کراچی:گلشن اقبال مسکن چورنگی کے ریسٹورنٹ میں سلنڈر دھماکا

کراچی:گلشن اقبال مسکن چورنگی کے ریسٹورنٹ میں سلنڈر دھماکا

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے گلشن اقبال میں سلنڈر دھماکا ہوا ہے۔پولیس کے مطابق گلشن اقبال میں مسکن چورنگی کے قریب واقع ایک ریسٹورنٹ میں گیس سلنڈر پھٹنے سے شدید دھماکا ہوا۔ تاہم سلنڈر دھماکے کے نتیجے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ہے۔ دھماکے کے فوری بعد پولیس اور امدادی ٹیمیں جائے دھماکا پہنچ […]

.....................................................

ملک بھر کی مساجد میں قومی کرکٹ ٹیم کی کامیابی کیلئے دعائیں

ملک بھر کی مساجد میں قومی کرکٹ ٹیم کی کامیابی کیلئے دعائیں

لاہور (جیوڈیسک) ملک بھر کی مساجد میں قومی کرکٹ کی کامیابی کیلئے دعائوں کا سلسلہ جاری ہے، نماز فجر کے بعد قومی ٹیم کی آج کے میچ میں بھارت کیخلاف کامیابی کیلئے خصوصی دعائیں کی گئیں۔ ملک کے کئی شہروں میں کرکٹ دیوانوں نے میچ دیکھنے کیلئے خصوصی انتظامات کئے ہیں اور لاہور، کراچی اور […]

.....................................................

پاک بھارت ٹاکرا، ٹیم کے ساتھ ساتھ پاکستانی قوم بھی تیار

پاک بھارت ٹاکرا، ٹیم کے ساتھ ساتھ پاکستانی قوم بھی تیار

کراچی (جیوڈیسک) پاک بھارت ٹاکرے کے لیے ٹیم کے ساتھ پاکستانی قوم بھی پوری طرح تیار ہے۔ کراچی میں رات گئے شائقین کرکٹ نے خوب رنگ جمایا۔کراچی کے مختلف علاقوں میں کرکٹ کے شیدائیوں نے رات گئے رونق لگائی۔ بچوں بڑوں نوجوانوں اور خواتین نے قومی کرکٹ ٹیم کی کامیابی اور بھارتی سورمائوں کو تاریخی […]

.....................................................

بھارت کے ساتھ ٹاکرا، وزیر اعظم کی ٹیم پاکستان کیلئے نیک تمنائیں

بھارت کے ساتھ ٹاکرا، وزیر اعظم کی ٹیم پاکستان کیلئے نیک تمنائیں

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف نے بھارت کے ساتھ ٹاکرے میں پاکستانی کرکٹ ٹیم کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا ہے ۔وزیر اعظم نواز شریف نے توقع ظاہر کی ہے کہ ٹیم پاکستان بہترین کھیل کا مظاہرہ کرے گی۔ انھوں نے کہاکہ کہا ہے کہ پوری قوم اپنی ٹیم کی کامیابی کے […]

.....................................................

بھارتی فورسز کی چارواہ سیکٹر اور راولا کوٹ میں بلااشتعال فائرنگ، 1 شہری شہید

بھارتی فورسز کی چارواہ سیکٹر اور راولا کوٹ میں بلااشتعال فائرنگ، 1 شہری شہید

سیالکوٹ (جیوڈیسک) زبان پر دوستی کا راگ لیکن دل میں دشمنی کی آگ بھارت کا جنگی جنون ہے کہ بڑھتا ہی جا رہا ہے۔ بھارتی وزیراعظم کے نواز شریف کو ٹیلی فون کے چوبیس گھنٹے گزرنے سے پہلے ہی نریندر مودی کی فورسز کرکٹ ڈپلومیسی کے ساتھ انسانیت اور عالمی قوانین بھی بھول گئیں۔ بھارتی […]

.....................................................

پمز اسپتال کے باہر فائرنگ، ڈاکٹر شاہد نواز شدید زخمی

پمز اسپتال کے باہر فائرنگ، ڈاکٹر شاہد نواز شدید زخمی

اسلام آباد (جیوڈیسک) پمز اسپتال اسلام آباد میں نامعلوم حملہ آوروں کی فائرنگ سے زخمی ہونے والے ڈاکٹر شاہد نواز ملک کی حالت تاحال تشویش ناک ہے۔ وائس چانسلر پمز ڈاکٹر جاوید اکرم کا کہنا ہے کہ دہشت گرد ڈاکٹروں کو کام سے نہیں روک سکتے، پمز اسپتال اسلام آباد کے وائس چانسلر ڈاکٹر جاوید […]

.....................................................

