مینگورہ (جیوڈیسک) سوات کی رہائشی ایک نوجوان لڑکی نے ناک کاٹنے پر اپنے شوہر کے خلاف قصاص کا مقدمہ دائر کردیا ہے۔ میڈیا سے بات کرتے ہوئے اٹھارہ سالہ شاہدہ نے بتایا کہ سات سال کی عمر میں اُس کی شادی ملزم صاحبزادہ سے کردی گئی تھی، جبکہ صاحبزادہ کی بہن کی شادی شاہدہ کے […]
لاہور (جیوڈیسک) پنجاب کی ٹیکسٹائل ملوں کو توانائی کے بدترین بحران کا سامنا ہے۔ بجلی و گیس کی لوڈشیڈنگ سے اربوں ڈالر نقصان کے علاوہ ڈیڑھ کروڑ افراد کا روزگار بھی خطرے میں پڑ گیا ہے۔روزانہ 10 گھنٹے بجلی غائب رہتی ہے جبکہ 16 گھنٹے گیس بھی نہیں ملتی، صنعتوں کا پہیہ چلے تو کیسے؟ […]
لاہور (جیوڈیسک) لیاقت آباد میں دھلے فلیٹ کے قریب سے 2 افراد کی رسیوں سے بندھی بوری بند لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔ لاہور کے علاقے لیاقت آباد میں دھلے فلیٹ کے قریب ایک گندے نالے سے 2 افراد کی بوری بند لاشیں بر آمد ہوئی ہیں۔ پولیس حکام کا کہنا ہے دونوں افراد کو چند […]
زندگی کی تلخ حقیقتوں کے ساتھ معاشرے کی رنگ و بو میںچہروں پر جھوٹی مسکراہٹیں بکھیرے لوگ دیوانہ وار لکیر کے فقیر بنے چلے جارہے ہیں ۔ سوچنے کی صلاحیت ہے نہ کوئی پرکھنے کا معیار اپنی بیڈول سوچ اور وژن کے ساتھ خود کواپنی خودی کے اندر جمہوریت کے محافظ بتائے بے لگام گھوڑوں […]
پشاور (جیوڈیسک) پشاور کے باچاخان انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر آٹھ دنوں کے وقفے کے بعد قطر ائیر ویز کی پہلی پروازلینڈ کر گئی۔ ائیرپورٹ ذرائع کے مطابق قطر ائیرویز نے پی آئی اے کے طیارے پر فائرنگ کے واقعے کے بعد پشاور کے لئے اپنی سروسز معطل کر دی تھیں۔ تاہم ائیرلائینز کی جانب سے کل […]
لاہور (جیوڈیسک) حساس اداروں نے سانحہ ماڈل ٹائون کی تحقیقاتی رپورٹ مکمل کرلی۔ ذرائع کے مطابق رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ فائرنگ ایلیٹ فورس اور کوئیک رسپانس فورس کے اہلکاروں، ایس پیز، ڈی ایس پیز اور ایس ایچ اوز کے گن مینوں نے کی اور بریٹا پسٹل، جی تھری اور ایس ایم جی کا […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف نے گڈانی میں 660 میگا واٹ کے دس مجوزہ منصوبوں پر سست روی کا نوٹس لے لیا ہے۔ وزارت پانی و بجلی کے ذمہ داران کی جانب سے وزیر اعظم کو بتایا جا رہا ہے کہ جب تک گڈانی سے لاہور تک کی 12 سو کلو میٹر اور […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے 14 اگست کو سونامی مارچ کامیاب بنانے کیلیے خیبرپختونخوا کے ایم پی ایز اور پارٹی حکام کو خصوصی ٹارگٹ سونپ دیے ہیں، مارچ کسی صورت رکے گا نہیں۔ اراکین قومی و صوبائی اسمبلی خیبرپختونخوانے سونامی مارچ کی کامیاب کیلیے تمام اختیارات پارٹی چیئرمین کوسونپ دیے، […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) حرم پاک کی توسیع اور رمضان المبارک کے باعث سعودی ٹورآپریٹرز نے عمرہ اخراجات میں 150 سعودی ریال تک اضافہ کردیا۔ پاکستان سے جانیوالے عمرہ زائرین کی تعداد ہر سال رمضان میں کئی گنا بڑھ جاتی ہے جبکہ رواں سال اس تعداد میں مزید اضافہ متوقع ہے کیونکہ سعودی حکومت نے حرم […]
اسلام آباد(جیوڈیسک) نئے قائم مقام چیف الیکشن کمشنر جسٹس انور ظہیر جمالی آج عہدے کا حلف اٹھائیں گے۔گزشتہ روز جسٹس ناصر الملک نے قائم مقام چیف الیکشن کمشنر کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا تھاجس کے بعد جسٹس انور ظہیر جمالی اکتیسویں قائم مقام چیف الیکشن کمشنر مقرر کردیے گئے ،وہ ایک سال کے دوران […]
لندن (جیوڈیسک) ومبلڈن ٹینس چمپئن شپ میں پاکستان کے اعصام الحق مینز ڈبلز سے تو آئوٹ ہوگئے لیکن مکسڈ ڈبلز میں ان کی پیش قدمی جاری ہے۔ سال کے تیسرے گرینڈ سلیم کے مکسڈ ڈبلز میں اعصام الحق اور روس کی ویرا دوشی وینا پر مشتمل جوڑی کا مقابلہ آسٹریا کے اولیور مراک اور جمہوریہ […]
