تلہ گنگ کی خبریں 6/7/2014

تلہ گنگ کی خبریں 6/7/2014

مو ضع نکہ کہو ٹ میں خا تو ن کو عورت سمیت تین افراد نے اغواء کر لیا تلہ گنگ (تحصیل رپو رٹر) مو ضع نکہ کہو ٹ میں خا تو ن کو عورت سمیت تین افراد نے اغواء کر لیا ،پو لیس نے تین نا مز د ملز مان کے خلا ف مقد مہ […]

.....................................................

لکیر کے فقیر

لکیر کے فقیر

ہمارے سیاسی ورکر اپنے اپنے مفادات کی خاطر اس حد تک چلے جاتے ہیں کہ وہ اپنے لیڈر کے خلاف کوئی بھی بات سننا گوارا نہیں کرتے اور بات گالی گلوچ تک پہنچ جاتی ہے اور اوپر سے ہمارے مختلف ٹیلی ویژن چینلز پر دکھائے جانے والے ٹاک شوزان جلتی ہوئی باتوں پر تیل کا […]

.....................................................

وزیر اعظم کے روبرو دوٹوک الفاظ میں یہ فقرہ کہنے کہ کوئی بھی ظل سبحانی نہیں

وزیر اعظم کے روبرو دوٹوک الفاظ میں یہ فقرہ کہنے کہ کوئی بھی ظل سبحانی نہیں

تجزیہ (ایم آر ملک )وزیر اعظم کے روبرو دوٹوک الفاظ میں یہ فقرہ کہنے کہ کوئی بھی ظل ِ سبحانی نہیں ِ سانحہ ماڈل ٹائون ایک وزیر اور بیورو کریٹ کے فیصلہ کا نتیجہ ہے اسحاق ڈار نے میرے اختیارات میں مداخلت کی کے بعد کیا برف پگھل گئی ہے؟ اور لیگی قیادت چوہدری نثار […]

.....................................................

کالمسٹ کلب آف پاکستان کے چیئرمین لیفٹینینٹ جنرل (ر ) عبدالقیوم

کالمسٹ کلب آف پاکستان کے چیئرمین لیفٹینینٹ جنرل (ر ) عبدالقیوم

اسلام آباد (پ ر ) کالمسٹ کلب آف پاکستان کے چیئرمین لیفٹینینٹ جنرل (ر ) عبدالقیوم نے کہا ہے کہ مثبت قومی سوچ رکھنے والے محب وطن کالم نگار ،قلم کار اور صحافی ملک و قوم کا عظیم سرمایہ ہیں ،اہم قومی امور و معاملات میں انکی قیمتی آرا ء سے استفادہ کرنا وقت کا […]

.....................................................

بالی وڈ اداکار رنویر سنگھ کی 29 ویں سالگرہ

بالی وڈ اداکار رنویر سنگھ کی 29 ویں سالگرہ

ممبئی (جیوڈیسک) بالی وڈ اداکار رنویر سنگھ آج اپنی 29 ویں سالگرہ منا رہے ہیں۔رنویر سنگھ نے اپنے فلمی کیریئر کا آغاز یش راج بینر کی رومانٹک کامیڈی فلم “بینڈ باجا بارات” سے کیا۔ فلم کی کامیابی کے ساتھ انہوں نے کئی ایوارڈز بھی اپنے نام کئے، ان کی ایک اور فلم “رام لیلا” بھی […]

.....................................................

دبنگ خان کے گنگنائے گئے گانے”ہینگ اووَر “کی وڈیو ریلیز

دبنگ خان کے گنگنائے گئے گانے”ہینگ اووَر “کی وڈیو ریلیز

ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈکے دبنگ ہیرو سلمان خان کی دھماکے دار واپسی۔۔۔سلمان اور جیکولین فرنانڈس کی ایکشن فلم”کک”کیلئے خود دبنگ خان کی آواز میں ریکارڈ شدہ رومانٹک گانے”ہینگ اووَر”کی وڈیو جاری کردی گئی ہے۔ کمار کے تحریر کردہ “ہینگ اووَرتیری یادوں کاـ” کے بولوں پر مبنی اس گانے کوخود دبنگ سلمان خان اور معروف پلے […]

.....................................................