کرم ایجنسی:سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 15 شدت پسند ہلاک

کرم ایجنسی:سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 15 شدت پسند ہلاک

کرم ایجنسی (جیوڈیسک) کرم ایجنسی میں چیک پوسٹ پر حملے کے دوران مقابلے میں 15 شدت پسند ہلاک اور ایک سیکیورٹی اہلکار زخمی ہوگیا۔ سرکاری ذرائع کے مطابق لوئر کرم کے علاقے شابک میں شدت پسندوں نے سیکیورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر بھاری ہتھیاروں سے حملہ کردیا۔ سیکیورٹی فورسز کی جوابی کارروائی میں 15 […]

.....................................................

گڈو سے کوئٹہ آنے والی مین ٹرانسمیشن لائن کے 2 ٹاور دھماکے سے تباہ

گڈو سے کوئٹہ آنے والی مین ٹرانسمیشن لائن کے 2 ٹاور دھماکے سے تباہ

نصیرآباد (جیوڈیسک) نصیرآباد میں نوتال کے مقام پر تخریب کاری کی کارروائی میں گڈو سے کوئٹہ آنے والی مین ٹرانسمیشن کے 2 ٹاور دھماکے سے تباہ کر دیے گئے۔ لیویز ذرائع کے مطابق گڈو سے کوئٹہ آنے والی مین ٹرانسمیشن لائن کے بجلی کے 2 ٹاوروں کو شدت پسندوں نے دھماکے سے اڑا دیا جس […]

.....................................................

اوکاڑہ: تھانہ بی ڈویژن کےعلاقے میں مقابلہ، 2 ڈاکو ہلاک

اوکاڑہ: تھانہ بی ڈویژن کےعلاقے میں مقابلہ، 2 ڈاکو ہلاک

اوکاڑہ (جیوڈیسک) تھانہ بی ڈویژن کے علاقے میں مقابلے میں 2 ڈاکو ہلاک ہو گئے۔ پولیس کے مطابق مقابلے میں ایک اہلکار بھی زخمی ہوا سے اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ پولیس مقابلہ تھانہ بی ڈویژن کے علاقے میں ہوا جس میں ایک 2 ڈاکو مارے گئے۔

.....................................................

مشرف کو اسمبلی رکنیت کے لیے نااہل قرار دے دیا گیا

مشرف کو اسمبلی رکنیت کے لیے نااہل قرار دے دیا گیا

کراچی (جیوڈیسک) سندھ ہائی کور ٹ نے اپنے تفصیلی فیصلے میں سابق صدر پرویز مشرف کو پارلیمنٹ کی رکنیت کے لئے نااہل قرار دے دیا۔ سابق صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف سے متعلق فیصلہ سندھ ہائی کورٹ کے چیف جسٹس مقبول باقر کی سربراہی میں 3رکنی بینچ نے جاری کیا ۔جس کے مطابق پرویز مشرف […]

.....................................................

بھارتی کھلاڑی روہٹ شرما 15 رنز بنا کر سہیل خان کا شکار بنے۔

بھارتی کھلاڑی روہٹ شرما 15 رنز بنا کر سہیل خان کا شکار بنے۔

بھارتی کھلاڑی روہٹ شرما 15 رنز بنا کر سہیل خان کا شکار بنے۔

.....................................................

ڈی جی آئی ایس پی آر کی طرف سے قومی کرکٹ ٹیم کی جیت کیلیے نیک خواہشات کا اظہار

ڈی جی آئی ایس پی آر کی طرف سے قومی کرکٹ ٹیم کی جیت کیلیے نیک خواہشات کا اظہار

ڈی جی آئی ایس پی آر کی طرف سے قومی کرکٹ ٹیم کی جیت کیلیے نیک خواہشات کا اظہار۔ پوری قوم شاندار پرفارمنس کے لیے قومی کرکٹ ٹیم کے ساتھ ہے، میجر جنرل عاصم باجوہ۔

.....................................................

