اسلام آباد (جیوڈیسک) مشیر خارجہ سرتاج عزیز کا کہنا ہےکہ پاک بھارت مذاکرات کے لیے بھارتی سیکریٹری خارجہ مارچ میں پاکستان کا دورہ کرسکتے ہیں۔ مشیر خارجہ سرتاج عزیز کا کہنا تھا کہ بھارتی وزیر اعظم نے کہا ہے کہ بھارتی سیکریٹری خارجہ پاکستان کادورہ کریں گے۔ امکان ہے کہ وہ یہ دورہ اگلےمہینے کرسکتے […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) ترکی کے وزیر اعظم احمد داود اوگلو دورہ پاکستان پر اسلام آباد پہنچ گئے ہیں۔ اس دورے میں ترکی اور پاکستان کے درمیان تیل اور گیس کی تلاش اور پیداوار کے شعبوں میں تعاون بڑھانے کیلیے مفاہمتی یاد داشتوں پردستخط کیے جائیں گے۔ وزارت پیٹرولیم کے مطابق اسلام آباد میں وزیراعظم نواز […]
امریکی خفیہ ایجنسی 30 ملکوں میں کمپیوٹر ہارڈ ڈسکس کی جاسوسی کر رہی ہیں۔ روسی ادارہ۔ پاکستان، روس، افغانستان ،چین، مالی، شام، یمن اور الجیریا بھی جاسوسی کا شکار ممالک کی فہرست میں شامل۔
کوہاٹ (جیوڈیسک) کوہاٹ میں پولیس کارروائی کے دوران 110 افغان باشندوں سمیت 200 سے زائد مشتبہ افراد کو حراست میں لے کر بھاری اسلحہ برآمد کر لیا گیا۔ڈی پی او کوہاٹ صہیب اشرف کے مطابق جنگل خیل اور گھمکول مہاجر کیمپ میں پولیس نے گھر گھر تلاشی کے دوران 110 افغان باشندوں سمیت 200 سے […]
کوئٹہ (جیوڈیسک) کوئٹہ سے کراچی جانیوالی کوچ خضدار کے قریب الٹ گئی، حادثے میں 2 مسافر جاں بحق اور 20 سے زائد زخمی ہو گئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثہ خضدار کے قریب پیش آیا جب کوئٹہ سے کراچی جانے والی کوچ الٹ گئی۔ حادثے میں 2 مسافر جاں بحق اور 20 سے زائد زخمی […]
ٍگجرات ( جی پی آئی ) عالمی مبلغ اسلام امیر عالمی وحدت اسلامیہ حضرت علامہ مولانا پیر مفتی محمد انصر القادری خطیب اعظم انگلینڈ ویورپ کی والدہ محترمہ کے درجات کی بلندی کے لیے قل شریف کی محفل پاک ان کے آبائی گائوں موضع ککہ کولو میں انعقاد پذیر ہوئی ، محفل پاک کی صدارت […]
کرائسٹ چرچ (جیوڈیسک) ورلڈ کپ میں ویسٹ انڈیز کیخلاف دوسرا گروپ میچ کھیلنے کیلئے پاکستان کرکٹ ٹیم آج ایڈیلیڈ سے کرائسٹ چرچ روانہ ہوگی۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کی ٹریول ایڈوائزری کے مطابق ٹیم پیر کی دوپہر آسٹریلیا کے شہر ایڈیلیڈ سے کرائسٹ چرچ روانہ ہوگی۔ 6 گھنٹے کا سفر طے کرنے کے بعد پاکستان کرکٹ […]
بارسلونا (جیوڈیسک) اسپینش فٹ بال لیگ میں بارسلونا نے لوانٹے کو پانچ صفر سے شکست دے دی۔ میچ میں میسی نے رونالڈو کا ایک اور رکارڈ برابر کردیا۔کبھی رونالڈو آگےکبھی میسی کا پلڑا بھاری۔ دنیا کے دو فٹ بال اسٹارز میں جاری ہے کانٹے کی جنگ۔ اسپینش لیگ میں میسی نے رونالڈو کا ایک اور […]
کراچی (جیوڈیسک) پاکستان میں گزشتہ ڈیڑھ سال کے دوران معاشی میدان میں اہم پیش رفت ہوئی تاہم اب بھی مزید کام کی ضرورت ہے۔ مہنگائی میں اضافے کی شرح 4 فیصد سے کم پر آنا اہم کامیابی ہے جس کی بڑی وجہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی ہے تاہم مہنگائی کم ہونے میں حکومتی […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) زیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار نے کہاہے کہ اقتصادی ترقی کیلئے توانائی کے مسئلے کو حل کرنا حکومت کی اولین ترجیح ہے کیونکہ ملک کی مجموعی اقتصادی ترقی کا دارومدار اسی پر ہے۔ وہ گزشتہ روز یہاں ایک اعلی سطح کے اجلاس کی صدارت کر رہے تھے۔ اجلاس کے دوران وزیر خزانہ […]
ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ اداکار آدھیان سمن نے فلم ’’عشق کلک ‘‘کے سیٹ پر اداکارہ سارہ لورین کو شادی کی پیشکش کر دی۔ بالی ووڈ اداکار آدھیان سمن جو اداکارہ سارہ لورین کے ساتھ فلم ’’عشق کلک ‘‘ میں کام کر رہے ہیں نیعکسبندی کے آخری روز سیٹ پر ہی پروڈیوسر اجے بیسوال اوردیگر عملے […]
کراچی (جیوڈیسک) گلوکارہ عینی خالد نے پاکستانی فلم میں کام کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ گلوکاری کے ساتھ اب وہ فلموں میں بھی اداکاری کے جوہر دکھائیں گی۔ فنکار کی زندگی میں اچھے برے دن آتے رہتے ہیں ۔ برے دنوں کو بھول کر ایک بار پھر اپنے مداحوں کی خواہش پر گائیکی کی دنیا کے […]
لاہور (جیوڈیسک) وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کا کہنا ہے کہ ملک کو درپیش توانائی بحران سے نمٹنے کے لیے ہر ممکن وسائل بروئے کار لائے جارہے ہیں۔ لاہور میں وزیر اعلیٰ شہباز شریف سے چین کی توانائی کمپنی کے وفد نے ملاقات کی۔ جس میں توانائی کے منصوبوں اور پنجاب میں توانائی کے شعبے […]
آرمی چیف جنرل راحیل شریف کا کراچی میں رینجرز ہیڈ کوارٹر کا دورہ۔آرمی چیف کو ڈی جی رینجرز نے کراچی کی سیکیورٹی صورتحال پر بریفنگ دی، ڈی جی ائی ایس پی آر۔
تحریر:ایم اے تبسم کہا جاتا ہے کہ خوشیاں بادل کے اس اجلے ٹکڑے کی طرح ہوتی ہیں جو پل بھر کے لیے سایہ کر کے رخصت ہوجاتا ہے، جب کہ دکھ اور پریشانیاں سردیوں کی طویل راتوں کی طرح کٹنے میں ہی نہیں آتیں۔ ہر انسان خوش رہنا چاہتا ہے اور اس کی ساری زندگی […]
تحریر:عاطف گل(تھائی لینڈ) پاکستان میں بڑھتی ہوئی دردناک دہشت گردی نے تمام سیاسی وعسکری قیادت کو ایک ہی جگہ پر اکٹھا کردیا ہے جو کہ انتہائی اطمینان بخش بات ہے اور جس طرح پاک فوج کے کلیدی کردار کو تسلیم کرتے ہوئے فوجی عدالتوں سمیت دہشت گردوں کو پھانسیاں دینے کا عمل شروع کیا گیا […]
تحریر۔۔۔ڈاکٹر امتیاز علی اعوان پاکستان ہمیشہ اس اصولی مؤقف پر قائم رہا کہ مسئلہ کشمیر کا حل اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق کشمیر ی عوام کو حق خودارادیت کے مطابق حل کیا جا ئے ۔ 1947 سے آج تک کشمیری اپنا حق آزادی مانگ رہے ہیں آزادی کی جدوجہد اسی روز شروع ہوگئی تھی […]
ملکہ ( عمر فا رو ق اعوا ن سے ) حا جی چو ہد ری محمد امین مر حو م کے صا حبز ا دے چو ہد ری بشا ر ت امین سعو د ی عر ب کے بھا ئی چو ہد ری سکند ر امین کی دعو ت و لیمہ پلا ہو ڑ ی […]
جدہ ( نوید فاروقی) شہید مقبول بٹ کی 31 ویں برسی کے موقع پر جدہ میں جموں کشمیر لبریشن فرنٹ کی جانب سے دوسرے مقبول بٹ شہید والی بال ٹورنامنٹ کا انعقاد کیا گیا۔ٹورنامنٹ میں جے کے ایل ایف شعبہ سفارتی امور کے سربراہ سردار سلیم اور جدہ یونٹ کے صدر میر اورنگزیب نے خصوصی […]