لاہور (جیوڈیسک) لاہور میں بادامی باغ کے علاقے میں سی آئی اے سٹی پولیس نے ریمانڈ پر آئے ملزمان کو مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک کردیا۔ پولیس کے مطابق سی آئی اے سٹی کے اہلکار 2 ملزموں شاہد عرف شانی اور شاہد عرف سڈل کو، کھوکھر روڈ پر نشاندہی کے لیے لےکر پہنچے تو ان […]
اس وقت اگر پورے عالم کا طائرانہ جائزہ لیا جا ئے تو نہا یت ہی دلخراش حقیقت منکشف ہو تی ہے کہ کہیں تو اسے آزادی نسواں کے نام پر رونق بازار بنایا جا رہا ہے اور کہیں اسے لفظ عورت جس کے معنی ہی چھپانے والی چیز ہے اس کی عصمت کو چا ک […]
پاکستان کو اس وقت صرف ایک لانگ مارچ کی ضرورت ہے اور وہ لانگ مارچ ہے ترقی کا، عوام کی خوشحالی کا، دہشت گردی کے سدباب کا، لوڈ شیڈنگ کے پیدا کیے ہوئے اندھیروں کے خلاف جدوجہد کا، غربت کے خاتمے کا اور کرپشن کو جڑ سے اکھاڑ پھنکنے کا اور میرا چین کا دورہ […]
لاہور جامعہ کینال پارک گلبرگ کے باہر پاکستان علماء کونسل کے کارکن چیئرمین علامہ طاہر محمود اشرفی کی قیادت میں اسرائیلی جارحیت اور آئی ڈی پیز کے حق میں احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔
گوجرانوالہ (جیوڈیسک) جعلی انقلاب اور خیالی سونامی مارچ سے حکومت کو کوئی خطرہ نہیں، چندہی دنوں میں امپورٹڈ انقلاب کے غبارے سے ہوا نکل جائے گی۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے ایم پی اے و سٹی جنرل سیکرٹری مسلم لیگ ن توفیق احمد بٹ کے والد کے انتقال پر تعزیت کے بعد صحافیوں سے […]
گوجرانوالہ (جیوڈیسک) سوئی گیس روڈ سے لنک تمام روڈز میں گٹروں کے ابلنے سے گندا پانی گلی محلوں میں گشت کرتا رہتا تھا اہل علاقہ کی شکایات پرگزشتہ روز صبح سویرے واسا آفیسر طالب حسین اپنی ٹیم کو ساتھ لے کر سوئی گیس روڈ پر سیوریج پائپ لائنوں کی صفائی کروانے میں مصروف تھا کہ […]
گوجرانوالہ (جیوڈیسک) صوبائی وزیر خوراک بلال یاسین نے کہا ہے کہ حکومت کی تمام تر توجہ رمضان بازاروں پر ہے وزیر اعلی نے کابینہ، وزراء، محکموں کے سیکرٹریوں اور دیگر افسروں کو رمضان بازاروں کی مانیٹرنگ کے فرائص سونپ رکھے ہیں۔ عوام کو مہنگائی سے ریلیف پہنچانے کیلئے گوجرانوالہ کی ضلعی انتظامیہ کے انتظامات قابل […]
فیصل آباد (جیوڈیسک) کر پولیس نے اسکی تلاشی لی تو 138 پونڈے برآ مد ہوئے، پولیس نے ملزم سجاد احمد کو حراست میں لے لیا۔ جبکہ 411 گ ب میں ناکہ پر پولیس نے رکشہ سوار 396 گ ب کے نذر کو رو کا تو 100 لٹر شراب برآ مد ہوگئی۔
فیصل آباد (جیوڈیسک) تھانہ جھنگ بازار کے علاقہ میں جائیداد کے تنازع پر خاتون نے اپنے مریدوں کی مدد سے حصہ مانگنے والے بھائیوں کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا، موقع پر اکٹھے ہو نے والے لوگوں نے خاتون اور اس کے مریدوں کو ٹھکائی کے بعد پولیس کے حوالے کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق […]
فیصل آباد (جیوڈیسک) ڈسٹرکٹ بار فیصل آباد میں سولر سسٹم نصب کر دیا گیا، جس کا افتتاح گزشتہ روز سی پی او ڈاکٹر حیدر اشرف نے کیا۔ اس موقع پر سی پی او نے کہا کہ ملک میں لوڈشیڈنگ کی موجودہ صورتحال کے پیش نظر بار انتظامیہ کی یہ کاوش قابلِ تحسین ہے۔ سولر سسٹم […]
کراچی (جیوڈیسک) امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے مطالبہ کیا ہے کہ شمالی وزیرستان کے متاثرین کو ان کے گھروں میں واپس لے جایا جائے اور فوجی آپریشن کو فی الفور بند کیا جائے، آپریشن کے نتیجے میں ان کے اندر انتقام کا جذبہ پیدا ہونے کا خدشہ ہے،سند ھ اور پنجاب میں […]
