سبی: لہڑی کے نواحی علاقے میں لیویز اہل کاروں اور مسلح افراد کے درمیان فائرنگ

سبی: لہڑی کے نواحی علاقے میں لیویز اہل کاروں اور مسلح افراد کے درمیان فائرنگ

سبی: لہڑی کے نواحی علاقے میں لیویز اہل کاروں اور مسلح افراد کے درمیان فائرنگ۔ فائرنگ کے تبادلہ میں تحصیلدار غلام قادر جاں بحق۔

.....................................................

قلات میں فائرنگ سے ن لیگ کے ضلعی رہنما حاجی عبدالجبار جاں بحق

قلات میں فائرنگ سے ن لیگ کے ضلعی رہنما حاجی عبدالجبار جاں بحق

قلات (جیوڈیسک) بلوچستان کے ضلع قلات میں مسلح افراد نے فائرنگ کر کے مسلم لیگ ن کے ضلعی رہنما کو قتل کر دیا۔ پولیس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ قلات بازار میں واقع محلہ شیشہ ڈگار میں پیش آیا۔ جہاں مسلم لیگ ن کے مقامی رہنما عبدالجبار عمرانی کے گھر پر مسلح افراد نے جدید […]

.....................................................

تلہ گنگ کی خبریں 4/7/2014

تلہ گنگ کی خبریں 4/7/2014

یو نین کو نسل دھو لر ڈھو ک ہستال جد ید دور میں بھی بجلی ،پا نی اور صحت جیسی بنیا دی ضر ریا ت تلہ گنگ (نما ئند ہ جنگ) یو نین کو نسل دھو لر ڈھو ک ہستال جد ید دور میں بھی بجلی ،پا نی اور صحت جیسی بنیا دی ضر ریا […]

.....................................................

پاک فوج سلامتی کی ضامن اور اس پر اعتماد و اظہار یکجہتی حب الوطنی کا ثبوت ہے ‘ طاہر حسین

کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) آل پاکستان مسلم لیگ سندھ کے جنرل سیکریٹری مسلم بھٹو ‘ سینئر رہنما شاہد قریشی اور ترجمان و سیکریٹری اطلاعات طاہر حسین سید نے متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین کی ہدایت پر متحدہ کی جانب سے پاک فوج کی حمایت میں فوج سے اظہار یکجہتی کیلئے کئے جانے […]

.....................................................

شمالی وزیرستان : میران شاہ کے مضافاتی علاقوں میں جیٹ طیاروں کی بمباری

شمالی وزیرستان : میران شاہ کے مضافاتی علاقوں میں جیٹ طیاروں کی بمباری

شمالی وزیرستان : میران شاہ کے مضافاتی علاقوں میں جیٹ طیاروں کی بمباری۔ جیٹ طیاروں کی بمباری سے دہشت گردوں کے متعدد ٹھکانے تباہ ہوگئے۔

.....................................................

طالبان کی طرف سے کالمسٹ عرفان طاہر کو قتل کی دھمکیوں کی شدید مذمت کرتے ہیں۔ کالمسٹ کونسل آف پاکستان

طالبان کی طرف سے کالمسٹ عرفان طاہر کو قتل کی دھمکیوں کی شدید مذمت کرتے ہیں۔ کالمسٹ کونسل آف پاکستان

لاہور(خصوصی رپورٹ) کالمسٹ کونسل آف پاکستان نوجوان کالمسٹ ایس ایم عرفان طاہر ممبر کالمسٹ کونسل آف پاکستان کو تحریک طالبان کی طرف سے قتل کی دھمکیاں دی جانے کی شدید مذمت کی ہے۔ کالمسٹ کونسل آف پاکستان کے نمائندے کے کے مطابق عرفان طاہر نے بتایا کہ انہیں تحریک طالبان کی طرف سے دھمکی آمیز […]

.....................................................

