کھلاڑی آسٹریلیا کی کنڈیشنز سے ہم آہنگ ہو گئے، شہریار خان

کھلاڑی آسٹریلیا کی کنڈیشنز سے ہم آہنگ ہو گئے، شہریار خان

لاہور (جیوڈیسک) پی سی بی کے چیئرمین شہر یارخان نے انگلینڈ کے خلاف وارم اپ میچ میں کامیابی پر قومی ٹیم کے کھلاڑیوں کی تعریف کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کی کارکردگی نے اس بات کی نشاندہی کردی ہے کہ وہ آسٹریلیا کی کنڈیشنز سے ہم آہنگ ہو گئے ہیں۔ آسٹریلین ہائی کمیشن میں […]

.....................................................

انگلینڈ کیخلاف کامیابی نے اعتماد میں اضافہ کر دیا، مصباح الحق

انگلینڈ کیخلاف کامیابی نے اعتماد میں اضافہ کر دیا، مصباح الحق

سڈنی (جیوڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق کا دوسرے وارم اپ میچ میں کامیابی کے بعد کہنا تھا کہ انگلینڈ کیخلاف فتح نے ان کی ٹیم کے اعتماد میں اضافہ کردیا ہے جبکہ انگلش کپتان اوئن مورگن نے مایوس کن انداز سے کہا کہ بدقسمتی سے وہ اچھے اسکور سے محض بیس رنز […]

.....................................................

ایپل 700 ارب ڈالرز مالیت کی پہلی امریکن کمپنی بن گئی

ایپل 700 ارب ڈالرز مالیت کی پہلی امریکن کمپنی بن گئی

نیویارک (جیوڈیسک) ایپل امریکا کی تاریخ میں 700 ارب ڈالر مالیت کی حامل پہلی کمپنی بن گئی۔ ایپل نے یہ ریکارڈ وال ا سٹریٹ پر ٹریڈنگ ختم ہونے پر بنایا۔ ایپل کے بعد دوسرے نمبر پر موجود سب سے بڑی تیل پیدا کرنے والی ایکزون کمپنی کی مالیت 385 ارب ڈالرہے۔ ٹریڈنگ سیشن میں ایپل […]

.....................................................

افغانستان سے برآمدی وزن پر عائد ڈیوٹی ختم کرنے کیلئے بات کر رہے ہیں خرم دستگیر

افغانستان سے برآمدی وزن پر عائد ڈیوٹی ختم کرنے کیلئے بات کر رہے ہیں خرم دستگیر

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر تجارت انجینئر خرم دستگیر خان نے کہا ہے کہ وسطی ایشیاسے تجارت کیلئے افغانستان سے ڈیوٹی گارنٹی اور برآمدات کے وزن پر عائد اضافی ڈیوٹی کے خاتمے پر بات چیت جاری ہے، پاکستان افغان تاجروں کو ٹرانزٹ ٹریڈ کی مد میں متوازی سہولتیں فراہم کرے گا،ان تجارتی سہولتوں کے نتیجے […]

.....................................................

نانا پاٹیکر کی فلم اب تک 56 کا پہلا ٹریلر جاری

نانا پاٹیکر کی فلم اب تک 56 کا پہلا ٹریلر جاری

ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ اداکار نانا پاٹیکر ایک بار پھر مجرموں کا ان کاؤنٹر کرنےآرہے ہیں۔ ان کی فلم ا ب تک چھپن 2 کا پہلا ٹریلر جاری کر دیا گیا ہے۔ رام گوپام ورما کی اب تک چھپن 2، فلم کے پہلے حصے کی ہی کڑی ہے، جو 56 ان کاؤنٹر کرنے والے پولیس […]

.....................................................
.....................................................

ترقیاتی کاموں کو مقررہ وقت میں مکمل کیا جائے، شرجیل میمن

ترقیاتی کاموں کو مقررہ وقت میں مکمل کیا جائے، شرجیل میمن

حیدرآباد (جیوڈیسک) صوبائی وزیر اطلاعات و بلدیات شرجیل انعام میمن بدھ کو مختصر دورے پر حیدرآباد پہنچے، جہاں انہوں نے اپنے حلقے پی ایس 50 میں جاری ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیتے ہوئے افسران کو ہدایت کی کہ وہ جاری ترقیاتی کاموں کے معیار کو یقینی بنانے کے ساتھ ساتھ انہیں مقررہ وقت میں مکمل […]

.....................................................

