عید الفطر پر 6 خصوصی ٹرینیں چلائی جائیں گی، وزارت ریلوے

عید الفطر پر 6 خصوصی ٹرینیں چلائی جائیں گی، وزارت ریلوے

اسلام آباد (جیوڈیسک) ریلوے نے عید الفظر پر 6 خصوصی ٹرینیں چلانے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزرات ریلوے کے حکام کے مطابق عید الفطر پر 6 خصوصی ٹرینیں چلائی جائیں گی، 3 ٹرینیں کراچی سے لاہور، ایک کراچی سے راولپنڈی آئے گی جبکہ ایک ٹرین کوئٹہ سے راولپنڈی اور ایک لاہور سے پشاور کیلئے چلائی […]

.....................................................

عید الفطر پر 6 خصوصی ٹرینیں چلائی جایئں گی، وزارت ریلوے

عید الفطر پر 6 خصوصی ٹرینیں چلائی جایئں گی، وزارت ریلوے

عید الفطر پر 6 خصوصی ٹرینیں چلائی جایئں گی، وزارت ریلوے۔ 3 ٹرینیں کراچی سے لاہور، ایک کراچی سے راولپنڈی آئے گی، حکام وزارت ریلوے۔

.....................................................

تمام بینکوں کو عید تک اے ٹی ایمز میں وافر کرنسی رکھنے کا حکم

تمام بینکوں کو عید تک اے ٹی ایمز میں وافر کرنسی رکھنے کا حکم

فیصل آباد (جیوڈیسک) بینک دولت پاکستان نے تمام شیڈولڈ بینکوں کو عید الفطر تک اپنے بینکوں کی اے ٹی ایم برانچز میں نصب اے ٹی ایم مشینوں میں کرنسی کا وافر اسٹاک موجود رکھنے کی ہدایت کی ہے۔ تمام بینکوں کو حکم دیا گیا ہے کہ وہ اپنی خراب اے ٹی ایم مشینیں 48 گھنٹوں […]

.....................................................

گجرات کی خبروں کی تصویری جھلکیاں

گجرات کی خبروں کی تصویری جھلکیاں

گجرات: گجرات فرینڈز لائنز کلب کے عہدیداران سے لائن ڈاکٹر عارف مسعود حلف لے رہے ہیں۔

.....................................................

عدم پیشی پر مبشر لقمان کے ایک بار پھر قابل ضمانت وارنٹ جاری

عدم پیشی پر مبشر لقمان کے ایک بار پھر قابل ضمانت وارنٹ جاری

اسلام آباد (جیوڈیسک)ایڈیشنل سیشن جج اسلام آباد ویسٹ نے عدم پیشی پر اے آر وائی کے اینکر مبشر لقمان کے ایک بار پھر قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے۔ جیو، جنگ گروپ کیخلاف بے بنیاد الزام تراشی پر دائر فوجداری استغاثہ کی سماعت ایڈیشنل سیشن جج نے کی۔ ایڈیشنل سیشن جج واجد علی نے […]

.....................................................

عمرہ ویزے کیلیے 50 سے 90 ہزار غیر قانونی فیس کی وصولی کا انکشاف

عمرہ ویزے کیلیے 50 سے 90 ہزار غیر قانونی فیس کی وصولی کا انکشاف

کراچی (جیوڈیسک) عمرہ ویزا کے نام پر شہریوں سے بڑے پیمانے پرلوٹ مارکا سلسلہ جاری ہے۔ سعودی سفارتخانے کی جانب سے مفت جاری کیے جانے والے عمرہ ویزا کے عوض فی کس 50 سے 90 ہزار روپے وصول کیے جارہے ہیں۔ شہرکی نامورٹریول ایجنسیاں سعودی ٹورآپریٹرز کے نام پرماہانہ کروڑوں روپے شہریوں سے وصول کررہی […]

.....................................................

