شمالی وزیرستان میں فوج کا کردار مثالی ہے، ثروت قادری

شمالی وزیرستان میں فوج کا کردار مثالی ہے، ثروت قادری

کراچی (جیوڈیسک) سنی تحریک کے سربراہ ثروت اعجاز قادری نے کہا ہے کہ شمالی وزیرستان میں پاک فوج کا کردار مثالی ہے دہشت گردی کا خاتمہ کیے بغیر مستحکم پاکستان کا خواب پورا نہیں ہوسکتا، پاک فوج کا آپریشن ضرب عضب دہشت گردوں کے تابوت میں آخری کیل ثابت ہوگا۔ پوری قوم فوج کے ساتھ […]

.....................................................

ماس ٹرانزٹ منصوبہ شروع کرنے کا اعلان متعلقہ اداروں سے سروسز نقشے طلب

ماس ٹرانزٹ منصوبہ شروع کرنے کا اعلان متعلقہ اداروں سے سروسز نقشے طلب

کراچی (جیوڈیسک) ایڈمنسٹریٹر کراچی رؤف اختر فاروقی نے کہا ہے کہ کراچی جیسے بڑے شہرمیں ماس ٹرانزٹ منصوبے کے بغیر ٹرانسپورٹ کے مسائل کو حل نہیں کیا جاسکتا، بلدیہ عظمیٰ کراچی پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ کی بنیاد پر ماس ٹرانزٹ پر کام شروع کررہی ہے، پہلا کوریڈور ٹاور تا سپر ہائی وے دنبہ گوٹھ تک […]

.....................................................

لانگ مارچ یا کوئیک مارچ

لانگ مارچ یا کوئیک مارچ

ماہِ صیام کارحمتوں بھرا عشرہ شروع ہو گیا۔ ویسے تورحمتیں سمیٹنے کا موقع ہمارے قاسم مسجد والے مفتی شہاب الدین پوپلزئی نے ایک دِن پہلے ہی اُس وقت فراہم کر دیا تھا جب انہوں نے رات 12 بجے ”چاندچڑھایا”اور پھر اپنے ”پوپلے” مُنہ سے چاند کی رویت کا اعلان بھی کر دیالیکن ہم ٹھہرے سدا […]

.....................................................

گجرات کی خبروں کی تصویری جھلکیاں

گجرات: ڈی سی او لیاقت علی چٹھہ، صحافی کالونی کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں، اس موقع پر اے سی افشاں رباب، صدر پریس کلب وسیم اشرف بٹ، ٹی ایم او خرم و دیگر افراد موجود ہیں۔

.....................................................

کابل میں افغان فضائیہ کی گاڑی کے نزدیک خودکش دھماکہ

کابل میں افغان فضائیہ کی گاڑی کے نزدیک خودکش دھماکہ

کابل میں افغان فضائیہ کی گاڑی کے نزدیک خودکش دھماکہ۔ افغان ائیر فورس کے چارافسران ہلاک،5 زخمی، غیر ملکی خبر ایجنسی۔

.....................................................

گجرات کی خبریں 1/7/2014

پاکستان مسلم لیگ کے مرکزی راہنما چوہدری شافع حسین سے گزشتہ روز پاکستان مسلم لیگ لیبرو نگ کے عہدیداران نے خصوصی ملاقات کی ‘ گجرات ( جی پی آئی ) پاکستان مسلم لیگ کے مرکزی راہنما چوہدری شافع حسین سے گزشتہ روز پاکستان مسلم لیگ لیبرو نگ کے عہدیداران نے خصوصی ملاقات کی ‘ اس […]

.....................................................

ہماری حکومت

ہماری حکومت

ہماری حکومت کو یہ جان کر خوف نہیں آتا کہ سکول جانے کی عمر کے 5 کروڑ سے زائد بچے ورکشاپوں، ہوٹلوں، چائے کی دکانوں، اور اسی نوعیت کے کاروباری مراکز پر کام کررہے ہیں لاکھوں پیدل پھر کر کھانے پینے کی اشیاء بیچ رہے ہیں ،بوٹ پالش کرتے نظر آتے ہیں بھیک مانگنے والے […]

.....................................................

کسی سیاسی بونے کو جمہوریت ڈی ریل کرنے کی اجازت نہیں دی

کسی سیاسی بونے کو جمہوریت ڈی ریل کرنے کی اجازت نہیں دی

تلہ گنگ ( تحصیل رپو رٹر ) کسی سیاسی بونے کو جمہوریت ڈی ریل کرنے کی اجازت نہیں دی جا سکتی سیاسی بونے حکومت کا کچھ نہیں بگاڑ سکتے عوام جمہوریت کو نقصا ن پہنچانے والوں کے سامنے ڈھال بن جائیں گے۔ان خیا لا ت کا اظہا ر مسلم لیگ ن کی ایم این اے […]

.....................................................

