کراچی (جیوڈیسک) امریکی قونصل خانے کے زیر اہتمام کینیڈی لوگر یوتھ ایکسچینج پروگرام (YES)کے تحت ایک سال تک امریکی اسکولوں میں تعلیم حاصل کرنے والے پاکستانی طلبا کی وطن واپسی پر تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ کراچی میں متعین امریکی قونصل جنرل مائیکل ڈاڈمین نے طلبا میں سرٹیفکیٹ تقسیم کرنے کے ساتھ ساتھ ان کے […]
حیدرآباد (جیوڈیسک) اسلام کے عظیم مجاہدمحمد بن قاسم نے ایک مظلوم بہن کی آواز پر لبیک کہتے ہوئے راجہ داہر کے خلاف علم جہاد بلند کیا اوراسے کیفر کردار تک پہنچا کر اسلام کی عظیم تاریخ رقم کی، آج دنیا بھر میں حوا کی بیٹیوں کو ہوس کا نشانہ بنایا جارہا ہے، مظلوم مسلمان دنیا […]
کراچی (جیوڈیسک) ہمدرد یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر حکیم عبدالحنان نے کہا ہے کہ کراچی میں 350 ایکڑ پر مشتمل وسیع وعریض شہر علم و حکمت میں پہلی جماعت سے یونیورسٹی کی اعلیٰ تعلیم تک کے انتظامات کے بعد اسلام آباد میں بھی ’’مدینۃ الحکمت ‘‘ بسانے کا آغاز ہوچکا ہے۔ جامعہ ہمدرد کی […]
لاہور (جیوڈیسک) ائیر پورٹ انتظامیہ کی جانب سے اندرون و بیرون ملک سے آنے اور جانے والی قومی و نجی ائیرلائنز کی 60 پروازوں کا شیڈول جاری کیا گیا جن میں سے 10 پروازیں منسوخ جبکہ متعدد تاخیر کا شکار ہوئیں۔ لاہور سے دبئی جانے والی پرواز 203، لندن جانے والی پرواز 757 ، جدہ […]
لاہور (جیوڈیسک) فوڈ اتھارٹی کی سپیشل ٹیم نے گلبرگ ٹاؤن کے علاقے مکہ کالونی میں گاڑی کو روک کر اس میں موجود دودھ کے مختلف ٹیسٹ کئے، غیر معیاری اورپانی کی ملاوٹ پائے جانے پر کارروائی کرتے ہوئے 200 لِٹر دودھ گاڑی سمیت قبضے میں لے لیا۔ سبزہ زار رمضان بازار سے غیر معیاری 3 […]
ملتان (جیوڈیسک) صوبہ پنجاب کے جنوبی شہر ملتان کے علاقے ڈیفنس ویو میں ایک تین سالہ بچی کو ریپ کے بعد قتل کر دیا گیا۔ بی بی سی اردو نے پولیس حکام کے حوالے سے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ بچی کی لاش محلے کے ایک خالی مکان کے غسل خانے سے برآمد ہوئی۔ […]
لاہور (جیوڈیسک) یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی لاہور کے زیر اہتمام پنجاب میں سال 2014 کے لیے بی ایس سی انجینئرنگ میں داخلے کے لیے انٹری ٹیسٹ کے شیڈول کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ جسکے مطابق انٹری ٹیسٹ 24 اگست کو صبح دس بجے شروع ہو گا۔ جسکے لیے داخلہ فارم جمع کرانے کی […]
چودھری پرویزالھی سے دعوت اسلامی کی مرکزی مجلس شوریٰ کے رکن حاجی یعفور رضا عطاری کی ملاقات گجرات ( جی پی آئی ) پاکستان مسلم لیگ کے سینئرمرکزی رہنما اور سابق نائب وزیراعظم چودھری پرویزالٰہی سے دعوت اسلامی کی مرکزی مجلس شوریٰ کے رکن اور یورپ و پنجاب (پاکستان) کے امیر حاجی محمد یعفور رضا […]
وہ ائوٹنگ کیلئے نکلے، ایک ہوٹل سے کھانا کھایا شاپنگ کی فرمائش پر میاں بیوی کی لڑائی ہوگئی وہ کار میں موٹروے پر گھر جا رہا تھا کہ ایک پولیس افسر نے تعاقب کر کے انہیں ایک جگہ روکنے پر مجبور کر دیا کار والے نے چیں بچیں ہوکر پو چھا۔۔۔کیا مسئلہ ہے۔۔ کیوں روکا […]
لیہ کی کارکردگی ، 11 دن قبل ایکسائز آفس لیہ سے کروڑ سمیت دیگر شہروں کیلئے ڈاک آج تک موصول نہ ہو سکی کروڑ لعل عیسن ( نامہ نگار) TCS لیہ کی کارکردگی ، 11 دن قبل ایکسائز آفس لیہ سے کروڑ سمیت دیگر شہروں کیلئے ڈاک آج تک موصول نہ ہو سکی۔ ضلع لیہ […]
کراچی (جیوڈیسک) عید الفطر کی آمد سے قبل عوام نے نئے کرارے نوٹوں کے حصول کیلئے کوشش شروع کردی۔ اسٹیٹ بینک اس سال 157 ارب روپے کے نئے نوٹ جاری کرے گا۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق عید سے قبل 157 ارب روپے کے نئے نوٹ جاری کئے جائیں گے گا جو کہ گزشتہ سال کی […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی سیکرٹری قومی غذائی تحفظ سیرت اصغر کا کہناہے کہ رواں مالی سال کسانوں کو ڈی اے پی کھاد پر 12 ارب روپے کی سبسڈی دی جائے گی۔ اسلام آباد میں قو می اسمبلی کی قائمہ کمیٹی قومی غذائی تحفظ کو بریفننگ میں وفاقی سیکرٹری قومی غذائی تحفظ نے بتایا کہ فاٹاسمیت […]