پشاور: شمالی وزیرستان کے متاثرین کی رجسٹریشن میں تاخیر

پشاور: شمالی وزیرستان کے متاثرین کی رجسٹریشن میں تاخیر

پشاور (جیوڈیسک) پشاور میں اعلان کے باجود شمالی وزیرستان کے متاثرین کی رجسٹریشن کا عمل شروع نہ ہوسکا۔ متاثرین صبح سے دھوپ میں قطار لگائے کھڑے ہیں۔ فاٹا ڈزاسٹر مینجمنٹ کے اعلان کے مطابق آج صبح سات بجے سے شمالی وزیرستان سے نقل مکانی کرنے والوں کی رجسٹریشن شروع ہونا تھی متاثرین تو وقت سے […]

.....................................................

رمضان بازار مسلم لیگ ن کی روایت بن چکے ہیں:خرم دستگیر

رمضان بازار مسلم لیگ ن کی روایت بن چکے ہیں:خرم دستگیر

گوجرانوالہ (جیوڈیسک) آٹا اور دیگر سٹالز کا معائنہ کیا وفاقی وزیر نے اس موقع پر خریداری کے لئے آنیوالے شہریوں سے رمضان بازار میں فراہم کی گئی سہولیات کے بارے میں دریافت کیا۔ اس موقع پر انجینئر خرم دستگیر خان نے کہا کہ سستے رمضان بازار وں کا انعقاد مسلم لیگ ن کی روایت بن […]

.....................................................

گرین بیلٹ پر تنصیب کیلئے ایف سیون جیٹ طیارہ پہنچ گیا

گرین بیلٹ پر تنصیب کیلئے ایف سیون جیٹ طیارہ پہنچ گیا

گوجرانوالہ (جیوڈیسک) جی ٹی روڈ گرین بیلٹ پرنصب کرنے کیلئے ایف سیون جیٹ طیارہ فراہم کرنے کا اعلان کیا گیا تھا اور اس طیارے کو نصب کرنے کے اخراجات بھی نجی رہائشی کالونی نے ادا کرنے تھے۔ ایف سیون طیارہ کو نصب کرنے کیلئے ریلوے اسٹیشن کے قریب گری بیلٹ پر فائونڈیشن تیار کر لی […]

.....................................................

ناکارہ سیوریج وبال بن گیا، اہل علاقعہ سراپا احتجاج

ناکارہ سیوریج وبال بن گیا، اہل علاقعہ سراپا احتجاج

سرگودھا (جیوڈیسک) گنجان آبادی منظور ٹاؤن میں سیوریج کے اوور فلو پانی کی نکاسی کے تنازعہ پر گزشتہ روز دو گروپوں کے مابین ہونیوالا جھگڑا ٹی ایم اے افسران کے خلاف احتجاجی مظاہرے میں بدل گیا۔ معززین نے دونوں گروپوں کی مصالحت کروائی جسکے بعد انہوں نے ٹی ایم اے افسران کیخلاف نعرے بازی شروع […]

.....................................................

جوڑا کلاں میں دریائے جہلم پر پختہ بند بنایا جائے:عنایت اللہ

جوڑا کلاں میں دریائے جہلم پر پختہ بند بنایا جائے:عنایت اللہ

نور پور تھل (جیوڈیسک) سماجی رہنمائوں عنایت اﷲ، محمد بخش، گلباز جوڑا، فضل عباس، ملک میراں بخش اور ملک محمد اقبال نے مطالبہ کیا ہے کہ جو ڑا کلاں میں دریائے جہلم پر پختہ بند بنایا جا ئے، انہوں نے کہا کہ ٹھٹی کالک بھن میں بھی سیکڑوں قبریں دریائی کٹائو کا شکار ہو چکی […]

.....................................................

موٹروے کی تعمیر میں کسانوں کے رقبے کو بچایا جائے، سردار ظفر

موٹروے کی تعمیر میں کسانوں کے رقبے کو بچایا جائے، سردار ظفر

فیصل آباد (جیوڈیسک) فیصل آباد کہ لاہور سے کراچی تک تعمیر ہونے والی موٹروے کی زدمیں آنے والے غریب کسانوں کے زرعی رقبے کو بچایا جائے۔ تعمیرکے سروے میں بہت سا زرعی رقبہ موٹروے کی نذر ہو جائے گا جس کے باعث سینکڑوں کاشتکار بے روزگارہو جائیں گے۔ انہوں نے کہا کہ حکومت موٹروے کو […]

.....................................................