ومبلڈن: نواک جوکووچ نے راجر فیڈرر کو ہرا کر فائنل جیت لیا

ومبلڈن: نواک جوکووچ نے راجر فیڈرر کو ہرا کر فائنل جیت لیا

لندن (جیوڈیسک) سربیا کے نواک جوکووچ نے سوئٹز رلینڈ کے راجر فیڈرر کو ومبلڈن ٹینس کے فائنل میں شکست دیکر ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔ جوکووچ نے فائنل میں راجر فیڈر رسے پہلا سیٹ ہارنے کے باوجود بالاخر انھیں زیر کر لیا۔ جوکووچ کی کامیابی کا اسکورچھ سات، چھ چار، سات چھ، پانچ سات اور […]

.....................................................

مارکٹنگ کمپنیوں نے ایل پی جی کی قیمت 10 روپے بڑھا دی

مارکٹنگ کمپنیوں نے ایل پی جی کی قیمت 10 روپے بڑھا دی

اسلام آباد (جیوڈیسک) ایل پی جی ڈسٹری بیوٹرز کے چیئرمین عرفان کھوکھر کے مطابق مارکیٹنگ کمپنیوں نے بلاجواز ایل پی جی کی فی کلو قیمت 10 روپے بڑھا دی، گھریلو سلنڈر 120 روپے جبکہ کمرشل سلنڈر 450 روپے مہنگا ہو گیا ہے۔ ایل پی جی ڈسٹری بیوٹرز ایسوسی ایشن کے چیئرمین کی طرف سے جاری […]

.....................................................

پشاور میں پھلوں کی قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگیں

پشاور میں پھلوں کی قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگیں

پشاور (جیوڈیسک) پشاور میں پھلوں کی قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگیں۔ روزہ دار پھل خریدنے کے بجائے صرف نرخ پوچھنے پر اکتفا کرنے لگے۔ لیچی 200 روپے، انگور 300 روپے فی کلو فروخت کئے جارہے ہیں۔ رمضان المبارک شروع ہوتے ہی پھل روزہ داروں کی قوت خرید سے باہر ہوگئے۔ پشاور کی اوپن مارکیٹ […]

.....................................................

افغانستان میں صدارتی انتخابات کے نتائج کا اعلان آج ہو گا

افغانستان میں صدارتی انتخابات کے نتائج کا اعلان آج ہو گا

کابل (جیوڈیسک) افغانستان کے منصب صدارت پر کون براجمان ہوگا عبداللہ عبداللہ یا اشرف غنی، افغان صدارتی انتخابات کے دوسرے اور فیصلہ کن مرحلے کے نتائج کا اعلان آج ہو گا۔ افغانستان میں انتقال اقتدار کا مرحلہ مشکل سے مشکل تر ہوتا جا رہا ہے۔ افغان صدارتی انتخاب کے نتائج کے اعلان سے قبل ہی […]

.....................................................

غزہ میں اسرائیل کے فضائی حملے،7 فلسطینی جاں بحق

غزہ میں اسرائیل کے فضائی حملے،7 فلسطینی جاں بحق

مقبوضہ بیت المقدس (جیوڈیسک) غزہ میں اسرائیل کے فضائی حملوں میں 7 فلسطینی جاں بحق ہوگئے۔ غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق اسرائیلی فوج نے فضائی حملے میں 9 مقامات کو نشانہ بنایا۔ یہ 2012 کے بعد سے ہونے والا اسرائیلی فوج کا سب سے بڑا حملہ ہے۔ اسرائیل نے کہا ہے کہ فضائی حملے جنوبی علاقے […]

.....................................................

