سری نواسن کی صدارت؛ انٹر نیشنل کرکٹ کونسل کی ساکھ داؤ پر لگ گئی

سری نواسن کی صدارت؛ انٹر نیشنل کرکٹ کونسل کی ساکھ داؤ پر لگ گئی

لاہور (جیوڈیسک) سابق ٹیسٹ کرکٹر صادق محمد نے بھارتی سپریم کورٹ سے کرپشن الزامات پر بھارتی بورڈ کی سربراہی سے معطل سری نواسن کو چیئرمین بنائے جانے پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس فیصلے نے آئی سی سی کی ساکھ داؤ پر لگا دی۔ سابق ٹیسٹ کرکٹر کا کہنا ہے کہ اہم […]

.....................................................

بہترین باڈی میں سلمان خان نے ریتک روشن اور اکشے کمار کو پھر مات دیدی

بہترین باڈی میں سلمان خان نے ریتک روشن اور اکشے کمار کو پھر مات دیدی

ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ کے دبنگ سلمان خان نے ڈانس کے ماہر ہیرو ریتک روشن اور خطروں کے کھلاڑی اکشے کمار کو مات دیتے ہوئے بالی ووڈ میں سب سے بہترین باڈی رکھنے والے اداکار کا اعزاز ایک بار پھر اپنے نام کر لیا ہے۔ ایک بھارتی جریدے کی جانب سے کر وائے گئے آن […]

.....................................................

رقاصہ مہر حسن امریکی این جی او سے ملکر خواتین کیلیے کام کرینگی

رقاصہ مہر حسن امریکی این جی او سے ملکر خواتین کیلیے کام کرینگی

لاہور (جیوڈیسک) پاکستانی نژاد امریکی اداکارہ ورقاصہ مہر حسن نے امریکا کی ایک این جی او ’’ انٹرنیشنل نیٹ ورک فاردی فی میل وکٹمز آف وائلنس ان پاکستان ‘‘ (آئی این آر ایف ڈبلیو پی ) کے ساتھ مل کرجنسی تشدد کا نشانہ بننے والی خواتین کے لیے کام شروع کر دیا۔ انھوں نے حال […]

.....................................................

گجرات کی خبروں کی تصویری جھلکیاں

گجرات کی خبروں کی تصویری جھلکیاں

گجرات: ممتاز عالمی دین قاری عامر رضوان قادری کے قریبی عزیز شاہد لطیف بٹ کے بھائی امجد لطیف بٹ کے دعوت ولیمہ میں ممتاز شخصیات کی کثیر تعداد میں شرکت۔

.....................................................

گجرات کی خبریں 29/6/2014

ڈی سی او لیاقت علی چٹھہ نے گذشتہ روز گجرات کے مختلف علاقوں شاہ جہانگیر روڈ، ریلوے روڈ اور ماڈل بازار میں قائم سستے رمضان بازاروں کا دورہ کیا گجرات(جی پی آئی) ڈی سی او لیاقت علی چٹھہ نے گذشتہ روز گجرات کے مختلف علاقوں شاہ جہانگیر روڈ، ریلوے روڈ اور ماڈل بازار میں قائم […]

.....................................................

ملک میں بڑھتی ہوئی دہشت گردی کے واقعات کے باعث ہر فرد کو ہنگامی صورتِ حال میں جان بچانے کی تربیت اور آگاہی ضروری ہے:انجینئر شکیل احمد خان

ملک میں بڑھتی ہوئی دہشت گردی کے واقعات کے باعث ہر فرد کو ہنگامی صورتِ حال میں جان بچانے کی تربیت اور آگاہی ضروری ہے:انجینئر شکیل احمد خان

کراچی (ندیم منصوری) ورکشاپ سیفٹی یونٹ کے زیراہتمام اور آئی ایس اُو 2004-14001 (ISO) اور اُو ایچ ایس اے ایس 2007-18001(OHSAS) کے حوالے سے منوڑہ ورکشاپ میں کسی بھی ہنگامی صورتِ حال میں ایمپلائزاور افسران کو اپنی جانیں بچانے سے متعلق شعوراور آگاہی کا ایک تربیتی پروگرام ” ہنگامی اخراج کی مشق” منعقدکیاگیا جس سے […]

.....................................................