ٹریفک حادثات میں 2 افراد ہلاک، 2 خواتین سمیت 8 زخمی

ٹریفک حادثات میں 2 افراد ہلاک، 2 خواتین سمیت 8 زخمی

لاہور (جیوڈیسک) صوبائی دارالحکومت کے مختلف علاقوں میں ٹریفک حادثات میں دو افراد ہلاک جبکہ دو خواتین سمیت 8 افراد زخمی ہوگئے، بتایا گیا ہے کہ رکھ چند رائے گوالہ کالونی کے سامنے 35 سالہ جمیل موٹر سائیکل پر جارہا تھا کہ سامنے سے آنیوالی تیز رفتار موٹر سائیکل سے ٹکرا گیا جس کے نتیجے […]

.....................................................

بجلی چوروں کیخلاف ایکشن، 37 سے زائد بجلی چور گرفتار

بجلی چوروں کیخلاف ایکشن، 37 سے زائد بجلی چور گرفتار

لاہور (جیوڈیسک) ایس ڈی او سب ڈویژن کی بجلی چوروں کیخلاف کارروائی،37 سے زائد بجلی چور گرفتار کرلئے گئے۔ تفصیلات کے مطابق ایس ڈی او سب ڈویژن کنگن پور انجینئر محمد احمدنے واپڈا ملاز مین کے ہمراہ اچانک چھاپے مار کر 37 سے زائد بجلی چوروں کو رنگے ہاتھوں پکڑ لیا اور ان کے خلاف […]

.....................................................

قصور: چوری ڈکیتی کی وارداتیں، شہری مال و زر سے محروم

قصور: چوری ڈکیتی کی وارداتیں، شہری مال و زر سے محروم

قصور (جیوڈیسک) قصور اور اس کے نواح میں ڈکیتی چوری کی وارداتوں میں ڈاکو 65 لاکھ سے زائد مالیت کے ٹریکٹرز، طلائی زیورات، نقدی، موبائل فون، اور موٹر سائیکل چھین کر لے گئے جبکہ ایک واردات میں ڈاکوؤں نے مزاحمت کرنے پر موٹر سائیکل سوار کو گولیاں مار کر زخمی کردیا جسے شدید حالت کے […]

.....................................................

پولیس کارروائی، پتنگ ساز اور منشیات فروش گرفتار

پولیس کارروائی، پتنگ ساز اور منشیات فروش گرفتار

مصطفی آباد (جیوڈیسک) 450 پتنگیں 15 لٹر شراب بر آمدکر لی۔ تفصیلات کے مطابق پولیس تھانہ مصطفی آباد نے نواحی گاؤں وہیگل میں چھاپہ مار کر پتنگ ساز منیر کو گرفتار کرکے 400 پتنگیں اور پتنگ سازی کا سامان بر آمد کر لیا مصطفی آباد میں پتنگیں فروخت کرنے والے عباس کو گرفتار کرکے اس […]

.....................................................

ضلعی انتظامیہ کی کارروائی، 8 غیر قانونی پارکنگ سٹینڈز بند

ضلعی انتظامیہ کی کارروائی، 8 غیر قانونی پارکنگ سٹینڈز بند

لاہور (جیوڈیسک) ڈی سی او محمد عثمان نے گز شتہ روز شہر میں غیر قانونی پارکنگ سٹینڈز اور پارکنگ سٹینڈز پر اوور چارجنگ کے حوالے سے تمام ٹاؤن ایڈمنسٹریٹرز کو سخت کریک ڈاؤن کی ہدایت کی۔ اے سی شالیمار نے غیر قانونی پارکنگ سٹینڈز کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے 4 پارکنگ سٹینڈز کو خالی کر […]

.....................................................