حیدرآباد: پولیس موبائل پر فائرنگ، 3 اہلکار جاں بحق، ایک زخمی

حیدرآباد: پولیس موبائل پر فائرنگ، 3 اہلکار جاں بحق، ایک زخمی

حیدرآباد (جیوڈیسک) حیدرآباد میں پولیس موبائل پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے تین اہل کار جاں بحق جبکہ پولیس اہلکار سمیت 2 افراد زخمی ہوگئے۔ ڈی آئی جی حیدرآباد کاکہناہے کہ پولیس میں اتنی صلاحیت نہیں کہ دہشت گردوں سےنمٹ سکے۔ فائرنگ کا واقعہ حیدر آباد کے علاقے لطیف آباد نمبر 8 میں پیش آیا […]

.....................................................

کراچی: بلدیہ ٹائون میں مبینہ پولیس مقابلہ، 2 دہشتگرد ہلاک

کراچی: بلدیہ ٹائون میں مبینہ پولیس مقابلہ، 2 دہشتگرد ہلاک

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے بلدیہ ٹاؤن میں پولیس مقابلے میں کالعدم تحریک طالبان کے دو انتہائی مطلوب دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ ایس ایس پی ویسٹ عرفان بلوچ کے مطابق کراچی کے علاقے بلدیہ اتحاد ٹاؤن میں پولیس مقابلے کے بعد دو انتہائی مطلوب دہشت گرد ہلاک کر دیئے گئے۔ ہلاک دہشت گردوں کا تعلق […]

.....................................................

”شیخ رشید احمد کا فرمان

”شیخ رشید احمد کا فرمان

آج جب میں نے یہ خبر پڑھی کہ” حکومت جانے والی ہے ”تومیرے منہ سے بے ساختہ لفظ ”آمین ” کوئی ایک بار نہیں بلکہ تین مرتبہ نکل گیااور پھر میں نے خبرکی تفصیل جاننی چاہئی تو معلوم ہواکہ یہ خبر شیخ رشید احمد منسوب ہے اور شیخ جی نے قوم کی ترجمانی کرتے ہوئے […]

.....................................................

کراچی میں ہاکس بے مبارک ولیج کے قریب ماہی گیروں کی کشتی ڈوب گئی

کراچی میں ہاکس بے مبارک ولیج کے قریب ماہی گیروں کی کشتی ڈوب گئی

کراچی میں ہاکس بے مبارک ولیج کے قریب ماہی گیروں کی کشتی ڈوب گئی۔ کشتی میں 14 ماہی گیر سوار تھے ،محمد بخش ، ترجمان سجاگ فشر فوک فورم ۔

.....................................................

پیپلز پارٹی کا جمہوریت کے خلاف اقدام کی مزاحمت کا عزم

پیپلز پارٹی کا جمہوریت کے خلاف اقدام کی مزاحمت کا عزم

کراچی (جیوڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنماﺅں نے اس عزم کا اعادہ کیا ہے کہ وہ جمہوریت کے بینر کو اٹھائے رکھیں گے جس کے لیے ان کے قائدین ذوالفقار علی بھٹو اور بے نظیر بھٹو سمیت سینکڑوں ورکرز نے اپنی جانوں کی قربانی دی۔ ان کا کہنا تھا کہ وہ ملک میں جمہوریت کے […]

.....................................................

امت مسلمہ اور عالمی امن

امت مسلمہ اور عالمی امن

موجودہ حالات کے تناظر میں اگر اسلامی ممالک کے حالات و واقعات کا جائزہ لیا جائے تو ایک عجیب قسم کی افراتفریح انتشار لوٹ ماراور قتل وغارت گری کا بازار گرم نظر آئے گا ۔پاکستان ایران عراق شام مصر اردن فلسطین کشمیر لبنان افغانستان کیوبا برما الغرض کون سااسلامی ملک ہے جہاں پر امن فضا […]

.....................................................

