امریکہ زیادہ خوفزدہ کیوں ہے؟

امریکہ زیادہ خوفزدہ کیوں ہے؟

امریکہ کے صدر باراک اوباما نے گزشتہ ہفتے یہ بیان دے کر سب کو حیران کر دیا کہ ان کے ملک کو تربیت یافتہ ”دہشت گردوں” سے شدید خطرات لاحق ہیں۔ دہشت گرد تنظیموں کے خلاف بھرپور کارروائی کی ضرورت ہے۔ پھر کہا کہ شام میں لڑنے والے یورپی مسلمان نہ صرف امریکہ بلکہ یورپ […]

.....................................................

اسرائیلی درندگی

اسرائیلی درندگی

صیہونی حکومت نے نہتے فلسطینیوں پر زندگی تنگ کر دی، سفاکیت و بربریت کا کھیل جاری ہے، صیہونی فضائیہ کی شدید بمباری سے شہادتوں کی تعداد ایک سو پچاس ہوگئی۔ جب کہ 700 سے زائد افراد زخمی ہوچکے ہیں، اقوام متحدہ نے ایک بار پھر فریقین سے فوری جنگ بندی کی اپیل کی ہے۔صیہونی وزیراعظم […]

.....................................................

للیانی کی خبریں 12/7/2014

للیانی کی خبریں 12/7/2014

اب پورے ملک میں سونامی آنے والا ہے ، کیونکہ حکمران چار حلقوں میں انگوٹھوں کے نشانات کی شناخت اور دوبارہ گنتی کے عمل سے مسلسل گریزاں ہے مصطفی آباد/للیانی(نامہ نگار) اب پورے ملک میں سونامی آنے والا ہے ، کیونکہ حکمران چار حلقوں میں انگوٹھوں کے نشانات کی شناخت اور دوبارہ گنتی کے عمل […]

.....................................................

حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم چودھویں کے چاند کی مانند نظر آتے تھے

حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم چودھویں کے چاند کی مانند نظر آتے تھے

کروڑ لعل عیسن ( نامہ نگار ) حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم چودھویں کے چاند کی مانند نظر آتے تھے۔ جن لوگوں نے آپۖ کا دیدار کیا ان کو ملی لذت ، دیدار اور محبت میں کوئی کمی نہیں۔ جس طرح پہلے لوگوں پر روزے فرض تھے اسی طرح تم پر بھی […]

.....................................................

گجرات کی خبروں کی تصویری جھلکیاں

گجرات کی خبروں کی تصویری جھلکیاں

گجرات: امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق منصور میں مرکزی مجلس عاملہ کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔

.....................................................

انبیاء کی سرزمین پر قیامت

انبیاء کی سرزمین پر قیامت

انبیاء کی سرزمین فلسطین اور قبلہء اول بیت المقدس پر صیہونیوں کے ناجائز قبضہ کوچھیاسٹھ برس گذر چکے ہیں ۔15مئی 1948ء کو دنیا پر ناجائز وجود پانے والی ریاست نے مسلمانوں کے قلب میں خنجر پیوست کر رکھا ہے یہ کوئی آج کا قصہ نہیں ہے بلکہ 66 برس سے عالم اسلام کی اجتماعی بے […]

.....................................................

صادق و امین کی جنگ

صادق و امین کی جنگ

انقلاب کی راہ تکتے تکتے ہم ڈھلتی عمر تک جا پہنچے لیکن پتہ نہیںوہ کہاں کھو گیا۔انقلاب کے داعی تو بہت آتے رہے لیکن انقلاب نہیں آیا۔ ایوب خاں بنیادی جمہوریت کی صورت میں انقلاب کے داعی ہوئے، یحییٰ خاں کاانقلاب ڈھاکہ کے پلٹن میدان میں”جنرل اروڑا”چھین کر لے گیااوربھٹو کے سوشلسٹ انقلاب کو ضیاء […]

.....................................................

