ملک کا درجہ حرارت سیاسی طور پر اور موسم کے لحاظ سے گرم ہوتا جارہا ہے پچھلے دنوں ڈاکٹر طاہرالقادری کی آمد آمد تھی تو پولیس نے مسلح غنڈہ گردی کرتے ہوئے جن رکاوٹوں کو ختم کرتے ہوئے 19لاشیں گرائی وہ ڈاکٹر طاہرالقادری کی آمد کے بعد دوبارہ رکھ دی گئی ہیں مگر جو لوگ […]
جمرود (جیوڈیسک) خیبر ایجنسی کی تحصیل جمرود میں چیک پوسٹ پر شدت پسندوں کے حملے میں 3 اہل کار جاں بحق اور 6 زخمی ہوگئے۔ خاصہ دار فورس کے مطابق جمرود کے علاقے سورکمر میں شد ت پسندوں نے رات گئے چیک پوسٹ پر بھاری ہتھیاروں سے فائرنگ کی۔ حملے میں خاصہ دار فورس کے […]
کراچی:نارتھ کراچی سلیم سینٹر کے قریب ڈمپر کی ٹکر سے بچہ جاں بحق، پولیس۔ ڈمپر کی ٹکر سے ایک شخص زخمی بھی ہوا، پولیس۔ مشتعل افراد نے ڈمپر کو آگ لگادی ، پولیس۔
رمضان المبارک کی آمد آمد ہے ۔محکمہ موسمیات کے مطابق پہلا روزہ آئندہ پیر کو ہوگا۔وزیر اعظم پاکستان نے بھی رمضان پیکیج کی منظوری دیتے ہوئے سستے رمضان بازار لگانے اور یوٹیلٹی سٹورز میں اشیائے خوردونوش وافر مقدار میں ارزاں نرخوں پر دستیاب ہونے کی نوید سنا دی۔مسلمانوں کیلئے رمضان المبارک کا مقدس مہینہ رحمتیں […]
کراچی (جیوڈیسک) کراچی اسٹاک ایکس چینج میں رمضان المبارک سے قبل انسٹیوشنز کی پرافٹ ٹیکنگ غالب ہونے سے بدھ کو اتارچڑھائو کے بعد دوبارہ مندی کے بادل چھائے رہے جس سے انڈیکس کی29000 پوائنٹس کی نفسیاتی حد ایک بارپھر گر گئی۔ مندی کے سبب 61.17 فیصد حصص کی قیمتوں میں کمی واقع ہوئی جبکہ سرمایہ […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) کابینہ کی نجکاری کمیٹی(سی سی او پی) نے پاکستان پٹرولیم لمیٹڈ کے حکومتی حصص کی بُک بلڈنگ پراسیس کیلیے فلور پرائس کے بارے میں نجکاری کمیشن بورڈکی سفارشات کی منظوری دیدی ہے۔ کابینہ کی نجکاری کمیٹی کا اجلاس وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی زاہد حامد کی زیر صدارت منعقد ہوا۔ اجلاس میں […]
کراچی (جیوڈیسک) صحافی سوسائٹی ہاکس بے اسکیم 42 میں لینڈ مافیا کی جانب سے تجاوزات کے قیام کی کوشش بروقت کارروائی سے ناکام بنا دی گئی۔ ڈائریکٹر جنرل لیاری ڈیولپمنٹ اتھارٹی آغا مقصود عباس کو اطلاع ملی تھی کہ لینڈ مافیا کی جانب سے بلاک، سیمنٹ اور دیگر سامان صحافی کالونی کے بلاک 3-A میں […]
کراچی (جیوڈیسک) آپریشن آخری دہشت گرد کے خاتمے تک جاری رہنا چاہیے،آپریشن سے متاثرہ نقل مکانی کرنے والے لاکھوں بھائیوں، بہنوں اور بچوں کی مکمل ذمہ داری حکومت کے ساتھ ساتھ ہم سب پر عائد ہوتی ہے۔ سنی تحریک متاثرین کیلئے ملک بھر میں امدادی کیمپ لگائے گی،سنی تحریک کے رہنما و ذمے داران جلد […]