للیانی کی خبریں 4/7/2014

للیانی کی خبریں 4/7/2014

کینیڈین بازیگری کا آئین وقانون اور جمہوریت سے دور دور تک کوئی واسطہ نہیں مصطفی آباد/للیانی(نامہ نگار) کینیڈین بازیگری کا آئین وقانون اور جمہوریت سے دور دور تک کوئی واسطہ نہیں۔ طاہر القادری کا انقلاب چودھریوں کی کشتی میں سوار ہے اور اس کے ملاح شیخ رشید ہیں، اس کشتی کے نصیب میں ڈوبنے کے […]

.....................................................

وزارتِ تعلیم کا نام ایک بار پھر تبدیل

وزارتِ تعلیم کا نام ایک بار پھر تبدیل

اسلام آباد (جیوڈیسک) تعلیم کے نظام میں بہتری کے لیے کوششوں کے بجائے ایسا لگتا ہے کہ وفاقی حکومت کو صرف اس کی وزارت کے نام کی تبدیلی میں زیادہ دلچسپی ہے۔ حکومت کی جانب سے جاری کی گئی ایک یادداشت کے مطابق، وزارتِ ایجوکیشن، ٹریننگ اور اسٹینڈرڈز ان ہائر ایجوکیشن کو اب ’فیڈرل ایجوکیشن […]

.....................................................

شمالی وزیرستان : نقل مکانی کرنے والوں کی تعداد 6 لاکھ 98 ہزار ہو گئی

شمالی وزیرستان : نقل مکانی کرنے والوں کی تعداد 6 لاکھ 98 ہزار ہو گئی

شمالی وزیرستان (جیوڈیسک) شمالی وزیرستان سے نقل مکانی کرنے والوں کی تعداد 6 لاکھ 98 ہزار 435 ہوگئ ہے۔ شمالی وزیرستان سے نقل مکانی کرنے والے افراد کی تعداد تقریبا 7″ لاکھ تک جاپہنچی ہے، اپنا گھر بار چھوڑنے والے آئی ڈی پیز راشن کے حصول کے لیے رات کو ہی راشن سینٹروں کے باہر […]

.....................................................

امریکا، کینیڈا، ہالینڈ اور بیلجیئم سے جانوروں کی درآمد کی اجازت

امریکا، کینیڈا، ہالینڈ اور بیلجیئم سے جانوروں کی درآمد کی اجازت

اسلام آباد (جیوڈیسک) اقتصادی رابطہ کمیٹی نے امریکا، کینیڈا، ہالینڈ اور بیلجیئم سے زندہ جانور درآمد کرنے کی اجازت دے دی ہے۔ اسلام آباد میں اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس، وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی زیر صدارت ہوا۔ اجلاس میں میڈ کاؤ کے ملکوں سے جانوروں کی درآمد کی اجازت دے دی گئی۔ میڈ کاؤ […]

.....................................................

7 جولائی سے ملک بھر میں بینکوں کی 150 برانچوں سے نئے نوٹ ملیں گے

7 جولائی سے ملک بھر میں بینکوں کی 150 برانچوں سے نئے نوٹ ملیں گے

کراچی (جیوڈیسک) پیر سے عوام کو بینکوں سے کرارے نوٹوں کی فراہمی شروع ہوجائے گی۔ نئے نوٹوں کی فراہمی یقینی بنانے کے لیے اسٹیٹ بینک نے بینکوں ہدایت کردی ہے۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق 7 جولائی سے کمرشل بینکوں کی شاخوں سے نئے نوٹوں کی فراہمی شروع ہوجائے گی۔ عوام 10 ، 20 ، 50 […]

.....................................................

لاہور سمیت پنجاب بھر میں غیر علانیہ لوڈشیڈنگ انتہا پر

لاہور سمیت پنجاب بھر میں غیر علانیہ لوڈشیڈنگ انتہا پر

لاہور (جیوڈیسک) لاہور سمیت پنجاب بھر میں غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ اپنی انتہا پر ہے، شدید گرمی اور حبس کے باعث صارفین ذہنی مریض بن کر رہ گئے۔ این ٹی ڈی سی کے ترجمان کے مطابق ملک میں بجلی کی پیداوار 14500 میگاواٹ، طلب 17200 میگاواٹ جبکہ شارٹ فال 2700 میگاواٹ سے زائد ہے۔ بجلی کی […]

.....................................................

