کہ ہم جو مرضی کریں آپ جانیں اور آپ کا دل…مگر شائد آپ کے ضمیر کی اتھاہ گہرائیوں میں ایمان […]

.....................................................

کراچی:حیدری تھانے کے قریب گاڑی پر فائرنگ کرنے والا ملزم گرفتار، پولیس کا دعوی

کراچی:حیدری تھانے کے قریب گاڑی پر فائرنگ کرنے والا ملزم گرفتار، پولیس کا دعوی

کراچی:حیدری تھانے کے قریب گاڑی پر فائرنگ کرنے والا ملزم گرفتار، پولیس کا دعوی۔کھچ دیر قبل حیدری تیھانے کے قریب گاڑی پر فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق ہوگئے تھے۔

.....................................................

جھوٹ اور منافقت

جھوٹ اور منافقت

تحریر: الیاس محمد حسین تحریک ِ انصاف کے چیئرمین عمران خان نے انکشاف کیاہے کہ وزیر اعظم کے ایک صاحبزادے 7 ارب مالیت کے فلیٹ میں رہائش پذیرہیں جبکہ دوسرا 200 ارب کی کمپنی کا بلا شرکت غیرے مالک ہے۔۔یہ انکشاف پاکستان جیسے غریب ملک کے شہریوں کیلئے طلسم ہوشربا جیسا ہے اس وقت دنیا […]

.....................................................

سچ سے خوف

سچ سے خوف

تحریر : ایم سرور صدیقی کوئی مانے، نہ مانے، بہانے تلاش کرے، لاکھ عذر تراشے، الفاظ کے گورکھ دھندے میں الجھاکررکھ دے یا جھوٹ کو سچ اور سچ کو جھوٹ بنانے کا ہنر جانتاہویا پھر واقعات کے سیاق وسباق بدلنے پر قادرہو اس سے فرق نہیں پڑتا کیونکہ سچ ایک بہت بڑی قوت ہے سچائی […]

.....................................................

مبلغ اسلام مولوی محمد عمر مرحوم ایک ہمہ جہت شخصیت

مبلغ اسلام مولوی محمد عمر مرحوم ایک ہمہ جہت شخصیت

تحریر:مولوی محمد صدیق مدنی اللہ تعالیٰ کا امت مسلمہ پر یہ بڑا کرم ہے کہ ہر دور میں وہ اپنے دین کی حفاظت ، تبلیغ، اشاعت اور دفاع کاکام اپنے منتخب بندوں سے لیتا رہا ہے ۔ اس طرح ایک طرف کتاب وسنت کے ابدی رہنماء اصول ہر دور میں اجاگر ہوتے رہتے ہیں اور […]

.....................................................