بنوں (جیوڈیسک) شمالی وزیرستان کے لاکھوں متاثرین میں گلزار نامی شخص بھی شامل ہے۔ اس شخص نے ایسا کیا کیا ہے کہ جیوکی نشاندہی پرضلعی انتظامیہ نے اسےسرکٹ ہاوٴس طلب کرکے امدادی سامان اس کےحوالے کیا۔ گلزار خان نے 35 سالہ ازدواجی زندگی میں تین شادیاں کرکے لگ بھگ تین درجن گل کھلائے اور تین […]
میران شاہ (جیوڈیسک) دہشت گردوں کے خلاف شمالی وزیرستان میں آپریشن ضرب عضب کامیابی سے جاری ہے، میران شاہ سے بارودی سرنگوں کا بہت بڑا ذخیرہ برآمد کرلیا گیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق شمالی وزیرستان میں آپریشن ضرب عضب کے دوران میران شاہ سے بارودی سرنگوں کا بہت بڑا ذخیرہ برآمد کرلیا گیا۔ […]
کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقےاورنگی ٹاون 9 نمبر کے قریب پولیس مقابلے کے بعد میں 3 ملزمان کو زخمی حالت میں گرفتار کر لیا گیا پولیس کے مطابق ملزمان کے قبضے سے اسلحہ اور چھینی ہوئی موٹر سائیکل بر آمد کرالی گئی، تینوں ملزمان اسٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں ملوث ہیں۔ پولیس کا کہنا ہے […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی نے شمالی وزیرستان آپریشن کے متاثرین کو 60 ہزار میٹرک ٹن گندم فراہم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ گندم کی فراہمی پر 2 ارب 28 کروڑ روپے خرچ ہوں گے، وفاقی وزیر اور متاثرین کیلیے امدادی آپریشن کے انچارج لیفٹیننٹ جنرل (ر) عبدالقادر کی سربراہی میں […]
پشاور (جیوڈیسک) شمالی وزیرستان آپریشن کے نتیجے میں نقل مکانی کرنے والے آئی ڈی پیز خاندانوں کے 80 سے زائد بچوں کے لاپتہ ہونے کا انکشاف ہوا ہے جب کہ صرف نقل مکانی کے دوران 100 کے لگ بھگ افراد صعوبتوں کو برداشت نہ کرتے ہوئے زندگی ہار بیٹھے۔ زیادہ تر بچے شدید ڈائریا،‘ جلدی […]
کراچی (جیوڈیسک) پیپلزپارٹی کے ایڈیشنل سیکریٹری جنرل سینیٹر میاں رضا ربانی نے ملک اور جمہوریت کو درپیش خطرات سے نمٹنے کیلیے ایک 14 نکاتی چارٹر دیا ہے اور ملک کی تمام جمہوری اور سیاسی قوتوں سے اس چارٹر پر مباحثے کے ذریعہ اتفاق رائے پیدا کرنے کی اپیل کی ہے۔ انھوں نے اس چارٹر کو […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) جمعیت علمائے اسلام(ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ تحفظ پاکستان بل پوٹا اور ٹاڈا جیسا ہی کالا قانون ہے۔ اسلام آباد میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ ہم نے اپنے تحفظات سے حکومت کو آگاہ کر دیا تھا، اس قانون کو […]
لاہور (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ کوئی غلط فہمی میں نہ رہے 14 اگست کو لانگ مارچ ہوگا۔ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ حکومت کی طرف سے ڈس انفارمیشن پھیلائی جارہی ہے، احسن رشید اسپتال میں بیمار پڑے ہیں، ان کے ساتھ حکومت کی طرف سے کوئی […]
کراچی (جیوڈیسک) سول ایوی ایشن نے وزیراعظم کے احکام کی خلاف ورزی کرتے ہوئے جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے منیجر کو عہدے سے ہٹاکر ایک اور اہم عہدے پر تعینات کردیا۔ وزیراعظم کے واضح تحریری احکامات کے باوجود ان کے خلاف کسی قسم کی محکمہ جاتی کارروائی عمل میں نہیں لائی گئی جس سے واضح طور […]
میران شاہ (جیوڈیسک) شمالی وزیرستان میں آپریشن ضرب عضب کامیابی سے جاری ہے۔ تازہ کارروائی میں سیکیورٹی فورسز کے جیٹ طیاروں نے شدت پسندوں کے متعدد ٹھکانوں کو نشانہ بنایا۔ ذرائع کے مطابق سیکیورٹی فورسز کے جیٹ طیاروں نے میران شاہ کے مضافاتی علاقوں میں بمباری کی۔جس کے نتیجے میں دہشت گردوں کے متعدد ٹھکانے […]
