خوف اور دہشت سے بھر پور “شارک ناڈو ٹو: دی سیکنڈ ون” کا ٹریلر جاری

خوف اور دہشت سے بھر پور “شارک ناڈو ٹو: دی سیکنڈ ون” کا ٹریلر جاری

نیویارک (جیوڈیسک) خونخوار شارکس اب آسمانوں سے انسانوں پہر حملہ آور ہوں گی۔جی ہاں خوف خوف اور دہشت سے بھرپور فلم” شارک ناڈو ٹو: دی سیکنڈ ون” کا سنسنی خیز ٹریلر جاری کر دیا گیا ہے (Sharknado 2: The Second One) دو ہزار تیرہ میں بننے والی فلم ” شارک ناڈو” کا سیکوئل ہے جس […]

.....................................................

فٹبال ورلڈ کپ:برازیل کو 7-1 سے تاریخی شکست، جرمنی فائنل میں پہنچ گیا

فٹبال ورلڈ کپ:برازیل کو 7-1 سے تاریخی شکست، جرمنی فائنل میں پہنچ گیا

ریو ڈی جنیرو (جیوڈیسک) فٹبال ورلڈ کپ 2014ء کے پہلے سیمی فائنل میں جرمنی نے برازیل کو عبرتناک شکست سے دوچار کردیا، اور 7-1 سے فتح حاصل کرکےورلڈ کپ فٹبال کے فائنل میں پہنچ گیا۔ برازیل کو 12سال بعد ہوم گراؤنڈ کو شکست کا سامنا کرنا پڑا۔برازیل کی ٹیم ابتدائی ہی سے دباؤ کا شکار […]

.....................................................

جرمنی کے کلوزے نے 16 گول کر کے رونالڈو کا ریکار ڈ توڑ دیا

جرمنی کے کلوزے نے 16 گول کر کے رونالڈو کا ریکار ڈ توڑ دیا

ریو ڈی جنیرو (جیوڈیسک) جرمنی کے کلوزے نے ورلڈ کپ فٹبال میں سب سے زیادہ گول کرنے کا ریکارڈ توڑ دیا۔ ورلڈ کپ کے میچز میں کلوزے کے گولز کی تعداد 16 ہوگئی۔ کلوزے نے ورلڈ کپ فٹبال میں سب سے زیادہ 16 گول کر کے برازیل کے رونالڈو کا ریکار ڈتوڑ دیا ہے۔ اس […]

.....................................................

پشاور:رمضان میں غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ نے شہریوں کی جان نہیں چھوڑی

پشاور:رمضان میں غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ نے شہریوں کی جان نہیں چھوڑی

پشاور (جیوڈیسک) رمضان المبارک میں بھی طویل اور غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ سے پشاور کے شہریوں کی جان نہیں چھوٹ سکی، شہری اور مضافاتی علاقوں میں بجلی کی آنکھ مچولی سحر و افطار کے وقت بھی جاری رہتی ہے۔ ماہ رمضان میں سحر و افطار کے وقت لوڈشیڈنگ نہ کرنے کا اعلان جب پیسکو نے کیا […]

.....................................................

راولپنڈی :رمضان فوڈ اسٹریٹ پر لاہور اور گوجرانوالا کے مشہور کھانے

راولپنڈی :رمضان فوڈ اسٹریٹ پر لاہور اور گوجرانوالا کے مشہور کھانے

راولپنڈی (جیوڈیسک) راولپنڈی میں ایک ایسی فوڈ اسٹریٹ ہے جو خاص طور پر رمضان کے لیے ہے اور یہاں ملتے ہیں لاہور اور گوجرانولا کے مشہور زمانہ کھانے اور افطار سے سحر تک یہاں میلے کا سا سماں ہوتا ہے۔ یہ جگ مگ کرتا بازار ہے کرتار پورہ راول پنڈی، جہاں سجی ہے رمضان فوڈ […]

.....................................................

