سینئر نائب صدر گجرات چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹریز سید آصف رضا نقوی نے گزشتہ روز امام گارہ حسینیہ میں نمازیوں کے اعزاز میں افطار ڈنر کا اہتمام کیا گجرات ( جی پی آئی ) سینئر نائب صدر گجرات چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹریز سید آصف رضا نقوی نے گزشتہ روز امام گارہ حسینیہ میں […]
نواز شریف۔ وطن عزیز پاکستان کے سربراہ ہیں ۔ قوم کے مائی باپ کی جگہ ہیں، قابل لحاظ وا حترام حکمران ہیں۔ جن کا احترام ملک کے سرکاری و غیرسرکاری داروں اوراشخاص میں یکساں پایا جاتا ہے ۔نواز شریف کے بغیر قوم کو مستقبل میں کوئی خالص پاکستانی، مسلمان مزاج باصلاحیت رہنما نظر بھی نہیں […]
مسقط سے لاہور آنے والی نجی ایئر لائن کی پرواز میں مشتبہ شخص کی اطلاع۔ طیارے کو حج ٹرمینل پر کھڑا کر دیا گیا، ایئر پورٹ زرائع۔ اے ایس ایف کے کمانڈرز نے طیارے کو حصار میں لے لیا، ایئر پورٹ زرائع۔ اے ایس ایف کے کمانڈوز مشتبہ کو گرفتار کر لیا۔
تلہ گنگ سب انسپکٹرعبد الخا لق مختصر علا لت کے بعد انتقا ل کر گئے انکی نما ز جنا زہ تلہ گنگ (تحصیل رپو رٹر) تلہ گنگ سب انسپکٹرعبد الخا لق مختصر علا لت کے بعد انتقا ل کر گئے انکی نما ز جنا زہ میں صحا فی ،وکلا ء ،سیا سی وسما جی شخصیت […]
کوئٹہ (جیوڈیسک) خود ساختہ جلا وطن بلوچ قوم پرست رہنما میر حربیار مری نے کہا ہے کہ اگر قبائلی نوابوں اور سرداروں کے اختیارات علیحدگی تحریک چلانے والے قوم پرستوں کے حوالے نہ کیے گئے تو آزاد بلوچستان کو انگولا اور شمالی کوریا جیسے مسائل کا سامنا ہو گا۔ انہوں نے لندن سے یہاں صحافیوں […]
کراچی (جیوڈیسک) مہنگے فائر ٹینڈرز کی خریداری پر اعتراض، سیکریٹری بلدیات کو عہدے سے ہٹادیا گیا۔ ذرائع کے مطابق ساڑھے 3 ارب کے فائر ٹینڈرز کی خریداری کے معاملے نے سیکریٹری بلدیات کا تبادلہ کرادیا۔ سیکریٹری بلدیات نے 180 فائر ٹینڈرز کی مہنگی قیمت پر اعتراض کیا تھا۔ محکمہ بلدیات کو ساڑھے 3 ارب کے […]
کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے سائٹ ایریا میں مبینہ پولیس مقابلے میں کالعدم تنظیم کے 3 دہشت گرد ہلاک کر دیئے گئے۔ پولیس حکام کے مطابق سائٹ ایریا کے علاقے میں میوہ شاہ قبرستان کے قریب پولیس موبائل پر کالعدم تنظیم کے دہشت گردوں نے فائرنگ کی اور دستی بم پھینکا، جو پھٹ نہیں سکا، […]
لاہور (جیوڈیسک) مسلم لیگ ق کے رہنما چودھری پرویز الہی نے کہا ہے کہ ملکی نظام بدلے گا، تحریک آہستہ آہستہ زور پکڑے گی، حکمران بھاگتے ہوئے نظر آئیں گے۔ لاہور میں چودھری شجاعت حسین کے ہمراہ ڈاکٹر طاہر القادری سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چودھری پرویز الہی نے کہا کہ […]
گوجرانوالہ (جیوڈیسک) گوجرانوالہ کی تحصیل کامونکی میں بااثر زمیندار اور اس کے بیٹے نے کھیت میں سے راستہ دینے کے تنازع پر خاتون پر تشدد کے بعد اس پر ٹریکٹر چلا دیا اور اسکے مکان پر پیٹرول چھڑک کر آگ لگا دی خاتون کی ٹانگ متعدد جگہوں سے ٹوٹ گئی۔ پولیس نے باثر زمیندار کو […]
پشاور (جیوڈیسک) پشاور کے علاقے گلبہار اور پھندو میں پولیس نے سرچ آپریشن کرتے ہوئے 41 مشتبہ افراد کو گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق سرچ آپریشن پشاور کے علاقے گلبہار اور پھندو میں کیا گیا، جس کے دوران 41 مشتبہ افراد کو گرفتار کیا گیا۔ سرچ آپریشن کے دوران 4 راہ زن، 4 اغوا کار، […]
لندن (جیوڈیسک) خوشیوں کی تلاش میں نکلے شخص کے گِرد گھومتی نئی برطانوی کامیڈی ڈرامہ فلم “ہیکٹر اینڈ دی سرچ فور ہیپینس “کا ایڈونچر سے بھرپور ٹریلر ریلیز کر دیا گیا ہے۔فرانس کے بیسٹ سیلنگ ناول سے ماخوذ اس فلم کو ہدایتکارپیٹر چیلسم نے ڈائریکٹ کیا ہے جسکی کہانی ایک ایسے سائیکولوجسٹ کے گِرد گھوم […]
برلن (جیوڈیسک) جرمنی میں اسٹار وارز سلسلے کی ساتویں فلم کے سیٹ کے مناظر نےدیکھنے والوں کو حیران و پریشان کر دیا۔دیوہیکل اُڑن طشتریاں،عجیب و غریب دیوقامت روبوٹس اور انوکھے ڈیزائن کے جہاز،ان عجیب و غریب چیزوں کو دیکھ یقیناً آپ سوچیں گے کہ شاید خلائی مخلوق نے زمین پر دھاوا بول دیا، لیکن نہیں […]