منافع خوروں اور ذخیرہ اندوزوں کے خلاف آپریشن

منافع خوروں اور ذخیرہ اندوزوں کے خلاف آپریشن

آج بھی حسب روایت میری میز پر اخبارات کا انبار موجود ہے اور حیر ت کی بات یہ ہے کہ اِن اخبارات میں موجود خبریں اور خبروں کا متن تو ذراذراسامختلف ہے مگر ہر روزنامے کے فرنٹ پیچ پرایک اشتہارایساہے جس کا سائز ایک سا ہے اور وہ اشتہاریہ ہے کہ ”حکومت پنجاب کا رمضان […]

.....................................................

کہتی ہے تجھ کو خلقِ خدا

کہتی ہے تجھ کو خلقِ خدا

ذاتی خواہشوں کے صحرا میں بھٹکنے والے کیا جانیں کہ اُن کا فرض اور دھرتی کا قرض کیا ہے۔ اہلِ دانش جانتے ہیںکہ اُن کا تصوراتی و تخیلاتی انقلاب”محض سراب اور اُن کا بحرِ بے کنار محض حباب۔ درآمدی ہُنر مند کے قلب و ذہن میں چھپے زہر سے آگہی ضروری مگر قوم کو آگاہ […]

.....................................................

لاہور میں اعتراف انٹرنیشنل کے زیر اہتمام ارشد نذیر ساحل اور بدر سیماب کے اعزاز میں مشاعرہ کی تصویری جھلکیاں

لاہور میں اعتراف انٹرنیشنل کے زیر اہتمام ارشد نذیر ساحل اور بدر سیماب کے اعزاز میں مشاعرہ کی تصویری جھلکیاں

لاہور (پ ر)اعتراف انٹرنیشنل لاہور کے زیر اہتمام بارسلونا سے تشریف لائے ہوئے شاعر ارشد نذیر ساحل اور کویت سے آئے شاعر بدر سیماب کے اعزاز میں الحمراء ادبی بیٹھک میںمحفل مشاعرہ کا اہتمام کیا گیا۔ جس کی صدارت معروف شاعر خالد شریف نے کی، مہمانِ خصوصی نصرت صدیقی اورمہمانانِ اعزاز نجیب احمد، ارشد نذیر […]

.....................................................

لاہور میں اعتراف انٹرنیشنل کے زیر اہتمام ارشد نذیر ساحل اور بدر سیماب کے اعزاز میں مشاعرہ

مروشس کے وزیر براۓ قانون Satya Veyash FAUGOO نے طارق بھٹی شریف کی رھائش گاہ پر ملاقات

مروشس کے وزیر براۓ قانون Satya Veyash FAUGOO نے طارق بھٹی شریف کی رھائش گاہ پر ملاقات

مروشس (پورٹ لوئس) مروشس کے وزیر براۓ قانون Satya Veyash FAUGOO نے طارق بھٹی شریف کی رھائش گاہ پر ملاقات کی۔

.....................................................

سستے رمضان بازار

سستے رمضان بازار

رمضان المبارک کی آمد سے دو روز قبل ہی تمام ضروری اشیا کی قیمتوں میں اضافہ شروع ہوجاتا ہے حالانکہ ہم مسلمان ہیں اور اسلامی ملک کے شہری ہیں۔ رمضان المبارک رحمتوں اور برکتوں کا مہینہ ہے یہ بات سب جانتے ہیں لیکن عام آدمی کی مشکلات کو کم کرنے میں اخلاقی طور پرہمارا کوئی […]

.....................................................

کروڑ لعل عیسن کی خبریں 1/7/2014

کروڑ لعل عیسن کی خبریں 1/7/2014

جماعت اہلسنت پاکستان میں نظام مصطفی کے نفاذ اور مقام مصطفی ۖ کے تحفظ کیلئے جدوجہد کروڑ لعل عیسن ( نامہ نگار) جماعت اہلسنت پاکستان میں نظام مصطفی کے نفاذ اور مقام مصطفی ۖ کے تحفظ کیلئے جدوجہد کر رہی ہے۔ ماہ رمضان المبارک کے موقع پر ضلعی انتظامیہ مساجد اور مدارس کے تحفظ اور […]

.....................................................

وہ خاصا مضطرب تھا

وہ خاصا مضطرب تھا

وہ خاصا مضطرب تھا بے چین سا ہوکر اٹھ بیٹھا ٹہلنے لگااسے ایک خاص مہمان کا انتظار تھا۔۔اس کا شمار شہرکے گنے چنے امیر کبیر لوگوں میں کیا جاتا تھاانسان دوست، علم پرور اور دین کی خدمت کرنے والا حاشر ۔۔ کئی ادارے اس کی سرپرستی میں کام کررہے تھے ذرا سی بھی آہٹ ہوتی […]

.....................................................

حرس و حوس کا بھوت

حرس و حوس کا بھوت

حرس و حوس کا بھوت سوار ہونے پر گھر سے نکلنے والی ہوا کی بیٹیاں ناصرف اپنے والدین کی عزت تار تار کر دیتی ہیں بلکہ وہ اپنی زندگی بھی جہنم بنا کر بقیہ خاندان کو ہمیشہ کیلئے تباہ و برباد کر دیتی ہیں جس کے بھیانک نتائج خاندانوں کو ہی بھگتنے پڑتے ہیں۔ چوک […]

.....................................................

