لندن (جیوڈیسک) سیکیورٹی خدشات کے سبب برطانیہ کے ہوائی اڈوں کی سیکیورٹی بھی بڑھا دی گئی، امریکا نے خبردار کیا تھا کہ شام اور یمن سے تعلق رکھنے والے القاعدہ کے دہشتگرد ایسے بم تیار کر رہے ہیں جنہیں طیاروں تک باآسانی پہنچایاجا سکتا ہے۔ امریکا کی درخواست پران تمام ممالک کے ہوائی اڈوں کی […]
خرطوم (جیوڈیسک) مغربی سوڈان میں دو قبائل کے درمیان تصادم میں کم از کم ڈیڑھ سو افراد ہلاک اور 100 زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق سوڈان کے مغربی صوبے میں دو قبائل کے درمیان زمین کا تنازع شدت اختیار کر گیا ہے جہاں تیل نکالنے کے لیے ڈرلنگ کا کام جاری ہے۔ […]
ٹوکیو (جیوڈیسک) جاپانی سیاست دان ’’ریوٹارونونومورا ‘‘ پر 30 لاکھ ین کے ناجائز استعمال کا الزام لگا تو پریس کانفرنس میں صفائیاں دیتے ہوئے وہ رو پڑے۔ کیاغیر ملکی دوروں پر کروڑوں روپے لٹانے والے پاکستانی سیاستدانوں کی بھی کبھی آنکھیں نم ہوں گی؟ یہ ہیں جاپانی سیاست دان ’’ریوٹارونونومورا ‘‘۔ان پر الزام ہے کہ […]
نیویارک (جیوڈیسک) امریکا میں رواں سیزن کا پہلا سمندری طوفان آرتھر ریاست شمالی کیرولینا کے ساحل سے ٹکرا گیا۔ میامی میں امریکی طوفان مرکز نے بتایا ہے کہ سمندری طوفان آرتھر کیپ لک آؤٹ کے نزدیک ساحل سے ٹکرایا۔ طوفان کے باعث 101 میل فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیں چل رہی ہیں۔ شمالی کیرولینا […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) چیف جسٹس پاکستان تصدق حسین جیلانی آج ریٹائر ہوجائیں گے، نامزد چیف جسٹس ناصر الملک اتوار کو حلف اٹھائیں گے، جسٹس ناصر الملک کا کہنا ہے کہ مقننہ اور انتظامیہ اگر آئین اور قانون کی پاسداری نہیں کرتے تو عدالت کو مداخلت کا اختیار ہے، سپریم کورٹ میں ریٹائر ہونے والے چیف […]
کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں اورنگی ٹاؤن کے علاقے فرنٹیئر کالونی میں نجی اسپتال پر کریکر حملہ کیا گیا،تاہم حملے کے نتیجے میںکوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ پولیس کے مطابق اورنگی ٹاؤن کے علاقے فرنٹیئر کالونی میں نجی اسپتال پرنا معلوم موٹر سائیکل سوار دستی بم پھینک کر فرار ہو گئے، دستی بم نجی اسپتال کی […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) مشرف غداری کیس میں تین نومبر کی ایمرجنسی کے دستاویزی ثبوت عدالت میں پیش کردیے گئے۔ استغاثہ کے مزید گواہوں کے بیانات قلمبند کیے جارہے ہیں۔ پرویز مشرف پر غداری کیس کی سماعت خصوصی عدالت کا تین رکنی بنچ کررہاہے، استغاثہ کی جانب سے گواہوں کی پیشی کا سلسلہ جاری ہے۔ کابینہ […]
لاہور (جیوڈیسک) واجاں ماریاں بلایا کئی وار میں جیسے متعدد معروف گیتوں کے خالق معروف لوک گلوکار عالم لوہار کو دنیا سے گزرے آج 35 برس بیت گئے۔ عالم لوہار یکم مارچ 1928 کو گجرات کے ایک نواحی گاﺅں میں پیدا ہوئے، انہوں نے کم عمری سے گلوکاری کا آغاز کیا۔ عالم لوہار کو چمٹا […]
کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق اور ایک زخمی ہوگیا۔ کراچی میں فائر نگ کے مختلف واقعات میں ایک شخص جاں بحق اور زخمی ہوگیا۔ پولیس کے مطابق اورنگی ٹاون ساڑھے گیارہ میں فائرنگ سے ایک شخص زخمی ہوگیا۔ جسےاسپتال منتقل کیا جارہا تھا کہ وہ راستے میں دم توڑ گیا۔مقتول […]
پشاور (جیوڈیسک) انسپکٹر جنرل پولیس خیبرپختون خوا نے ناقص کارکردگی پر ڈی پی او تورغرکو او ایس ڈی اور ڈی ایس پی سٹی پشاور کو معطل کرنے کے احکامات جاری کیے ہیں۔ آئی جی خیبر پختونخوا کے دفتر سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق جن افسران کو سزادی گئی ہے۔ ان میں ضلع تورغر کے […]
ریو ڈی جینرو (جیوڈیسک) معروف کولمبین پاپ اسٹار شکیرا 13 جولائی کو ہونے والی فیفا ورلڈ کپ کی اختتامی تقریب میں اپنے جلوے بکھیریں گی۔ 13 جولائی کو ریو ڈی جینرو میں ہونے والے فٹ بال کپ 2014 کے فیصلہ کن فائنل سے قبل شائقین کے لیے ٹورنامنٹ کی اختتامی تقریب کا اہتمام کیا جائے […]
واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکا کی ایک ایجنسی نے بدھ کو غیر ملکی بینکوں، سیاسی جماعتوں اور سرکاری افسران کی جاسوسی کرنے والی یو ایس نیشنل سیکورٹی ایجنسی کا دفاع کیا ہے۔ پاکستان کا شمار بھی ان ملکوں کی فہرست میں ہوتا ہے جن کی این ایس اے کو جاسوسی کرنے کی اجازت ہے۔ امریکی ایجنسی ‘پرائیوسی […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف نے ایئر پورٹ سیکورٹی فورس کی خالی آسامیوں پر بھرتی کی منظوری دے دی ہے۔ وزیر اعظم ہاوس کی جانب سے جاری بیان کے مطابق وزیر اعظم نے ایئر پورٹ سیکورٹی فورس کی خالی آسامیوں پر بھرتی کی منظوری دیتے ہوئے کہا ہے۔ شہری ہوا بازی ڈویژن 540 […]
لندن (جیوڈیسک) برطانیہ میں لاکھوں پاونڈ کی منی لانڈرنگ کے الزام میں دو پاکستانی نژاد افراد پر فردجرم عائد کردی گئی ہے۔ سید انور اور سید عالم کو ستمبر میں گرفتارکیا گیا تھا۔ سید عالم پہلے ہی 2 کروڑ 20 لاکھ پاونڈ کی منی لانڈرنگ کااعتراف کرچکاہے۔ عدالت کو بتایا گیا کہ منی لانڈرنگ سے […]
غزہ (جیوڈیسک) اسرائیلی فضائیہ نے غزہ میں حماس کے 15 ٹھکانوں پر راکٹ حملے کئے گئے۔ حملوں میں 10 شہری زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق جمعرات کی صبح ہونے والے ان حملوں میں ایک راکٹ حماس کے مراکز کے قریب گھروں پر گرا۔ جس کے بعد متعدد شہری مکانات چھوڑ کر محفوظ مقامات […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف کا دورہ کراچی کا پروگرام ملتوی کر دیا گیا۔ ذرائع وزیراعظم آفس کے مطابق وزیراعظم نواز شریف کی اسلام آباد میں مصروفیات کے باعث ان کا دورہ کراچی کا پروگرام ملتوی کردیا گیا ہے۔ وزیراعظم نے کراچی میں امن وامان سے متعلق اجلاس کی صدارت کرناتھی۔
جماعت اسلامی شہر گجرات کے امیر ڈاکٹر طارق سلیم کہا ہے گجرات (جی پی آئی ) جماعت اسلامی شہر گجرات کے امیر ڈاکٹر طارق سلیم کہا ہے کہ ڈاکٹر ثوبان شاہد ہمیشہ خدمت خلق کیلئے کوشاں رہتے ہیں ‘ اور اُن کا صدر گجرات فرینڈز لائنز کلب منتخب ہونا خوش آئندہ ہے یہ اُن کے […]
لاہور (جیوڈیسک) چار غیر ملکی ایئر لائنز نے سیکورٹی وجوہات کی بناء پر پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن کو ‘وِیٹ لیز’ پر طیارے دینے سے انکار کر دیا۔ مشرقی یورپ اور وسطی ایشیاء کی ان ایئر لائنز نے جون میں ٹینڈر جار ی ہونے پر پی آئی اے کو چار طیارے فراہم کرنے میں دلچسپی ظاہر کی […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) تین نومبر، 2007 میں ایمرجنسی نافذ کرنے سے پہلے سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف کی فوجی اور سیاسی رہنماؤں سے ملاقاتوں کی تفصیلات حاصل کرنے کے حوالے سے استغاثہ اگرچہ بار ہا اپنی ناکامی کا اظہار کر چکی ہے۔ تاہم مشرف کی قانونی ٹیم نے کم از کم ایسی آٹھ ملاقاتوں […]
کراچی (جیوڈیسک) پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی میں پولیس اور رینجرز کے ساتھ ایک مقابلے میں گینگ وار کا مبینہ ملزم ہلاک ہوگیا۔ سٹی اسٹیشن کے قریب رینجرز اور پولیس نے مشترکہ کارروائی کی، جس کے دوران سلمان درّانی نامی مبینہ ملزم ہلاک ہوگیا۔ پولیس کا کہنا تھا کہ ہلاک ہونے والا ملزم […]
لاہور (جیوڈیسک) جوڈیشل ٹریبیونل نے سانحہ ماڈل ٹاؤن میں زخمی ہونے والے افراد کو طلب کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ پنجاب، سابق وزیر قانون رانا ثنا اللہ اور دیگر ذمہ داروں پر متاثرین کی مدعیت میں مقدمہ درج کرنے کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ لاہور ہائی کورٹ کے ایک رکنی ٹریبیونل کے جج جسٹس علی […]
کوئٹہ (جیوڈیسک) نواب خیر بخش مری کے قبائلی عمائدین نے اُن کے صاحبزادے نوابزادہ مہران مری کو مری قبیلے کا نیا سردار منتخب کیا ہے۔ اس سے قبل 20 جون کو کوئٹہ میں قبائلیوں کے ایک جرگے نے نوابزادہ جنگیز مری کو مری قبیلے کا سردار منتخب کیا تھا۔ تاہم جنگیز مری کے بھائیوں اور […]
اسلام آباد(جیوڈیسک) سپریم کورٹ نے کل بروز بدھ کو کراچی میں زمین کے ایک بڑے حصے کے استعمال کے پس پردہ راز سے پردہ اُٹھانے کی کوشش کی، جسے انٹر سروسز انٹیلی جنس ایجنسی (آئی ایس آئی) اور پاکستان ایئر فورس (پی اے ایف) الاٹ کیا گیا ہے۔ جسٹس ناصر الملک کی سربراہی میں سپریم […]