فٹ بال ورلڈ کپ فائنل میں شکست کے بعد ارجنٹینا میں جھڑپیں

فٹ بال ورلڈ کپ فائنل میں شکست کے بعد ارجنٹینا میں جھڑپیں

فٹ بال ورلڈ کپ فائنل میں شکست کے بعد ارجنٹینا میں جھڑپیں۔ بیونس آئرس میں مظاہرین کا ٹیم کی شکست کیخلاف احتجاج، جلاؤ گھیراؤ، توڑ پھوڑ۔15 پولیس اہل کار زخمی،30 سے زائد مظاہرین گرفتار۔میچ ختم ہونے کے کئی گھنٹے بعد بھی بیونس آئرس میں جھڑپیں جاری۔

.....................................................

فیصل آباد: متحدہ امن کمیٹی پاکستان کے زیر اہتمام جامع مسجد فردوس مدنیہ شیخو پورہ روڈ میں ضرب عضب کانفرنس

فیصل آباد: متحدہ امن کمیٹی پاکستان کے زیر اہتمام جامع مسجد فردوس مدنیہ شیخو پورہ روڈ میں ضرب عضب کانفرنس

فیصل آباد: متحدہ امن کمیٹی پاکستان کے زیر اہتمام جامع مسجد فردوس مدنیہ شیخو پورہ روڈ میں ضرب عضب کانفرنس سے چیئرمین متحدہ امن کمیٹی صاحبزادہ محمد منشاء سالک قادری رضوی، قاری محمد نواز نقشبندی، قاری غلام یسین رضوی و دیگر خطاب کر رہے ہیں۔

.....................................................

غزہ پر اسرائیلی جارحیت عالمی طاقتوں کے کردار پر سوالیہ نشان ہے :زبیر حفیظ

غزہ پر اسرائیلی جارحیت عالمی طاقتوں کے کردار پر سوالیہ نشان ہے :زبیر حفیظ

لاہور (سید امجد حسین بخاری) اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کے ناظم اعلیٰ محمد زبیر حفیظ نے کہاہے کہ غزہ پر اسرائیلی جارحیت عالمی طاقتوں اور اقوام متحدہ کے کردارپر ایک سوالیہ نشان ہے، خون مسلم پانی کی طرح بہایا جا رہا ہے مگر عالمی برادری کی جانب سے اس پر کسی بھی قسم کی آواز […]

.....................................................

ریتک روشن نئی فلم کا معاوضہ پچاس کروڑ روپے وصول کرینگے

ریتک روشن نئی فلم کا معاوضہ پچاس کروڑ روپے وصول کرینگے

ممبئی (جیوڈیسک) بالی وڈ کے سپر ہیرو ریتک روشن موہن جوڈرو پر بننے والی فلم میں کام کرنے کا معاوضہ پچاس کروڑ روپے لیں گے۔ بالی وڈ کے معروف ہدایتکار آشوتوش گوريكر نے اپنی فلم موہن جودڑو میں رتیک روشن کو سائن کیا ہے جس کے لیے اداکار کو پچاس کروڑ روپے معاوضہ دیا جائے […]

.....................................................

‘پی پی مشرف کو باہر جانے کی اجازت دینے پر متفق نہیں تھی

‘پی پی مشرف کو باہر جانے کی اجازت دینے پر متفق نہیں تھی

کراچی (جیوڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما رضا ربانی نے اپنی پارٹی کی جانب سے جنرل پرویز مشرف کے ساتھ ایک ڈیل کے ذریعے صدر کا عہدہ چھوڑنے اور بیرون ملک جانے کے تاثر کی نفی کی ہے۔ اتوار کو یہاں ایک پریس کانفرنس میں ان کا کہنا تھا کہ ذوالفقار علی بھٹو، بینظیر […]

.....................................................

آم کی برآمدات میں 85 فیصد کمی

آم کی برآمدات میں 85 فیصد کمی

اسلام آباد (جیوڈیسک) یورپ کی جانب سے آم کے معیار کے حوالے سے سخت اقدامات لینے کے باعث ملک سے مینگو کی ایکسپورٹ میں 85 فیصد کمی واقع ہوئی۔ ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی حکام نے جیو نیوزکو بتایا کہ رواں سیزن اب تک یورپ کو 1500 ٹن آم برآمد کیا جاسکا ہے۔ حکام کے مطابق ایکسپورٹر […]

.....................................................