انٹرنیٹ مواد 2009 سے 2012 کے دوران حاصل کیا گیا

انٹرنیٹ مواد 2009 سے 2012 کے دوران حاصل کیا گیا

انٹرنیٹ مواد 2009 سے 2012 کے دوران حاصل کیا گیا۔ امریکی ایجنسی نے خصوصی قانون کے تحت ٹارگٹڈ افراد کی نگرانی کی۔ ٹارگٹڈ افراد سے 9 گنا زیادہ عام افراد کی نگرانی بھی کی گئی۔نیشنل سیکیورٹی ایجنسی نے انٹر نیٹ کے زریعے 9 لاکھ افراد کا ڈیٹا حاصل کیا، امریکی اخبار۔

.....................................................

گجرات کی خبروں کی تصویری جہلکیاں

گجرات کی خبروں کی تصویری جہلکیاں

گجرات: مسلم لیگ سندھ کے صدر حلیم عادل شیخ کا ضلع ملیر ابراہیم حیدری کے دورہ۔

.....................................................

پردہ

پردہ

اِسلامی ممالک میں پردہ مذہبی، تہذیبی اور وراثتی اقدار میں شمار ہوتا ہے اور ہر ملک اسے اپنے طور طریقے ، تہذیب و تمدن اور حالات کومدنظر رکھ کر فیشن اور سٹائل میں ڈھالنے کے بعد استعمال کرتا ہے جبکہ مغربی ممالک میں اسے معیوب سمجھا جاتا ہے۔ گزشتہ دنوں سعودی عرب کی ایک مذہبی […]

.....................................................

گجرات کی خبریں 5/7/2014

ممتاز سماجی شخصیت رانا مشرف علی ناز کے بھائی رانا ملازم حسین کی رہائشگاہ گجرات ( جی پی آئی ) ممتاز سماجی شخصیت رانا مشرف علی ناز کے بھائی رانا ملازم حسین کی رہائشگاہ پر سالانہ مجلس عزاء و ماتم داری بسلسلہ وفات حضرت فاطمتہ الزہرہ منعقد ہوئی ممتاز ذاکر اہلبیت امانت علی امانت نے […]

.....................................................

شہر بھر میں انجمن طلبہ اسلام کے زیر اہتمام مختلف پروگرامات اور محافل کا انعقاد کیا جا رہا ہے، اے ٹی آئی

کراچی (خصوصی رپورٹ)انجمن طلبہ اسلام کراچی کے ناظم محمد نبیل مصطفائی نے ملیر ٹائون کے ماہانہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس بار انجمن طلبہ اسلام کراچی ڈویژن کی جانب سے باقائدہ شیڈول جاری کیا گیا ہے ، جس کے مطابق کراچی کے مختلف ٹائون اور اضلاع میں رمضان المبار ک کی […]

.....................................................

ہماری دنیا

ہماری دنیا

آج ہماری دنیا میں سوچنے والے کم، اور غورو فکر کرنے والے اس سے بھی کم بلکہ خال خال رہ گئے ہیں حالانکہ مومن کیلئے انتہائی ضروری ہے جو سوچتا نہیں حال مست مال مست کی طرح ہے اپنی ذات کے خول میں بند دوسروں کے بارے سوچنا، ان کے دکھ درد میں شریک ہونا […]

.....................................................

رحمتیں، برکتیں، مغفرتیں سمیٹ لو

رحمتیں، برکتیں، مغفرتیں سمیٹ لو

حکمت کی عظیم الشان کتاب کہتی ہے کہ رَب کو جاننے والے اُس کے عالم بندے ہیں اور میرے آقا ۖ کا فرمان ہے ایک عالم ہزار عابدوں سے وقیع ہے۔ یہ بھی فرما دیا گیا کہ علم حاصل کرو خواہ کہیں سے بھی ملے۔ آقا ۖکے اِس فرمان سے واضح ہوتاہے کہ علم سے […]

.....................................................