لہو رنگ

لہو رنگ

ریاستی جبر اور انقلابی فکر میں ہمیشہ سے ایک مخاصمت کی فضا قائم رہی ہے۔ سٹیٹسکو کبھی بھی اپنے اختیارات سے دستبردار ہونے اور اندازِ حکومت کو بدلنے کیلئے آمادہ نہیں ہوتا۔وہ عوام کو زیرِ نگیں رکھنے کیلئے وہی پرانے حربے اورطر یقے اختیار کرتا ہے جسے انقلابی تسلیم کرنے کیلئے تیار نہیں ہوتے۔انقلابی کرپشن […]

.....................................................

گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور گورنر ہاوس لاہور میں صاف پانی مہیا کرنے کے متعلق ایک ویب سائٹ کا افتتاح کر رہے ہیں۔

مجلس وحدت مسلمین پاکستان

مجلس وحدت مسلمین پاکستان

کراچی(خصوصی رپورٹ) پنجاب حکومت سانحہ ماڈل ٹاوُن کے ذمہ دار ہیں وزیر اعلیٰ اپنے وزرا سمیت مستعفی ہو کر گرفتاری دیں شہباز شریف نے نہتے لوگوں اور خواتین کا قتل عام کرکے ظلم بربریت کی بدترین مثال قائم کی،ان خیالات کا اظہار مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے پاکستان […]

.....................................................

کالم نگار قوم و ملت کے اساتذہ ہوتے ہیں

کالم نگار قوم و ملت کے اساتذہ ہوتے ہیں

قارئین دیکھا جائے تو آج آپ کو کالم نگاری کے حوالے سے بے شمار لکھنے والے ملیں گے پاکستان میں اور دنیا کے معتدد ممالک میں کالم نگارکی اپنی ایک پہنچان ہوتی ہے۔ ہم نے جب کالم لکھنے کا آغاز کیا تو اُس وقت ہمارے کالموں میں بڑی جذباتیت ہوا کرتی تھی یہ بات ہمارے […]

.....................................................

سلم لیگ (ن) کی حکومت پورے ملک میں ترقیاتی منصوبوں پر تیزی سے کام

سلم لیگ (ن) کی حکومت پورے ملک میں ترقیاتی منصوبوں پر تیزی سے کام

پیرمحل (محمد خرم شہزاد بھٹی )مسلم لیگ (ن) کی حکومت پورے ملک میں ترقیاتی منصوبوں پر تیزی سے کام رہی، وزیر اعلیٰ پنجاب میاں محمد شہباز شریف نے این اے4 9 کیلئے بھی کروڑوں روپوں کی گرانٹ کی جاری کردی ہے ان خیالات کااظہار رکن قومی اسمبلی چوہدری اسد الرحمن نے پیرمحل میں صحافیوں سے […]

.....................................................

بھمبرکی خبر 29/6/2014

بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر) ٹیچر آرگنا ئز یشن کے مر کزی راہنما سا بق ضلعی صدر چو ہدر ی غلا م غو ث اچا نک حر کت قلب بند ہو نے سے وفات پا گئے ان کی نماز جنازہ آج با ولی میں ادا کی جا ئے گی۔

.....................................................

حکمران عوام کو رمضان کی رحمتوں سے محروم کرنا چاہتے ہیں ‘ اے پی ایم ایل

کراچی (اسٹاف رپورٹر ) آل پاکستان مسلم لیگ سندھ کے سربراہ و سابق صدر پاکستان جنرل ( ر) پرویز مشرف کی جانب سے عالم اسلام اور عوام پاکستان کو ماہ رمضان کی آمد پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے اے پی ایم ایل سندھ کے ترجمان و سیکریٹری اطلاعات طاہر حسین سیدنے کہا ہے کہ رمضان […]

.....................................................