آخری لمحات کی فری کک کا غم میسی کو برسوں یاد رہے گا

آخری لمحات کی فری کک کا غم میسی کو برسوں یاد رہے گا

سائو پالو (جیوڈیسک) فائنل میں میسی کی ایسی کی تیسی ہو گئی، میچ کے آخری لمحات کی فری کک کا غم میسی کو برسوں یاد رہے گا ۔اپنی شکست پر ارجنیٹنا کے کھلاڑی پھوٹ پھوٹ کر رو دیئے۔ 24 سال بعد فائنل کھیلنے کے باوجود بھی ارجنٹینا کی ٹیم ناکام ہوگئی، میسی اپنے فینز کو […]

.....................................................

فیفا ورلڈ کپ: گولڈن بوٹ کولمبیا کے ہیمیز روڈریگز کے نام

فیفا ورلڈ کپ: گولڈن بوٹ کولمبیا کے ہیمیز روڈریگز کے نام

سائو پالو (جیوڈیسک) فٹ بال ورلڈ کپ کا فائنل تو جرمن ٹیم نے جیت لیا لیکن گولڈن بوٹ کے حقدار چھ گول کرنے والے کولمبیا کے ہیمیز روڈریگز ٹھہرے۔ میگا ایونٹ کا فائنل جرمنی اور ارجنٹینا نے کھیلا لیکن گولڈ ن بوٹ ایوارڈ ایک ایسا کھلاڑی لے گیا جس کی ٹیم نہ تو سیمی فائنل […]

.....................................................

ہالی وڈ سائنس فکشن فلم ’’گارڈینز آف دی گلیکسی‘‘ کا ٹریلر جاری

ہالی وڈ سائنس فکشن فلم ’’گارڈینز آف دی گلیکسی‘‘ کا ٹریلر جاری

لاس اینجلس (جیوڈیسک) ہالی وڈ کی نئی سائنس فکشن فلم گارڈینز آف دی گلیکسی (Guardians of the Galaxy) کا نیا ٹریلر جاری کر دیا گیا ہے۔ آئرن مین، تھور، کیپٹن امریکا اور دی ایونجرز کی کامیابی کے بعد والٹ ڈزنی اب ایکشن اور سسپنس سے بھر پور سپر ہیروز کی نئی فلم’ گارڈینز آف دی […]

.....................................................

غزہ پر اسرائیلی بمباری: 160 شہید، محمود عباس کا یو این سے رابطے کا فیصلہ

غزہ پر اسرائیلی بمباری: 160 شہید، محمود عباس کا یو این سے رابطے کا فیصلہ

غزہ (جیوڈیسک) غزہ پر اسرائیلی جارحیت اور وحشیانہ بمباری کے نتیجے میں اتوار کی شام تک شہید ہونے والوں کی تعداد 160 ہو گئی جبکہ اب تک زخمی ہونے والوں کی تعداد ہزاروں میں پہنچ چکی ہے،اس کے علاوہ ہزاروں افراد بے گھر ہوچکے ہیں، تاہم اسرائیلی جارحیت رکنے کا نام نہیں لے رہی ہے۔ […]

.....................................................

بھارتی ریاست کرناٹک میں اسکول و کالجز میں موبائل پر پابندی کی تجویز

بھارتی ریاست کرناٹک میں اسکول و کالجز میں موبائل پر پابندی کی تجویز

نئی دہلی (جیوڈیسک) بھارتی ریاست کرناٹک کے وزیراعلیٰ نے خواتین کے ساتھ زیادتی کے واقعات کے روک تھام کیلئے اسکولوں اور کالجوں میں موبائل فون پر پابندی کی تجویز کرناٹک کی قانون ساز کمیٹی کو بھجوا دی ہے۔ کرناٹک کے وزیراعلیٰ کی جانب سے تجویز پیش کیے جانے کے بعد قانون ساز کمیٹی برائے خواتین […]

.....................................................

