حق پرست رکن اسمبلی سندھ شیراز وحید، ڈہٹی کمشنر کورنگی زبیر احمد چنا کے ہمراہ شہدا کے لواحقین میں چیک تقسیم کر رہے ہیں۔ اس موقع پر 1۔ADC کورنگی سراج الدین اور میونسپل کمشنر بلدیہ کورنگی مسرور میمن بھی موجود ہیں۔
کراچی (خصوصی رپورٹ)حق پرست رکن صوبائی اسمبلی نشاط محمد ضیاء قادری نے کہا ہے کہ بلدیاتی ادارے صاف ستھرا صحت مند ماحول کے قیام کے حوالے سے اقدامات تیز کریں ،پارکس ،پلے گرائونڈز اور گرین بیلٹس کو صحت مند تفریحی مراکز میں تبدیل کرنے کے لئے بلدیاتی ادارے تمام تر وسائل اور محکمانہ کاوشوں کو […]
و صورت، لباس اور گفتگو کے انداز سے وہ ایک بڑے گھرانے کی خاتون لگتی تھی۔۔اس کے ساتھ اٹھارہ ،بیس سال کی ایک لڑکی بھی ماں بیٹی دونوں نے قیمتی چادریں اوڑھ رکھی تھیں چہروں پر خوف ،ندامت اور سراسیمگی صاف ظاہر تھی۔۔۔وہ اس وقت گوجرانوالہ کی تحصیل نوشہرہ ورکاں کے نجی میٹرنٹی ہوم میں […]
ماہ رمضان کی آمد آمد ہے، ماہ صیام وہ مقدس مہینہ ہے جس کا ہر مسلمان کو شدت سے انتظار رہتا ہے۔ رمضان المبارک کو تمام مہینوں میں افضل قرار دیا گیا ہے۔ قرآن مجید میں اس مہینے کی فضیلتوں اور برکتوں کا ذکر کثرت سے کیا گیا ہے۔ کیونکہ اس مہینے میں دن رات […]
وزیراعظم جلد سیاسی رہنماوں کا اجلاس طلب کریں گے۔ وزیراعظم شمالی وزیرستان آپریشن، ملک کو درپیش چیلنجرز اور سیاسی صورتحال پر رہنماوں کو اعتماد میں لیں گے۔ وزیراعظم سیاسی رہنماوں سے جمہوریت کی مضبوطی کے لیے تعاون بھی طلب کریں گے۔
کسی کے آنے کی آمد عام طور پر خوشگوار ہوتی ہے اور اس کے استقبال کی تیاریاں بھی بڑے پیمانہ پر کی جاتی ہیں ۔اب یہ الگ بات ہے کہ وہ آنے والا کون ہے اور اس کی تیاریاں کیسے کی جائیں۔فی الوقت ہم رمضان المبارک کی بات کر رہے ہیں اور اس کی آمد […]
”افضل گورو شہید نہیں ہوا مجھے تو ایسا لگا جیسے میرا پانچواں بیٹا شہید ہوا ہے لیکن آزادی تو قربانیاں مانگتی ہے۔ افضل کی شہادت نے ہماری تحریک آزادی میں ایک نئی روح پھونک دی ہے”۔ یہ الفاظ ایک ایسی ماں کے ہیں جس کی عمر 78 سال ہو چکی ہے۔ مقبوضہ کشمیر کے ضلع […]
لو جی انقلابی کو انقلاب ایک بار پھر مبارک ہو ۔پہلے ایک بار زرداری دور حکومت کے آخر میں آیا تھا اور اب کی بار 23 جون کو۔انقلاب کینیڈا سے ہو کر لندن سے ہوتا ہوا پہلے اسلام آباد اور پھر لاہور میں پہنچا ۔اسلام آباد سے لاہور دوران سفر انقلاب مسلسل چند انتہائی “اہم” […]
وزیر اعظم نواز شریف کے ملٹری سیکریٹری کے ذریعے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کو 27 جون کو بنوں میں آئی ڈی پیز کیمپس کے دورہ کی دعوت دی گئی لیکن انہوں نے دورے کی دعوت قبول کرنے سے معذرت کر لی ہے۔ وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ آرمی چیف جنرل راحیل شریف […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) سیکرٹری داخلہ شاہد خان نے کہا ہے کہ جوائنٹ انویسٹی گیشن رپورٹ میں ایسی کوئی شہادت موصول نہیں ہوئی کہ پرویز مشرف نے ایمرجنسی نافذ کرنے کے لیے جوائنٹ چیفس آف سٹاف، کابینہ اور کور کمانڈر سے مشاورت کی۔انکوائری رپورٹ میں صرف پرویز مشرف کو ملزم نامزد کیا گیا اس لیے ان […]
پشاور (جیوڈیسک) پاکستان کے قبائلی علاقے شمالی وزیرستان میں آپریشن ‘ضربِ عضب’ جاری ہے، جبکہ فورسز نے اب میران شاہ بازار میں پیش قدمی کا عمل شروع کردیا ہے۔ ذرائع کے مطابق فضائی کارروائی کے بعد پاک فوج اب زمینی کنٹرول حاصل کرنے کے لیے مشتبہ ٹھکانوں کو تباہ کررہی ہے حکام کا کہنا ہے […]
