فیصل آباد: متحدہ امن کمیٹی پاکستان کے چیئر مین صاحبزادہ محمد منشأ سالک قادری رضوی سفیان ٹاون میں مشتاق احمد لاہوری کو متحدہ امن کمیٹی ضلع فیصل آباد وائس چیرمین کا نوٹیفکیشن دے رے ہیں۔ ان کے ہمراہ قاری نواز نقشبندی ،خالد اعظم آبادی، چوہدری امین ورک، صاحبزادہ طاہر محمود، صدیق بسرا، عمران شکور، میاں […]
فیصل آباد: پاکستان مسلم لیگ ن کے زیر اہتمام مانوالہ 204 چک روڈ کی کارپٹ سڑک کا افتتاح میاں عبدالمنان ایم این اے، چوہدری فقیر حسین ڈوگر ایم پی اے، میاں عرفان منان کر رہے ہیں۔ ان کے ہمراہ میاں عمران، اختر بٹ، عمران سندھو، علی احمد، عابد منیر، میاں خالد، میاں نعیم ماسٹر امین، […]
ُپاکستان عوامی تحریک کی آل پارٹیز کانفرنس کا پانچ نکاتی مشترکہ اعلامیہ سامنے آگیا۔ سپریم کورٹ کے 3 سینئر جج صاحبان پر مشتمل کمیشن بنایا جائے، مشترکہ اعلامیہ۔ ایسا کمیشن بنایا جائے جو وزیراعظم سمیت کسی کو بھی طلب کر سکے، مشترکہ اعلامیہ۔ شہباز شریف اور سانحے میں ملوث صوبائی وزرامستعفی ہوجایئں، مشترکہ اعلامیہ۔
رمضا ن المبا ر ک میں قیمتو ں کو اعتدا ل میں رکھنے کے لئے عملی اقد اما ت کئے جا ئیں گے بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر) رمضا ن المبا ر ک میں قیمتو ں کو اعتدا ل میں رکھنے کے لئے عملی اقد اما ت کئے جا ئیں گے تما م دو کا […]
کراچی (خصوصی رپورٹ)رکن صوبائی اسمبلی نشاط محمد ضیاء قادری نے کے الیکٹر ک اور واٹر اینڈ سیوریج بورڈ کے حکام سے کہا ہے کہ ماہ مبارک کے دوران بجلی کی لوڈشیڈنگ اور ولٹیج کے حوالے سے شکایات کا خاتمہ اور پینے پانی کے ترسیلی نظام کو درست بنا کر ماہ رمضان میں بال تعطل عوام […]
مقبوضہ کشمیر کی ایک عدالت نے 8 برس قبل فوجی اہلکاروں کے ہاتھوں بانڈی پورہ کے نوجوان کے قتل اور اسے جلانے کے حوالے سے دائردرخواست کو تسلیم کرتے ہوئے ریاستی و مرکزی سرکار کے نام نوٹس جاری کیا ہے اور 4 ہفتوں میں تحریری جواب داخل کرنے کی ہدایات جاری کیں ہیں۔ سری نگر […]
لاہور کی فروٹ منڈی کے عقبی بازارمیں ایک دکان پر میں ایزی لوڈکے لئے رکا تو عجب منظردیکھا دکاندار نے کلو کلو آٹا تول کرشاپروںکا ڈھیر لگا رکھا تھا میں نے ججھکتے ججھکتے پو چھ ہی لیا یہ آٹا خیرات کرناہے کیا؟ ۔۔اس نے حیرت سے میری جانب یوں دیکھا جیسے میرادماغ چل گیاہو۔۔بولا میں […]
مودی سرکار کی غیر ملکی اسلحہ ساز کمپینیوں کو بھارت میں سرمایا کاری کی پیش کش۔ بھارت غیر ملکی اسلحہ ساز کمپنیون کو مکمل اونر شپ دینے پر بھی تیار۔ بھارت کی باگ ڈور سنبھالنے والے نریندر مودی کے سر پر جنگی جنون سوار۔
ماہ مقدس رمضان المبارک کی آمدآمد ہے۔ ہر چہار جانب خوشیوں کا ماحول ہے۔ ہر طرف فرحت و شادمانی کے نغمے گائے جا رہے ہیں۔ ہوائیں مستی میں جھوم رہی ہیں۔ فضائیں ماحول میں خوشبو بکھیر رہی ہیں۔ ابرکرم اور رحمت و مغفرت کی گھٹائیں برسنے کو تیار ہیں۔ رزق میں فراوانی اور وسعت ملنے […]
کراچی (اسٹاف رپورٹر) لیاقت نیشنل ہسپتال کراچی کے میڈیکل ڈائریکٹر ڈاکٹر سلمان فریدی نے کہا کہ احتیاط علاج سے بہتر ہے لیاقت نیشنل ہسپتال امراض سے متعلق عوامی آگاہی کا سفر جاری رکھ صحت مند زندگی کو فروغ دینے کے لئے کوشاں ہے اگر مرض سے متعلق آگاہی ہو تو احتیاط کے ذریعے قابو پایا […]
شمالی وزیرستان میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن ”ضرب عضب” کامیابی کے ساتھ جاری ہے۔ اس میں کوئی شک نہیں کہ حکومت نے سنجیدگی کے ساتھ مذاکرات کا راستہ اپنایا لیکن کراچی ائیر پورٹ کے واقع کے بعد آپریشن ناگزیر ہو چکا تھا ۔کوئی بھی ریاست اس بات کی اجازت نہیں دے سکتی کہ کچھ […]