کراچی (جیوڈیسک) سندھ ہائی کورٹ کے جسٹس محمد علی مظہر کی سربراہی میں دورکنی بنچ نے رینجرز کے ہاتھوں گرفتار طالب علم کی جے آئی مرتب نہ کرنے پر رینجرز کے لا آفیسر پر شدید اظہار برہمی کرتے ہوئے سیکریٹری داخلہ سندھ اور دیگر کو 17 جولائی تک طلب کرلیا۔ جمعے کو سماعت کے موقع […]
کراچی (جیوڈیسک) چیئرمین انٹر بورڈ پروفیسر انوار احمد زئی نے کہا ہے کہ فاتح سندھ غازی محمد بن قاسم نے فتح کے بعد سندھ میں عدل و انصاف معاشی اور معاشرتی ترقی کے لیے جو کارہائے نمایاں انجام دیے وہ تاریخ کا حصہ ہیں، راجہ داہر کے ظلم و ستم سے نہ صرف مسلمان بلکہ […]
لاہور (جیوڈیسک) شالیمار ٹاؤن میں پانی کی کمی کا سختی سے نوٹس لیتے ہوئے ایم ڈی واسا چوہدری نصیر احمدنے آپریشن کے عملہ کو ہدایت کہ شہر میں حالیہ پانی کی مصنوعی قلت پر قابو پایا جائے ، تمام ٹیوب ویل 24 گھنٹے چلائے جائیں، لوڈشیڈنگ کے دوران ٹیوب ویلوں پر نصب 122 جنریٹرز کی […]
لاہور (جیوڈیسک) ڈی سی او کی زیر صدارت 16 جولائی کو شروع ہو نے والی ایک روزہ پولیو مہم کے حوالے سے اجلاس ہوا جس میں بتایا گیا کہ 23 یونین کونسلز جن میں داتا گنج بخش ٹاؤن 13، راوی ٹا ؤن 9 اور گلبرگ ٹاؤن کی ایک یونین کو نسل شا مل ہے میں […]
لاہور (جیوڈیسک) ہزاروں لاہوریوں نے گزشتہ روز ساری گھریلو مصروفیات چھوڑ کر اپنی فیملی اور دوستوں کے ساتھ لاہور نہر پر لگی دفعہ 144 کو ٹھنڈے پانی میں بہا دیا۔ گرمی کے مارے لوگوں کیلئے نہر نے پکنک پوائنٹ کی شکل اختیار کر لی۔ ٹھوکر نیاز بیگ سے جلو موڑ تک جگہ جگہ نوجوانوں کی […]
پنجاب حکومت کے ملازمین بلخصوص محکمہ اطلاعات کے افسران کو اب اپنا آپ بچانا مشکل ہوچکا ہے کیونکہ ڈاکٹر طاہر القادری نے جس جنگ کا آغاز کردیا ہے اب اس سے نمٹنا اور وزیر اعلی پنجاب میاں شہبازشریف کو مطمئن رکھنا بھی ان افسران کی ڈیوٹی میں شامل ہوچکا ہے جس دن ڈاکٹر طاہر القادری […]
عظیم روحانی تنظیم بلھے شاہ ویلفیئر سوسائٹی آف پاکستان کے زیر اہتمام گجرات ( جی پی آئی ) عظیم روحانی تنظیم بلھے شاہ ویلفیئر سوسائٹی آف پاکستان کے زیر اہتمام دربار عالیہ شہنشا ہ ولایت پیر سید ولایت علی شاہ رحمتہ اللہ تعالیٰ عالیہ پر سالانہ محفل میلاد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم و […]
لاہور (سید امجد حسین بخاری) اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کے زیر اہتمام ملک بھر میں یوم یکجہتی غزہ اتوار 13 جولائی کو منایا جائے گا جس کا مقصد غزہ کے مسلمانوں کے دکھ میں ان کا ساتھ دینا اور اقوام عالم کی توجہ غزہ کے مسلمانوں کی طرف مبذول کروانا ہے۔ ملک بھر میں ریلیاں، […]
اسلام آباد (خصوصی رپورٹ) ملک کے دیگر شہروں کی طرح اسلام آباد میں مجلس وحدت مسلمین کے کے زیراہتمام غزہ میں مظلوم فلسطینیوں پر اسرائیل کی طرف سے مسلط کردہ جنگ اور عراق میں داعش دہشتگرد گروہ کی طرف سے مقدس مقامات کی بیحرمتی اور معصوم انسانوں کے قتل کے خلاف امام بارہ جی سکس […]
صو با ئی وزیر معد نیا ت چو ہد ری شیر علی کا تلہ گنگ رمضا ن بازار کا اچا نک دورہ تلہ گنگ (تحصیل رپو رٹر) صو با ئی وزیر معد نیا ت چو ہد ری شیر علی کا تلہ گنگ رمضا ن بازار کا اچا نک دورہ ،تلہ گنگ رمضا ن بازار کو […]