نوشپہ فیلڈ معاہدے پر دستخط میں تاخیر سے اربوں کا نقصان

نوشپہ فیلڈ معاہدے پر دستخط میں تاخیر سے اربوں کا نقصان

اسلام آباد (جیوڈیسک) کرک میں لاکھوں ڈالر کے نوشپہ فیلڈ منصوبے کے معاہدے میں جان بوجھ کرتا خیر سے قومی خزانہ کو8 ارب روپے نقصان کے ساتھ ساتھ تیل وگیس کے وسائل بروئے کار لاکر توانائی بحران پر قابو پانے کی حکومتی کوششوں کو بھی دھچکا لگا ہے۔ یہ بات قابل اعتماد ذرائع نے انویسٹی […]

.....................................................

ومبلڈن ٹینس میں کیرولین ووزینسکی کو شکست

ومبلڈن ٹینس میں کیرولین ووزینسکی کو شکست

لندن (جیوڈیسک) ومبلڈن ٹینس میں کیرولین ووزینسکی کو جمہوریہ چیک کی باربورا زالووا نے ٹھکانے لگادیا، جمہوریہ چیک کی لوسیا سفارووا نے پہلی بارآل انگلینڈ ایونٹ کے رائونڈ 8 میں جگہ بنالی۔ یوگینی بوچارڈ نے فرنچ پلیئر آلیز کورنیٹ کا قصہ چوتھے مرحلے میں تمام کردیا، انھوں نے ٹاپ سیڈ سرینا ولیمز کو شکست دے […]

.....................................................

آخری ٹیسٹ میں ویسٹ انڈیز کو شکست، سیریز نیوزی لینڈ کے نام

آخری ٹیسٹ میں ویسٹ انڈیز کو شکست، سیریز نیوزی لینڈ کے نام

باربیڈوس (جیوڈیسک) نیوزی لینڈ نے ویسٹ انڈیز کو تیسرے اور آخری ٹیسٹ میں شکست دے کر سیریز دو ایک سے اپنے نام کرلی۔باربیڈوس میں کھیلے گئے میچ کے آخری دن نیوزی لینڈ نے ویسٹ انڈیز کو کامیابی کے لئے 308 رنز کا ہدف دیا۔ کیوی بالرز کی نپی تلی بالنگ کے سامنے میزبان ٹیم جم […]

.....................................................

کراچی اسٹاک ایکسچینج کے سسٹم میں فنی خرابی، کاروبار کا آغاز نہ ہوسکا

کراچی اسٹاک ایکسچینج کے سسٹم میں فنی خرابی، کاروبار کا آغاز نہ ہوسکا

کراچی (جیوڈیسک) کراچی اسٹاک ایکسچینج کے سسٹم میں فنی خرابی کے باعث کاروبار کا آغاز تعطل کا شکار ہوگیا۔ کراچی اسٹاک ایکسچینج کے تیکنیکی نظام میں اچانک خرابی پیدا ہوگئی جس کے باعث کاروبار کا آغاز نہ ہوسکا۔ رمضان المبارک میں ٹریڈنگ کا آغاز سوا 9 بجے ہوتا ہے تاہم سسٹم میں فنی خرابی کی […]

.....................................................

منشیات سے پاک سماج

منشیات سے پاک سماج

تنقید و تنقیص دو متضاد لفظ ہیں اس کے باوجود تحریر و تقریر اور عملی اقدامات میں ان الفاظ کے استعمال میں اس بات کا اندازلگانا مشکل ہوجاتا ہے کہ فرد یا جماعت نے کن معنوں میں اپنی بات پیش کی ہے۔باالفاظ دیگر جو بات پیش کی گئی ہے وہ تنقید ہے یا تنقیص؟ ٹھیک […]

.....................................................

سابق صدر پرویز مشرف کے خلاف عبدالرشید غازی قتل کیس کی سماعت

سابق صدر پرویز مشرف کے خلاف عبدالرشید غازی قتل کیس کی سماعت

سابق صدر پرویز مشرف کے خلاف عبدالرشید غازی قتل کیس کی سماعت۔ سابق صدر مشرف کی آج کی حاضری سے استثنا کی درخواست دائر۔ میڈیکل رپورٹ کے مطابق پرویز مشرف حرکت نہیں کر سکتے، وکیل مشرف۔ کیس کو 3 ہفتے کیلیے ملتوی کیا جائے، وکیل مشرف۔

.....................................................

گجرات کی خبریں 30/6/2014

ڈی پی او گجرات رائے اعجاز احمد نے ممتاز سماجی شخصیت حاجی امجد علی آف ماجرہ شمالی کی طرف سے تعمیر ہونے والی خوبصورت مسجد کا افتتاح کیا گجرات ( جی پی آئی ) ڈی پی او گجرات رائے اعجاز احمد نے ممتاز سماجی شخصیت حاجی امجد علی آف ماجرہ شمالی کی طرف سے تعمیر […]

.....................................................