ہم جیتتے کیسے؟

ہم جیتتے کیسے؟

تحریر : شاہ بانو میر آج ایک بات جس نے مجھے لکھنے پر مجبور کیا وہ ایک تازیانہ ہے جو کچھ پروگرامز دیکھ کر میرے ذہن پر لگا٬ دیگر مذاہب کیونکہ الہامی نہی ہیں ان میں کئی قسم کی دنیاوی لوازمات وقت کے ساتھ ساتھ داخل کر دیے گئے٬ ہم سے پہلے جو دین اللہ […]

.....................................................

پولیس تھانہ مصطفی آباد کی کاروائی، پتنگ ساز ی وپتنگ بازی میں مصروف چار افراد گرفتار

پولیس تھانہ مصطفی آباد کی کاروائی، پتنگ ساز ی وپتنگ بازی میں مصروف چار افراد گرفتار

مصطفی آباد/للیانی(نامہ نگار)پولیس تھانہ مصطفی آباد کی کاروائی، پتنگ ساز ی وپتنگ بازی میں مصروف چار افراد گرفتار، 300 پتنگیں بر آمد، جس گھر کی چھت پر پتنگ بازی کی گئی گھر والوںکے خلاف مقدمہ درج کیا جائے گا، ایس ایچ او عمران سعید، تفصیلات کے مطابق ڈی پی او قصور رائے بابر سعید کی […]

.....................................................

پیرمحل کی خبریں 16/2/2015

پیرمحل کی خبریں 16/2/2015

پیرمحل (میا ں اسد حفیظ سے )رکن قومی اسمبلی چوہدری اسد الرحمن نے کہاکہ پنجاب حکومت کی کوششوں کے باعث چنیوٹ رجوعہ کے مقامات پر لوہے اور تانبے کے وسیع ذخائر کی دریافت ہونے سے سٹیل انڈسٹری ترقی کرے گی ۔لوہے کے ذخائر مقامی صنعت کے فروغ میں ایک اہم سنگ میل ثابت ہونگے ۔ملک […]

.....................................................

مجلس وحدت مسلمین پنجاب کی صوبائی شوریٰ کا دو روزہ اجلاس

مجلس وحدت مسلمین پنجاب کی صوبائی شوریٰ کا دو روزہ اجلاس

کراچی :مجلس وحدت مسلمین پنجاب کی صوبائی شوریٰ کا دو روزہ اجلاس آخری دن سربراہ مجلس وحدت مسلمین پاکستان علامہ راجہ ناصر عباس جعفری سیکرٹری جنرل پنجاب علامہ عبدالخالق اسدی اور مرکزی رہنماوُں علامہ مبارک علی موسوی ،علامہ شفقت شیرازی،علامہ احمد اقبال رضوی،سید ناصر شیرازی اور کشمیر کے سیکرٹری جنرل علامہ تصور جوادی نے شرکت […]

.....................................................

ایم کیو ایم کے ساتھ کوئی ڈیل نہیں ہوئی، مل کر کام کرنا چاہتے ہیں: رحمان ملک

ایم کیو ایم کے ساتھ کوئی ڈیل نہیں ہوئی، مل کر کام کرنا چاہتے ہیں: رحمان ملک

کراچی (جیوڈیسک) سینیٹر رحمان ملک کا کہنا تھا کہ ایم کیو ایم کے ساتھ بھائی چارہ ہے۔ ان سے کوئی ڈیل نہیں ہوئی بلکہ پیپلز پارٹی ایم کیو ایم کے ساتھ ملکر کام کرنا چاہتی ہے۔ رحمان ملک کا کہنا تھا کہ تحریک انصاف اور ن لیگ کے درمیان ڈیڈ لاک ختم ہونا چاہیے۔ رحمان […]

.....................................................

کراچی :ملیر جیل سے 172 بھارتی ماہی گیروں کو رہا کر دیا گیا

کراچی :ملیر جیل سے 172 بھارتی ماہی گیروں کو رہا کر دیا گیا

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کی ملیر جیل سے 172 بھارتی ماہی گیروں کو رہا کر دیا گیا۔ ماہی گیروں کو کل واہگہ بارڈر پر بھارتی حکام کے حوالے کیا جائے گا۔ حکومت پاکستان نے جذبہ خیر سگالی کے تحت بھارتی ماہی گیروں کو رہا کرنے کا فیصلہ کیا جس کے تحت ملیر ڈسٹرکٹ جیل سے ماہی […]

.....................................................

