برلن بیورو کے مطابق پیپلز پارٹی جرمنی کے سینئر کارکن و رہنماقیصر ملک نے ایک سچے جیالے کی حیثیت سے بے نظیر بھٹو شہید کی سالگرہ پر اپنے جذبات کا اظہار کیا ہے،جو اپنا انٹرنیشنل کی وساطت سے پیش خدمت ہے: محترمہ بے نظیر بھٹو صاحبہ کی٦١ویںاورشہادت کے بعد آٹھویںسالگرہ ،پوری دنیا میں رہنے والے […]
اعلان ہوا۔۔کئی لوگ پرجوش ہیں کہ خلافت بحال ہوگئی ہے۔ ابتدائی طورپر عراق سے شام تک کے علاقے اس خلافت میں شامل کئے گئے ہیں دلچسپ بات یہ ہے کہ انہی علاقوں میں کبھی خلافت عروج پر تھی عراق سے تعلق رکھنے والے ابوبکرالبغدادی کو100سال بعد پہلا امیرالمومنین قراردیا گیاہے جنہیں خلیفہ ابراہیم کے لقب […]
تلہ گنگ کے معر وف چا ئلڈ و جنر ل فز یشن ڈاکٹر نثا ر ا حمد ملک نے رمضان المبا رک کے حوالے سے خصو صی انٹر ویو۔ سوال:ڈاکٹر صا حب رمضا ن المبا رک میں روزہ دار کی صحت پر کیا اثر ات پڑ تے ہیں ؟ ڈاکٹر نثا ر ا حمد ملک: […]
مصطفی آباد/للیانی (محمد عمران سلفی سے)اورسیز پاکستانی پاکستان اور پارٹی کا اثاثہ ہیں اور پارٹی اْورسیز کو قدر کی نگاہ سے دیکھتی ہے۔ممبر سندھ اسمبلی خرم شیر زمان کی صحافیوں سے گفتگو،پی ٹی آئی ممبر سندھ اسمبلی خرم شیر زمان کو پاکستان تحریک انصاف انصافین سعودی عرب کے عہدے داران نے عمرہ کی سعادت صاصل […]
کیا آپ میری مدد کرسکتے ہیں؟ یہ ایک ایسا سوال تھاجوکہ ایک انجانی ای میل id کے ذریعے مجھ سے کیاگیامجھے پہلے بھی ایسی بے شمارای میلز موصول ہوتی رہتی تھیںجوکہ زیادہ تربیرونِ ملک سے کی جاتی تھیںاوران ای میل میسجز کے ذریعے مختلف کہانیاں بیان کی جاتی تھیںتاکہ دھوکادہی سے پیسے بٹورے جاسکیںاسلئے میںنے […]
انسان کے دو باپ ہوتے ہیں۔ایک وہ جو بچے کو انگلی پکڑ کر چلنا سیکھاتا ہے اور دوسرا وہ جو روحانی تربیت کرتا ہے۔جسے استاد کہتے ہیں۔ مادی باپ بچے کے اخراجات برداشت کرتا ہے اور اس کے لئے دن رات محنت کرتا ہے۔ روحانی باپ بچے کو معاشرے میں اٹھنا بیٹھنا،بولنا سیکھاتا ہے۔استاد دینی […]
فیصل آباد (خصوصی رپورٹ) ضلعی سیکرٹری اطلاعات پیپلز پارٹی ظفر اقبال طاہر کی اطلاع کے مطابق سابق وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی کل چک جھمرہ آئینگے۔ جہاں وہ ضلعی صدر طارق باجوہ کی رہائشگاہ باجوہ ہائوس سکندر پور میں شام 5 بجے پریس کانفرنس سے خطاب کرینگے۔ بعدازاں پارٹی کارکنوں اور عہدیداروں سے تفصیلی ملاقات […]
تلہ گنگ رمضا ن با زار میں ایم پی اے سر دار ذوالفقا ر دلہہ کا اچا نک چھا پہ تلہ گنگ (ارشد کو ٹگلہ سے) تلہ گنگ رمضا ن با زار میں ایم پی اے سر دار ذوالفقا ر دلہہ کا اچا نک چھا پہ ،انتظا میہ میں کھلبلی مچ گئی۔انکے ہمر اہ ملک […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) فیڈرل بورڈآف ریونیونے پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی کی مخالفت کے باوجود موبائل فون سیٹ پر 300 روپے سے ایک ہزار روپے فی سیٹ تک سیلز ٹیکس عائد کر دیا ہے جبکہ سم کارڈ کے اجرا پر 250 روپے فی سم کارڈ کے حساب سے سیلز ٹیکس عائد کر دیا ہے۔ ایف بی […]