اٹک (جیوڈیسک) پولیس نے بر وقت کارروائی کرتے ہوئے پنجاب میں داخل ہونے والے 12 دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا۔ اٹک خورد پولیس کو خفیہ اداروں کی جانب سے اطلاع ملی تھی کہ دہشتگرد ایک ویگن میں سوار ہوکر پنجاب میں داخل ہونے والے ہیں جس پر سڑکوں پر ناکہ بندی کردی گئی اور پولیس […]
کراچی (اسٹاف رپورٹر) موجودہ حالات میں طلبہ کو دینی علوم و فنون، عصری تعلیم کے ساتھ ساتھ فنی تعلیم بھی دینی چاہیئے تاکہ طلباء فارغ ہونے کے بعد معاشرے کا ایک باوقار حصہ بن سکیں اور علم کے نور سے جہالت کے اندھیروں کو دور کریں ان خیالات کا اظہار مفتی عبدالسبحان قادری کے خلیفہ […]
رمضان المبارک ایک برکتوں والا مہینہ ہے ۔اس ماہ میں اللہ تعالیٰ اپنے بندوں کو خود اجر دیتے ہیں اوراس ماہ میں اللہ تعالیٰ نیکیوں کی سیل لگا دیتے ہیں۔ اب یہ مسلما ن پر منحصر ہے کہ وہ اس سیل سے کتنا فائدہ اٹھا تا ہے؟اگر دنیاوی چیز کی سیل لگ جائے تو ہر […]
کراچی (جیوڈیسک) تھری جی ٹیکنالوجی سے روزگار کے نئے مواقع پیدا ہو رہے ہیں، دوردراز اور پسماندہ علاقوں میں تعلیم اور صحت کی خدمات کوبھی فروغ ملے گا جبکہ براڈ بینڈصارفین کی تعداد میں آئندہ 6 سال کے دوران تیزی سے اضافہ ہوگا۔ سیلولر کمپنی ٹیلی نار کی جانب سے صحافیوں کے لیے تھری جی […]
کراچی (جیوڈیسک) ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل پاکستان نے کہا ہے کہ آڈیٹر جنرل نے اسٹیٹ بینک میں 5 ارب کی کرپشن کی تصدیق کر دی۔ چیئرمین نیب ملوث افسروں، میگااسکینڈل دبانے پر نیب کے ایف سی آئی ڈبلیو کے خلاف کارروائی کریں۔ پبلک سیکٹر انٹرپرائزز کی آڈٹ رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ بینکوں نے ترسیلات […]
ریوڈی جنیرو (جیوڈیسک) فٹبال ورلڈ کپ 2014 کے برازیل اور چلی کے درمیان ہونے والے میچ میں برازیل نے چلی کو پنالٹی ککس پر ہرا کر ورلڈ کپ سے کک آؤٹ کر دیا۔ برازیل نے چلی کوپنالٹی ککس پر 2-3 سے شکست دے کر کوارٹر فائنل تک رسائی حاصل کرلی۔ مقررہ وقت میں میچ ایک […]
لندن (جیوڈیسک) ومبلڈن میں ہفتہ سیرینا ولیمز کے لیے بُرا دن ثابت ہوا، وہ فرانس کی ایلیزے کورنیٹ سے میچ ہار کر ایونٹ سے باہر ہوگئیں، شراپووا، راجر فیڈرر اور رافیل نیڈال نے کامیابی سمیٹ لی۔
نئی دلی (جیوڈیسک) بھارت میں ٹی وی کی سپر اسٹار اور ملک کی وزیر برائے انسانی وسائل سمرتی ایرانی نے انکشاف کیا ہے کہ جب وہ پیدا ہوئیں تو کچھ لوگوں نے ان کی ماں کو مجھے بوجھ قرار دیتے ہوئے مارنے کا مشورہ دیا تھا۔ بھارت میں اسکول کے دورے کے دوران بچیوں سے […]
نیویارک (جیوڈیسک) ہالی وڈ کی بلاک بسٹرفلم سیریز میڈ میکس سلسلے کی چوتھی کڑی نئی سائنس فکشن ایکشن فلم “میڈ میکس-روڈ فیوری “کی پہلی جھلک منظرِ عام پر آگئی ہے۔ ہدایتکارجارج مِلر کی اس سنسنی خیز فلم میں مرکزی کردار نامور اداکار ٹام ہارڈی اور چارلیز تھرون نبھا رہے ہیںجن کے علاوہ نکولیس ہالٹ، زوئی […]
کراچی (اسٹاف رپورٹر ) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنماء بلاول بھٹو لورز آرگنائزیشن کے مرکزی صدر اصغر حسین بہاری نے کہا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی امن دوستی ،محبت اور ترقی کی علامت اور دہشت گردی کے سامنے سیسہ پلائی دیوار ہے ہمارے قائدین نے ہمیشہ ظلم و جبر اور دہشت گردی کا مقابلہ کیا […]
معاشرے میں موجود سفید پوش افراد کی خدمت کرنا عین عبادت ہے،تنویر گوندل گجرات ( جی پی آئی ) معاشرے میں موجود سفید پوش افراد کی خدمت کرنا عین عبادت ہے ‘ خصوصاً رمضان المبارک کے دوران مستحق سفید پوش افراد کی مدد کی جائے تاکہ وہ بھی رمضان کی برکات سے مستفید ہو سکیں […]