10 لاکھ کا جعلی چیک جاری کرنے پر مقدمہ درج

10 لاکھ کا جعلی چیک جاری کرنے پر مقدمہ درج

ٹھیکری والا (جیوڈیسک) دس لاکھ روپے صفدر سکنہ 202 ج ب کو ضمانت کے طور پر دئیے، ملزم نے جودس لاکھ کا چیک دیا تھا وہ ڈس آنر ہو گیا جس پر پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی۔

.....................................................

بزنس روڈ کی فوڈ اسٹریٹ پر رونق میلہ انتہائے سحر تک لوگوں کا ہجوم

بزنس روڈ کی فوڈ اسٹریٹ پر رونق میلہ انتہائے سحر تک لوگوں کا ہجوم

کراچی (جیوڈیسک) عروس البلاد کراچی کو کبھی خوبصورت روشنیوں کی نسبت سے ’’روشنیوں کا شہر‘‘پکارا جاتا تھا ،جس کے دن اور راتیں جاگتی تھیں، جس کی سڑکیں روزانہ دھوئی جاتی تھیں،یہ روایتوں کا امین شہر تھا جس کا چہرہ کچھ عرصے سے دہشت گردی کی وارداتوں سے دھندلا گیا تھا ،آج ایک بار پھر اپنے […]

.....................................................

تین ہٹی فلائی اوور ٹریفک کے لیے کھول دیا گیا

تین ہٹی فلائی اوور ٹریفک کے لیے کھول دیا گیا

کراچی (جیوڈیسک) ایڈمنسٹریٹر کراچی رؤف اختر فاروقی نے کہا ہے کہ تین ہٹی فلائی اوور ٹریفک کے لیے کھول دیا ہے تاہم اطراف کی سڑکوں کی تعمیر اور فلائی اوورکے ایکس پنشن جوائنٹس کا کام دو ہفتے کے اندر مکمل کرلیا جائے گا۔یہ بات انہوں نے تین ہٹی فلائی اوور کے ترقیاتی کاموں کا معائنہ […]

.....................................................

ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرز ہسپتال میں سی سی یو بلاک کا افتتاح

ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرز ہسپتال میں سی سی یو بلاک کا افتتاح

ننکانہ صاحب (جیوڈیسک) تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر زہسپتال ننکانہ صاحب میں تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں ڈسٹرکٹ کوآرڈی نیشن آفیسر ڈاکٹر عثمان علی خاں، ای ڈی او ہیلتھ ڈاکٹر اسلم رندھاوا، ایم ایس ڈاکٹر نواز خالد رانجھا، ہارٹ سپیشلسٹ ڈاکٹر سعدیہ اورڈاکٹر اسلم شاہین کے علاوہ دیگر محکموں کے […]

.....................................................

وحدت روڈ رمضان بازار ناقص اشیا کی مہنگے داموں فروخت چینی کے سٹال پر لمبی لائنیں

وحدت روڈ رمضان بازار ناقص اشیا کی مہنگے داموں فروخت چینی کے سٹال پر لمبی لائنیں

لاہور (جیوڈیسک) وحدت روڈ رمضا ن بازار میں ناقص اشیا کی مہنگے داموں فروخت جاری ہے ،چینی کا ایک سٹال ہونے کی وجہ سے عوام لمبی لائنوں میں خوار ہو رہے ہیں ،ریٹ لسٹیں غائب ،پارکنگ کے بھی انتہا ئی نا قص انتظا مات ہیں ۔اس حوالے سے شہریوں نے روز نا مہ دنیا سروے […]

.....................................................

