سائرہ نسیم نئے ویڈیو کی ریکارڈنگ کی تیاریوں میں مصروف

سائرہ نسیم نئے ویڈیو کی ریکارڈنگ کی تیاریوں میں مصروف

لاہور (جیوڈیسک) گلوکارہ سائرہ نسیم نے اپنے نئے ویڈیو کی ریکارڈنگ کی تیاریاں شروع کر دیں جس کے ڈائریکٹر عدیل پی کے ہیں۔ سائرہ نسیم کا کہنا ہے کہ اُن کا نیا ویڈیو جدید تقاضوں کے مطابق بنایا جا رہا ہے جسے مختلف چینلز سے نشر کیا جائے گا۔ ویڈیو کی ریکارڈنگ لاہور کے مختلف […]

.....................................................

عامر خان کی دنیا منافقت اور خود ساختہ اخلاقیات پر مبنی ہے، پوجا بھٹ

عامر خان کی دنیا منافقت اور خود ساختہ اخلاقیات پر مبنی ہے، پوجا بھٹ

ممبئی (جیوڈیسک) بالی وڈ اداکارہ پوجا بھٹ نے کہا ہے کہ عامر خان کی دنیا بہت ہی خوفناک ہے۔ جو مجھے منافقت اور خود ساختہ اخلاقیات پر مبنی لگتی ہے اپنے ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ مجھے عامر خان کی دنیا منافقت اور خود ساختہ اخلاقیات پر مبنی لگتی ہے جو کہ بہت […]

.....................................................

وارداتوں کے دوران 3 گھروں کا صفایا, مزاحمت پر 2 شہری زخمی

وارداتوں کے دوران 3 گھروں کا صفایا, مزاحمت پر 2 شہری زخمی

فیصل آباد (جیوڈیسک) ڈکیتی اور چوری کی وارداتوں میں مزاحمت پر 2 شہریوں کو گولیاں مار دی گئیں جبکہ 3 گھروں کا صفایا کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب میڈیکل کالج کے سامنے نعیم اور شہزاد کالونی میں یاسر کو ڈاکوؤں نے لوٹ مار کے دوران مزاحمت پر فائرنگ کر کے زخمی کر دیا […]

.....................................................

شاہراہ اتحاد کی تعمیر سے آمدورفت میں آسانی ہو گی: ڈی سی او

شاہراہ اتحاد کی تعمیر سے آمدورفت میں آسانی ہو گی: ڈی سی او

فیصل آباد (جیوڈیسک) ڈی سی اونورالامین مینگل نے کہا ہے کہ شہریوں کو آمدورفت کی سہل سہولتیں فراہم کرنے کے لئے شہر کے مختلف حصوں میں لنک روڈز کی تعمیر کے ترقیاتی پروگرام پر عملدرآمد کیا جارہا ہے جس کے تحت مختلف لنک روڈز اور راستوں کو کشادہ کیا جارہا ہے۔ سمندری روڈ سے بٹالہ […]

.....................................................

ہسپتالوں میں 26 بڑی بیماریوں کا ڈیٹا جمع کرنے کا آغاز

ہسپتالوں میں 26 بڑی بیماریوں کا ڈیٹا جمع کرنے کا آغاز

لاہور (جیوڈیسک) پنجاب انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ نے صوبہ بھر کے 145 سرکاری ہسپتالوں میں 26 بڑی بیماریوں کا ڈیٹا اکٹھا کرنے کے منصوبے کا آغاز کر دیا۔ متذکرہ منصوبے کے تحت اکٹھا کئے جانے والا ڈیٹا ان بیماریوں کے علاج سے متعلق سہولت کو بہتر بنانے میں مددگار ثابت ہو گا۔ چیئرمین پنجاب انفارمیشن ٹیکنالوجی […]

.....................................................