تلہ گنگ کی خبریں 29/6/2014

تلہ گنگ کی خبریں 29/6/2014

تحصیل تلہ گنگ میں ا ئے روز سلنڈر پھٹنے کے ٹر یفک حا دثا ت میں شہر یو ں کی زند گیا ں تلہ گنگ (تحصیل رپو رٹر) تحصیل تلہ گنگ میں ا ئے روز سلنڈر پھٹنے کے ٹر یفک حا دثا ت میں شہر یو ں کی زند گیا ں گل ہونے لگیں،اوگر ا […]

.....................................................

مضان رحمتوں اور برکتوں کا ماہِ منور

مضان رحمتوں اور برکتوں کا ماہِ منور

فیصل آباد (خصوصی رپورٹ) پاکستان سنی اتحاد کونسل کے سٹی صدر سید شاہد علی شاہ نے کہا ہے کہ رمضان غریبوں سے ہمدردی کا مہینہ ہے۔ رمضان رحمتوں اور برکتوں کا ماہِ منور ہے۔ نیکیوں کا موسم بہار شروع ہو گیا ہے۔ علماء معاشرے میں رمضان کے آداب سے آگاہی پیدا کریں۔ رمضان وہ مہینہ […]

.....................................................

رمضان ٹرافی 2014 کے ٹورنامنٹ کے 2 مزید میچوں کا فیصلہ

کراچی (خصوصی رپورٹ) RLCA رمضان ٹرافی 2014 کے ٹورنامنٹ کے 2 مزید میچوں کا فیصلہ پہلا میچ لانڈہی فرینڈز اور فیصل جیم خانہ کے درمیان RLCA کورنگی پر کھیلا گیا لانڈہی فرینڈز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں8 وکٹوں کے نقصان پر 128 رنز بنائے فیضان خان اور حسن سجاد نے بالتریب […]

.....................................................

للیانی کی خبریں 29/6/2014

للیانی کی خبریں 29/6/2014

تحریک انصاف کے ٹکٹ ہولڈرمسعود احمد بھٹی سمیت 14افراد کے قتل میں ملوث درجنوں افراد گرفتار مصطفی آباد/للیانی(محمد عمران سلفی سے) تحریک انصاف کے ٹکٹ ہولڈرمسعود احمد بھٹی سمیت 14افراد کے قتل میں ملوث درجنوں افراد گرفتار،قتل اقدام قتل، راہزنی، منشیات فروشی،مویشی چوری، نقب زنی،سرقہ عام، قمار بازی و ناجائز اسلحہ کے مقدمات میں ملوث […]

.....................................................

رانا فاروق احمد مسلم لیگ (ن) یوتھ ونگ لاہور ڈویژن کے سینئر نائب صدر مقرر

رانا فاروق احمد مسلم لیگ (ن) یوتھ ونگ لاہور ڈویژن کے سینئر نائب صدر مقرر

لاہور (خصوصی رپورٹ) پاکستان مسلم لیگ(ن)ونگ پنجاب کے صوبائی صدرمیاں غلام حسین شاہد نے رانافاروق احمد کوان کی بحالی جمہوریت اورنظریہ پاکستان کے فروغ کیلئے گرانقدر خدمات جبکہ مسلم لیگ (ن) کے سربراہ اور وزیراعظم میاں نواز شریف، مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صوبائی صدراوروزیراعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف کی قیادت اور سیاسی بصیرت پر […]

.....................................................