علما کی گرفتاریوں کیخلاف سنی ایکشن کمیٹی کا احتجاجی دھرنا

علما کی گرفتاریوں کیخلاف سنی ایکشن کمیٹی کا احتجاجی دھرنا

لاہور (جیوڈیسک) احتجاج کے باعث ٹریفک کا نظام درہم برہم ہوگیا۔ اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے صاحبزادہ رضائے مصطفی نقشبندی نے کہا کہ سنی ایکشن کمیٹی کے چیئر مین قاضی محمد مظفر اقبال رضوی سمیت دیگر علما کرام جن کو پنجا ب پولیس نے گرفتار کیا ہے انہیں رہا کیا جائے جو لوگ دہشت […]

.....................................................

ویلنٹائن ڈے

ویلنٹائن ڈے

تحریر : محمداعظم عظیم اعظم اِس سال بھی 14 فروری 2015 کو جب میری قوم کے نوجوان لڑکے اور لڑکیاں اپنے باعزت والدین اور غیرت مند بھائیوں کو چکمہ دے کر اغیارخبیث St.Valantine کی تقلید کرتے ہوئے نامحروموں کے ساتھ محبت کے نام پر پارکوں، ریسٹورانٹس اور گلی محلوں میں گھوم پھرکر باہوں میں باہیں […]

.....................................................

سابق صوبائی وزیر عبدالوحید آرائیں کے الیکشن لڑنے پر تاحیات پابندی

سابق صوبائی وزیر عبدالوحید آرائیں کے الیکشن لڑنے پر تاحیات پابندی

ملتان (جیوڈیسک) الیکشن ٹربیونل ملتان کے جج رانا زاہد محمود نے پی پی 196 سے سابق رکن صوبائی اسمبلی عبدالوحید آرائیں کو دو شناختی کارڈ رکھنے پر نااہل قرار دیتے ہوئے 23 صفحات پر مشتمل تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا۔ فیصلے کے مطابق عبدالوحید آرائیں نے باسٹھ ایف کے تحت عدالت سے غلط بیانی کی۔ […]

.....................................................

شورکوٹ: ٹرین کے انجن میں آگ لگ گئی، مسافر معجزانہ طور پر محفوظ رہے

شورکوٹ: ٹرین کے انجن میں آگ لگ گئی، مسافر معجزانہ طور پر محفوظ رہے

شورکوٹ (جیوڈیسک) لاہور سے شورکوٹ جانے والی ٹرین راوی ایکسپریس میں شورکوٹ کینٹ اسٹیشن پر شارٹ سرکٹ کی وجہ سے اچانک آگ بھڑک اٹھی۔ جس نے انجن کو مکمل طور پر لپیٹ میں لے لیا۔ ڈرائیور نے فوری طور پر انجن کو پسنجر بوگیوں سے الگ کر کے ریسکیو کو طلب کر لیا۔ ریسکیو کے […]

.....................................................

کراچی: مقابلے کے بعد دو بھتہ خور زخمی حالت میں گرفتار

کراچی: مقابلے کے بعد دو بھتہ خور زخمی حالت میں گرفتار

کراچی (جیوڈیسک) لیاری کلری میں پولیس مقابلے کے بعد 2 بھتہ خوروں کو گرفتار کرلیا گیا۔ ایس ایس پی سٹی فدا حسین کے مطابق گرفتار بھتہ خوروں کا تعلق گینگ وار کے شیراز کامریڈ گروپ سے ہے۔ گرفتار ملزمان شہریوں اور تاجروں سے لاکھوں روپے بھتہ لے چکے ہیں۔ ملزمان کے مزید ساتھیوں کی تلاش […]

.....................................................

سپریم کورٹ میں اکیسویں آئینی ترمیم اور فوجی عدالتوں کیخلاف درخواستوں کی سماعت آج ہو گی

سپریم کورٹ میں اکیسویں آئینی ترمیم اور فوجی عدالتوں کیخلاف درخواستوں کی سماعت آج ہو گی

اسلام آباد (جیوڈیسک) چیف جسٹس ناصر الملک کی سر براہی میں تین رکنی بینچ درخواستوں کی سماعت کرے گا۔ سپریم کورٹ نے گزشتہ سماعت پر لاہور ہائیکورٹ بار کے وکیل حامد خان کے دلائل سننے کے بعد اٹارنی جنرل اور تمام ایڈووکیٹ جنرلز کو نوٹس جاری کئے تھے۔ خیبر پختونخواہ حکومت نے اکیسویں ترمیم کی […]

.....................................................

