تاریخ گواہ ہے وہ قومیں کبھی زوال کا شکار نہیں ہوئیں۔ جنہوںنے اپنی نسلوں کی معیاری تعلیم اور تربیت کا اہتمام کیا۔ کسی بھی قوم کی ترقی کا راز اس قوم کے شعبہ تعلیم کی کارکردگی میں مضمر ہوتا ہے۔ آج بھی ترقی یافتہ اقوام کاجائزہ لیںتو پتا چلتا ہے کہ انہوں نے تعلیم کو […]
مئی ٢٠١٣ء کے انتخابات میں مسلم لیگ نے واضح اکثریت حاصل کی اور حکمرانی کا تاج اپنے سر پر سجا لیا۔ ویسے تو برسرِ اقتدار حلقہ جتنا بھی اچھا کام کر لے مخالفین اسے تنقیدی نظر سے ہی دیکھتے ہیں، اور ایسے میں اگر کوئی ایشو مخالفین کو مل جائے تو انہیں جیسے تیل میں […]
بلندو بانگ دعوے کرنااچھی بات سہی اس سے لوگ وقتی طورپر خوش توہو جاتے ہیں لیکن فقط دعوئوں کی بنیادپر کتنی دیر تک عوام کو بہلایا جا سکتا ہے ہمارے ملک میں اکثریت مسلمانوںکی ہے اس کے باوجود جب بھی ماہ ِ صیام آتا ہے خوانچہ فروش سے دکاندارتک ہر شخص چھریاں تیز کرلیتا ہے […]
بیگم جلدی کرو جو منگوانا ہے لسٹ بنا کر دو آج جمعہ ہے اور دکانیں جلدی بند ہوجائیں گی مجھے گاڑی کا کام بھی کروانا ہے اور جمعہ کی نماز بھی پڑھنی ہے، سیٹھ علیم الدین کا شمار شہر کے جانے مانے کاروباری حضرات میں ہوتا تھا، گھر میں پیسے کی ریل پیل تھی، علیم […]
پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ معروف سیاست دان عمران خان نے دھمکیاں دینے کا سلسلہ شروع کیا ہے ۔ عمران خان کے سیاسی مسائل ابتداء سیاست سے ہی جاری ہیں ان میں اضافہ اب ہوا ہے جب ان کی اقتدار ایک صوبے میں آئی ہے۔ دیکھاجائے تو عمرا ن خان 2013 ء الیکشن کے بعد […]
نیویارک (جیوڈیسک) خوفناک مناظر سے بھرپورہالی وڈ کی نئی ہارر تھرل فلم”ایٹ دی ڈیولز ڈور “کا ٹریلر ریلیز کر دیا گیا ہے۔ نکولس میکارتھی کی ڈائریکشن میں بننے والی اس فلم کی کہا نی ایک ایسے ویران گھر کے گِرد گھوم رہی ہے جہاں غیر مّرئی قوتیں اور مافوق الافطرت مخلوق اپنی موجودگی کا احساس […]
نیویارک (جیوڈیسک) انڈر واٹرروبوٹکس مقابلے کے سنسنی خیز مناظر کی عکاسی کرتی ہالی ووڈ کی نئی اسپورٹس تھرلنگ فلم “اسپیئر پارٹس”کا ٹریلر جاری کر دیا گیا ہے۔ ہدایتکارشین میکناماراکی اس فلم کی کہانی امریکی اسٹودنٹس کے ایسے گروہ کے گِرد گھوم رہی ہے جو انڈرواٹرروبوٹس کے مقابلے میں شامل ہونے کی ٹھان لیتے ہیں تاہم […]
تل ابیب (جیوڈیسک) ترہ روز قبل لاپتا ہونے والے 3 اسرائیلی لڑکوں کی لاشیں مل گئیں۔ اسرائیل نے حماس کو واقعے کا ذمے دار قرار دے کربدلہ لینے کی دھمکی دے دی ہے۔ اسرائیلی وزیراعظم بینجمن نیتن یاہو نے کابینہ کے ہنگامی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے تینوں لاپتا لڑکوں کی لاشیں ملنے کی تصدیق […]
کراچی (اسٹاف رپورٹر )رمضان سے قبل گیس کی قیمتوں میں اضافہ اور بجلی قیمتوں میں اضافے کی سمری حکومت کی جانب سے رمضان المبارک میں مہنگائی کا دانستہ طوفان بپا کرکے پریشان حال عوام کو رمضان کی نعمتوں ‘ رحمتوں اور برکتوں سے محروم کرنے کی سازش کے مترادف ہے۔۔ آل پاکستان مسلم لیگ سندھ […]
نیویارک (جیوڈیسک) امریکی شہر لوئزویلی کو ریاست انڈیانا سے ملانے والے پل پر کارگو ٹرین میں آگ لگ گئی، کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔ غیر ملکی خبرایجنسی کے مطابق ٹرین میں لگی آگ پل پر لکڑی کے تختوں تک پھیل گئی، تاہم اس سے پل کو کوئی نقصان نہیں پہنچا۔ فوری طور پر […]
برازیلیا (جیوڈیسک) لاطینی امریکا کے ممالک برازیل، ارجنٹینا اور پیراگوئے میں طوفانی بارشوں کے بعد سیلاب آنے سے ہزاروں افراد نقل مکانی پر مجبور ہوگئے۔ کئی دنوں سے جاری طوفانی بارشوں کے بعد ارجنٹینا میں تقریبا ً 3 ہزار خاندانوں کونقل مکانی کرنی پڑی جبکہ دریاؤں میں طغیانی کے باعث پیراگوئے اور برازیل بھی سیلاب […]