کراچی (جیوڈیسک) ملک میں کمپیوٹر ائزڈ بینکنگ کا نظام تیزی سے ترقی پا رہاہے۔ کمرشل بینکوں کی 95 فیصد شاخیں آن لائن بینکاری کی سہولت فراہم کر رہی ہیں۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق ملک بھر میں 10 ہزار 600 سے زائد بینکوں برانچز صارفین کو آئن لائن بینکنگ کی سہولیات مہیا کر رہی […]
نیویارک (جیوڈیسک) ہالی وڈ کی ایکشن سے بھرپور نئی کرائم تھرل فلم ” سِن سٹی ـ2 “کے نئے کلپس ٹریلر جاری کر دیے گئے ہیں۔2005 کی بلاک بسٹر فلم ” سِن سٹی “کا سیکوئل ” سِن سٹی :ڈیم ٹو کِل فور “کو معروف ہدایتکاررابرٹ روڈریگیوزاور فرینک مِلر نے مشترکہ طور پر ڈائریکٹ کیا ہے جس […]
نیویارک (جیوڈیسک) ہالی وڈ کی خوفناک مناظر پر مبنی نئی سنسنی خیز ہارر فلم “دی ڈیمڈ”کا ٹریلر ریلیز کر دیا گیا ہے۔ ہدایتکار وِکٹر گارسیا کی اس فلم کی کہانی ایسے میاں بیوی کے گِرد گھوم رہی ہے جو اپنے دوستوں کے ہمراہ اپنی گاڑی میں دوسرے شہر کی جانب رواں دواں ہوتے ہیں تاہم […]
لندن (جیوڈیسک) راجرفیڈرر نے ریکارڈ 8 ویں ومبلڈن ٹرافی پر نگاہیں مرکوز کر لیں، اس کیلیے انھیں آج ہونے والے فائنل میں ٹاپ سیڈ نووک جوکووک کو راہ سے ہٹانا ہوگا، 32 سالہ فیڈرر نے اپنے کیریئر کے 17 گرینڈ سلم ٹائٹل فتوحات کا آغاز 2003 میں ومبلڈن سے ہی کیا تھا۔ انھوں نے ساتویں […]
سیلواڈور (جیوڈیسک) فٹبال ورلڈ کپ کے آخری کوارٹر فائنل میں ہالینڈ نے کوسٹاریکا کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد پنلٹی ککس پر 4-3 سے شکست دیدی۔ سیلواڈور کے ارینا فونٹینوا سٹیڈیم میں ہالینڈ اور کوسٹاریکا کی ٹیم کے مابین کھیلے گئے آخری کوارٹر فائنل میچ میں کوسٹاریکا نے فیوورٹ ہالینڈ کا ڈٹ کر مقابلہ کیا۔ […]
کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں پیرآباد کے علاقے میں ربانی محلے سے ایک بم برآمد ہوا جسے ڈسپوزل اسکواڈ نے ناکارہ بنا دیا۔ پولیس کے مطابق پیر آباد کے علاقے ربانی محلے سے ایک بم برآمد ہوا جسے بم ڈسپول اسکواڈ نے ناکارہ بنا دیا ہے۔ بم ڈسپوزل اسکواڈ کے مطابق ربانی محلے میں ملنے والےبم […]
کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں ٹارگٹ کلنگ کا سلسلہ رمضان المبارک کے بابرکت مہینے کے باوجود جاری ہے، مسلح ملزمان نے پرانی سبزی منڈی کے قریب فائرنگ کرکے اہلسنت والجماعت کے 2 ذمہ داران کو قتل کر دیا گیا۔ پولیس کے مطابق پرانی سبزی منڈی کے قریب مسلح موٹر سائیکل سوار ملزمان نے فائرنگ کردی،جس کے […]
