کراچی (جیوڈیسک) مائیکرو سافٹ کیلیے پاکستان تیزی سے ابھرتی ہوئی اہم مارکیٹ ہے جس کا شمار مڈل ایسٹ اور نارتھ افریقہ (نیپا) ریجن کی دوسری بڑی مارکیٹ کے طور پر کیا جاتا ہے، پاکستانی صارفین کی قوت خرید کے مطابق ڈیوائسز کی فراہمی کیلیے سخت جدوجہد کررہے ہیں۔ پاکستان میں کلاؤڈ کمپیوٹنگ کی مقبولیت کو […]
ایڈیلیڈ (جیوڈیسک) پاکستان اور بھارت کے درمیان سب سے بڑا مقابلہ ایڈیلیڈ میں جاری ہے جہاں ٹیم پاکستان کو 301 رنز کاہدف حاصل کرنا ہے . دھونی نے ٹاس جیتا اور بیٹنگ کو ترجیح دی ۔روہت شرما اور شیکھر دھون نے محتاط شروعات کی۔آٹھویں اوور میں سہیل خان نے روہت چلتا کر دیا ۔روہت 15رنز […]
ہملٹن (جیوڈیسک) ورلڈ کپ 2015 کی فیورٹ ٹیم جنوبی افریقہ نے زمبابوے کو جیت کیلئے 340رنز کا ہدف دیدیا ہے۔میگا ایونٹ کے تیسرے مقابلے میں جنوبی افریقہ کے ڈیوڈ ملر اور جے پی ڈومینی نے شاندار سنچریاںاسکور کیں اور بالترتیب 138 اور 115 رنز بناکرناٹ آوٹ رہے۔ زمبابوے کے کپتان نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ […]
لاہور (جیوڈیسک) بلبل صحرا، کہلائی جانے والی لوک گلوکارہ ریشماں اب ہم میں نہیں، لیکن ریشماں کے مداح ان کے میٹھے گیتوں کو نئی زندگی دیتے رہتے ہیں، ایسی ہی ایک میوزک ویڈیو میں پاکستانی گلوکاروں اور فنکاروں نے انہیں خراج عقیدت پیش کیا ہے، جسے بے حد پسند کیا جارہا ہے۔
لاہور (جیوڈیسک) لالی وڈ میں ویلنٹائن کی رومانوی روایات صرف فلموں تک ہی محدود نہیں، فنکاروں کی نجی زندگیوں میں بھی رومانس اور رومانویت کےیہ رنگ بکھرے دکھائی دیتے ہیں۔رنگ و نور، رومانس اور محبت و الفت سے مزین لالی وڈ میں سیکڑوں رومانٹک فلمیں تخلیق کی گئیں تاہم ہدایت کار مسعود پرویز کی ’’ […]
کراچی:حق پرست رکن صوبائی اسمبلی نشاط محمد ضیاء قادری نے بلدیاتی اداروں سے کہا ہے کہ انسداد ڈینگی کے حوالے سے قبل از وقت اقدامات کرتے ہوئے عوامی زندگیوں کومحفوظ بنا ئیں علاقائی سطح پر صفائی وستھرائی کے نظام کو مزید بہتر بنا نے اور گلیوں اور محلوں میں جراثیم کش ادویات کا اسپرے تواتر […]
تحریر: الیاس محمد حسین ہر حکومت عوام کی جان ومال کے تحفظ کو یقینی بنانے کیلئے اقدامات کرتی رہتی ہے لیکن عوام کی شمولیت کے بغیر ان منصوبوں کی کامیابی ممکن ہی نہیں قانون نافذ کرنے والے اداروں اور عوام کے درمیان بڑھتاہوا فرق بھی حکومت کیلئے ایک مسئلہ بناہوا ہے آج تھانے خوف کی […]
تحریر : بدر سرحدی آرمی پبلک سکول پر دشت گرد حملہ کے بعد پوری قوم د ہشتگردی کے حوالے سے فوج کی پشت پر کھڑی ہو گئی اے پی سی بلائی گئی ،تمام چھوٹی بڑی سیاسی جماعتیں آئنی ترمیم پر متفق ہوئیں ،مگر مولانا فضل الرحمن ، جماعت اسلامی اور سمیع الحق کے اعتراضات یا […]
تحریر: رانا ابرار انسان اور حیوان کی زندگی میں اصول کا فرق ہے ۔ مثال کے طور پر اگر ہم دیکھیں ایک مشاہدہ کریں تو ایک جانور کو یہ فکر نہیں ہوتی ہیکہ اس نے صبح کیاکھا یا ہے اور شام کو کیا کھائے گا؟ ۔جیسے ایک شیر نے صبح ہرن کھایا ہے اور اسکی […]
لاہور (جیوڈیسک) مجلس وحدت مسلمین پنجاب کے سیکرٹری جنرل علامہ عبدالخالق اسدی کی زیر صدارت صوبائی شوریٰ کا اجلاس ہوا جس میں سانحہ پشاوراور شکار پور کی شدید مذمت کی گئی اور شیعہ افراد کی پنجاب میں گرفتاریوں کی مذمت کرتے ہوئے اسے انتقامی کارروائی قرار دیا گیا۔ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے علامہ عبدالخالق […]