پاکستانی سیاست میں آنے کا کوئی ارادہ نہیں، سعیدہ وارثی

پاکستانی سیاست میں آنے کا کوئی ارادہ نہیں، سعیدہ وارثی

لاہور (جیوڈیسک) لاہور کے مقامی ہوٹل میں اپنے اعزاز میں منعقدہ تقریب سے خطاب میں سعید ہ وارثی کا کہنا تھا کہ سلامتی کونسل کی توسیع کرتے وقت ضرور دیکھا جائے گا کہ ممبر بننے کا خواہشمند ملک اقوام متحدہ کی قراردادوں پر عمل بھی کرتا ہے یا نہیں۔ انہوں نے کہا کہ ان کا […]

.....................................................

وزیراعظم ایک روزہ دورے پر آج کراچی پہنچیں گے

وزیراعظم ایک روزہ دورے پر آج کراچی پہنچیں گے

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم ایک روزہ دورے پر کراچی جائیں گے۔ توقع ہے کہ انہیں سانحہ بلدیہ ٹاؤن کے معاملے پر تفصیلی بریفنگ دی جائے گی اور سندھ حکومت کی مشاورت سے اس معاملے کی آئندہ حکمت عملی کا تعین کیا جائے گا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم پولیس کی جانب سے […]

.....................................................

پاکستانی شائقین سوشل میڈیا پر دل کی بھڑاس نکالنے لگے

پاکستانی شائقین سوشل میڈیا پر دل کی بھڑاس نکالنے لگے

لاہور (جیوڈیسک) بھارت کے ہاتھوں پاکستانی ٹیم کی شکست پر افسردہ شائقین نے سماجی رابطے کی ویب سائٹس پر دل کھول کر بھڑاس نکالی۔ ایک نوجوان نے تصویر شئیر کی جس پر لکھا تھا ”یااللہ پاکستانی ٹیم کیلئے جو کچھ بھی پڑھا تھا اس کا ثواب دادا، دادی، نانا اور نانی کی روح تک پہنچا […]

.....................................................

پاکستانی ٹیم حوصلہ رکھے، بھارت سے ہار پر دل شکستہ نہ ہو، عمران‌ خان کا مشورہ

پاکستانی ٹیم حوصلہ رکھے، بھارت سے ہار پر دل شکستہ نہ ہو، عمران‌ خان کا مشورہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) 1992 میں پاکستان کو ورلڈ کپ کا تحفہ دینے والے سابق کپتان عمران خان نے بھارت کے ہاتھوں شکست پر پاکستانی کھلاڑیوں کا حوصلہ بڑھاتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستانی ٹیم نے آج ٹیلنٹ کا مظاہرہ کیا۔ پاکستانی ٹیم کو بھارت سے ہار پر دل شکستہ نہیں ہونا چاہیے۔ شکست کا درست […]

.....................................................

پیپلز پارٹی کے ناراض رہنماؤں کا بلاول بھٹو سے رابطہ، ملاقات کیلئے لندن روانہ

پیپلز پارٹی کے ناراض رہنماؤں کا بلاول بھٹو سے رابطہ، ملاقات کیلئے لندن روانہ

کراچی (جیوڈیسک) پیپلز پارٹی کے ناراض رہنماؤں نے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے رابطہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق مخدوم امین فہیم، ڈاکٹر ذوالفقار مرزا اور عبدالقادر پٹیل پارٹی چیئرمین سے ملاقات کیلئے لندن روانہ ہو گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق مخدوم امین فہیم اور عبدالقادر پٹیل کو سینٹ الیکشن ٹکٹس کی تقسیم پر شدید […]

.....................................................

مذہب کے نام پہ تقسیم نہیں کیا جانا چاہیے، پروفیسر احمد رفیق

مذہب کے نام پہ تقسیم نہیں کیا جانا چاہیے، پروفیسر احمد رفیق

لاہور (جیوڈیسک) نامور مذہبی اسکالر پروفیسر احمد رفیق اختر کا کہنا ہے کہ مذہب کے نام پہ ایک دوسرے کو تقسیم نہیں کیا جانا چاہیے ۔ہرمعاملے میں منطقی استددلال سے کام لینا چاہیے ،جو صحیح معنوں میں خدا کو تلاش کرنے نکلا ہو وہ کبھی بھٹک نہیں سکتا۔ خدا توبہ کرنے اور پاک رہنے والوں […]

.....................................................