کراچی (جیوڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کے تحت پاک فوج سے” اظہار یک جہتی “کے لئے جلسہ آج جناح باغ کراچی میں ہوگا۔ تمام جماعتوں کو جلسے میں شرکت کی دعوت دی گئی ہے۔ ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین پاک فوج سے اظہار یک جہتی کے لیے ہونے والے جلسے سے خطاب کریں گے۔ جلسے […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) چیف جسٹس تصدق حسین جیلانی کی رٹائرمنٹ کے ساتھ ہی سپریم جوڈیشل کونسل اور اعلیٰ عدلیہ میں ججوں کی تقرری کیلیے قائم جوڈیشل کمیشن کی کمپوزیشن ازخود تبدیل ہو گئی۔ چیف جسٹس پاکستان کی حیثیت سے جسٹس ناصرالملک دونوں اداروں کے سربراہ بن گئے جبکہ جسٹس انور ظہیرجمالی سپریم جوڈیشل کونسل اور […]
کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں فائرنگ سے اہلسنت والجماعت کے 2 کارکن ہلاک جبکہ رینجرز سے مقابلے کے دوران 4 دہشتگرد مارے گئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق کراچی کے علاقے سبزی منڈی کے قریب نامعلوم ملزمان کی فائرنگ کے نتیجے میں اہلسنت والجماعت کے 2 کارکن ہلاک ہوگئے جبکہ ملزمان باآسانی فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔ […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) جسٹس ناصرالملک آج ملک کے 22 ویں چیف جسٹس کی حیثیت سے ایوان صدر میں عہدے کا حلف اٹھائیں گے۔ چیف جسٹس تصدق حسین جیلانی پاکستان کے 21 ویں چیف جسٹس کی حیثیت سے 65 سال کی عمر تک پہنچنے کے بعد ریٹائر ہوگئے جس کے بعد نئے نامزد چیف جسٹس ناصر […]
پشاور (جیوڈیسک) پاکستان کے قبائلی علاقے شمالی وزیر ستان سے نقلِ مکانی کرنے والے افراد ضلع بنوں میں رجسٹریشن کے لیے قطاروں میں کھڑے ہیں، جبکہ نیشنل ڈیٹابیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی نے تقریباً 13 ہزار نقلی آئی ڈی پیز کی رجسٹریشن کو مسترد کر دیا ہے۔ فاٹا ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی (ایف ڈی ایم اے) کے […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک نے کہا کہ ارسلان افتخار کی تعیناتی نہ تو وزیراعظم کے کہنے پرہوئی نہ انھیں اس کاعلم تھا، یہ معمول کی تقرری تھی۔ ہم سے غلط فیصلہ ہوا، اپنی غلطی تسلیم کرتے ہوئے ارسلان افتخار سے استعفیٰ لے لیا، اب پروپیگنڈا ختم ہو جانا چاہیے، تحریک انصاف کو […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم نے ریلوے کے معاملات کا جائزہ لینے کیلئے اجلاس 8 جولائی کو طلب کر لیا۔ اجلاس میں کاشغر سے گوادر، اسلام آباد سے مری اور مظفرآباد ریلوے ٹریک پچھانے کی فیز یبیلٹی رپورٹ، مال برداری سروس بہتر بنانے کے مختلف منصوبے اور ریلوے کاسٹر کچراپ گریڈ کرنے کے امور پر […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) عالمی ادارہ صحت کی رپورٹ نے پولیو کو بنیاد بنا کر پاکستان مخالف سازشی قوتوں کا پول کھول دیا۔ رپورٹ کے مطابق پاکستان میں رواں برس 88 کی بجائے 59 پولیو کے کیسز سامنے آئے، فاٹا میں مجموعی طور پر 46 کیسز سامنے آئے جبکہ سندھ میں چار کیسز رپورٹ ہوئے۔ ڈبلیو […]