اس سال کا شندور پولو فیسٹیول بھی اختتام پذیر ہو گیا۔لیکن اس بار اس پولو فیسٹیول کا بمشکل ہی کسی کو پتہ چل سکا کیوں کہ گزشتہ کئی سال سے فیسٹیول کے ساتھ حکومتی سطح پر زبر دست بے اعتنائی برتی جا رہی ہے۔ایک وقت تھا جب ملک کے سربراہان یہاں آتے تھے۔میڈیا میں دھوم […]
مقبوضہ کشمیر میں تحریک آزادی میں کردار ادا کرنے والے نوجوانوں کو منشیات کی لت میں ڈالنے کی بھارتی کوششوں پر حریت رہنما سید علی گیلانی کہتے ہیں کہ ہمارے نوجوان آج بھی عظیم ملّی اور قومی کاز کے لئے اپنی اٹھتی جوانیوں کو قربان کررہے ہیں اور وہ ہم پر ذمہ داری ڈالتے ہیں […]
پشاور (جیوڈیسک) عمران خان کا اسمبلی توڑنے سے متعلق بیان کے خلاف خیبر پختون خوا اسمبلی میں تحریک استحقاق جمع کرادی گئی۔اپوزیشن جماعتوں نے اسمبلی سے واک آؤٹ کیا، جبکہ حکومتی اور اپوزیش جماعتوں کے مابین ہنگامہ آرائی بھی ہوئی۔ اسپیکر اسد قیصر کی زیر صدارت خیبرپختونخوا اسمبلی کے اجلاس میں اسمبلی توڑنے سے متعلق […]
لاہور (جیوڈیسک) پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری نے آئندہ کے لائحہ عمل کے لئے ہم خیال جماعتوں کا اجلاس کل بلالیا جس میں حکومت مخالف تحریک موخر کئے جانے کا امکان ہے۔ پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری کی جانب سے بلائے جانے والے اجلاس میں مسلم لیگ (ق)، سنی […]
لاہور (جیوڈیسک) پاکستان آرمی کے زیر اہتمام لاہور میں 5 مقامات پر آئی ڈی پیز کیلئے امدادی سامان جمع کرنے کے کیمپ قائم کر دیئے گئے۔ ترجمان آئی ایس پی آر کے مطابق شمالی وزیرستان کے آئی ڈی پیز کے لئے امدادی سامان جمع کرنے کیمپ فورٹریس اسٹیڈیم، مسجد چوک ای بلاک ڈی ایچ اے، […]
بغداد (جیوڈیسک) عراق میں تین ہفتوں میں تقریباً ایک ہزار افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے ادارے کے مطابق شمالی صوبوں صلاح دین، دیالہ اور نینوا میں گزشتہ تین ہفتوں کے دوران 750 سے زائد عام شہریوں کو ہلاک کیا گیا۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ شدت پسندوں کی […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ کے پانچ رکنی لارجر بنچ نے ملاکنڈ کی فوجی جیل سے لاپتہ ہونے والے 35 قیدیوں کے کیس کی سماعت کے دوران تمام صوبائی قانونی افسروں کوکہا ہے کہ وہ عدالت کی جانب سے تیار کیے گئے سوالات کے سیٹ پر اپنا مؤقف پیش کریں۔ جسٹس ناصر الملک کی سربراہی […]
کراچی (جیوڈیسک) سندھ ہائی کورٹ نے سابق فوجی صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کا نام ای سی ایل سے نکالنے سے متعلق دائر نظرِثانی درخواست مسترد کردی ہے۔ خیال رہے کہ سابق صدر ریٹائرڈ جنرل پرویز مشرف کی جانب سے سندھ ہائی کورٹ میں فیصلے پر نظر ثانی کی درخواست دائر کی گئی تھی۔ اس […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ نے عدلیہ مخالف بینر کیس میں آئی بی اور وزارت داخلہ کی رپورٹ پر عدم اطمینان کا اظہار کیا ہے۔ عدالت نے ریمارکس دیے ہیں کہ یہ کہہ دینا کافی نہیں کہ ملزمان کی تلاش جاری ہے، ہر جگہ سیکورٹی اہلکار موجود ہوتے ہیں،کسی نے بینرز لگانے والوں کو کیوں […]
پشاور (جیوڈیسک) طیارہ حملہ کیس میں نشانہ بننے والے ایئربس طیارہ کو آٹھ سے نوگولیاں لگیں۔ طیارہ کو عارضی طور پر گرائونڈ کر دیا گیا ہے۔ جس کے نقصانات کا ماہرین جائزہ لے رہے ہیں۔ ملکی تاریخ میں پہلی بارگولیوں کا نشانہ بننے والے ایئربس میں 310 مسافروں کی گنجائش ہے۔ ایئرپورٹ ذرائع کے مطابق […]