ناچ نہ جانے آنگن ٹیڑا۔۔۔۔۔

ناچ نہ جانے آنگن ٹیڑا۔۔۔۔۔

آج کل پاکستان کا سیاسی ماحول کافی گرم دکھائی دے رہا ہے کبھی ڈاکٹر طاہر القادری صاحب عوام کو انقلاب لانے کی طرف مائل کر رہے تو کبھی پاکستان تحریک انصاف کے قائد عمران خان اس حکومت اور 11مئی کو الیکشن میں ہونے والی دھاندلے کے خلاف لانگ مارچ اور دھرنوں کی کال دے رہے […]

.....................................................

خوشخبری

خوشخبری

اخبارات و میگزین شائع کرنے والوں اور شائع کرنے کے خواہشمند ہر قسم کی ویب سائٹ ڈیزائنگ اپ لاڈنگ، اپ ڈیٹنگ اور نیوز ویب سائٹ کے زریعے صحافت میں مقام بنانے کے خواہشمندوں کیلیے خوشخبری۔

.....................................................

غزہ پر صیہونی جارحیت گریٹر اسرائیل کے ناپاک منصوبے کو عملی جامہ پہنانے کی ناکام کوشش ہے۔ فلسطینی سفیر ولید ابو علی کی آل پارٹیز کانفرنس میں خطاب کی تصاویری جھلکیاں

غزہ پر صیہونی جارحیت گریٹر اسرائیل کے ناپاک منصوبے کو عملی جامہ پہنانے کی ناکام کوشش ہے۔ فلسطینی سفیر ولید ابو علی کی آل پارٹیز کانفرنس میں خطاب کی تصاویری جھلکیاں

اسلام آباد (خصوصی رپورٹ) فلسطین فائونڈیشن پاکستان اسلام آباد چیپٹر کے زیر اہتمام غزہ پر جاری صیہونی جارحیت اور حملوں کے خلاف آل پارٹیز کانفرنس کاا نقعاد مقامی ہوٹل میں کیا گیا، کانفرنس کا عنوان ”زخمی زخمی قدس پکارا اب تو مسلم جاگ خدارا”رکھا گیا تھا، کانفرنس میں مہمام خصوصی پاکستان میں مقیم فلسطینی سفیر […]

.....................................................

غزہ پر صیہونی جارحیت گریٹر اسرائیل کے ناپاک منصوبے کو عملی جامہ پہنانے کی ناکام کوشش ہے۔ فلسطینی سفیر ولید ابو علی کی آل پارٹیز کانفرنس میں خطاب

آل پارٹیز کانفرنس بعنوان” زخمی زخمی قدس پکارا، اب تو مسلم جاگ خدارا

آل پارٹیز کانفرنس بعنوان” زخمی زخمی قدس پکارا، اب تو مسلم جاگ خدارا

قراردادیں ١۔ آج کی یہ کل جماعتی کانفرنس متفقہ طور پر غزہ پر ناجائز و غاصب نسل پرست صہیونی ریاست اسرائیل کی مسلط کردہ جنگ کی مذمت کرتی ہے۔ اس یکطرفہ جنگ میں شہید ہونے والے فلسطینی بچوں، نوجوانوں اور خواتین کے بہیمانہ قتل کی مذمت کرتی ہے۔ ٢۔ آج کی یہ کل جماعتی کانفرنس […]

.....................................................

ایک خوشگوار تبدیلی

ایک خوشگوار تبدیلی

یہ جون کی تپتی دوپہر تھی۔ سورج اپنے جوبن پر تھا۔ حمزہ کا حلق جیسے سوکھ گیا تھا۔ بھوک سے اس کی ہمت جواب دے رہی تھی۔ ایسے میں حمزہ کو یاد آیا کہ فریج میں کولڈ ڈرنک اور کچھ کھانے کی چیزیں موجود ہیں۔ آج تو میرا روزہ ہے وہ بھی پہلا۔نہیں میں ایسا […]

.....................................................