آپریشن ضرب عضب دہشتگردوں کے عزائم پرکاری ضرب ہے :رانا اقبال

آپریشن ضرب عضب دہشتگردوں کے عزائم پرکاری ضرب ہے :رانا اقبال

لاہور (جیوڈیسک) قائم مقام گورنر پنجاب رانا محمد اقبال نے کہا ہے کہ آپریشن ضرب عضب دہشت گردوں کے مذموم عزائم پر وہ کاری ضرب ہے جس کی گونج پوری دنیا میں سنائی دے رہی ہے، پوری قوم جذبہ حریت و حب الوطنی سے سرشار ہو کر پاک فوج کے شانہ بشانہ کھڑی ہے۔ یہ […]

.....................................................

بلیک لسٹ میں شامل مسافر گرفتار

بلیک لسٹ میں شامل مسافر گرفتار

لاہور (جیوڈیسک) ایف آئی اے امیگریشن حکام نے بلیک لسٹ میں نام شامل ہونے پر سائوتھ افریقہ سے ایمرجنسی پاسپورٹ پر پاکستان آنے والے مسافر محمد احسن کو گرفتار کر لیا اور اسے ایف آئی اے اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل کے حوالے کر دیا۔ ملزم 2007 میں غیر قانونی طریقے سے ترکی گیا اس کے […]

.....................................................

معروف سیاستدان ڈاکٹر مہر بلال کلاسرہ سے انٹرویو

معروف سیاستدان ڈاکٹر مہر بلال کلاسرہ سے انٹرویو

تحریر: ایم آر ملک جنوبی پنجاب کے معروف سیاستدان ڈاکٹر مہر بلال کلاسرہ سے انٹرویو ڈاکٹر مہر بلال کلاسرہ کا شمار اُن افراد میں ہوتا ہے جنہوں نے انتہائی قلیل عرصہ میں اپنا نام بنایا اور چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کے تبدیلی کے سفر میں ہراول بنے این اے 182سے قومی اسمبلی کا […]

.....................................................

مسئلہ کمشیر اقوام متحدہ کی قراردوداں کے مطابق حل ہونا چاہیئے، وزیراعظم نواز شریف۔

مسئلہ کمشیر اقوام متحدہ کی قراردوداں کے مطابق حل ہونا چاہیئے، وزیراعظم نواز شریف۔ وزیراعظم نواز شریف سے یورپی پارلیمنٹ کے وفد کی ملاقات۔جی ایس پی پلس درجے کے حصول سے پاکستان کو فائدہ پہنچا ہے، وزیراعظم نواز شریف

.....................................................

سی آئی ڈی سندھ نام تبدیل کر کے کاونٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ رکھ دیا گیا

سی آئی ڈی سندھ نام تبدیل کر کے کاونٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ رکھ دیا گیا

کراچی (جیوڈیسک) حکومت سندھ کی جاری کئے گئے نوٹی فیکشن کے مطابق سی آئی ڈی سندھ کا نام تبدیل کر دیا گیا۔ سی آئی ڈی کو پنجاب کی طرز پر کاونٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ کا نام دیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق سندھ پولیس کے اس شعبے کے نام کی تبدیلی کے ساتھ تشکیل نو بھی […]

.....................................................

دہشت گردی کے خلاف پوری قوم متحد ہے: پیر امین الحسنات

دہشت گردی کے خلاف پوری قوم متحد ہے: پیر امین الحسنات

واشنگٹن (جیوڈیسک) وفاقی وزیر مملکت برائے مذہبی امور پیر امین الحسنات شاہ نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف پوری قوم متحد ہے۔ دینی مدارس کے نصاب میں تبدیلی کے ساتھ آڈٹ کرانے کے لیے تیار ہیں۔ سانحہ پشاور کے بعد بننے والے قومی ایکشن پلان پر مکمل عملدرآمد کیا جائے گا۔ ان کا […]

.....................................................