کرم ایجنسی :جرگے کے دوران دو گروپوں میں فائرنگ، 6 افراد ہلاک

کرم ایجنسی :جرگے کے دوران دو گروپوں میں فائرنگ، 6 افراد ہلاک

کرم ایجنسی (جیوڈیسک) کرم ایجنسی میں جرگے کے دوران دو گروپوں میں فائرنگ سے 6 افراد ہلاک اور 13 زخمی ہو گئے۔ ذرائع کے مطابق کرم ایجنسی کے سرحدی علاقے گیدو میں منگل قبائل کے دو گروپوں کے درمیان زمین کے تنازعے پر جرگہ ہورہا تھا جرگے کے دوران تلخ کلامی پر دونوں گروپوں نے […]

.....................................................

پیپلز پارٹی نے کسی بھی سیاسی جماعت سے زیادہ قربانیاں دیں، جہانگیر بدر

پیپلز پارٹی نے کسی بھی سیاسی جماعت سے زیادہ قربانیاں دیں، جہانگیر بدر

اسلام آباد (جیوڈیسک) سیاسی تاریخ میں شہید ذولفقار علی بھٹو کی منتخب حکومت کو شب خون مار کر جس انداز میں ایک آمر نے جمہوریت کا خاتمہ کیا آج اس کوئی نام لینے والا نہیں جب کہ ذوالفقار علی بھٹو شہید کی برسی ہو توگڑھی خدا بخش میں جیالوں کا جمع غفیر جمع ہوتا ہے۔ […]

.....................................................

عالمی بینک سندھ کے زرعی شعبے کی ترقی کیلئے 7 کروڑ 64 لاکھ ڈالر دیگا

عالمی بینک سندھ کے زرعی شعبے کی ترقی کیلئے 7 کروڑ 64 لاکھ ڈالر دیگا

واشنگٹن (جیوڈیسک) عالمی بینک نے سندھ کے زرعی شعبے کی ترقی کیلئے 7 کروڑ 64 لاکھ ڈالر دینے کی منظوری دے دی ہے۔ عالمی بینک کے مطابق اس منصوبے کا مقصد زرعی شعبے کی پیداوار میں اضافہ کرنا کے علاوہ چھوٹے کاشتکاروں کے اناج کی بڑی مارکیٹوں تک رسائی آسان بنانا ہے۔ اس منصوبے سے […]

.....................................................

رمضان میں اشیائے صرف کی قیمتیں قابو سے باہر

رمضان میں اشیائے صرف کی قیمتیں قابو سے باہر

کراچی (جیوڈیسک)رمضان المبارک میں ملک بھر میں اشیائے صرف کی قیمتیں قابو سے باہر ہوگئيں ہیں، ضروری اشیاء خوردونوش کی قیمتوں نے عام آدمی کی زندگی کو مشکل میں ڈال دیا ہے۔ رمضان کے پہلے عشرے کے دوران بیسن اور مرغی کی قیمت میں دس روپے فی کلو اضافہ، آٹا دو روپے فی کلو مہنگا، […]

.....................................................

عبداللہ عبداللہ کا انتخابات میں کامیابی کا دعویٰ

عبداللہ عبداللہ کا انتخابات میں کامیابی کا دعویٰ

افغانستان (جیوڈیسک) افغانستان کے صدارتی امیدوار عبداللہ عبداللہ نے منگل کے روز انتخابات میں کامیابی کا دعویٰ کردیا ہے۔ عبداللہ نے یہ دعویٰ کابل میں اپنے حامیوں سے خطاب کے دوران کیا جو ان سے ‘ متوازی حکومت’ کا مطالبہ کررہے تھے۔ عبداللہ نے کہا ‘ہم عوام کے ووٹوں کا احترام کرتے ہیں اور ہمیں […]

.....................................................

غزہ :اسرائیلی بمباری سے 11 فلسطینی جاں بحق، درجنوں زخمی

غزہ :اسرائیلی بمباری سے 11 فلسطینی جاں بحق، درجنوں زخمی

غزہ (جیوڈیسک) غزہ کے مختلف علاقوں میں اسرائیلی فضائیہ کی وحشیانہ بمباری سے مزید 11 فلسطینی جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔دو روز سے اسرائیلی فضائی حملوں نے غزہ کی عمارتوں کو کھنڈر بنادیا ہے۔ پیر اور منگل کی درمیانی رات سے صبح تک غزہ شہر کے 50 سے زائد مقامات کو نشانہ بنایا گیا […]

.....................................................