مخدوم امین فہیم ایک بار پھر بیرون ملک دورے پر لندن روانہ

مخدوم امین فہیم ایک بار پھر بیرون ملک دورے پر لندن روانہ

کراچی (جیوڈیسک) سینیٹ الیکشن اور اس کے لیے ہونے والی جوڑ توڑ سے خود کو لاتعلق رکھنے والے پیپلز پارٹی پارلیمنٹرین کے صدر مخدوم امین فہیم ایک بار پھر بیرون ملک دورے پر لندن روانہ ہو گئے۔ ذرائع کا دعوی ہے کہ کئی دنوں تک ملک میں قیام کے باوجود مخدوم امین فہیم کی سابق […]

.....................................................

حکومت ڈاکٹر شاہد نواز کو بیرون ملک بھجوائے، عمران خان

حکومت ڈاکٹر شاہد نواز کو بیرون ملک بھجوائے، عمران خان

اسلام آباد (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان نے پمز اسپتال ڈاکٹر شاہد نواز پر قاتلانہ حملے کی شدید مذمت کرت ہوئے وفاقی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وفاقی حکومت ڈاکٹر شاہد نواز کو علاج کےلیے بیرون ملک بھجوانے کا بندوبست کرے۔ تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان نے ایک بیان میں کہا […]

.....................................................

پشاور دھماکے پر عمران خان کسے نااہل قرار دینگے،خورشید شاہ

پشاور دھماکے پر عمران خان کسے نااہل قرار دینگے،خورشید شاہ

رحیم یار خان (جیوڈیسک) قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ عمران خان شکار پور گئے اور سندھ حکومت کو نا اہل قرار دے دیا مگر وہ یہ نہیں سمجھتے کہ کل خیبر پختون خواہ میں کیا ہوا،اب وہ کسے نااہل قرار دینگے؟ یہ بات انہوں نےرحیم یار خان میں پیپلز پارٹی […]

.....................................................

کراچی: جدید سہولتوں سے آراستہ میڈی کیئر کارڈک اسپتال کا افتتاح

کراچی: جدید سہولتوں سے آراستہ میڈی کیئر کارڈک اسپتال کا افتتاح

کراچی (جیوڈیسک) دل کی تمام بیماریوں کے علاج اور سرجری کیلیے، کراچی میں جدید ترین سہولتوں سے آراستہ اسپتال کا آج باقاعدہ افتتاح کر دیا گیا ہے، خوشخبری یہ ہے کہ اس اسپتال میں غریب اور مستحق مریضوں کے علاج کیلئے خصوصی نظام وضع کیا گیا ہے یہ ہے شہید ملت روڈ پر واقع میڈی […]

.....................................................

پمز اسپتال کے ڈاکٹر شاہد نواز کی حالت بدستور تشویشناک

پمز اسپتال کے ڈاکٹر شاہد نواز کی حالت بدستور تشویشناک

اسلام آباد (جیوڈیسک) پمز اسپتال کے ڈاکٹر شاہد نواز کی حالت بدستور تشویشناک ہے۔ وزیراعظم کی ہدایت پر پمز اسپتال انتظامیہ نے ڈاکٹر شاہد نواز سے سے متعلق 4 رکنی میڈیکل بورڈ تشکیل دے دیا۔گزشتہ روز نا معلوم حملہ آوروں کی فائرنگ سے شدید زخمی ہونے والے پمز اسپتال کے ڈاکٹر شاہد نواز کی حالت […]

.....................................................

عزیر بلوچ کو ایک دو روز میں عدالت میں پیش کیے جانے کا امکان

عزیر بلوچ کو ایک دو روز میں عدالت میں پیش کیے جانے کا امکان

دبئی (جیوڈیسک) دبئی میں گرفتار لیاری گینگ وار کے اہم کردار عزیر بلوچ کو ایک دو روز میں عدالت میں پیش کیے جانے کا امکان ہے، سفارتی ذرائع کے مطابق پاکستانی حکام کل سفارتخانے کے حکام سے ملاقات کریں گے سفارتی ذرائع نے بتایا ہے کہ عزیر بلوچ کی حوالگی کے لیے قانونی کارروائی کی […]

.....................................................