لاہور (جیوڈیسک) سردی کی شدت مزید کم ہونے سے گیس پریشر بھی مزید بہتر ہوگیا ہے گیس کا شارٹ فال 1100 ملین کیوبک فٹ رہ گیا۔ گیس پریشر میں بہتری آنے کے بعد لاہور میں سوئی ناردرن کے خلاف مظاہروں میں قدرے کمی آئی ہے۔ سوئی ناردرن کی طرف سے شہر بھر میں گھریلو صارفین […]
لاہور (جیوڈیسک) ڈیفنس اے پولیس نے غیر قانونی گیٹ وے ایکسچینج پر چھاپہ مار کر 4ہزار سے زائد غیر قانونی سمیں قبضہ میں لیکر 2ملزمان کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق ایس پی کینٹ محمدندیم کھوکھرکوخفیہ اطلاع موصول ہوئی کہ ہربنس پورہ کے علاقہ میں گزشتہ ایک سال سے غیر […]
راولپنڈی : اہل سنت والجماعت راولپنڈی کے ترجمان فائرنگ سے جاں بحق ، ایک زخمی، ترجمان اہلسنت والجماعت۔فائرنگ ، پیر ودھائی موڑ کے قریب کی گئی ترجمان اہلسنت والجماعت۔
لاہور (جیوڈیسک) ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی سردار شیر علی خان گورچانی نے کہا ہے کہ دہشت گردی کو کچلنے کے لئے سخت ترین اقدامات وقت کی اہم ضرورت ہیں۔21 ویں آئینی ترمیم کی پارلیمنٹ سے منظوری سے ثابت ہوگیا ہے کہ قوم دہشت گردی کے خلاف متحد ہے۔ آئینی ترمیم کی متفقہ منظوری دہشت گردی […]
لاہور (جیوڈیسک) محکمہ ریلوے کے 33 ڈاکٹروں اور نرسوں کی مستقلی منسوخ کرنے کا اقدام لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا ہے۔ لاہور ہائیکورٹ میں محکمہ ریلوے کے ڈاکٹر مسعود علی اور دیگر ڈاکٹروں اور نرسوں کی جانب سے دائر کی گئی درخواست میں سیکرٹری ریلوے اور دیگر متعلقہ افسران کو فریق بناتے ہوئے […]
لاہور (جیوڈیسک) گوگل، گوگل ڈوڈل کے نام سے اپنے صارفین کو ایک ایسی سروس فراہم کرتا ہے جس سے وہ اپنے صارفین کی خوشیوں میں شامل ہو جاتا ہے۔ گوگل کسی بھی تہوار کی مناسبت سے اپنا موجودہ لوگو تبدیل کر کے اس تہوار سے منسوب کر دیتا ہے۔ گوگل نے اپنا نیا لوگو اس […]
کرم ایجنسی (جیوڈیسک) کرم ایجنسی میں بم دھماکے میں خاتون جاں بحق اور بچوں اور خواتین سمیت 14 افراد زخمی ہو گئے۔ پولیٹیکل حکام کے مطابق صدہ کے بازار میں دھماکا ہوا، دھماکے میں خاتون موقع پر جاں بحق ہوگئی، جبکہ 7 بچوں اور 5 خواتین سمیت 14 افراد زخمی ہو گئے۔ زخمیوں کو اسپتال […]
لاہور (خسوصی رپورٹ)کالمسٹ عقیل خان نے چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف اور میجر شبیر شریف شہید کی والدہ ماجدہ کی وفات پر گہرے رنج وغم کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اللہ رب العزت اپنے پیارے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے طفیل مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلی مقام […]
کراچی (جیوڈیسک) رینجرز کی جانب سے ایم کیو ایم الیکشن سیل کمیٹی کے مرکزی رکن عمیر حسن صدیقی کی گرفتاری پر رابطہ کمیٹی کی مذمت، رابطہ کمیٹی کا کہنا ہے کہ عمیر حسن کو علی الصبح عزیز آباد نمبر 8 سے گرفتار کیا گیا ہے، اہل خانہ یا پارٹی کو ان کی معلومات فراہم نہیں […]
تحریر۔۔۔ شاہد شکیل ریو ڈی جینیرو جیسا ٹریڈیشنل تو نہیں لیکن اس سے کم بھی کولون کارنیوال نہیں ہوتا ہر سال گیارہ نومبر کو گیارہ بج کر گیارہ منٹ اور گیارہ سیکنڈ پر اس تہوار کا شاندار افتتاح کولون کے مئیر کی موجودگی میں تقریباً ستر ہزار افراد سے ہوتا ہے یہ تہوار تقریباً ساڑھے […]