مسقط سے لاہور آنے والے مسافر کو حراست میں لینے کا ڈراپ سین

مسقط سے لاہور آنے والے مسافر کو حراست میں لینے کا ڈراپ سین

لاہور (جیوڈیسک) مسقط سے لاہور آنے والی نجی ایئرلائن کی پرواز میں سوار مسافر کی گرفتاری کے واقعے کا ڈراپ سین ہو گیا، مسافر کو دہشت گرد قرار دیکر پھنسانے کے الزام میں اس کی بیوی کو ساتھی سمیت حراست میں لے لیا گیا۔ لاہور کا رہائشی دلدار شاہ شادی کے بعد روزگار کے سلسلے […]

.....................................................

گورنر خیبرپختونخوا کا وزیرستان آپریشن کے خاتمے کا ٹائم فریم دینے سے انکار

گورنر خیبرپختونخوا کا وزیرستان آپریشن کے خاتمے کا ٹائم فریم دینے سے انکار

پشاور (جیوڈیسک) گورنر خیبرپختونخوا سردار مہتاب احمد خان نے گورنر خیبرپختونخوا کا وزیرستان آپریشن کے خاتمے کا ٹائم فریم دینے سے انکار کر دیا اور کہا ہے کہ شمالی وزیرستان میں حکومتی رٹ کی بحالی کے بعد جاری آپریشن چند ہفتوں میں مکمل کر لیا جائے گا۔ دوسری جانب متاثرین کو رقم کی ادائیگی موبائل […]

.....................................................

بجلی کا بحران شدت اختیار کر گیا، لوڈشیڈنگ میں اضافے کا خدشہ

بجلی کا بحران شدت اختیار کر گیا، لوڈشیڈنگ میں اضافے کا خدشہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) ملک میں بجلی کا بحران شدت اختیار کرگیا ہے، شارٹ فال 6ہزار میگاواٹ سے بھی تجاوز کرگیا، لیسکو کی طلب بجلی کوٹے سے ڈبل ہوگئی۔ ذرائع کے مطابق ملک میں بجلی کی پیداوار 13 ہزار میگاواٹ جبکہ طلب 19 ہزار میگاواٹ ہے، اکثر پاور ہاؤسز تیل کی قلت سے دوچار ہیں اور […]

.....................................................

ہری پور میں اٹھارہ ماہ کی بچی کا ریپ

ہری پور میں اٹھارہ ماہ کی بچی کا ریپ

ہری پور (جیوڈیسک) ہری پور کے گاؤں جاہ گل میں اٹھارہ ماہ کی بچی کے ساتھ ریپ کرنے والے مبینہ ملزم کو پولیس نے گرفتار کرلیا ہے۔ صدر پولیس اسٹیشن کے تفتیشی افسر صفدر خان نے ڈان ڈاٹ کام کو بتایا کہ ملزم تقریباً ڈھائی بجے رات کو ایک شخص عابد کے گھر میں داخل […]

.....................................................

ماہ رمضان المبارک اور پولیس

ماہ رمضان المبارک اور پولیس

کسی بھی جمہوری سسٹم میں نظم و ضبط اور لا اینڈ آرڈر کی صورتحال کو کنٹرول کرنا حکومت کی ذمہ داری ہے اور اس عمل کے لئے پولیس کو عوام کی جان و مال کے تحفظ کیلئے بنیادی ذمہ داریاں دی جاتی ہیں۔ اور اگر اسی پولیس سے ذاتی مفادات کے لئے حصول کیلئے غلط […]

.....................................................

برازیل کی جیت ہو گی اور جرمنی کی ہار، برازیلی کچھوے کی پیشگوئی

برازیل کی جیت ہو گی اور جرمنی کی ہار، برازیلی کچھوے کی پیشگوئی

برازیلیا (جیوڈیسک) آج ورلڈ کپ فٹ بال کے پہلے سیمی فائنل میں برازیل اور جرمنی کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی،برازیل کی جیت ہو گی اور جرمنی کی ہار۔برازیل کے کچھوے نے پیش گوئی کر دی۔ برازیل کے کچھوے Cabecao برازیل اور جرمنی کے درمیان ہونے والے سیمی فائنل میں برازیل کی جیت کی پیش […]

.....................................................

