”رب کا مہمان رمضان اور مسلمان”

”رب کا مہمان رمضان اور مسلمان”

سیانے کہتے ہیں مہمان اللہ تعالیٰ کی طرف سے باعث رحمت ہوتا ہے حضرت ابراہیم بن ادہم کے بارے میں کہتے ہیں کہ آپ بڑے مہمان نواز تھے جب تک آپ کے ہاں کوئی مہمان نہ آجاتا آپ کھانا نہیں کھاتے تھے۔اکثر اوقات مہمان کو ڈھونڈ کر گھر لے آتے تھے اور مل کر کھانا […]

.....................................................

انجمن تاجران کے صدر مختار حسین دکانداروں کے صدر نہیں بلکہ ریڑھی والوں کے صدر ہیں

کروڑ لعل عیسن ( نامہ نگار) انجمن تاجران کے صدر مختار حسین دکانداروں کے صدر نہیں بلکہ ریڑھی والوں کے صدر ہیں ان خیالات کا اظہار چوہدری وقاص گجر سیمنٹ ڈیلر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہو ئے کیا انہوں نے کہا کہ ملک مختار حسین کو ہم نے سپورٹ کرکے صدر منتخب کروایا جو […]

.....................................................

فتح پور کی خبریں 2/7/2014

فتح پور کی خبریں 2/7/2014

ایم ایم روڑ سڑک پر مرمت کئے بغیر بل پاس کرانے کی خبر اور اینٹی کرپشن کو درخواست فتح پور (امیر حمزہ) ایم ایم روڑ سڑک پر مرمت کئے بغیر بل پاس کرانے کی خبر اور اینٹی کرپشن کو درخواست دئے جانے پر محکمہ ہائی وے کے افسران اور ٹھیکیدار متحرک، رکے ہوئے کام کو […]

.....................................................

نامعلوم چور رات کی تاریکی میں ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات مسلم لیگ (ن) رانا وارث حسین کے گھر کا صفایا

فیصل آباد (خصوصی رپورٹ) نامعلوم چور رات کی تاریکی میں ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات مسلم لیگ (ن) رانا وارث حسین کے گھر کا صفایا کر گئے۔ تفصیلات کے مطابق امین ٹائون میں واقع رانا وارث حسین کے گھر میں رات کے وقت نامعلوم چور داخل ہو کر قیمتی موبائل، نقدی سمیت دیگر قیمتی اشیاء چرا لے […]

.....................................................

پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں پر فخر ہے، وزیراعظم نواز شریف

پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں پر فخر ہے، وزیراعظم نواز شریف

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف نے کہا کہ ہمیں بلوچستان پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں پر فخر ہے۔ اسلام آباد میں آئی جی بلوچستان عملیش احمد نے وزیراعظم نواز شریف سے ملاقات کی، اس موقع پر بلوچستان میں امن و امان کی صورت حال اور پولیس کو درپیش مشکلات کے حوالے […]

.....................................................

آدھی رات کا وقت

آدھی رات کا وقت

آدھی رات کا وقت تھا لوگ گھروں میں آرام کر رہے تھے ماحول پرایک ہو کا عالم طاری تھا اندھیرااتنا کہ ہاتھ کو ہاتھ سجائی نہ دے رہاتھا بیشتر گھروں میں تاریکی تھی غالباً زیادہ تر لوگ سو گئے تھے اکا دکا گھروںمیں زردی مائل روشنی بکھری ہوئی تھی اس عالم میں ایک باوقار شخص […]

.....................................................

پشاور: سیفن چوکی کے قریب کار سے اسلحہ اور گولہ بارود برآمد، 4 ملزم گرفتار، پولیس

پشاور: سیفن چوکی کے قریب کار سے اسلحہ اور گولہ بارود برآمد، 4 ملزم گرفتار، پولیس

پشاور: سیفن چوکی کے قریب کار سے اسلحہ اور گولہ بارود برآمد،4 ملزم گرفتار ، پولیس۔

.....................................................