نئی ایکشن ڈرامہ فلم”دیسی کٹے”کا پہلا ٹریلر جاری

نئی ایکشن ڈرامہ فلم”دیسی کٹے”کا پہلا ٹریلر جاری

ممبئی (جیوڈیسک) سنیل شیٹھی کی نئی ایکشن ڈرامہ فلم دیسی کٹے پہلا ٹریلر جاری کر دیا گیا ہے۔ فلمسازوہدایتکار آنند کمار کی اس فلم میں سنیل شیٹھی کیساتھ جے بھانوشالی، آکہل کپور، ساشا آغا، ٹیا باجپائی، مرلی شرمااور آشوتوش رانا اہم کردار ادا کر رہے ہیں۔ آریان سیکسینا کی تحریر کردہ اس فلم کی کہانی […]

.....................................................

بائیو گرافیکل ڈرامہ فلم” فاکس کیچر”کا ٹریلر ریلیز

بائیو گرافیکل ڈرامہ فلم” فاکس کیچر”کا ٹریلر ریلیز

نیویارک (جیوڈیسک) ہالی وڈ کی نئی ڈرامہ فلم “فاکس کیچر “سنیما گھروں میں دھوم مچانے کیلئے تیار ہے جس کا سنسنی خیز ٹریلر ریلیز کر دیا گیا ہے۔ سونی پکچرز کلاسک کے تحت بننے والی اس فلم کی کہانی ایک ایسے اولمپک ریسلرنگ چیمپئن کے گِرد گھومتی ہے جس کا بھائی ایک نفسیاتی اور پاگل […]

.....................................................

پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان کی گرفتاری، ضمانت پر رہائی

پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان کی گرفتاری، ضمانت پر رہائی

بولٹن (جیوڈیسک) بولٹن میں 2 نوجوانوں کی مبینہ پٹائی کے الزام میں پاکستانی نژاد برطانوی باکسرعامرخان کو گرفتار کر لیا گیا۔ 27 برس کے سابق ورلڈ چیمپئن پر الزام ہے کہ انہوں نے ہیٹن کے علاقے میں مسجد سے واپس آنے والے 2 نوجوانوں کو تشدد کا نشانہ بنایا۔ رسل اسٹریٹ میں پیش آئے اس […]

.....................................................

برازیل کے کھلاڑی نیمار ورلڈ کپ سے باہر ہو گئے

برازیل کے کھلاڑی نیمار ورلڈ کپ سے باہر ہو گئے

ریوڈی جنیرو (جیوڈیسک) برازیل کے کھلاڑی نیمار ورلڈ کپ سے باہر گئے۔ نیمار کولمبیا کے خلاف کھیلے جانے والے کوارٹر فائنل میچ میں زخمی ہوگئے تھے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق نیمار کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے جبکہ ڈاکٹر کا کہنا ہے کہ نیمار کی ریڑھ کی ہڈی میں فریکچر ہوا ہے […]

.....................................................

پاکستان ریلوے کا عید پر خصوصی ٹرینیں چلانے پر غور

پاکستان ریلوے کا عید پر خصوصی ٹرینیں چلانے پر غور

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان ریلوے نے عیدالفطر کے موقع پر چار سے زائد اسپیشل ٹرینیں چلانے پر غور شروع کر دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق آئندہ ہفتے وزیر ریلوے کی زیرصدارت اجلاس میںخصوصی ٹرینوں اور ان کے کرایوں میں کمی کے بارے میں حتمی فیصلہ کیا جائے گا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ سعد رفیق […]

.....................................................

سول انتظامیہ کی مدد کیلئے فوج طلب کرنے پرغور

سول انتظامیہ کی مدد کیلئے فوج طلب کرنے پرغور

اسلام آباد (جیوڈیسک) حکومت نے آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت سول انتظامیہ کی مدد کے لیے فوج کو طلب کرنے پر غور شروع کردیا ہے۔ حکومت کے اس فیصلے کی صورت میں حساس تنصیبات کی حفاظت اور مخصوص علاقوں میں فوج کو آپریشن کے لیے طلب کیا جاسکتا ہے۔ حکومتی ذرائع نے اس بات […]

.....................................................