لاہور (جیوڈیسک) 1977 میں پیپلزپارٹی کی منتخب حکومت کا تختہ الٹ کراس وقت کے فوجی آمر ضیا الحق کی جانب سے مارشل لا لگانے کے خلاف آج یوم سیاہ منایا جا رہا ہے۔ یہ پانچ جولائی 1977 کا دن تھا جب پیپلزپارٹی کی منتخب حکومت کا تختہ الٹ کراس وقت کے وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو […]
پاکستان دنیا کا وہ واحد ملک ہے جس کو عالمی ادارے صحافت کے لئے خطرناک ترین ملک تصور کرتے ہیں،اسی ملک میں ڈینئل پرل نامی امریکی صحافی کا قتل ہوا،ولی خان بابر کا قتل بھی قابل ذکر ہے،ویسے تو پاکستان کے موجودہ حالات اس درجہ خراب ہوگئے ہیں کہ گھر سے نکلنے والا کوئی […]
اسکردو (جیوڈیسک) گلگت بلتستان میں کئی روز سے جاری بارش کے باعث ندی نالوں میں طغیانی آگئی ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آج سے بالائی علاقوں میں جاری مون سون بارشوں کی شدت میں کمی کا امکان ہے۔ گلگت بلتستان میں غذر اور گردونواح میں کئی روز سے بارش کا سلسلہ وقفے وقفے […]
ڈی سی او لیاقت علی چٹھہ نے ہدایت کی ہے کہ بھمبھر نالہ کے ساتھ ہاوسنگ کالونی کے مالکان گجرات(جی پی آئی ) ڈی سی او لیاقت علی چٹھہ نے ہدایت کی ہے کہ بھمبھر نالہ کے ساتھ ہاوسنگ کالونی کے مالکان فی الفور نالہ کی صفائی کرائیں ،بھمبھر نالے سے غیر ضروری رکاوٹوں کو […]
پاکستان جیسے ممالک جہاں ادارے کمزور اور شخصیات طاقتور ہیں یہاںکسی بھی وقت ان ہونی ہو سکتی ہے ہمارا کوئی حکمران آج تک اس خوف سے باہر نہیں نکلایہی وجہ ہے کہ موجودہ آرمی چیف اور ان کے پیش رو قوم کو یقین ہی دلاتے رہتے ہیں کہ جمہوریت کو کوئی خطرہ نہیں لیکن بیشتر […]
کراچی (جیوڈیسک) سینئر صحافی اور اینکر پرسن حامد میر پاکستان چھوڑ کر برطانیہ منتقل ہوگئے ہیں۔ ایک نجی چینل نے ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ حامد میر اپنی اہلیہ اور بیٹی کے ساتھ عارضی طور پرلندن منتقل ہوگئے ہیں۔ حامد میرکا بیٹا یاسر عرفات تعلیم کے سلسلے میں پہلے ہی لندن میں مقیم […]
ماڈل ٹاؤن واقعہ کے مرکزی کردار گلو بٹ کی گوگل پلے اسٹور ایپ نے انٹرنیٹ پر دھوم مچادی ۔اس گیم میں گلو اندھا دھند گاڑیاں توڑتے نظر آتے ہیں جبکہ پس منظر میں پولیس اہلکار بھی کھڑے نظر آتے ہیں۔گیم ہارنے پر گلو پنجابی میں پیغام دیتے ہیں ‘نواں آیاں ایں تے چھاگیا ٹھاکرکے’۔اس گیم […]
خیرپور (جیوڈیسک) خیرپور میں رشتے کے تنازع پر ملزم نے فائرنگ کر کے ماں اور بہن کو قتل کر دیا اور فرار ہو گیا۔ پولیس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ نواحی علاقے ٹھیڑی کے قریب گوٹھ لانگاہ میں پیش آیا۔ جب ملزم نے رشتے کے تنازعے پر فائرنگ کر دی۔ جس سے اسکی ماں اور […]
میں تو غزل سنا کے اکیلا کھڑا رہا سب اپنے اپنے چاہنے والوں میں کھو گئے اپریل کے اواخر میں کراچی ائیرپورٹ سے نکلتے ہوئے جیو کے سینئر صحافی اور معروف اینکر حامد میر پہ قاتلانہ حملہ ہو گیا۔ اگلے ہی دن ان کے بھائی عابد میر نے ایک بیان داغ دیا کہ حامد میر […]
اکتوبر 1983ء …. اِک ہوائے کرم تھی کہ مجھے پیچنگ سے اُڑائے اُڑائے دہلی لے آئی۔ پندرہ دن کے لیے۔ اور اس کے بعد مجھے پاکستان میں اپنی دھرتی پر پائوں رکھنے تھے جہاں سے مَیں چھ سال پہلے اکتوبر 1977ء میں نکلا تھا۔ فوج کے ہاتھوں ذوالفقار علی بھٹو کا تختہ الٹے جانے کے […]