مون سون میں پیروں کی خوبصورتی رکھیں برقرار

مون سون میں پیروں کی خوبصورتی رکھیں برقرار

لاہور (جیوڈیسک) برسات یا مون سون کا موسم آ پہنچا ہے جو اپنے ساتھ جلد اور پیروں کے متعدد مسائل کو بھی ساتھ لے کر آیا ہے۔ حقیقت تو یہ ہے کہ بیشتر خواتین اپنے بالوں یا جلد کو برسات کا سب سے بڑا شکار سمجھتی ہیں اور پیروں کو نظر انداز کر دیتی ہیں […]

.....................................................

سمندر میں ماہی گیروں کی کشتی الٹنے کا معمہ حل نہ ہوسکا

سمندر میں ماہی گیروں کی کشتی الٹنے کا معمہ حل نہ ہوسکا

کراچی (جیوڈیسک) مبارک ولیج کے قریب کئی ماہی گیروں کو لے کر آنے والی ایک کشتی کے الٹنے کی ابتدائی اطلاعات کے بعد ایک دن بعد پیر کے روز اس معاملے کے راز سے پردہ نہیں ہٹ سکا ہے۔ پیر کے روز پاکستان فشر فورم کے ایک ترجمان نے بتایا ’’کل ہمیں اس علاقے کے […]

.....................................................

افغانستان میں خودکش حملے میں نیٹو اہل کارون سمیت 18 افراد ہلاک

افغانستان میں خودکش حملے میں نیٹو اہل کارون سمیت 18 افراد ہلاک

فغانستان میں خودکش حملے میں نیٹو اہل کارون سمیت 18 افراد ہلاک۔ہلاک افراد میں 6 نیٹو اہلکار، 10 شہری اور 2 پولیس اہلکار شامل، خبر ایجنسی۔

.....................................................

پشاور: پولیس وین کے قریب دھماکا، ایک اہلکار زخمی

پشاور: پولیس وین کے قریب دھماکا، ایک اہلکار زخمی

پشاور (جیوڈیسک) صوبہ خیبر پختونخوا کے دارالحکومت پشاور کے علاقے پشتخرہ میں ایک پولیس موبائل کو ریمورٹ کنٹرول بم سے نشانہ بنایا گیا جس کے نتیجے میں ایک اہلکار زخمی ہوگیا۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ پشتخرہ تھانے کی پولیس وین کو اس وقت نشانہ بنایا گیا جب وہ معمول کے گشت پر تھی۔ […]

.....................................................

سیالکوٹ : پولیس کے نجی ٹارچر سیل کا انکشاف

سیالکوٹ : پولیس کے نجی ٹارچر سیل کا انکشاف

سیالکوٹ (جیوڈیسک) پولیس نے ڈسکہ سٹی پولیس کی جانب سے چلائے جانے والے ایک نجی ٹارچر سیل کا پتہ لگا کر تین افراد کو بازیاب کرالیا ہے۔ اس سیل میں غیر قانونی طور پر حراست میں لیے جانے والے افراد کو پولیس کی جانب سے تشدد کا نشانہ بنایا جاتا تھا۔ ایڈیشنل سپرنٹنڈنٹ آف پولیس […]

.....................................................

کراچی: مچھر کالونی میں غباروں میں گیس بھر نے والا سلنڈر پھٹ گیا، پولیس

کراچی: مچھر کالونی میں غباروں میں گیس بھر نے والا سلنڈر پھٹ گیا، پولیس

کراچی: مچھر کالونی میں غباروں میں گیس بھر نے والا سلنڈر پھٹ گیا، پولیس۔

.....................................................

بلوچستان بھر میں ریلوے اسٹیشنوں اور ٹرینوں کی سیکیورٹی میں اضافہ کر دیا گیا

بلوچستان بھر میں ریلوے اسٹیشنوں اور ٹرینوں کی سیکیورٹی میں اضافہ کر دیا گیا

بلوچستان بھر میں ریلوے اسٹیشنوں اور ٹرینوں کی سیکیورٹی میں اضافہ کر دیا گیا۔ اسٹیشنوں پر واک تھرو گیٹ نصب ، مسافروں کو اسکینز کے زریعے تلاشی کے بعد اسٹیشنوں پر چھوڑجارہا ہے، ترجمان۔

.....................................................