شاہ فضل ٹرسٹ پاکستان کے زیر اہتمام آستانہ عالیہ غوثیہ فضلیہ کھپیڑانوالہ شریف میں سیدہ سلام اللہ علیہا میڈیکل کمپلیکس کا افتتاح گجرات ( جی پی آئی ) شاہ فضل ٹرسٹ پاکستان کے زیر اہتمام آستانہ عالیہ غوثیہ فضلیہ کھپیڑانوالہ شریف میں سیدہ سلام اللہ علیہا میڈیکل کمپلیکس کا افتتاح پیر طریقت ‘ رہبر شریعت […]
مانسہرہ (جیوڈیسک) وزیراعظم میاں محمد نواز شریف نے کل بروز بدھ کوہستان کے علاقے میں چار ہزار تین سو بیس میگاواٹ کے داسو ہائیڈرو الیکٹرک پاور پروجیکٹ کے تعمیراتی کام کا افتتاح کیا۔ انہوں نے اس موقع پر مقامی لوگوں کے ایک گروپ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ’’ہم قوم کی خوشحالی کے لیے […]
پشاور (جیوڈیسک) خیبر ایجنسی میں پاک- افغان مرکزی شاہراہ پر عسکریت پسندوں کے اچانک حملے میں قبائلی خاصہ دار فورس کا ایک اہلکار ہلاک جبکہ فرنٹیئر کارپس کے دو سپاہیوں سمیت چار افراد زخمی ہو گئے۔ سرکاری ذرائع نے بتایا کہ شدت پسندوں نے بدھ کی رات تحصیل جمرود میں سور قمر کے قریب حوالداری […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف کے مشیر برائے قومی سلامتی اور امور خارجہ سرتاج عزیز نے کہا ہے کہ شمالی وزیرستان میں شدت پسندوں کے خلاف جاری فوجی آپریشن میں کوئی امتیاز نہیں برتا جا رہا۔ بدھ کو سینیٹ کی قائم کمیٹی برائے امور خارجہ کے ایک اجلاس میں عزیز نے ‘پاکستانی خارجہ […]
اقوام متحدہ (جیوڈیسک) پاکستان میں انسانی حقوق کمیشن کی سابق صدر عاصمہ جہانگیر کو اقوام متحدہ کے ایک تحقیقاتی پینل کا حصہ بنایا گیا ہے۔ یہ تین رکنی پینل سری لنکا میں مسلح تنازعہ کے آخری مرحلے میں مبینہ انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر یو این کو تجاویز دے گا۔ فن لینڈ کے سابق […]
لندن (جیوڈیسک) سپانسرز نے کہا ہے کہ وہ یوراگوئے کے سٹار سٹرائیکر لوئس سواریز کی جانب سے حریف کھلاڑی کو کاٹنے کے واقعہ پر فیفا کی تحقیقات کو فکر مندی سے دیکھ رہے ہیں۔ منگل کی رات فٹبال ورلڈ کپ کے گروپ ‘ڈی’ کے ایک انتہائی میچ کے دوران سوریز نے اطالوی کھلاڑی جیورجیو چیلنی […]
برازیل (جیوڈیسک) ارجنتائن کے سپر اسٹار لیونل میسی نے نائیجیریا کے خلاف شاندار کھیل پیش کرتے ہوئے دو گول اسکور کیے۔ کھیل کے تیسری ہی منٹ میں میسی نے پہلا گول اسکور کرکے اپنی ٹیم کو سبقت دلوادی تاہم اگلے ہی منٹ میں نائیجریا کی جانب سے موسی نے گول کرکے میچ برابر کردیا۔ وقفے […]
نیویارک (جیوڈیسک) خوفناک روپ دھارے دہشت کی علامت تصور کیا جانیوالامشہور افسانوی کردار ڈریکولا ایک بار پھر ہالی وڈ میں واپسی کیلئے تیار ہے ، اسی سلسلے میں ایکشن ڈرامہ سے بھرپور نئی ہارر فلم “ڈریکولا اَن ٹولڈ”کا پہلا ٹریلر منظرِ عام پر آگیا ہے۔ مشہور آئرش ناول سے ماخوذ اس فلم کے ہدایت کارگیری […]