دھابیجی، گھارو اور پپری پمپنگ اسٹیش پر بجلی کا بڑا بریک ڈائون

دھابیجی، گھارو اور پپری پمپنگ اسٹیش پر بجلی کا بڑا بریک ڈائون

دھابیجی (جیوڈیسک) دھابیجی،گھارو اور پپری پمپنگ اسٹیش پر بجلی کی اچانک بندش کے باعث دھابیجی سے نکلنے والی 72 انچ قطر کی پی آر سی سی لائن دھماکے سے پھٹ گئی۔ دھابیجی پمپنگ اسٹیشن سے کراچی کویومیہ 500 ملین گیلن پانی فراہم کیا جاتا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ دھابیجی کی 10 میں سے […]

.....................................................

پاکستانی فضائی حدود سے آنے والے فلائیٹ سگنلز؛ بھارتی فضائیہ میں کھلبلی

پاکستانی فضائی حدود سے آنے والے فلائیٹ سگنلز؛ بھارتی فضائیہ میں کھلبلی

کراچی (جیوڈیسک) بھارتی اخبار’’ٹائمز آف انڈیا‘‘ کے مطابق پاکستانی فضائی حدود سے آنے والے پراسرار فلائیٹ سگنل نے بھارتی فضائیہ میں کھلبلی مچا دی۔ بھارتی فضائی حدود میں داخلے کے لئے ترکش کمرشل طیارے کی طرف سے شناختی کوڈ پر شکوک پیدا ہوئے۔ دو جنگی طیاروں نے جو دھپور فضائی حدود میں تصدیق کے بعد […]

.....................................................

شہباز شریف نے لاہور کے آزادی چوک انٹر چینج کا افتتاح کر دیا

شہباز شریف نے لاہور کے آزادی چوک انٹر چینج کا افتتاح کر دیا

لاہور (جیوڈیسک) وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے لاہور کے آزادی چوک انٹر چینج کا افتتاح کر دیا۔ وزیر اعلیٰ کا کہنا ہے کہ قوم کو ترقی اور خوش حالی والا لانگ مارچ چاہیے، نقصان پہنچانے والا نہیں۔ لاہور کے آزادی چوک انٹر چینج کی افتتاحی تقریب میں لوگوں کی بڑی تعداد موجود تھی، وزیر […]

.....................................................

کروڑ لعل عیسن کی خبریں 13/7/2014

کروڑ لعل عیسن کی خبریں 13/7/2014

واپڈا کروڑ کی ٹاسک فورس نے چھاپے مار کر 3 کے خلاف بجلی چوری کرتے ہوئے مقدمات درج کروڑ لعل عیسن ( نامہ نگار) واپڈا کروڑ کی ٹاسک فورس نے چھاپے مار کر 3 کے خلاف بجلی چوری کرتے ہوئے مقدمات درج کروا دیئے۔ وارڈ نمبر 7 ارشد عرف بلو قصائی ، وارڈ نمبر 13 […]

.....................................................

بھمبر:بڑھنگ کے رہائشی طارق حسین اور محمد یونس پریس کانفرنس کر رہے ہیں

بھمبر:بڑھنگ کے رہائشی طارق حسین اور محمد یونس پریس کانفرنس کر رہے ہیں

بھمبر:بڑھنگ کے رہائشی طارق حسین اور محمد یونس پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔

.....................................................

للیانی کی خبریں 13/7/2014

للیانی کی خبریں 13/7/2014

اب عوام کے مسائل ان کی دہلیز پر حل کئے جائیں گے مصطفی آباد/للیانی(محمد عمران سلفی سے)اب عوام کے مسائل ان کی دہلیز پر حل کئے جائیں گے،سپریم کورٹ کے حکم پر میری بحالی حلقہ کی ماوں بہنوں اور دوستوں کی دعائوں کا نتیجہ ہے، اب انہیں مایوس نہیں کروں گا، ہماری سیاست کا مقصد […]

.....................................................