کبھی قانون کو ہاتھ میں نہیں لیا، قاتل گرفتار کیے جائیں، مولانا لدھیانوی

کبھی قانون کو ہاتھ میں نہیں لیا، قاتل گرفتار کیے جائیں، مولانا لدھیانوی

اسلام آباد (جیوڈیسک) اہلسنت والجماعت کے کارکنوں کا مظہر صدیقی کے قتل کے خلاف سپریم کورٹ کے سامنے شاہراہ دستور پردھرنا جاری ہے۔اہل سنت والجماعت کے سربراہ علامہ محمد احمد لدھیانوی کا کہنا ہے میں نہیں چاہتا کہ مقتول کارکن کی میت لے کر ساری رات یہاں بیٹھے رہیں،سپریم کورٹ کے باہر انصاف کےلیے جمع […]

.....................................................

عرفان صدیقی کی یقین دھانی پر اہلسنت والجماعت کا دھرنا ختم

عرفان صدیقی کی یقین دھانی پر اہلسنت والجماعت کا دھرنا ختم

اسلام آباد (جیوڈیسک) اہلسنت والجماعت نے شام سے جاری سپریم کورٹ کے باہر دھرنا ختم کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ اس حوالے سے معلوم ہوا ہے کہ وزیراعظم کے معاون خصوصی عرفان صدیقی نے اہلسنت والجماعت کے سربراہ مولانا احمد لدھیانوی سے ملاقات کی اور حکومت کی جانب سے مطالبات کی منظوری کی یقین […]

.....................................................

مخدوم امین فہیم ذاتی دورے پر بیرون ملک گئے ہیں، رحمان ملک

مخدوم امین فہیم ذاتی دورے پر بیرون ملک گئے ہیں، رحمان ملک

کراچی (جیوڈیسک) پیپلز پارٹی کے رہنما اور سابق وزیر داخلہ سینٹر رحمان ملک نے کہا ہے کہ متحدہ قومی موومنٹ سے ڈیل نہیں، بھائی چارگی ہے، میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ آصف زرداری اور بلاول بھٹو زرداری کے درمیان کوئی اختلاف نہیں، پارٹی کے سینئر رہنما مخدوم امین فہیم ذاتی […]

.....................................................

کوئٹہ میں سرچ آپریشن، کالعدم تنظیم کا کمانڈر ساتھی سمیت ہلاک

کوئٹہ میں سرچ آپریشن، کالعدم تنظیم کا کمانڈر ساتھی سمیت ہلاک

کوئٹہ (جیوڈیسک) کوئٹہ کے نواحی علاقے سریاب میں سرچ آپریشن کے دوران کالعدم تنظیم کا اہم کمانڈر ساتھی سمیت ہلاک جبکہ ایک کو گرفتار کرلیا گیا، فائرنگ کے تبادلے میں ایک سیکیورٹی اہلکار شہید اور 2 زخمی ہوگئے۔ کوئٹہ کے پولیس چیف عبدالزاق چیمہ کے مطابق ہزار گنجی کے علاقے میں سرچ آپریشن کے دوران […]

.....................................................

اوور چارجنگ پر 47 گاڑیوں کے چالان

اوور چارجنگ پر 47 گاڑیوں کے چالان

لاہور (جیوڈیسک) ڈی سی او لاہور کیپٹن (ر) محمد عثمان کی ہدایت پر ضلعی انتظامیہ کی سپیشل ٹیمیں شہر بھر میں زائد کرایہ وصول کر نیوالے ٹرانسپورٹروں کیخلاف کریک ڈاؤن جاری رکھے ہوئے ہیں۔ ٹیموں نے 507 گاڑیوں کی چیکنگ کی۔47 گاڑیوں کے چا لان کیے گئے جبکہ مسافروں سے کرایہ کی مد میں زائد […]

.....................................................

ڈی جی یونیڈو کی12سال بعد پاکستان آمد، چھوٹے کاروبار کی ترقی کیلیے تعاون جاری رکھنے کا عزم

ڈی جی یونیڈو کی12سال بعد پاکستان آمد، چھوٹے کاروبار کی ترقی کیلیے تعاون جاری رکھنے کا عزم

اسلام آ باد (جیوڈیسک) یونیڈو پاکستان میں چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروباری اداروں کے بہتر فروغ اور پائیدار صنعتی ترقی کے حصول کے لیے اپنا تعاون جاری رکھے گا تا کہ پاکستان غربت و بیروزگاری کا خاتمہ کر کے خوشحالی کی طرف بڑھ سکے۔ ان خیالات کااظہار یونائیٹڈ نیشنز انڈسٹریل ڈیولپمنٹ آرگنائزیشن (یونیڈو) کے […]

.....................................................