کابل میں خودکش حملہ، فضائیہ کے 5 اہلکاروں سمیت 8 افراد ہلاک

کابل میں خودکش حملہ، فضائیہ کے 5 اہلکاروں سمیت 8 افراد ہلاک

کابل (جیوڈیسک) افغان دارالحکومت کابل میں سیکورٹی اہلکاروں کو لے جانے والی بس پر خودکش حملے میں ہلاک ہونے والوں کی 8 ہوگئی جبکہ 13 افراد زخمی ہیں۔ ہلاک ہونے والوں میں فضائیہ کے پانچ اہلکار شامل ہیں۔ کابل پولیس کے ترجمان کے مطابق خودکش حملہ ایئر فورس اہلکاروں کو لانے والی بس کے قریب […]

.....................................................

محنت کش نے سیرت النبی کی ضخیم کتاب زبانی یاد کر لی

محنت کش نے سیرت النبی کی ضخیم کتاب زبانی یاد کر لی

حیدر آباد (جیوڈیسک) ماہ رمضان کا آغاز ہوتے ہی جہاں ہر مسجد میں نماز تروایح نہایت خشوع و خضوع سے پڑھی جاتی ہے وہیں مختلف اداروں اور محلوں میں بھی نماز تروایح کا اہتمام کیا جاتا ہے۔ جس کے لیے حفاظ نہایت محبت اور محنت سے نماز تروایح میں قرآن پاک سنا رہے ہیں۔ حیدرآباد […]

.....................................................

کینسر

کینسر

پاکستان میں سیاست دانوں کی مہربانی اور نوازشات سے روزانہ ہزاروں لوگ بے موت مارے جاتے ہیں ، لوگ طبعی موت کم اور ایکسیڈینٹ یا بیماریوں سے زیادہ موت کا شکار ہوتے ہیں دونوں صورتوں میں علاج کی ضرورت ہوتی ہے اور پاکستان میں علاج نہیں ہوتا کیونکہ بعض بیماریوں یا جسم کے اعضا کا […]

.....................................................

الجزائر کے گول کیپر نے شکست کی وجہ رمضان کو قرار دینے سے انکار کردیا

الجزائر کے گول کیپر نے شکست کی وجہ رمضان کو قرار دینے سے انکار کردیا

پورٹو الیگرے (جیوڈیسک) الجزائر کے گول کیپر رئیس یم بولہی نے جرمنی سے شکست کی وجہ رمضان کو قرار دینے سے صاف انکار کردیا، پری کوارٹر فائنل میں ٹیم کو اضافی وقت میں 1-2 سے ناکامی کا سامنا کرنا پڑا تھا۔ رئیس نے کہاکہ مقابلہ جتنا بھی طول کھینچتا ہم کھیلنے کیلیے تیار تھے، تمام […]

.....................................................

ومبلڈن ٹینس:رافیل نڈال کو اپ سیٹ شکست، ایونٹ سے باہر

ومبلڈن ٹینس:رافیل نڈال کو اپ سیٹ شکست، ایونٹ سے باہر

لندن (جیوڈیسک) ومبلڈن ٹینس میں عالمی نمبر ایک رافیل نڈال کی چُھٹی ہوگئی، آسٹریلین نک کیریوس نے انہیں اپ سیٹ شکست دے کر ایونٹ سے باہر کر دیا۔ سابق چمپئن روس کی ماریہ شراپوا کا سفر بھی چوتھے رائونڈ میں ختم ہو گیا۔ ومبلڈن میں جاری ایونٹ کے چوتھے رائونڈ میں سابق چمپئن رافیال نڈال […]

.....................................................

بچت اسکیموں میں سرمایہ کاری جولائی تا مئی 48 فیصد گرگئی

بچت اسکیموں میں سرمایہ کاری جولائی تا مئی 48 فیصد گرگئی

کراچی (جیوڈیسک) قومی بچت اسکیموں میں گزشتہ مالی سال 280 ارب روپے کی سرمایہ کاری کا ہدف حاصل نہ ہوسکا، مالی سال 2012-13 کے مقابلے میں 2013-14 کے دوران قومی بچت اسکیموں میں سرمایہ کاری 48 فیصد کم رہی۔ نیشنل سیونگز کی مختلف بچت اسکیموں اور پرائز بانڈز میں مجموعی جولائی 2013 سے مئی 2014 […]

.....................................................