سینیٹ انتخابات :سراج الحق جماعت اسلامی کے امیدوار ہوسکتے ہیں

سینیٹ انتخابات :سراج الحق جماعت اسلامی کے امیدوار ہوسکتے ہیں

اسلام آباد (جیوڈیسک) امیر جماعت اسلامی سراج الحق کی زیر صدارت پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ہوا ہے جس میں خیبر پختونخوا سے سینیٹ انتخابات میں تعاون کے لیے تحریک انصاف سے مشاورت پر غور کیا گیا۔ جماعت اسلامی کے ذرائع کے مطابق سراج الحق سینیٹ انتخابات کے لیے پارٹی کے مضبوط امیدوار ہیں، پارلیمانی بورڈ […]

.....................................................

پشاور پولیس نے اسلحہ اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی

پشاور پولیس نے اسلحہ اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی

پشاور (جیوڈیسک) پشاور پولیس نے کوہاٹ روڈ کے مقام پر اسلحہ اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی۔ ایس ایس پی آپریشنز پشاور ڈاکٹر میاں سعید نے پریس کانفرنس میں بتایا کہ تھانہ بڈھ بیر کی حدود میں کاروائی کے دوران ایک ٹرک کے خفیہ خانوں سے بھاری تعداد میں اسلحہ برآمد ہواہے جس میں 5سو […]

.....................................................

پاکستان آئندہ ہفتے 173 بھارتی قیدیوں کو رہا کرے گا

پاکستان آئندہ ہفتے 173 بھارتی قیدیوں کو رہا کرے گا

کراچی (جیوڈیسک) پاکستان آئندہ ہفتے 173 بھارتی قیدیوں کو رہا کرے گا۔ پاکستانی جیلوں میں قید 526 بھارتی قیدیوں میں سے 173 قیدی آئندہ ہفتے رہا کردیئے جائیں گے۔اس اقدام کوکچھ حد تک دونوں ممالک میں کشیدہ تعلقات میں برف پگھلنے کی علامت کے طور پر لیا جا رہا ہے۔بھارتی وزارت خارجہ کے ترجمان سید […]

.....................................................

سندھ میں حکومت سازی کے لیے فارمولا طے ہوگا، رحمان ملک

سندھ میں حکومت سازی کے لیے فارمولا طے ہوگا، رحمان ملک

کراچی (جیوڈیسک) سابق وزیر داخلہ رحمان ملک نے کہا ہے کہ سندھ میں حکومت سازی کے لیے ایک فارمولاطے کیا جائے گا فارمولا پیپلزپارٹی اور ایم کیو ایم کے رہ نماوں پر مشتمل کمیٹی طے کرے گی گورنر ہاوس میں پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم رہنماؤں کی ملاقات ختم ہو گئی اس سے قبل […]

.....................................................

قلم سے دہشت گردوں کا مقابلہ کروں گا زخمی طالبعلم

قلم سے دہشت گردوں کا مقابلہ کروں گا زخمی طالبعلم

اسلام آباد (جیوڈیسک) آرمی پبلک اسکول پشاور میں دہشت گردی کے واقعہ میں زخمی ہونے والا احمد نواز اپنے اہل خانہ کے ہمراہ برطانیہ جانے کےلیے اسلام آباد پہنچ گیا۔ کل برطانیہ رروانہ ہوگا، بہادر طالب علم احمد نواز نے جیو نیوز سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ علاج کے بعد وطن واپس آ […]

.....................................................

پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم کا طویل اجلاس، مشترکہ کمیٹی کی تشکیل

پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم کا طویل اجلاس، مشترکہ کمیٹی کی تشکیل

کراچی (جیوڈیسک) گورنر ہاوس کراچی میں پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم کے درمیان طویل اجلاس ہو ا۔جس میں باہمی تعلقات اور حکومت سازی پر گفتگو کی گئی گورنر ہاؤس سے جاری اعلامیے کے مطابق اجلاس میں سندھ کے وزیر اعلی سید قائم علی شاہ، گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العبادخان، سینیٹر رحمان ملک، وزیر اطلاعات […]

.....................................................