واشنگٹن(جیوڈیسک) عراق میں کشیدہ صورتحال کے باعث امریکا نے مزید 200 فوجیوں کادستہ ،ڈرونز اور ہیلی کاپٹر عراق بھیجنے کا فیصلہ کرلیا۔ امریکی صدر بارک اوباما نے کہا ہے کہ نگرانی کے آلات اور ہیلی کاپٹرز سمیت مزید 200 امریکی فوجیوں کا عراق بھیجا جائے گا۔ یہ فوجی پہلے سے موجود 275 فوجیوں کے ساتھ […]
اسلام آباد(جیوڈیسک) اسلام آباد میں رمضان المبارک کے آتے ہی سبزیوں اور پھلوں کی قیمتیں دوگنا ہوگئی ہیں۔ لوگ ناجائز منافع خوروں اور ذخیرہ اندوزوں کے رحم و کرم پر ہیں۔ رمضان میں قیمتوں کے استحکام کے لیے حکومتی دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے اور بازاروں میں مہنگائی کا راج ہے۔ رمضان کے آغاز […]
لاہور (جیوڈیسک) دن بھر شدید گرمی کے بعد تیزآندھی اور موسلا دھار بارش سے لاہور کی شام ٹھنڈی اور رومانوی ہو گئی، لیکن کئی علاقوں کی بجلی غائب ہونے سے مزہ کرکرا ہوگیا۔ لاہور میں دن بھر شدید گرمی اور حبس کے بعد شام ڈھلتے ہی تیزآندھی چلی،آسمان پر بادل چھائے اور چھم چھم بارش […]
پشاور (جیوڈیسک) پشاور کے مختلف علاقوں میں سحری کے وقت بجلی کی فراہمی معطل ہونے کی وجہ سے شہریوں کو سخت مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔ پشاور میں سحری کے وقت یونیورسٹی روڈ، دلہ زاک روڈ، فقیر آباد، دریاب کالونی اور گل آباد سمیت مختلف علاقوں میں بجلی کی سپلائی معطل رہی، جس کی وجہ […]
لاڑکانہ (جیوڈیسک) لاڑکانہ کے علاقے قمبر میں مخالفین نے گھر میں گھس کر فائرنگ کردی۔ جس کے نتیجے میں بچی، خاتون سمیت 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ قمبر کے علاقے مستوئی میں پیش آیا۔ پرانی دشمنی پر مخالفین نے گھر میں گھس کر اندھا دھند فائرنگ کردی۔ جس سے […]
بنوں (جیوڈیسک) بنوں میں شمالی وزیرستان سے نقل مکانی کرنے والی خاتون نے بچی کو جنم دیا ہے جس کا نام متاثرینہ بی بی رکھ دیا گیا .شمالی وزیرستان سے نقل مکانی کرکے بنوں پہنچنے والی ایک خاتون نے خوبصورت سی بچی کو جنم دیا ہے۔ بچی کے دادا مراد خان نے کہا ہے کہ […]
تلہ گنگ ڈی سی او چکوال نے ڈی پی او چکو ال کے ہمراہ تحصیل لاوہ اور تلہ گنگ رمضان بازار کا دورہ تلہ گنگ (تحصیل رپو رٹر) تلہ گنگ ڈی سی او چکوال نے ڈی پی او چکو ال کے ہمراہ تحصیل لاوہ اور تلہ گنگ رمضان بازار کا دورہ کیا ڈی سی او […]
کراچی : انسداد دہشتگردی کی عدالت میں سلیمان لاشاری قتل کیس کی سماعت۔ میڈیکل بورڈ نے مرکزی ملزم سلمان ابڑو کو نابالغ قرار دے دیا۔ سلمان ابڑو کی عمر 17سے 18 سال کے درمیان ہے، میڈیکل بورڈ
کراچی (جیوڈیسک) چین کی جانب سے کاٹن مصنوعات کی خریداری سرگرمیوں میں غیر معمولی کمی کے رجحان اور امریکی کاٹن ایکسپورٹ رپورٹ منفی آنے کے باعث گزشتہ ہفتے کے دوران نیویارک کاٹن ایکس چینج میں مندی جبکہ پاکستان میں مختلف نوعیت کے بحران کے باعث کاٹن مارکیٹس میں مندی کے اثرات غالب رہے اور روئی […]
کراچی (جیوڈیسک) پاکستانی نژاد امریکی سرمایہ کار نے پاکستان میں الیکٹران بیم پیسچرائزیشن ٹیکنالوجی متعارف کرانے کی پیشکش کی ہے۔ ذوالفقار مومن نے بتایا کہ وہ پاکستان میں الیکٹران بیم ٹیکنالوجی جسے ای بیم ٹیکنالوجی بھی کہا جاتا ہے متعارف کرانے میں دلچسپی رکھتی ہے۔ یہ ٹیکنالوجی دنیا کے 40 سے زائد ملکوں میں کھانے […]
سڈنی (جیوڈیسک) چینی بیڈمنٹن اسٹار لین ڈین اور بھارت کی سائنا نیہوال نے آسٹریلین اوپن ٹائٹلز جیت لیے، چینی سپر اسٹار نے مینز سنگلز میں انڈونیشیا کے سانتوسو کو شکست دی جبکہ 8 سیڈ بھارتی پلیئر نے اسپین کی مارن کو ہرا کر ویمنز ٹائٹل اپنے نام کیا۔ تفصیلات کے مطابق چائنیز سپر اسٹار لین […]