نیویارک (جیوڈیسک) ہالی وڈ میں ان دِنوں خوف اور دہشت کے سائے منڈلا رہے ہیں اسی سلسلے میں حقیقی واقعات سے متاثر ہوکربنی نئی ہاررتھرل فلم”دی مِڈ نائٹ گیم “کا ٹریلر ریلیز کر دیا گیا ہے۔اے ڈی کالو کی ڈائریکشن میں بننے والی اس فلم کی کہا نی توہم پرست نوجوانوں کے ایسے گروہ کے […]
17 جون کا سورج ن لیگ کے لئے اچھے شگون لے کر طلوع نہیں ہوا تھا۔بظاہر معمول کا دن تھا مگرکیا خبر تھی کہ ن لیگ کے لئے عذاب بن جائے گا اور رانا ثنا اللہ سے کرسی کی مزے واپس ہو جائے گے ۔کیاتمغہ دیں مولاناطاہر القادری کو جنہوں نے مریدوں کو مر مٹنے […]
دنیا بھر میں ہر سال 26 جون انسداد منشیات کے عالمی دن کے طور پر منایا جاتا ہے،پاکستان سمیت ایشیا میں کروڑوں خاندان منشیات سے براہ راست متاثر ہو رہے ہیں۔ اس دن کو منانے کا مقصد منشیات کے استعمال کو روکنے کے لئے جامع حکمت عملی مرتب کرنا ہے، ایک محتاط اندازے کے مطابق […]
پاکستان ایک جانب اگر مہنگائی اور بجلی وگیس کی بے پناہ لوڈشیڈنگ کی وجہ سے معاشی بد حالی کا شکار ہیں تو دوسری جانب آئے روز دھستگردی کے واقعات سے ملک میں ایک خوف کی فضا موجود ہے دھستگردی کے واقعات میںہوٹل،بس سٹینڈ،ریلوے ،مزارات اور دیگر پبلک مقامات کونشانہ بنایا جارہا ہے وہاں۔ سکیورٹی اداروں […]
چاچا دینو رات دن ٹی وی ،ریڈیو اور اخبارات سے خبریں کالم تبصروں اور تجزیوں کو غور سے پڑھتا اور سنتا ہے پھر ان کی بھڑاس میرے پاس آکر نکالتا ہے حسب معمول صبح صبح ہی چاچے میرے گھر کے صحن میں نمودار ہوا اورمجھے اپنے مخصوص انداز سے آوزیں دینے لگا کا کا کدھر […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزارت خارجہ نے سفارتکاروں اور غیرملکی اداروں کو کراچی میں سیکیورٹی وجوہات کی بنا پر نقل وحرکت محدود کرنے کی ہدایت کی ہے۔ وزارت خارجہ کے کراچی کیمپ آفس سے جاری مراسلے میں کہا گیا ہے کہ سفارتکار، غیر ملکی تنظیمیں اور تجارتی مشنز کے حکام اپنی حفاظت کے لیے غیر ضروری […]
ملتان (جیوڈیسک) ملتان میں پاک فوج کا ہیلی کاپٹر فنی خرابی کے باعث گر کر تباہ ہو گیا۔ حادثے میں پائلٹ اور معاون پائلٹ شہید ہوگئے۔آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فوج کا ہیلی کاپٹر معمول کی تربیتی پرواز پر تھا۔ اس دوران فنی خرابی کے باعث ہیلی کاپٹر میں آگ لگ گئی اور […]
قائد انقلاب، علامہ، ڈاکٹر شیخ الاسلام، مسٹر کینیڈین جناب طاہر القادری صاحب جیسے جیسے اِن کے القاب بدلتے ہیں اِسی طرح جناب کے انقلاب کے رنگ بدلتے ہیں۔ جیسا لقب ویسی ٹوپی پہنتے ہیں یہ سراسر بہروپیا پن ہے یہ تو میڈیا کے بغیر ایک قدم بھی نہیں چل سکتے حقیقت میں انکو ذاتی پروجیکشن […]