کراچی: مولانا اورنگ زیب فاروقی کی گاڑی پر فائرنگ

کراچی: مولانا اورنگ زیب فاروقی کی گاڑی پر فائرنگ

کراچی (جیوڈیسک) ترجمان اہلسنت والجماعت نے دعویٰ کیا ہے کہ مولانا اورنگ زیب فاروقی کی گاڑی پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کی ہے تاہم پولیس نے واقعہ سے لاعلمی کا اظہار کیا ہے۔ ترجمان اہل سنت والجماعت عمر معاویہ کے مطابق مولانا اورنگزیب فاروقی کی گاڑی پر قائد آباد پل کے قریب نا معلوم موٹر […]

.....................................................

پیپلزیوتھ آرگنائزیشن پنجاب کے صدر رانا فرخ محمود نے پشاور بم دھماکہ کی مذمت

پیپلزیوتھ آرگنائزیشن پنجاب کے صدر رانا فرخ محمود نے پشاور بم دھماکہ کی مذمت

فیصل آباد(خسوصی رپورٹ) پیپلزیوتھ آرگنائزیشن پنجاب کے صدر رانا فرخ محمود نے پشاور بم دھماکہ کی مذمت کرتے ہوئے اسے مشرف آمریت کی پالیسیوں کا تسلسل اور حکومت کی نااہلی قرار دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ دہشتگردی کے خاتمہ کے لیے پاک فوج جان کے نذرانے پیش کر رہی ہے مگر ن لیگ کی […]

.....................................................

بارود کی فصل

بارود کی فصل

تحریر: ایم آر ملک لفظوں سے راکھ اڑنے لگی ہے اور وقت کی بے رحم گھڑیاں ہمارا مقدر ہو گئیں ہیں۔ سوچیں پا بہ جولاں ہیں کہ ہمارے آلام کو دہشت گرد سہارا دے رہے ہیں وحشتوں کا رقص ہے کہ رکنے میں نہیں آرہا روشنیوں اور پھولوں کے شہر پشاور سے لیکر جنوبی وزیرستان […]

.....................................................

لٹ مار

لٹ مار

تحریر : وقارانساء پہلے آرٹيکل پر عنوان لکھا لوٹ مار لیکن وہ کچھ جچا نہیں اس لئے لٹ مار لکھا-) خوشخبری- سیاستدانوں اور خاص طور پر اراکين پارلیمنٹ کے لئے چنیوٹ میں سونے کے خزانے دریافت ہو گئے اس کے ساتھ پیتل اور لوہے کے ذخائر بھی دریافت ہوئے ہیں- آپ کہیں گے کہ خوشخبری […]

.....................................................

دہشت گردی کی وجوہات کا خاتمہ کیا جائے !

دہشت گردی کی وجوہات کا خاتمہ کیا جائے !

تحریر؛ اختر سردار چودھری ،کسووال پشاور میں دہشت گردوں نے حملے سے قبل گاڑی کو آگ لگائی ،امامیہ مسجد میں دو خود کش دھماکے کیے ،2 گھنٹے فائرنگ کرتے رہے ،20 نمازی جان بحق ہوئے ،60 سے زیادہ زخمی ہوئے بیشتر زخمیوں کی حالت تشویشناک ،زخمیوں میں بچے بھی شامل ،سرچ آپریشن میں 15 مشتبہ […]

.....................................................

انکم ٹیکس جمع نہ کرانے والوں کیلیے ود ہولڈنگ ٹیکس میں اضافہ

انکم ٹیکس جمع نہ کرانے والوں کیلیے ود ہولڈنگ ٹیکس میں اضافہ

اسلام آباد(جیوڈیسک) وفاقی حکومت نے انکم ٹیکس گوشوارے جمع نہ کرانے والی کمپنیوں، کھاد درآمد کرنیوالے اورکھاد مینوفیکچررز، دالیں درآمد کرنیوالوں، شپ بریکرز، اسٹیل میلٹرز، کمرشل امپورٹرزسمیت دیگر نان فائلرز کیلیے ود ہولڈنگ ٹیکس کی شرح میں 5 فیصد تک اضافہ کر دیا ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ دالوں، کھاد اور اسٹیل مصنوعات سمیت […]

.....................................................

پاکستان کے مسائل حل ہونے میں ایک دہائی لگے گی، آئی ایم ایف

پاکستان کے مسائل حل ہونے میں ایک دہائی لگے گی، آئی ایم ایف

اسلام آباد (جیوڈیسک) عالمی مالیاتی ادارے انٹرنیشنل مانیٹرنگ فنڈ نے کہا ہے کہ پاکستان کے مسائل حل ہونے میں اب بھی ایک دہائی لگے گی۔ پاکستان میں گزشتہ ڈیڑھ سال کے دوران معاشی میدان میں اہم پیش رفت ہوئی تاہم اب بھی مزید کام کی ضرورت ہے۔ مہنگائی میں اضافے کی شرح 4 فیصد سے […]

.....................................................