سیاست کا سفر؟

سیاست کا سفر؟

کسی زمانے میں سیاست کو عبادت کا درجہ حاصل تھا اور اہل سیاست لوگوں کی بے لوث خدمت عبادت سمجھ کر کیا کرتے تھے اُن کے پاکیزہ ذہنوں میں خدمت انسانیت کی ایک دُھن اور لگن رچی بسی ہوتی تھی اہل سیاست کے دروازے شب وروز ہر امیر غریب کے لیے کھلے ہوتے تھے اوربڑی […]

.....................................................

راجن پور: فاضل ریلوے ٹریک سے بم برآمد، ناکارہ بنایا جا رہا ہے

راجن پور: فاضل ریلوے ٹریک سے بم برآمد، ناکارہ بنایا جا رہا ہے

راجن پور: فاضل ریلوے ٹریک سے بم برآمد، ناکارہ بنایا جارہا ہے۔

.....................................................

گجرات کی خبریں 6/7/2014

گجرات کی خبریں 6/7/2014

۔گجرات فرینڈ لائنز کلب کی تقریب حلف برادری مقامی ہوٹل منعقد ہوئی گجرات ( جی پی آئی )گجرات فرینڈ لائنز کلب کی تقریب حلف برادری مقامی ہوٹل منعقد ہوئی جس کی صدارت صدر گجرات فرینڈ لائنز کلب ڈاکٹر شیخ ثوبان شاہد نے کی جب کہ مہمان خصوصی ڈاکٹر عارف مسعود ملک تھے ‘ اس موقع […]

.....................................................

مودی کا دورہ کشمیر

مودی کا دورہ کشمیر

بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی جموں کشمیر کا دورہ کر کے واپس جا چکے ہیں۔ اپنے پہلے دورہ کے دوران انہوںنے روایتی ضد اور ہٹ دھرمی والی پالیسی کا اعادہ کرتے ہوئے مسئلہ کشمیر کا ذکر تک نہیں کیا اوردنیا پر یہ بات ثابت کرنے کی کوشش کی ہے کہ وہ مظلوم کشمیریوں کی پیش […]

.....................................................

گردش ایام

گردش ایام

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی حکومت ابھی پائوں پائوں چلنا ہی شروع ہوئی تھی کہ ماضی نے خود ایک بار پھر سے دوہرانا شروع کر دیا، ماضی کے تلخ تجربات اور حقائق سے سبق نہ سیکھنے والے مسلم لیگ نواز کے سر کردہ لیڈران آج بھی اسی روش پر گامزن ہیں جس سے ان کی […]

.....................................................

للیانی کی خبریں 6/7/2014

للیانی کی خبریں 6/7/2014

اورسیز پاکستانی پاکستان اور پارٹی کا اثاثہ ہیں اور پارٹی اْورسیز کو قدر کی نگاہ سے دیکھتی ہے مصطفی آباد/للیانی(نامہ نگار)اورسیز پاکستانی پاکستان اور پارٹی کا اثاثہ ہیں اور پارٹی اْورسیز کو قدر کی نگاہ سے دیکھتی ہے۔ممبر سندھ اسمبلی خرم شیر زمان کی صحافیوں سے گفتگو،پی ٹی آئی ممبر سندھ اسمبلی خرم شیر زمان […]

.....................................................

تعلیم قوم کے ہر بچے کا حق ہے، اس کو حق ملنے تک جد وجہد جاری رکھیں گے : سراج الحق

تعلیم قوم کے ہر بچے کا حق ہے، اس کو حق ملنے تک جد وجہد جاری رکھیں گے : سراج الحق

لاہور ( سید امجد حسین بخاری) جماعت اسلامی پاکستان کے امیر سراج الحق نے کہا ہے کہ تعلیم ہر بچے کا بنیادی حق ہے، اس کو حق ملنے تک جد وجہد جاری رکھیں گے۔امیر خاندانوں اور جاگیرداروں کی اولادیں اعلیٰ تعلیمی اداروں میں زیر تعلیم ہیں مگر غریب افراد کو ٹاٹ سکول بھی میسر نہیں […]

.....................................................