ممبئی (جیوڈیسک) بالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف روہت شیٹھی کی نئی فلم میں اداکار شاہ رخ خان کی ہیروئن بنیں گی۔ اداکار شاہ رخ خان اور اداکارہ کترینہ کیف ماضی میں یش راج بینر تلے بننے والی فلم ’’جب تک ہے جان‘‘ میں بطور جوڑی جلوہ گر ہوچکے ہیں ایک بار پھر یہ جوڑی مداحوں […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) انٹر سروسز انٹیلی جنس سروسز( آئی ایس آئی) کے وکیل کا کہنا ہے کہ آئی ایس آئی کو رہائشی مقاصد کے لیے 10 ایکڑ اراضی کا قبضہ نہ دینے پر حکومت سندھ کے خلاف توہین عدالت کا مقدمہ دائر کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ آئی ایس آئی کے وکیل راجا محمد […]
کراچی (جیوڈیسک) مسلم لیگ (ن) کی مرکزی قیادت نے وفاق اور پنجاب میں پارٹی کی حکومتوں کے خلاف اپوزیشن جماعتوں کی بڑھتی ہوئی سیاسی جدوجہد کو سیاسی حکمت عملی کے تحت کمزور کرنے اور سیاسی ڈائیلاگ کے لیے وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کو اہم ٹاسک دے دیا ہے۔ پارٹی قیادت نے چوہدری […]
واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکا نے براہ راست امریکا پروازوں والے ہوائی اڈوں پر سیکیورٹی بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے۔ امریکی حکام کو خدشہ ہے کہ شام اور یمن میں القاعدہ کے دہشت گرد وہاں سے بم بھیج سکتے ہیں۔ امریکی ہوم لینڈ سیکیورٹی کے سیکریٹری کا کہنا ہے کہ ان تمام غیرملکی ہوائی اڈوں پر سیکیورٹی […]
واشنگٹن (جیوڈیسک) پاکستان اور افغانستان کے لیے امریکی خصوصی نمائندے جیمز ڈوبنر اپنے عہدے سے مستعفی ہو گئے، ان کی جگہ ان کے نائب ڈینئنل فیلڈمین عہدہ سنبھالیں گے۔ امریکی وزیر خارجہ نے اپنے ایک بیان میں بتایا کہ پاکستان اور افغانستان کے لیے امریکا کے خصوصی نمائندے جیمز ڈوبنز اپنے عہدے پر ایک سال […]
واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکی صدر باراک اوباما نے سعودی فرمارواں شاہ عبداللہ کو ٹیلی فون کیا ہے اور عراق کی صورتحال اور داعش کی بڑھتی ہوئی کارروائیوں پر گفتگو کی۔ ذرائع کے مطابق باراک اوباما نے عراق میں نقل مکانی کرنے والوں کیلئے 50 کروڑ ڈالر کی امداد پر سعودی عر ب کا شکریہ ادا کیا۔
اسلام آباد (جیوڈیسک) افغانستان کا فوجی وفد آج اسلام آباد پہنچے گا، مذاکرات میں دہشت گردی کے خلاف جنگ پربات کی جائے گی۔ ذرائع کے مطابق پاکستانی حکام ملا فضل اللہ کو حوالے کرنے کا مطالبہ کریں گے۔ سرکاری ذرائع کے مطابق پاک افغان ملٹری سطح کے مذاکرات میں اپنی اپنی سرزمین پر دہشت گردوں […]
پشاور (جیوڈیسک) پشاور کے علاقے تہکال بالا غریب آباد میں بارش سے مسجد کی عارضی چھت گرنے سے زخمی 5 افراد میں سے ایک حیات آباد میڈیکل کمپلکس میں چل بسا، وزیر صحت خیبر پختونخوا نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے اسپتال کے ڈپٹی میڈیکل سپرنٹنڈنٹ کو معطل کردیا۔ پشاور کے علاقے غریب آباد میں […]
کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں سٹی اسٹیشن کے قریب رینجرز سے مبینہ مقابلے میں ایک شخص ہلاک ہوگیا، ملزم کے بھائی نے الزام عائد کیا ہے کہ رینجرز نے اس کے بھائی کو گھر سے گرفتار کرنے کے بعد مارا ہے۔ رینجرز نے سٹی اسٹیشن کے قریب مبینہ مقابلے کے دوران ایک ملزم کو ہلاک کرنے […]
لاہور (جیوڈیسک) لاہور پولیس نے بند روڈ کے علاقے میں سرچ آپریشن کرکے تین افراد کو حراست میں لے لیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ دہشت گردی کے ممکنہ خطرے کے پیش نظر کارروائی کی گئی۔ سی آئی اے لاہور پولیس کی بھاری نفری نے رات گئے شفیق آباد بند روڈ کی کچی آبادیوں میں […]
گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور گورنر ہاوس میں ایچیسن کالج کے بورڈ آف گورنرز کی میٹنگ کی صدارت کر رہے ہیں جس میں سختی کے ساتھ فیصلہ کیا گیا کہ تمام طلبہ کے داخلے صرف اور صرف میرٹ کی بنیاد پر ہونگے۔
منڈی بہاءالدین (جیوڈیسک) تیز بارش سے نہر کا بند ٹوٹ گیا اور پانی متعدد دیہاتوں میں داخل ہوگیا۔ منڈی بہاءالدین اور گردونواح میں موسلادھار بارشوں کے باعث نہر اپرجہلم سے نکلنے والی رابطہ لنک نہر کا بند ٹوٹ گیا۔ جس سے فیض آباد ،کھوکھرآباد سمیت ارد گرد کے قریبی نشیبی علاقوں میں پانی داخل ہوگیا۔ […]