لندن (جیوڈیسک) معروف ٹینس پلیئر ثانیہ مرزا اور کرکٹ اسٹار شعیب ملک کی شادی کو چار سال ہوگئے ہیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اس جوڑے کی ایک نئی تصویر کو خوب داد مل رہی ہے۔ ثانیہ مرزا نے اپنے ٹوئیٹرپروفائل پراس تصویر کو ’’پروپوزل آفٹر پروپوزل‘‘ کا نام دیا ہے۔ تصویر میں دیکھا […]
ریو ڈی جنیرو (جیوڈیسک) ورلڈ کپ فٹبال 2014ء کے دوسرے سیمی فائنل میں ارجنٹائن نے ایک دلچسپ اور سخت مقابلے کے بعد نیدر لینڈز کو پنالٹی ککس پر شکست دے دی دونوں ٹیموں کے درمیان میچ مقررہ وقت میں بغیر کسی گول کے برابر رہا جس کے بعد میچ کے فیصلے کے لیے 15،15 منٹ […]
ممبئی (جیوڈیسک) شاہد اور شردھا کپور پہلی بار ایک ساتھ ؛ شاہد اور شردھا کپور کیساتھ ہدایتکار وشال بھردواج کی ڈرامہ فلم”حیدر”کا پہلا ٹریلر جاری کر دیا گیا ہے۔ ولیم شیکسپیئر کے شہر آفاق ناول ہیملٹ سے ماخوذ ہدایتکار وشال بھردواج کی اس فلم میں شاہد کپور اور شردھا کپور کیساتھ تبو اور کے کے […]
نیویارک (جیوڈیسک) ہالی وڈاور بالی وڈ کا مِکس تڑکا لِئے نئی کامیڈی ڈرامہ فلم “دی ہنڈرڈ فٹ جرنی”کا ٹریلر ریلیز کر دیا گیاہے۔ہدایتکارلیسی ہالسٹروم کی اس فلم کی کہانی فرانس کے چھوٹے سے ٹائون میں رہائش پذیر ایک ایسے بھارتی خاندان کے گِرد گھوم رہی ہے جو ایشیائی کھانوں کا منفرد ذائقہ متعارف کرانے کیلئے […]
غزہ (جیوڈیسک) اسرائیل کا معصوم فلسطینیوں پر وحشیانہ کارروائیوں کا سلسلہ 3 روز سے جاری ہے۔ تازہ فضائی حملے میں خواتین اور معصوم بچوں سمیت 14 فلسطینی جاں بحق ہوگئے ہیں۔ اسرائیلی بمباری میں 3 روز کے دوران مرنے والوں کی تعداد 64 ہوگئی ہے۔ اسرائیل نے آج صبح غزہ کی پٹی پر پھر دراندازی […]
نئی دہلی (جیوڈیسک) آج بحارتی پارلیمنٹ میں قیمتوں پر بحث ہوتی رہی اور راہول گاندھی نیند پوری کرتے رہے، لیکن صرف بھارت میں ہی نہیں پاکستان میں بھی ایسے مناظر کئی بار دیکھے گئے ہیں۔ ’’صبح ہوگئی ماموں ‘‘ماموں کی صبح ہو نہ ہو،راہول جی کی صبح اب تک نہیں ہوئی۔ یہ مناظر ہیں بھارتی […]
ہوسٹن (جیوڈیسک) امریکی ریاست ٹیکساس کے شہر ہوسٹن کے قریب فائرنگ سے 5 افرا د اور 2 زخمی ہوگئے۔ امریکی میڈیا کے مطابق حملہ آور نے 7 افراد کو نشانہ بنایا تھا۔فائرنگ سے 5 افراد ہلاک اور 2 زخمی ہوگئے ہیں۔
کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے لیاری اور نیپئر میں 2 مبینہ مقابلوں میں 3 گینگ وار ملزمان مارے گئے ہیں جبکہ صدر میں ایمپریس مارکیٹ کے قریب گاڑی پر فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہو گیا۔ایس پی لیاری کے مطابق لیاری کے علاقے سیفی لین میں رینجرز اور پولیس کے مشترکہ مقابلے کے دوران […]
پشاور (جیوڈیسک) پشاور کے علاقے چمکنی میں پولیس موبائل پر فائرنگ سے 2 پولیس اہل کار جاں بحق جبکہ ایک اہلکار زخمی ہوگیا۔ پولیس کے مطابق جوابی فائرنگ سے ایک حملہ آور بھی ہلاک ہو گیا۔ واقعے کے بعد پولیس نے تحقیقات شروع کردیں۔
کراچی (جیوڈیسک) ریلوے مسافروں کی حفاظت کو یقینی بنانے کے لئے کمانڈوز کی تعیناتی کا سلسلہ شروع کر دیا گیا، حکومت نے ریلوے کو فوج کے ریٹائرڈ ایس ایس جی کمانڈوز بھرتی کرنے کی اجازت دے دی۔ ریلوے کا سفر ہو گا اب محفوظ تر، مسافروں کی جان ومال کی حفاظت پر مامور ہوں گے […]
محترمہ فاطمہ جناح جولائی 1891 میںکراچی میں پیدا ہوئیں۔ آپ کے والد کا نام جناح پونجا اور والدہ کا نام مٹھی بائی تھا۔فاطمہ جناح کے چھ اور بہن بھائی تھے۔ قائداعظم کے بعد رحمت، مریم، احمد علی، شیریں، فاطمہ جناح اور بندے علی تولد ہوئے۔آپ قائد اعظم سے عمر میں بہت چھوٹی تھیں۔ ابھی صرف […]