جماعت اہلسنت پاکستان میں نظام مصطفی کے نفاذ اور مقام مصطفی ۖ کے تحفظ کیلئے جدوجہد کر رہی ہے

جماعت اہلسنت پاکستان میں نظام مصطفی کے نفاذ اور مقام مصطفی ۖ کے تحفظ کیلئے جدوجہد کر رہی ہے

کروڑ لعل عیسن ( نامہ نگار) جماعت اہلسنت پاکستان میں نظام مصطفی کے نفاذ اور مقام مصطفی ۖ کے تحفظ کیلئے جدوجہد کر رہی ہے۔ ماہ رمضان المبارک کے موقع پر ضلعی انتظامیہ مساجد اور مدارس کے تحفظ اور ماہ صیام کے تقدس کیلئے انتظامات کرے۔ ریلوے اسٹیشن ، بس اسٹینڈ اور ہسپتال کے علاوہ […]

.....................................................

رمضان المبارک کامہینہ مسلمانوں کے لیے تحفہ خداوندی ہے، عقیل خان کالمسٹ

رمضان المبارک کامہینہ مسلمانوں کے لیے تحفہ خداوندی ہے، عقیل خان کالمسٹ

لاہور ( پ ر) عقیل خان کالمسٹ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ رمضان کے مہینے میں جہاں ایک جانب مسلمان روزے اور نماز کے ذریعے اخلاص کا حصول اور خود احتسابی کرتے ہیں وہیں یہ مہینہ ان میں معاشی مشکلات کا شکار اور غریب طبقے کے افراد کی امداد کرنے کا جذبہ بھی […]

.....................................................

حق پرست رکن صوبائی اسمبلی سندھ شیراز وحید

حق پرست رکن صوبائی اسمبلی سندھ شیراز وحید

کراچی (خصوصی رپورٹ) حق پرست رکن صوبائی اسمبلی سندھ شیراز وحید نے کہا کہ حق پر ست نمائندے قائد تحریک الطاف حسین بھائی کے فلسفہ، حقیقت پسندی وعملیت پسندی پر چلتے ہوئے ان کے احکامات کی روشنی میں ایسے اقدامات کر رہے ہیں جن سے لوگوں کے روزمرہ کے معمولات میں صحت مندانہ تبدیلیاں لانے […]

.....................................................

پشاور میں جہاز پر فائرنگ قبائلی علاقوں سے ملحقہ دیہات سے کی گئی، آئی جی کے پی کے

پشاور میں جہاز پر فائرنگ قبائلی علاقوں سے ملحقہ دیہات سے کی گئی، آئی جی کے پی کے

پشاور میں جہاز پر فائرنگ قبائلی علاقوں سے ملحقہ دیہات سے کی گئی، آئی جی کے پی کے۔ سلیمان خیل اور ماشو خیل سمیت 16 دیہات میں لوگوں کے کوائف اکٹھے کر رہے ہیں، ناصر درانی۔ان کے دیہاتوں میں تمام گھروں کی جیو ٹیگنگ کرنے کا فیصلہ۔

.....................................................

رمضان المبارک توبہ کا ایک اور موقع

رمضان المبارک توبہ کا ایک اور موقع

رمضان المبارک کے مقدس مہینے کا آغاز ہو چکا، چیرمین رویت ہلال کمیٹی مفتی منیب الرحمن اور ماہرین فلکیات کیمطابق آج پاکستان میں پہلا روزہ ہے،ہر سو خوشگور تبدیلی کا ماحول ہے مساجد میں مسلمانوں کا رش شروع ہو گیا ہے خدمت کے جذبے اور ایک دوسرے سے ثواب زیادہ لینے کے مقابلوں جاری ہیں […]

.....................................................

اربن ڈیمو کریٹک فرنٹ (U D F) کے بانی چیئرمین ناہید حسین نے کہا ہے کہ ایک طویل عرصے سے کراچی بد امنی کا شکار رہا ہے

کراچی(خصوصی رپورٹ) اربن ڈیمو کریٹک فرنٹ (U D F) کے بانی چیئرمین ناہید حسین نے کہا ہے کہ ایک طویل عرصے سے کراچی بد امنی کا شکار رہا ہے اسے کبھی بھی درست کرنے کی کوششیں سنجیدگی سے کوئی بھی کرنے کو تیار نہیں کیونکہ ہر سیاسی جماعت اور وزراء کے ذاتی مفادات اس شہر […]

.....................................................