کراچی (جیوڈیسک) منگل کو یہ حقیقت سامنے آئی کہ کراچی کے چڑیا گھر میں بنگال ٹائیگر کی موت کو ایک ہفتے سے زیادہ کا عرصہ گزرگیا ہے، لیکن اس کی کراچی درآمد سے پہلے جو مائیکروچپ اسے لگائی گئی تھی، اس کو نکالا نہیں گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق اس مائیکروچپ کی ریکوری سے یہ […]
واشنگٹن (جیوڈیسک) پاپ موسیقی کی دنیا کے بے تاج بادشاہ مائیکل جیکسن کو دنیا سے گزرے پانچ برس بیت گئے لیکن ان کے گائے ہوئے گیت آج بھی پوری دنیا میں گونج رہے ہیں۔ آنجہانی مائیکل جیکسن انتیس اگست انیس سو اٹھاون کو امریکی ریاست انڈیانا میں پیدا ہوئے۔ وہ بہت کم عمر میں ہی […]
لاہور (جیوڈیسک) لاہور، شیخوپورہ اور پسرور اور دیگر ملحقہ علاقوں میں آندھی اور بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا، لیکن 100 فیڈر ٹرپ ہونے سے لاہور کے متعدد علاقے بجلی سے محروم ہوگئے ہیں۔ بارش سے نشیبی علاقوں میں پانی جمع ہوگیا ہے۔ لاہور میں آج صبح تیز آندھی آئی اوربادل بھی کھل کربرسےآندھی کے باعث […]
وزیر اعلی پنجاب کے استعفے کی قرارداد پیش کرنے کی اجازت نہ ملنے پر اپوزیشن کا واک آوٹ۔ معاملہ کورٹ میں چل رہا ہے، اجازت نہیں دی جا سکتی، اسپیکر۔ عدالتی فیصلے کا انتظار کیا جائے، سپیکر رانا محمد اقبال۔
لاہور (جیوڈیسک) پنجاب کے وزیرِ اعلٰی میاں شہباز شریف کا کہنا ہے کہ وہ کسی قادری کو نہیں جانتے۔ شمالی وزیرستان سے بے گھر ہونے والے افراد (آئی ڈی پیز) کے لیے حکومتِ پنجاب کی جانب سے امدادی اشیاء کی پہلی کھیپ روانہ کرتے ہوئے ایک سوال کے جواب میں وزیرِ اعلٰی نے کہا ’’میں […]
کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں شاہراہ فیصل پر کارساز کے قریب بدھ کی صبح ایک مسافر بس کے الٹنے سے ایک شخص ہلاک، جبکہ 51 افراد زخمی ہوگئے۔ زخمیوں میں سے دو کی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا۔ واقعہ کے بعد امدادی ٹیمیں موقع پر […]
راولپنڈی (جیوڈیسک) کینٹ کے علاقے ٹاہلی موری میں مکان کی چھت گرنے سے 2 بچے جاں بخق جب کہ 5 افراد زخمی ہو گئے۔ راولپنڈی میں گزشتہ روز ہونے والی طوفانی بارش کے نتیجے میں کینٹ کے علاقے ٹاہلی موری میں 40 سالہ بخت نور کے گھر کی چھت گرنے سے 2 بچے جاں بحق […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر سید خورشید احمد شاہ نے وزیراعظم نواز شریف پر زور دیا ہے کہ فوری طورپر الیکشن کمیشن کے سربراہ کی تقرری کا عمل شروع کریں۔ خورشید شاہ نے وزیراعظم نواز شریف کو ایک خط تحریر کیا ہے، جس میں انہوں نے یاد دلایا کہ الیکشن کمیشن ایک […]
کشمور (جیوڈیسک) کشمور میں کندھ کوٹ کے قریب ڈاکوؤں کی مسافر بس پر فائرنگ سے ایک مسافر جاں بحق اور ایک زخمی ہوگیا، پولیس کے مطابق مسلح ڈاکوؤں نے انڈس ہائی وے پر کندھ کوٹ کے قریب مسافر بس کو رکنے کا اشارہ کیا۔ بھکر سے کراچی جانےوالی بس کے نہ رکنے پر ڈاکوؤں نے […]
یہ دور عدل جہانگیری نہیں کہ کوئی فریادی گھڑیال کی رسی کھینچ کر داد رسی حاصل کر لے گا اِس دور کے عوام کی داد رسی کا گھڑیال آج کا اخبار ہے جو عوام کی مشکلات اپنے اخبار کے زریعہ متعلقہ اداروں تک پہنچاتا ہے ،مگر ملک میں ایسا کوئی ایک ادار ا بھی نہیں […]
سپریم کورٹ میں لاہور ہائی کورٹ کے باہر قتل ہونے والی فرزانہ کیس کی سماعت۔ جب فرزانہ قتل ہوئی تو پولیس بھی وہیں موجود تھی، جسٹس عظمت سعید۔ ایک بھی پولیس والہ ہوائی فائر کر دیتا تو فرزانہ قتل نہ ہوتی، جسٹس عظمت سعید۔ کیا پنجاب پولیس نے سارا غصہ ماڈل ٹاون کیلیے رکھا تھا، […]
پشاور: اپوزیشن نے عمران خان کے بیان پر اسمبلی اجلاس سے واک آوٹ کر دیا۔ کیا اسمبلی عمران خان کی جاگیر ہے، ایم پی اے منور خان ایڈووکیٹ۔ عمران خان نے بار بار اسمبلی توڑنے کی دھمکی دی ہے، رکن صوبائی اسمبلی منور خان ایڈ وکیٹ۔