جمہوریت

جمہوریت

ہزاروں کا اجتماع، خوبصورت انداز میں سجا سٹیج ، خاص خاص مہمانوں کے گلے میں تازہ پھولوں کے ہار اور پنڈال میں آویزاں رنگ برنگے پوسٹروں کا اپنا ہی حسن تھا، ٹولیوں کی شکل میں آتے جاتے لوگ رونق بڑھارہے تھے، بچوں کا اشتیاق دیدنی، عورتیں بھی گھریلو کام کاج چھوڑ چھاڑ کر اور بیشتر […]

.....................................................

لاہور : گنگا رام اسپتال کے ایمرجنسی راوڈ میں آگ لگ گئی، ریسکیو ٹیمیں روانہ

لاہور : گنگا رام اسپتال کے ایمرجنسی راوڈ میں آگ لگ گئی، ریسکیو ٹیمیں روانہ

لاہور : گنگا رام اسپتال کے ایمرجنسی راوڈ میں آگ لگ گئی، ریسکیو ٹیمیں روانہ۔ آگ ایمرجنسی وارڈ کے اے سی پلانٹ میں لگی، فائر بریگیڈ زرائع۔

.....................................................

نیو ورلڈ آڈر؟

نیو ورلڈ آڈر؟

یہ جو ا جکل نیو ورلد آرڈر جابر امریکی حکومت نے دنیا میں رائج کیا ہوا ہے یہ دنیا میں کوئی نئی بات نہیں ہے۔ تاریخ بتاتی ہے کہ اس قسم کے نیو ورلڈ آرڈر وقت کی ہر جابر حکومت نے رائج کئے تھے مگر آخر کار ان جابر حکومتوں کو اللہ نے ملیامیٹ کر […]

.....................................................

فیصل آباد : مصطفی ویلفیئر سوسائٹی کے زیر اہتمام وارث پورہ میں ضرب عضب کانفرنس

فیصل آباد : مصطفی ویلفیئر سوسائٹی کے زیر اہتمام وارث پورہ میں ضرب عضب کانفرنس

فیصل آباد : مصطفی ویلفیئر سوسائٹی کے زیر اہتمام وارث پورہ میں ضرب عضب کانفرنس اور افطار پارٹی سے ڈاکٹر خالد شہزاد ضلعی صدر ، محمد نواز سرور، عمران مصطفائی، حاجی محمدنواز، حاجی یعقوب، سید مغفور گیلانی و دیگر خطاب کر رہے ہیں۔

.....................................................

بجلی کے ستائے ہوئے روزدار

بجلی کے ستائے ہوئے روزدار

امت مسلمہ کو مبارک ہو کہ ان کی زندگی میں ایک با ر پھر ماہ صیام آگیا ہے۔ خوش نصیب ہیں وہ لوگ جو اس ماہ کا شدت سے انتظار کرتے ہیں اور پھر بھر پور اہتمام کے ساتھ روزے رکھتے ہیں۔بڑے بدنصیب ہیں وہ لوگ جو اس ماہ کواپنی زندگی میں پاتے تو ضرور […]

.....................................................

مستند اطلاعات

مستند اطلاعات

شنید ہے، مستند اطلاعات بھی ہیں، میڈیا میں بھی مرتبہ ایسے واقعات کا چر چاہوتا رہتاہے کہ پاکستان کے کئی وڈیرے، جاگیردار اور دولت کے پجاری اپنی بہنوں اور بیٹیوںکی شادی قرآن مجید سے کرنے سے بھی دریغ نہیں کرتے اس کا بڑا سبب اور مطمع ٔ نظر یہی ہوتاہے جائیدادکی تقسیم ہونے سے بچ […]

.....................................................

اسرائیل کے وحشیانہ حملے

اسرائیل کے وحشیانہ حملے

غزہ پر 4 دن سے اسرائیلی طیاروں کی بمباری اور حملوں میں خواتین اور بچوں سمیت 103 سے زیادہ نہتے اور معصوم مسلمان شہید اور 600 زخمی ہوگئے، عرب ٹی وی کے مطابق چار دن میں گیارہ سو سے زائد حملے کیے گئے ہیں جن میں جاں بحق افراد کی تعداد 103 ہوگئی ہے، جبکہ […]

.....................................................