کراچی اسٹاک مارکیٹ میں تیزی کا تسلسل، مزید 49 پوائنٹس کا اضافہ

کراچی اسٹاک مارکیٹ میں تیزی کا تسلسل، مزید 49 پوائنٹس کا اضافہ

کراچی (جیوڈیسک) غیر ملکیوں کی پٹرولیم سیکٹر کی کمپنیوں میں خریداری دلچسپی کی وجہ سے کراچی اسٹاک ایکس چینج میں منگل کو بھی تیزی کا تسلسل قائم رہا جس سے انڈیکس کی 29700 کی حد بھی بحال ہوگئی۔ تیزی کے سبب 49.17 فیصد حصص کی قیمتیں بڑھ گئیں جبکہ حصص کی مالیت میں مزید 14 […]

.....................................................

سپریم کورٹ میں حج کرپشن کیس کی سماعت

سپریم کورٹ میں حج کرپشن کیس کی سماعت

سپریم کورٹ میں حج کرپشن کیس کی سماعت۔ جسٹس جواد ایس خواجہ کی سربراہی میں 3 رکنی بنچ کیس کی سماعت کر رہا ہے۔ مرکزی ملزم احمد فیض گرفتار نہ ہونے پر عدالت کا اظہار برہمی۔

.....................................................

ہالی ووڈ فلم “دی ویڈنگ رِنگر” کا ٹریلر جاری کر دیا گیا

ہالی ووڈ فلم “دی ویڈنگ رِنگر” کا ٹریلر جاری کر دیا گیا

نیویارک (جیوڈیسک) ہالی ووڈ کی نئی کامیڈی فلم “دی ویڈنگ رِنگر “کا ٹریلر جاری کر دیا گیا ہے۔ ہدایتکار جیریمی گیرلک کی اس فلم کی کہانی ایک ایسے شخص کے گِرد گھوم رہی ہے جس کی شادی سے قبل اس کے دوست اپنی بیوقوفیوں کے باعث ایسی مشکلات کھڑی کر دیتے ہیں کہ اس کی […]

.....................................................

ہالی ووڈ فلم ڈریکولا انٹولڈ کا پہلا مکمل ٹریلر جاری

ہالی ووڈ فلم ڈریکولا انٹولڈ کا پہلا مکمل ٹریلر جاری

لاس اینجلس (جیوڈیسک) مشہور افسانوی کردار ایک بار پھر واپسی کے لئے تیار ہے، ہالی ووڈ فلم ڈریکولا انٹولڈ( Dracula untold ) کا پہلا مکمل ٹریلر جاری کردیا گیا، فلم اکتوبر میں ریلیز کی جائے گی۔ آئریش ناولسٹ برام اسٹروکر (bram stroker ) کا مقبول افسانوی کرادر ایک بار پھر بڑی اسکرین پر واپسی کے […]

.....................................................

صدر بازار میں سی سی ٹی وی کیمروں کی تنصیب تعطل کا شکار

صدر بازار میں سی سی ٹی وی کیمروں کی تنصیب تعطل کا شکار

راولپنڈی (جیوڈیسک) پولیس کی جانب سے صدر، بینک، حیدر، کشمیر، ہسپتال روڈ ز اور دیگر ملحقہ علاقوں میں سی سی ٹی وی کیمرے لگانے کا منصوبہ بنایا گیا تھا لیکن تاجر برادری نے اس منصوبہ میں دلچسپی نہیں لی اور اس طرح یہ منصوبہ التواء کا شکار ہو گیا۔ اے ایس پی کینٹ افتخار کیانی […]

.....................................................