لاہور (جیوڈیسک) لاہور ہائی کورٹ کے سنگل بنچ کی جانب سے ضمانت کی اپیل مسترد کیے جانے کے بعد وکلاء کے گروہ نے ایف آئے اے کی حراست سے ایک ملزم کو فرار کروا دیا۔ بدھ کو چند وکلاء نے ضمانت کی اپیل مسترد ہونے کے بعد ایف آئی اے افسران کی جانب سے ملزم […]
میران شاہ (جیوڈیسک) شمالی وزیرستان میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن ضربِ عضب جاری ہے۔ میر علی کے قریب بمباری سے 13 دہشت گرد ہلاک کر دیئے گئے 12 نے ہتھیار ڈال دیے۔ نقل مکانی کرنیوالے متاثرین کے بچوں کو دوسرے روز بھی پولیو ویکسین دی جارہی ہے۔ دوردراز بسنے والے متاثرین کے لئے موبائل […]
جیلوں کے بارے میں مشہور ہے کہ جو ایک بار جیل گیا وہ عادی مجرم بن جاتا ہے اور جیل سے رہا ئی پانے کے بعد دوبارہ ایسی وارداتیں کرتا ہے کہ دوبارہ جیل میں گھر بسا لیتا ہے ،وطن عزیز پاکستان میں جیلیں حساس ترین مقامات بن چکے ہیں ،ڈیرہ اسماعیل خان سمیت متعدد […]
بھمبر: چوہدری جمیل سلطان، راجہ اظہر، راجہ خورشید، راجہ امتیاز، راجہ التماس، اپوزیشن لیڈر، راجہ فاروق حیدر کی کال پر حکومت کے خلاف یوم سیاہ کے اجتماع سے خطاب کر رہے ہیں۔
چمن (حافظ محمدصدیق مدنی) جمعیت علماء اسلام ضلع قلعہ عبداللہ چمن کے رہنماء حافظ محمدصدیق مدنی نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ رمضان المبارک کا مقدس مہینہ نیکیوں و عبادات اور اصلاح اعمال کے علاوہ ہمدردیاں بانٹنے کی سیزن ہیں ۔ لیکن افسوس کیساتھ کہنا پڑرہے ہیں کہ تاجربرادری اور دوکانداروں نے رمضان […]
بیرونی دنیا میں اُن کے مذہبی تہواروں اور مخصوص ایام کے پیش نظر اشیاء ضروریہ کی چیزوں کو عوام تک خصوصی رعائتی پیکجز کے تحت فراہم کیا جاتا ہے، تاہم بد قسمتی سے میرے ملک کا تو باوا آدم ہی نرالہ ہے،یہاں لوگوں کی مجبوریوں سے فائدہ اٹھانا ایک فیشن کی سی اہمیت رکھتا ہے۔ […]
ویت نام (جیوڈیسک) وسطی ویت نام کی ایک عدالت نے کمیونسٹ حکومت کے خلاف آن لائن تنقیدی تحریریں شائع کرنے کے جرم میں معروف باغی بلاگر کو دی جانے والی دو سال قید کی سزا برقرار رکھی ہے۔ گزشتہ سال مئی میں ٹرونگ ڈ وئے نہیٹ کو حکومتی مفادات کے برعکس آزادیٔ رائے کو استعمال […]
میلبورن (جیوڈیسک) بھارتی کرکٹ بورڈ کے معطل صدر سری نواسن کو آئی سی سی کا چیئرمین مقرر کیا گیا ہے۔ ڈان نیوز ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سری نواسن کو کرپشن کے الزامات کے باوجود آئی سی سی کا چیئرمین منتخب کرلیا گیا۔ اطلاعات کے مطابق سری نواسن یکم جولائی کو اپنے عہدے کا […]
فیصل آباد:بیسک ایجوکیشن کیمیونٹی اسکول ٹیچرز کے زیر اہتمام ڈویژن آفس میں 15 روزہ تربیتی ورکشاپ سے مقدس تنویر چیمہ ڈپٹی ڈائریکٹر، ارشاد حسین اسٹنٹ ڈائریکٹر، حافظ ارسلان، ظہور، ساجد، فائزہ طاہر و دیگر خطاب کر رہے ہیں۔
کوئٹہ (جیوڈیسک) پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں انسدادِ دہشت گردی کی تربیت پانے والے پولیس اہلکاروں کی پاسنگ آؤٹ پریڈ آج جمعرات کی صبح ہوئی۔ خیال رہے کہ صوبہ بلوچستان میں شدت پسندی سے نمٹنے کے لیے پاک فوج نے پولیس اہلکاروں کو تربیت دینے کا سلسلہ رواں سال مئی شروع کیا […]
خیبر ایجنسی ، جمرود میں فائرنگ کے تبادلے سے 4 دہشتگرد ہلاک، آئی ایس پی آر۔واقعے میں 3 خاصہ دار بھی شہید ہوئے ، آئی ایس پی آر۔ فائرنگ کا واقعہ آج صبح پیش آیا، آئی ایس پی آر۔