کند ذہن بچہ بڑا انسان بن گیا

کند ذہن بچہ بڑا انسان بن گیا

”یہ لڑکا کبھی کچھ سیکھ نہیں پائے گا۔ ”کلاس روم میں استاد کی آواز گونجی ،کے بعد سناٹا طاری ہوگیا تھا۔ استاد اس کم سن طالب علم کو گھو ررہاتھا ۔ طالب علم خاموشی سے ہاتھ باندھے اپنے نشست پر بیٹھا تھا۔ استاد نے تسلسل قائم رکھتے ہوئے دوبارہ بات شروع کی۔ یہ تو آسان […]

.....................................................

گجرات کی خبریں 12/7/2014

گجرات کی خبریں 12/7/2014

منگووال غربی میں اپنے ہی ٹریکٹرکے نیچے آکر30سالہ شخص جاں بحق گجرات ( جی پی آئی )منگووال غربی میں اپنے ہی ٹریکٹرکے نیچے آکر30سالہ شخص جاں بحق۔تفصیلات کے مطابق منگووال کارہائشی نبیل احمدٹریکٹرسے اپنے کھیتوں میں ہل چلارہاتھاکہ اچانک اس کاٹریکٹرالٹاگیا۔جس سے وہ ٹریکٹرکے نیچے آکرموقعہ پرہی جاں بحق ہوگیا۔متوفی اپنے والدین کااکلوتابیٹاتھا۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ […]

.....................................................

امریکا کا جدید ورژن کے گن شپ ہیلی کاپٹر پاکستان کو دینے سے انکار

امریکا کا جدید ورژن کے گن شپ ہیلی کاپٹر پاکستان کو دینے سے انکار

کراچی (جیوڈیسک) امریکی دفاعی نیوز سائٹ’’Strategy Page‘‘ کے مطابق امریکا نے جدید ورژن کے گن شپ ہیلی کاپٹروں کی پاکستان کو فراہمی سے انکار کر دیا ہے۔ چند سالوں سے پاکستان امریکا سے 6.6ٹن وزنیAH-1W ماڈل کے گن شپ ہیلی کاپٹر حاصل کرنے کی کوشش میں ہے۔ امریکا نے اے ایچ ون ماڈل کے کسی […]

.....................................................

میجر جنرل بلال اکبر کو ڈی جی رینجرز سندھ تعینات کر دیا گیا

میجر جنرل بلال اکبر کو ڈی جی رینجرز سندھ تعینات کر دیا گیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) میجر جنرل بلال اکبر کو ڈی جی رینجرز سندھ تعینات کر دیا گیا ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق میجر جنرل بلال اکبر کو ڈی جی رینجرز سندھ تعینات کیا گیا ہے اور وہ اگست میں اپنی ذمے داریاں سنبھالیں گے۔

.....................................................

کراچی:بوٹ بیسن اور لیاری میں مبینہ مقابلے، 4 ملزمان ہلاک

کراچی:بوٹ بیسن اور لیاری میں مبینہ مقابلے، 4 ملزمان ہلاک

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقوں کلفٹن اور لیار ی میں 2 مبینہ مقابلوں کے دوران 4 ملزمان مارے گئے جبکہ میٹروول اور قصبہ کالونی میں 2 کریکر حملوں میں 5 افراد زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق بغدادی کے علاقے کھڈالین میں پولیس اور رینجرز کے مشترکہ سرچ آپریشن کے دوران 20 سے زائد وارداتوں […]

.....................................................

پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس کے تینوں گروپ اتحاد پر متفق

پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس کے تینوں گروپ اتحاد پر متفق

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس کے تینوں گروپوں کا 36 سال بعد پی ایف یو جے کے بینر تلے ایک ہو نے پر اصولی اتفاق ہو گیا ہے۔ فیصلہ پی ایف یو جے کے اتحاد کے لئے قائم اتحاد کمیٹی کے اجلاس میں کیا گیا۔ اجلاس میں بزرگ صحافیوں حسین نقی، ایم […]

.....................................................