نثار، نواز ملاقات آج متوقع

نثار، نواز ملاقات آج متوقع

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف بلاآخر ناراض وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کو وزیر اعظم سے ملاقات کے غرض سے جمعہ کی شام اپنے طیارے پر اسلام آباد سے لاہور لے آئے۔ اپنی وزارت کے امور پر پاکستان مسلم لیگ- ن کی اعلیٰ قیادت سے مبینہ اختلافات کے بعد وزیر داخلہ […]

.....................................................

ایف آئی اے کی چھاپہ مارٹیم پر لوگوں کا تشدد۔ اشتہاری ملزم فرار

ایف آئی اے کی چھاپہ مارٹیم پر لوگوں کا تشدد۔ اشتہاری ملزم فرار

کراچی (جیوڈیسک) ایف آئی اے نے نیشنل اسٹیڈیم کے قریب اشتہاری ملزم کی موجودگی کی اطلاع پر چھاپہ مارا، جس کے دوران مشتعل افراد نے مبینہ طور پر ایف آئی اے کے اہلکاروں کو تشدد کا نشانہ بنایا اور ملزم کو ان کی گرفت سے نکال کر فرار ہوگئے۔ اس واقعے کی اطلاع ملنے پر […]

.....................................................

وفاقی ادارہ شماریات ملک میں مردم شماری کے لئے تیار

وفاقی ادارہ شماریات ملک میں مردم شماری کے لئے تیار

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی ادارہ شماریات کے سربراہ آصف باجوہ نے کہا کہ ملک میں خانہ ومردم شماری کرانے کیلیے تیار ہیں تاہم اس سلسلے میں ادارے کو صوبوں سے رابطوں اور ضروری انتظامات کرنے کیلیے کم ازکم 10 ماہ کاوقت درکار ہے۔ وزارت مذہبی امور کے جوائنٹ سیکریٹری شہزاد احمد نے بتایا کہ کراچی، […]

.....................................................

کراچی: اورنگی ٹاؤن میں دھماکا سنا گیا، پولیس

کراچی: اورنگی ٹاؤن میں دھماکا سنا گیا، پولیس

کراچی (جیوڈیسک) اورنگی ٹاؤن کے علاقے مومن آباد میں دھماکا سنا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق مومن آباد میں دھماکا سنا گیا ہے۔ دھماکے کی نوعیت کا تعین کیا جارہا ہے۔

.....................................................

طاہرالقادری کو بھی مقدمے میں شامل تفتیش کیا جائے، رانا ثناءاللہ

طاہرالقادری کو بھی مقدمے میں شامل تفتیش کیا جائے، رانا ثناءاللہ

لاہور (جیوڈیسک) پنجاب کے سابق وزیر قانون رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ طاہر القادری لاہور واقعے کے سب سے بڑے ملزم ہیں، انہیں مقدمے میں شامل تفتیش کیا جائے۔ ایک رات حوالات میں گزرے گی تو صبح تک طاہرالقادری کا انقلاب فارغ ہوجائے گا۔ انھوں نے یہ بات فیصل آباد میں کارکنوں سے […]

.....................................................

پشاور : مبینہ طور پر مردہ مرغیوں سے بھرا کنٹینر پکڑا گیا، 6 افراد گرفتار

پشاور : مبینہ طور پر مردہ مرغیوں سے بھرا کنٹینر پکڑا گیا، 6 افراد گرفتار

پشاور (جیوڈیسک) ضلعی انتظامیہ پشاور نے جی ٹی روڈ پر چمکنی کے مقام پر ایک کنٹینر سے مبینہ طور پر مردہ مرغیوں کا گوشت برآمد کر لیا۔ پشاور کے ضلعی انتظامیہ نے جی ٹی روڈ پر چمکنی کے مقام پر چھاپہ مار کر ایک کنٹینر سے 25 ٹن مردہ مرغیوں کا گوشت برآمد کرلیا، اسسٹنٹ […]

.....................................................