ورلڈ کپ کا پہلا مقابلہ : نیوزی لینڈنے سری لنکا کو 98 رنز سے ہرا دیا

ورلڈ کپ کا پہلا مقابلہ : نیوزی لینڈنے سری لنکا کو 98 رنز سے ہرا دیا

کرائسٹ چرچ (جیوڈیسک) کرکٹ ورلڈ کپ 2015ء کے پہلے میچ میں نیوزی لینڈ نے سری لنکا کو 98رنز سے شکست دیدی ہے۔ میچ میں سری لنکا نے ٹاس جیت کر نیوزی لینڈ کو بیٹنگ کی دعوت تھی۔ نیوزی لینڈ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 50 اوورز میں 331 رنز بناڈالے۔ سری لنکا کو میچ […]

.....................................................

ورلڈ کپ میں پاکستانی بولنگ کی کوئی کلاس نہیں،انضمام الحق

ورلڈ کپ میں پاکستانی بولنگ کی کوئی کلاس نہیں،انضمام الحق

لاہور (جیوڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان انضمام الحق نے کہا ہے کہ ورلڈ کپ میں اس بار پاکستانی ٹیم کی بولنگ میں کوئی کلاس نہیں ۔ غیرملکی ویب سائٹ کو انٹرویو دیتے ہوئے انضمام الحق نے کہاکہ سلیکٹرز نے اس بار ورلڈ کپ کیلئے بہت زیادہ نوجوان کھلاڑیوں کو سلیکٹ کرلیاہے۔پاکستان ٹیم میں […]

.....................................................

تھرلر فلم ریگریشن کا انٹرنیشنل ٹیزر ٹریلر جاری

تھرلر فلم ریگریشن کا انٹرنیشنل ٹیزر ٹریلر جاری

واشنگٹن (جیوڈیسک) ایما واٹسن اور ایتھن ہاک کی امریکن اسپینش تھرلر فلم’’ریگریشن‘‘ کا انٹرنیشنل ٹیزر ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔رائٹر و ہدایتکار الیجنڈرو امین بار کی اس فلم میں ایما واٹسن اور ایتھن ہاک کیساتھ ڈیوڈ ڈینک،ڈیون باسٹک،ایرون ایشمور اور ایڈم بچر اہم کردار ادا کررہے ہیں۔ فرنینڈو بویرا اور کرسٹینا پیووسن کی پروڈیوس کردہ […]

.....................................................

کامیڈی فلم “ہاٹ پر سوٹ”کا پہلا ٹریلر جاری کر دیا گیا

کامیڈی فلم “ہاٹ پر سوٹ”کا پہلا ٹریلر جاری کر دیا گیا

واشنگٹن (جیوڈیسک) ہالی وڈ کی نامور اداکارہ و پروڈیوسر ریس ویٹر سپون اور صوفیہ ورگراکی کامیڈی سے بھرپور ایڈونچر ایکشن فلم”ہاٹ پرسوٹ”کا پہلا ٹریلر جاری کردیا ہے۔ہدایتکارہ عینی فلیچرکی اس فلم کی کہانی ایک ایسی پولیس افسر کے گِرد گھوم رہی ہے جو منشیات کی اسمگلنگ کی ایک بڑی ڈیل کو روکنے کیلئے ڈرگ ڈیلر […]

.....................................................

آل سندھ بلوچستان فٹ بال ٹورنامنٹ میں مزیر 4 میچوں کے فیصلے ہوگئے

آل سندھ بلوچستان فٹ بال ٹورنامنٹ میں مزیر 4 میچوں کے فیصلے ہوگئے

کراچی (اسپورٹس رپورٹر)ینگ عثمان آباد فٹ بال کلب کے زیر اہتمام جاری “آل سندھ بلوچستان محمد یونس میموریل فٹ بال ٹورنامنٹ”میں مزید 4میچوں کے فیصلے ہوگئے ،کھیلے گئے پہلے میچ میں ینگ حسینی کلب نے نوالین اسٹا ر کو 3-1سے شکست دیدی ،فاتح ٹیم کی جانب سے یاز ،رشید اور ابراہیم نے گول اسکور کئے […]

.....................................................