ہارر تھرلر فلم “دی پرج انارکی “کا نیا کلپ جاری

ہارر تھرلر فلم “دی پرج انارکی “کا نیا کلپ جاری

نیویارک (جیوڈیسک) ہالی وڈ میں ان دِنوں خوف اور دہشت کی لپیٹ میں ہے، اسی سلسلے میں نئی ہاررتھرل فلم دی پرج:انارکی The Purge:Anarchy کا نیا کلپ ریلیز کر دیا گیا ہے۔ ہدایتکار و رائٹر جیمز ڈی مناکوکی ڈائریکشن میں بننے والی یہ فلم 2013 کی” دی پرج” کا سیکوئل ہے جس میں ایک ایسے […]

.....................................................

دونوں امیدوار افغان صدارتی انتخابات کے نتائج کو تسلیم کریں، جان کیری

دونوں امیدوار افغان صدارتی انتخابات کے نتائج کو تسلیم کریں، جان کیری

کابل (جیوڈیسک) امریکی وزیر خارجہ جان کیری نے کہا ہے کہ دونوں امیدوار افغان صدارتی انتخابات کے نتائج کو تسلیم کریں۔ امریکی وزیر خارجہ جان کیری نے کی افغان صدارتی امیدواروں کے ہمراہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مزید کہا کہ افغان صدارتی انتخابات میں ووٹوں کی دوبارہ تصدیق کی جائے گی۔ ووٹوں کی […]

.....................................................

غزہ پر مزید 2 حملے، 18 فلسطینی جاں بحق، ہلاکتیں 157 سے تجاوز

غزہ پر مزید 2 حملے، 18 فلسطینی جاں بحق، ہلاکتیں 157 سے تجاوز

غزہ (جیوڈیسک) اسرائیل کی جانب سے مقبوضہ غزہ پر سفاکانہ کارروائیاں مسلسل چھٹے روز بھی جاری ہیں، ہفتے کو اسرائیلی بمباری کے نتیجے میں مزید 18 فلسطینی جاں بحق ہوگئے جس کے بعد جاں بحق افراد کی تعداد 157 ہوگئی۔ اسرائیلی فوج نے غزہ کے علاقے “تفاح” کے قرب و جوار پر حملہ کیا، حملے […]

.....................................................

مظفرآباد: کوچ کھائی میں جاگری، 8 مسافر جاں بحق، 14 زخمی

مظفرآباد: کوچ کھائی میں جاگری، 8 مسافر جاں بحق، 14 زخمی

مظفرآباد (جیوڈیسک) ارجہ کے مقام پر کوچ کھائی میں گرنے سے 8 مسافر جاں بحق جبکہ 14 زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق حادثہ ارجہ کے مقام پر پیش آیا جب ایک تیز رفتار کوچ گہری کھائی میں جاگری۔ حادثے کے نتیجے میں 8 مسافر ہلاک جبکہ 14 زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ پولیس […]

.....................................................

گزشتہ رات گرفتار کیا جانے والا حیدر بیگ مطلوب ملزم ہے، ترجمان رینجرز

گزشتہ رات گرفتار کیا جانے والا حیدر بیگ مطلوب ملزم ہے، ترجمان رینجرز

کراچی (جیوڈیسک) سندھ رینجرز نے گزشتہ روز نیو کراچی سے حراست میں لئے گئے حیدر بیگ کی گرفتاری ظاہر کر دی۔ ترجمان رینجرز کے مطابق حیدر بیگ مطلوب ملزم ہے، اور بھتا خوری اور ٹارگٹ کلنگ کے علاوہ قتل کی 12 وارداتوں میں مطلوب ہے۔ ملزم نے سیاسی جماعتوں کے کارکنوں کو نشانہ بنایا۔ ترجمان […]

.....................................................