ریو ڈی جنیرو (جیوڈیسک) ورلڈ کپ فٹبال کا پہلا سیمی فائنل آج میزبان برازیل اور جرمنی کے درمیان کھیلا جائے گا۔دونوں ٹیمیںآج کے مقابلے کو جیتنے کی سرتوڑ کوشش کریں گی اور امید ہے شائقین کو ایک اچھا میچ دیکھنے کو ملے گا۔ دوسری جانب فیفا نے برازیلین کپتان تھیاگو سلوا کو دکھایا گیا یلو […]
کراچی (جیوڈیسک) گزشتہ مالی سال 2013-14 کے دوران پیٹرولیم مصنوعات کی فروخت میں 8 فیصد اضافہ ہوا۔ آئل مارکیٹنگ کمپنیز ذرائع کے مطابق گزشتہ مالی سال میں پیٹرولیم مصنوعات کی فروخت 2 کروڑ میٹرک ٹن سے زائد رہی،جو کہ مالی سال2012-13 میں 1 کروڑ 86 لاکھ میٹرک ٹن تھی۔ پیٹرول کی فروخت 14 فیصد اضافےسے […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) حکومت کی جانب سے اسٹیل ملز کے لیے مزید 2 ارب 87 کروڑ روپے رواں ہفتے جاری ہونے کی توقع۔ امدادی پیکج سے ادارے کے ملازمین کو مئی کی تنخواہیں جاری کی جائیں گی۔ حکومت کی جانب سے اسٹیل ملز کے لیے 18.5 ارب روپے کے منظور شدہ پیکج میں سے 6.5 […]
بارسلونا (جیوڈیسک) بارسلونا ایئر پورٹ پر دو جہاز حادثے سے بال بال بچ گئے، اسپین کے بارسلونا ایر پورٹ پر ایک ہی رن وے پر دو جہازوں کا آمنا سامنا ہوتے ہوتے رہ گیا۔ لینڈنگ کرنے والے پائلٹ نے طیارے کو دوبارہ ٹیک آف کرا دیا، اس طرح پائلٹ نے طیارے کو خوفناک حادثے سے […]
کابل (جیوڈیسک) اشرف غنی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں 50 فی صد سے زائد ووٹ حاصل کرکے افغانستان کے صدر منتخب ہوگئے۔ کابل میں الیکشن کمیشن کے سربراہ نے پریس کانفرنس میں بتایا کہ افغان صدارتی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں اشرف غنی 50 فیصد سے زائد ووٹ حاصل کرکے افغانستان کے صدر منتخب ہوگئے۔ […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد ایکسپریس ہائی وے پر خاتون ڈرائیور کی کار کی ٹکر سے 2 بچے جاں بحق ہو گئے، 13 سالہ جنید 7 بہنوں کا اکلوتا بھائی تھا۔ پولیس کے مطابق اسلام آباد ایکسپریس ہائی وے پر ضیا مسجد کے قریب 13 سالہ جنید اور 10 عدنان سڑک پار کرتے ہوئے تیز […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) کراچی کمپنی کے ہوٹل میں سلنڈر پھٹنے سے 6افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق دھماکے سے ہوٹل کی عمارت کے ایک حصے کو نقصان پہنچا ہے۔ کراچی کمپنی کے ہوٹل میں دھماکا سلنڈر کے پھٹنے سے ہوا۔ زخمیوں کو پمز اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔
ڈومینیکا (جیوڈیسک) ویسٹ انڈیز نے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں نیوزی لینڈ کو 39 رنز سے شکست دے کر سیریز ایک ایک سے برابر کرلی.سیریز کے دوسرے اور آخری میچ میں ویسٹ انڈیز نے پہلے کھیلتے ہوئے 6 وکٹ پر 165 رنز بنائے۔آندرے فلیچر 62 رنز کے ساتھ ٹاپ اسکورر رہے۔ ٹرینٹ بولٹ نے دو […]
میران شاہ (جیوڈیسک) شمالی وزیرستان میں آپریشن ضربِ عضب کامیابی کے ساتھ آگے بڑھ رہاہے۔ تین ہفتوں سے جاری کارروائیوں میں چار سو کے قریب دہشت گردوں کو ہلاک کرکے ان کے درجنوں ٹھکانےتباہ کیے جاچکے ہیں۔ دوسری جانب ساڑھے سات لاکھ افراد کی نقل مکانی کے بعدعلاقے سے آبادی کا انخلا تقریباً مکمل ہوچکا […]
بغداد (جیوڈیسک) شام اور عراق کے ایک بڑے رقبے پر اسلامی ریاست کے قیام کا اعلان کرنے والی تنظیم ”داعش” نے عراقی شہر موصل سے اسلامی ریاست کا اپنا پاسپورٹ جاری کردیا۔ عرب نیوز کے مطابق داعش نے 4 جولائی کو عراقی شہر موصل سے اپنا پاسپورٹ جاری کیا ہے۔ داعش کی ریاست کی جانب […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ دہشت گردوں کے خلاف جنگ میں پوری قوم فوج کے ساتھ ہے، افواج کی تمام ضروریات پوری کرینگے۔ وہ گزشتہ روز ایوان صدر میں نئے چیف جسٹس کی تقریب حلف برداری کے موقع پر مسلح افواج کے سربراہوں سے غیر رسمی ملاقاتوں میں بات کر […]