ڈیرہ غازی خان: گیس سلنڈر پھٹنے سے دو افراد زخمی

ڈیرہ غازی خان: گیس سلنڈر پھٹنے سے دو افراد زخمی

ڈیرہ غازی خان (جیوڈیسک) ڈیرہ غازی خان میں گیس سلنڈر پھٹنے سے مکان کی چھت کا ایک حصہ گرگیا اور دو افراد زخمی ہو گئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق نظام آباد میں گھر میں گیس لیک ہونے وس ے سلنڈر پھٹ گیا۔ جس سے مکان کی چھت کا ایک حصہ گر گیا۔ چھت کے ملبے […]

.....................................................

سینٹ الیکشن ایک دلفریب ڈرامہ !

سینٹ الیکشن ایک دلفریب ڈرامہ !

تحریر :رقیہ غزل سینٹ کے انتخابات کا اعلان ہو چکا ہے اور تمام سیاسی جماعتیں میدان میں اتر چکی ہیں اور اپنے اپنے امیدواروں کا اعلان بھی کر چکی ہیں، مگر قوی امکان ہے کہ سینٹ الیکشن میں بھی جوڑ توڑ کی سیاست کو فروغ ملے گا اورسب سے زیادہ مذحکہ خیز صورت حال یہ […]

.....................................................

کوئٹہ: ژوب کے پہاڑی علاقے سے 4 نامعلوم افراد کی لاشیں ملی ہیں، لیویز زرائع۔

کابل: افغان دارالحکومت کابل کے سفارتی علاقے میں دھماکا ایک شخص زخمی۔ خیبر ایجنسی۔

تھیلیسیمیا میں مبتلا کمسن بچے کی خواہش، ایک دن کیلئے سپاہی بنا دیا گیا

تھیلیسیمیا میں مبتلا کمسن بچے کی خواہش، ایک دن کیلئے سپاہی بنا دیا گیا

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں میک اے وش فاؤنڈیشن کی جانب سے تھیلیسیمیا کے مرض میں مبتلا بچے شعیب کی پاک فوج میں سپاہی بننے کی خواہش پوری کر دی گئی۔ کمسن شعیب کو ایک دن کے لئے سپاہی بنایا گیا۔ شعیب نے بطور سپاہی ایک دن ملیر کینٹ میں فوجی جوانوں کے ہمراہ گزارا۔ آرمی […]

.....................................................

بجلی کی قیمت میں تین روپے بیس پیسے فی یونٹ کمی کا امکان

بجلی کی قیمت میں تین روپے بیس پیسے فی یونٹ کمی کا امکان

اسلام آباد (جیوڈیسک) نیپرا حکام کے مطابق سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی نے ماہانہ فیول ایڈ جسٹمنٹ کی مد میں بجلی نرخوں میں کمی کی درخواست کی ہے۔ درخواست میں کہا گیا ہے کہ دسمبر میں کوئلے سے پیداواری لاگت چار روپے انچاس پیسے، ڈیزل سے انیس روپے، آٹھ پیسے۔ فرنس آئل سے بارہ روپے، اڑتیس […]

.....................................................

گورنر ہاؤس کا پروٹوکول آفیسر موبائل فون اور شراب کی اسمگلنگ پر گرفتار

گورنر ہاؤس کا پروٹوکول آفیسر موبائل فون اور شراب کی اسمگلنگ پر گرفتار

لاہور (جیوڈیسک) گورنر ہاؤس کا پروٹوکول آفیسر رانا اختر دوبئی سے آنے والے مسافر نعیم صدیقی کو لینے جہاز پر پہنچا تھا۔ رانا اختر مسافر کے دو بیگ لیکر گرین چینل سے نکل رہا تھا کہ کسٹمز نے روک لیا۔ بیگوں سے 8 بوتلیں شراب اور 30 لاکھ روپے مالیت کے ایک سو سے زائد […]

.....................................................

پولیس کو غیر سیاسی فورس بنا کر بااختیار بنایا جائے: آرمی چیف

پولیس کو غیر سیاسی فورس بنا کر بااختیار بنایا جائے: آرمی چیف

کراچی (جیوڈیسک) آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے کراچی میں رینجرز ہیڈ کوارٹرز کا دورہ کیا۔ ڈی جی رینجرز میجر جنرل بلال اکبر نے آرمی چیف کو بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ ٹارگٹڈ ٓپریشن کے دوران جدید ہتھیار برآمد ہوئے ہیں۔ آرمی چیف نے پکڑے جانے والے اسلحے کا معائنہ کیا اور رینجرز، پولیس اور […]

.....................................................