رمضان بازار غیر معیاری اور مہنگی چیزیں ہری مرچ ٹماٹر ادرک غائب

رمضان بازار غیر معیاری اور مہنگی چیزیں ہری مرچ ٹماٹر ادرک غائب

گوجرانوالہ (جیوڈیسک) رمضان بازاروں میں ہری مرچ،ٹماٹر ،ادرک غائب غیر معیاری سبزی اور فروٹ کی فروخت پر خریداری کیلئے آئے شہری دنیا سروے میں سٹی ڈسٹرکٹ گورنمنٹ اور بازاروں کی انتظامیہ کیخلاف پھٹ پڑے۔ دنیا سروے میں بات چیت کرتے ہوئے پیپلز کالونی رمضان بازار کے خریداروںکا کہنا تھا کہ بازار میں نصف سے زائد […]

.....................................................

بھکر پکی نہر سے لاوارث نعش برآمد پولیس مصروف تفتیش

بھکر پکی نہر سے لاوارث نعش برآمد پولیس مصروف تفتیش

بھکر (جیوڈیسک) پکی نہر سے نامعلوم شخص کی نعش برآمد ریسکیو 1122 عملہ نے نامعلوم شخص کی نعش نکال کر پولیس کے حوالے کردی۔ پولیس نے نعش کے ورثاء کی تلاش کیلئے مختلف علاقوں میں اعلانات اور موت کی وجوہات جاننے کے لئے تفتیش شروع کر دی ہے۔

.....................................................

نہر لوئر جہلم کے پشتے خستہ حالی کا شکار، زمینی کٹائو بڑھنے لگا

نہر لوئر جہلم کے پشتے خستہ حالی کا شکار، زمینی کٹائو بڑھنے لگا

سرگودھا (جیوڈیسک) محکمہ انہار کے افسران کی عدم توجہی کے باعث نہر لوئر جہلم کے کئی مقامات پر پشتے انتہائی خستہ ہو کر زمینی کٹاؤ کا سبب بن رہے ہیں جس کی وجہ سے آئندہ سیلابی صورتحال میں قریبی آبادیوں کو شدید خطرات لاحق ہیں۔ بیسیوں مقامات پر زمینی کٹاؤ بڑھنے سے قریبی آبادیوں اور […]

.....................................................

ذخیرہ اندوزوں گراں فروشوں کے گرد آہنی شکنجہ کس دیا :اشفاق سرور

ذخیرہ اندوزوں گراں فروشوں کے گرد آہنی شکنجہ کس دیا :اشفاق سرور

فیصل آباد (جیوڈیسک) صوبائی وزیرمحنت وافرادی قوت راجہ اشفاق سرور نے کہا ہے کہ حکومت پنجاب عوام کو ہرممکن معاشی ریلیف کی فراہمی کا پختہ عزم رکھتی ہے اور اشیائے ضروریہ کے گرانفروشوں وذخیرہ اندوزوں سے آہنی ہاتھوں سے نمٹاجارہا ہے۔ رمضان المبارک میں بے جا مہنگائی اور گرانفروشوں کے رجحان کی سختی سے حوصلہ […]

.....................................................

نئے سروے کے مطابق موٹروے ہرگز قبول نہیں ‘فاروق سعید

نئے سروے کے مطابق موٹروے ہرگز قبول نہیں ‘فاروق سعید

سمندری (جیوڈیسک) سینکڑوں خاندانوں کو بیروزگار نہ کیا جائے۔ ان خیالات کا اظہار سابق وفاقی وزیر رانا فاروق سعید خاں نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہا کہ موٹروے کے نئے سروے کے مطابق سمندری کے چھوٹے کاشتکار معاشی طور پر تباہ ہو جائیں گے جو ہمیں کسی صورت قبول نہیں۔ […]

.....................................................

نیروبی: کینیا ، کارگو طیارہ عمارت سے ٹکرا کر تباہ غیرملکی خبر ایجنسی

نیروبی: کینیا ، کارگو طیارہ عمارت سے ٹکرا کر تباہ غیرملکی خبر ایجنسی

نیروبی: کینیا ، کارگو طیارہ عمارت سے ٹکرا کر تباہ غیرملکی خبر ایجنسی۔ طیارہ ٹیک آف کے فوری بعد عمارت سے ٹکرا گیا۔ غیرملکی خبر ایجنسی۔

.....................................................