خیبر پختونخوا اسمبلی کا اجلاس ہنگامہ آرائی کی نذر

خیبر پختونخوا اسمبلی کا اجلاس ہنگامہ آرائی کی نذر

پشاور (جیوڈیسک) ایک جانب خیبر پختونخوا اسمبلی میں سینیٹ انتخابات کا شور ہے تو دوسری جانب آج خیبرپختونخوا اسمبلی کا اجلاس ایک بار پھر ہنگامہ آرائی کی نذر ہو گیا۔ اپوزیشن نے شیم شیم کے نعرے لگائے۔ اور اسمبلی میں ہنگامہ آرائی جاری رہا۔

.....................................................

مظفرگڑھ: ٹریلر اور کار میں ٹکر، 4 افراد جاں بحق

مظفرگڑھ: ٹریلر اور کار میں ٹکر، 4 افراد جاں بحق

مظفرگڑھ (جیوڈیسک) جتوئی میں برمٹ چوک کے قریب ٹریلر اور کار میں ٹکر سے 4 افراد جاں بحق ہو گئے۔ حادثے میں 2 افراد زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق حادثہ جتوئی میں برمٹ چوک کے قریب پیش آیا، جس میں 4 افراد جاں بحق اور 2 زخمی ہوئے ہیں۔

.....................................................

ڈیرہ بگٹی: 24 انچ قطر گیس پائپ لائن کو دھماکے سے تباہ کر دیا گیا

ڈیرہ بگٹی: 24 انچ قطر گیس پائپ لائن کو دھماکے سے تباہ کر دیا گیا

ڈیرہ بگٹی (جیوڈیسک) پیر کوہ گیس فیلڈ سے سوئی جانے والی 24 انچ قطر گیس پائپ لائن دھماکے سے تباہ ہوگئی۔ لیویز ذرائع کے مطابق گیس پائپ لائن پیش بوگی کے مقام پرتباہ کی گئی ہے۔ دھماکے کے بعد گیس پائپ لائن میں آگ لگ گئی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ سیکیورٹی اور گیس حکام دھماکے […]

.....................................................

پولیس میں تقرر و تبادلے ایپکس کمیٹی کرے گی، یہ فیصلہ نہیں ہوا، شرجیل میمن

پولیس میں تقرر و تبادلے ایپکس کمیٹی کرے گی، یہ فیصلہ نہیں ہوا، شرجیل میمن

کراچی (جیوڈیسک) وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ سندھ پولیس میں تقرر و تبادلے ایپکس کمیٹی کرے گی ایساکوئی فیصلہ ان کے علم میں نہیں۔انہوں نے یہ بات صوبائی وزیر شرجیل میمن نے بتایا کہ ایپکس کمیٹی کےاجلاس میں آصف زرداری نے کہا تھا کہ پولیس بھرتی کے سلیکشن بورڈ میں فوج […]

.....................................................

ایک دو کو چھوڑ کر پی پی کے تمام ارکان اسمبلی بدعنوان ہیں، ذوالفقار مرزا

ایک دو کو چھوڑ کر پی پی کے تمام ارکان اسمبلی بدعنوان ہیں، ذوالفقار مرزا

کراچی (جیوڈیسک) ایک ٹی وی انٹرویو میں پیپلز پارٹی کے رہنما ذوالفقار مرز انے انکشاف کیا ہے کہ پیپلز پارٹی کے ایک دو ایم پی ایز اور ایم این اے ایز کو چھوڑ کر سب بد عنوان ہیں۔بلاول بھٹو کی باتوں کے جواب میں ذوالفقار مزرا نے کہا کہ اگر انہیں اتنی ہی تکلیف ہے […]

.....................................................